F N Janjua retweeted
نیب کے خلاف بھونکنے والا سلیم مانڈلی والا نیب کی زد میں، سینٹ میں دیگر سینٹ ممبران کو نیب کے خلاف کاررٶاٸی پر اُکسانے اور نیب کے خلاف بک بک کرنے کے باوجود نیب نے جعلی اکاٶنٹس کا ریفرینس بنا دیا اور انکواٸری کا حکم دے دیا، شرفإ کے لبادے میں ایک اور شیطان کا راز افشإ ہونے کا امکان۔
F N Janjua retweeted
گلگت بلتستان کی بیٹی ایما عالم نے 16 ممالک کی 300 سے زائد ذہین افراد کو شکست دے کر ورلڈ میموری چیمپین شپ جیت لیا
F N Janjua retweeted
کیپٹن عبد اللہ شہید
والد..... میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہاں لگی ہیں اگر سینے پر لگی ہیں تو بھیج دو اگر اسکی پیٹھ پر لگی ہیں تو میرے گھر نہ بھیجنا اسکی لاش.
شہید کے والد کی یہ بات سن کر GHQ نے ان کو آگاہ کیا
جاری ہے 👇
F N Janjua retweeted
پاکستان کی عوام کو بھی سوچنا چاہیے کہ کب تک پاکستان میں مودی کا بیانیہ سنا جاے گا ۔
F N Janjua retweeted
Sahibzada Farhan batting highlights! 5⃣0⃣
Watch: youtube.com/watch?v=l7HQlFBk…
#BALvKP | #HarHaalMainCricket | #PakistanCup
F N Janjua retweeted
The Prophet (S) said, ‘Allah, most High, will say: “O My servants who have fought for My sake, were killed and hurt for My sake, and have struggled for My sake! Enter Paradise!” And they will enter it without punishment or account.’
[Kanz al-’Ummal, no. 16635]
F N Janjua retweeted
معیشت کو ڈاکومینٹڈ بنانے کا سفر پہلی بار صحیح سمت میں جاری ۔
بہتر حکومتی اقدامات کی بدولت ایران اور افغانستان کے راستے سمگلنگ 65 فیصد کم ، جب کہ باضابطہ تجارت میں اتنا ہی اضافہ ہوچکا ہے ۔۔
ایف بی آر کی کوششوں سے درآمدی ڈیوٹی میں بھی اضافہ ، ملکی خزانے کو اربوں کا فائدہ
F N Janjua retweeted
مولانا فضل الرحمن ایک انتہائی سمجھدار اور منجھے ہوئے سیاستدان ہیں اور کہا جارہا ہے کہ وہ راولپنڈی کی بجائے اسلام آباد کے مضافات میں ہی کہیں چائے کی دعوت قبول کرنے پر اکتفا کر جائیں گے کیونکہ راولپنڈی کی چائے کچھ زیادہ ہی Fantastic ہوسکتی ہے۔۔۔















