Zunaysha Fatima retweeted
میں نے کافی محنت سے اس دس منٹ کی ویڈیو میں وہ تمام جھوٹ اور پراپیگینڈا بیان کئے ہیں جو ایکشن کمیٹی کے کن کترے، یوتھی اکاونٹس اور ڈالر خور صحافی پھیلا رہے ہیں
اگر آپ کو یہ کوشش پسند آئے تو میری گزارش ہے کہ سچ کو شئیر کریں تاکہ ہم بھارتی ایجنسیوں کی جعلسازی جان سکیں
Zunaysha Fatima retweeted
ایک فوجی کو جب اپنے گھر والوں، اہلِ محلہ اور پوری قوم کی محبت ملتی ہے تو اس کا سینہ فخر سے بھر جاتا ہے۔ یہی محبت اور عزت اسے وطن کی مزید خدمت کا حوصلہ دیتی ہے۔ واقعی وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جو پاکستان کی حفاظت کے لیے فوج کا حصہ بنتے ہیں۔
پاک فوج ہمارے فخر کی پہچان ہے۔🇵🇰❤️⚔️
Zunaysha Fatima retweeted
پرائیویٹ سکول والے 11 ماہ پہلے رکھی ہوئی ٹیچر کو گرمی کی چھٹیوں کی سیلری نہی دیتے کہ سال پُورا نہی ہُوالیکن اگر ایک دن پہلے کوئی بچہ ایڈمشن لے لے تو 3 ماہ کی فیس ایڈوانس لے لیتے ہیں
*🫡 Technologia🤪*
Zunaysha Fatima retweeted
یہ گلگت بلتستان ھے
باہر سے دیکھو تو ایسا لگتا ھے کوئی فائیو سٹار ہوٹل بنا رہے ہیں جب اندر آیا تو دیکھا شہبازشریف کا دانش سکول بن رہا ھے اس علاقے کے بچوں کا مستقبل سنور جائے گا
Zunaysha Fatima retweeted
تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے ٹریفک جام میں جان بحق ہونے والی بچی کے والد نے خود کشی کر لی
ان کا مقدمہ سہیل آفریدی پر بننا چاہئے
Zunaysha Fatima retweeted
جرمنی کی پاکستانی کمیونٹی کا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو
محبت بھرا پیغام ۔۔۔۔
Zunaysha Fatima retweeted
بی ایل اے کی خودکش بمبار خاتون کی شناخت کمانڈر حاتم ناز سمالانی کے تحت ہوئی۔ اس کا بیٹا اپنی ماں کی لاش چھوڑ کر بھاگ گیا، پھر سوشل میڈیا پر بلوچستان پر قبضے کے دعوے کرتا رہا ,زمینی حقیقت سے کوسوں دور
خاتون کینسر میں مبتلا تھی،
اسی لیے اسے بارودی مواد کے ساتھ بھیج دیا گیا
Zunaysha Fatima retweeted
کہاں روا یات ہیں بلوچ قوم کا پہچان غیرت اور بہادری کی ہیں
اسلام خودکشی، فحاشی، نامحرم کے ساتھ اختلاط اور شریعت سے بغاوت کی کبھی اجازت نہیں دیتا جو عناصر ان اعمال کو “مجبوری” یا “آزادی” کا نام دیتے ہیں، وہ دراصل اسلام اور بلوچ روایات دونوں کے دشمن ہیں۔کسی خاتون کا نا محرم مرد کے ساتھ حج پر جانے سے اس خاتون کا حج بھی اللہ تعالیٰ کے دربار میں قبول نہیں ھوتا۔ یہ ایک شرعی مسلہ ھے۔اور کسی نامحرم مرد اور عورت کا مہینوں ایک جگہ قیام کرنا گناہ کبیرہ ھے۔ اس کیلئے کوئ گنجائش اور تاویل نہیں ھے۔خدا ھم سب پر رحم کرے
Zunaysha Fatima retweeted
افسوسناک خبر ! ماہرنگ بلوچ کے بھائیوں نے گزشتہ روز 31 معصوم بلوچ شہریوں کو شہید کیا ۔ جس میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ بچوں کے سامنے ماؤں کو گولیاں ماری گئیں ۔ ماؤں کے سامنے بچوں کو گولیاں ماری گئی ۔ وہ اللہ رسول قرآن کا واسطہ دیتے رہے ۔ بلوچیت کا واسطہ دیتے رہے کہ ہم بھی بلوچ ہیں ۔ ہمیں نہ مارو لیکن ظالموں نے ایک نہ سنی ۔
بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے بھی تصدیق کی ہے کہ حالیہ آپریشنز میں مجموعی طور پر 145 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں جبکہ مقابلوں کے دوران 17 سیکیورٹی اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے۔دہشت گردوں کے ہاتھوں 31 معصوم شہری جان سے گئے، جن میں گوادر میں ایک ہی بلوچ خاندان کی پانچ خواتین اور تین بچے شامل ہیں۔
شہدا کا تعلق خضدار سے تھا۔وزیراعلیٰ نے زور دے کر کہا کہ “یہ خود کو بلوچ کہتے ہیں مگر درحقیقت دہشت گرد ہیں”۔افغان سرزمین دہشت گردی کی پشت پناہی کے لیے استعمال ہو رہی ہے؛ حملہ آوروں میں افغان باشندوں کی موجودگی کی اطلاعات۔مطلوبہ شدت پسند بشیر زیب، رحمان گل اور اللہ نظر اس وقت افغانستان میں موجود ہیں۔
دہشت گردوں کا نیٹ ورک بھارت کے ایماء پر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔وزیراعلیٰ کے مطابق حساس اداروں نے حملے سے ایک دن قبل ہی انٹیلی جنس وارننگ جاری کر دی تھی جس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے پیشگی آپریشن شروع کیا۔ نتیجتاً متعدد ٹھکانے تباہ ہوئے اور بڑی تعداد میں اسلحہ، مواصلاتی آلات اور بارودی مواد برآمد کیا گیا۔پریس کانفرنس کے اختتام پر وزیراعلیٰ نے دوٹوک اعلان کیا:
“ہم ایک سیکنڈ کے لیے بھی سرینڈر کرنے کو تیار نہیں۔ چاہے ایک ہزار سال بھی لگ جائیں، بلوچستان کو دہشت گردوں کے لیے جہنم بنا دیں گے۔ ہمارا خون سستا نہیں۔”حکومتی ذرائع کے مطابق حالیہ پرتشدد لہر ایسے وقت پر اٹھی ہے جب پاکستان اہم معاشی منصوبوں کی تکمیل کے مرحلے میں ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بیرونی پشت پناہی سے ہونے والی یہ کارروائیاں “ٹیک-آف پانے والی معیشت” کو سبوتاژ کرنے کی منظم کوشش ہیں۔
Zunaysha Fatima retweeted
اس بار پاک فوج نے بی ایل اے فتنہ خوارج کی صرف کمر نہیں توڑی بلکہ ساتھ میں پسلیاں اور ٹانگیں بھی توڑ دی ہیں
Zunaysha Fatima retweeted
تربیت کی کمی،
اگر حکومتی املاک کو نقصان پہچانے پر اس لڑکی کے خلاف کوئی کاروائی کی گئی تو مظلوم بن جائیں گے
Zunaysha Fatima retweeted
بلوچستان میں دھشتگردوں کیخلاف کارروائیوں کی ویڈیوز و فوٹیجز خود پاک فوج وائرل کریگی ایسامیں نےاپنےایک قریبی کو بتایا تھا اور باقاعدہ یہ سلسلہ شروع ھو چکا ھے تو آئیں پاکستان آرمی کی فتح کو پوری دنیا میں وائرل کریں تاکہ دھشتگرد پھر کبھی پاکستان کی مخالفت دور سوچیں بھی ناں
پاکستان🇵🇰
Zunaysha Fatima retweeted
یہ دیکھیں ایک محرومیت کے شکار سرمچانڈو دہشتگرد کے پاس کیا کچھ ہوتا ہے؛
3500 ڈالر کی لیزر سکوپ
5300 ڈالر کے نائٹ ویژن
2000 ڈالر کا گرنیڈ لانچر
2000 ڈالر کی رائفل
بیچارا غریب صرف 40 لاکھ کا سامان پہن کر لڑنے آ رہا ہے۔
کیا اس محرومی پر کبھی آپ نے ٹی وی شوز دیکھے ہیں؟
Zunaysha Fatima retweeted
ایمان مزاری ایک جاگیردارنی اور غنڈا گرد بھی تھیں کہہ رہے کہ ریاست آوازیں دبانا چاہتی ہے ایمان مزاری خود اس ایک بندے پر کیسے حملہ آور ہے اس نے سڑک پر بیٹھی احتجاجی خواتین کی ویڈیو بنائی ایمان مزاری فری سپیچ کی قائل اس سے ویڈیو ڈلیٹ کروا رہے یہ کونسی آزادی ؟
Zunaysha Fatima retweeted
منشیات اسمگلنگ میں کون ملوث ہے؟
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل کے کزن محمد حنیف آفریدی کے گاڑی سے 12.5 من چرس برآمد کر لی گئی ڈرائیور کو گرفتار کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ایکسائز پولیس پر مجرم رہا کرنے کے لیے بے انتہا پریشر ڈالا جا رہا ہے
Zunaysha Fatima retweeted
یہ باندر کا بچہ وینزویلا سے متعلق بھی اندرونی ذرائع سے خبریں دینا شروع ھوگیا ھے۔
Zunaysha Fatima retweeted
تیل کے سب سے زیادہ (303 بلین ڈالر) ذخائر رکھنے والے ملک وینزویلا کے صدر اور ان کی بیوی کو امریکہ نے حملے کے چند گھنٹوں کے بعد آسانی سے پکڑ لیا، وجہ کمزور فوج اور مضبوط دفاعی نظام کا نہ ہونا تھی۔
دنیا میں تیل کے تیسرے بڑے (209 بلین ڈالر) ذخائر رکھنے والے ایران، امیر کبیر قطر اور لبنان پر اسرائیل اور امریکہ نے بغیر کسی ڈر و خوف کے حملے کیے، ان کے اہم ریاستی مہمانوں سمیت سائنسدانوں، جرنیلوں اور قیادت کو شہید کیا اور اب ایران میں بغاوت کی آگ لگا دی ہے، جبکہ یہ ممالک دولت کے امبار ہونے کے باوجود کچھ نہیں کر سکتے کیونکہ ان کے پاس مضبوط فوج اور دفاعی نظام موجود نہیں ہے۔
موجودہ دور میں دولت سے زیادہ مضبوط دفاع ضروری ہو چکا ہے۔ اب تو ممالک کے درمیان معاشی معاہدے بھی دفاعی حکمت عملی کے پس منظر میں کیے جاتے ہیں۔
ہم پاکستانی اللہ کریم کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کہ رب کریم نے پیارے پاکستان کو ایک مضبوط فوج عطا فرمائی ہے اور مضبوط دفاعی نظام سے نوازا ہے۔
آج دنیا کے ایک مشکل حصے میں ہونے کے باوجود اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان اپنے مضبوط فوج اور دفاعی نظام سے ہر طرح کے اندرونی و بیرونی دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا کر دشمن کو ہر مخاذ پر عبرت ناک شکست دے رہا ہے۔
ہم پاکستانی قوم اللہ کریم کے شکر گزار ہیں اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰
























