✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
کراچی، صرف رشوت نہ دینے پر 16 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ پولیس درندگی!
شرم سے سر جھک جاتا ہے، الزام ہے کہ محافظوں نے معصوم بچے کے جسم میں ( پاخانے کے راستے کی جگہ) سریا گھسا دیا۔ ایک ہفتے سے وہ درد سے تڑپ رہا ہے، نہ بیٹھ سکتا ہے، نہ لیٹ سکتا ہے، نہ کروٹ بدل سکتا ہے!
یہ بچہ انصاف مانگ رہا ہے، اور ہم سب کی انسانیت کٹہرے میں کھڑی ہے
16 سالہ بچے پر مبینہ پولیس تشدد، انسانیت شرمسار..
اہلِ خانہ کے مطابق رشوت نہ دینے پر پولیس اہلکاروں نے اس کے ساتھ ایسی مبینہ درندگی کی کہ وہ کئی دنوں سے شدید تکلیف میں مبتلا ہے، نہ ٹھیک سے بیٹھ سکتا ہے، نہ لیٹ سکتا ہے۔
یہ کیسا نظام ہے جہاں عوام کے محافظوں ہی پر ایک معصوم بچے کو اس حال تک پہنچانے کا الزام لگ رہا ہے؟
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
نوابشاہ میں کار ریسنگ کے دوران تین بچوں کے باپ کو مار ڈالا، مقتول کی بہن کے مطابق قاتل ڈرائیور ڈاکٹر اکبر سیال کا بیٹا ہے اور دوسرا لڑکا بروہی ہے۔
اس بہن کی فریاد اعلی حکام تک پہنچائیں
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
ہمیں بتایا گیا کہ جہاز پنجاب حکومت کی ملکیت ہے جبکہ ایسا ہر گز نہیں ہے پنجاب حکومت جہاز کی بینیفیشل اونر ہے اس جہاز کی لیگل اونر شپ ایک ٹرسٹی TVPX کے پاس ہے اس کی اونر شپ ٹرسٹی کے پاس اس لیے ہے تاکہ خریدنے والا بیچنے والا اور ٹرانزیکشنز کی ڈیٹیلز سامنے نہ آ سکیں ! محمد مالک ۔۔
پنجاب حکومت نے ابھی سو کروڑ روپے کی چار مرسیڈیز خریدی ہیں۔ یہ چار مرسیڈیز مریم نواز کے پروٹوکول کے لیے استعمال ہوں گی، اور پنجاب حکومت اس کی تردید نہیں کر رہی۔ ثروت ولیم
#pakistan @sarwatvalim
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
عوام کو ابھی ۱۱ ارب کا جہاز ہضم نہیں ہوا تھا کہ پیشِ خدمت ہیں ۱ ارب روپے کی چار گاڑیاں!
کیا پنجاب حکومت نے جرمنی سے 4 بلٹ/بم پروف "Mercedes S-Class Guard" منگوائی ہیں؟کیا 4 گاڑیوں کی تیاری کا کوئی آرڈر پچھلے سال جون 2025 میں دیا گیا تھا؟ان میں سے ایک گاڑی مبینہ طور پر جون 2026میں کراچی پورٹ پر پہنچی دوسری چند دنوں میں آنے والی ہے۔ ایک گاڑی کی قیمت لگ بھگ 25 کروڑ کے آس پاس پڑتی ہے.
@AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @CS_Punjab
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
"مریم بی بی نے جتنا پیسہ جہاز اور شادی میں خرچ کیا اس پیسے سے انڈیا اور بنگلہ دیش جیسے ملک بھر میں مفت بجلی کے پراجیکٹ لگ سکتے تھے""کروڑوں غریب پاکستانیوں کیلئے روزگار کے کارخانے فیکٹریاں لگ سکتی تھی"— شاہد خاقان عباسی
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
لاہور میں اسکول سے گھر لوٹتے ہوئے پانچویں جماعت کے ایک بچے کی سائیکل واپڈا ٹاؤن کے ایچ بلاک میں ایک گاڑی سے ٹکرا گئی۔ گھر والوں نے سوچا تھا کہ معمولی حادثے کے بعد معاملہ قانون کے مطابق حل ہو جائے گا، مگر کہانی نے ایک مختلف رخ اختیار کر لیا۔
اہلخانہ کے مطابق گاڑی ڈرائیور کے خلاف کارروائی کے بجائے ستوکتلہ پولیس بچے کو ہی گھر سے اٹھا کر لے گئی۔ خاندان کا الزام ہے کہ بچے کو سہولت دینے کے بجائے گاڑی ڈرائیور کے حق میں معاملہ ختم کرنے کے لیے رقم کا مطالبہ کیا گیا۔ اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ گاڑی ڈرائیور پولیس افسر کا دوست ہے۔
سماء نیوز سے @FahadReportsPK
کی خبر
@digopslahore
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
جھنگ میں ایک عام شہری کی ملکیتی دکان پر غیر قانونی قبضہ کر لیا گیا ہے۔ تمام تر قانونی کاغذات اور ثبوت موجود ہونے کے باوجود دکان دار بے بس ہے اور الٹا اسے ایک وکیل کی جانب سے سنگین دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
دادرسی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر جھنگ ربنواز چدھڑ کو باقاعدہ درخواست دی گئی، لیکن انہوں نے "دائرہ اختیار سے باہر" کہہ کر معاملہ سننے سے ہی انکار کر دیا۔
سوال یہ ہے کہ اگر قانونی دستاویزات رکھنے کے بعد بھی ایک شہری اپنی جائیداد سے محروم رہے، تو وہ انصاف کے لیے کس کے پاس جائے؟ حکومتِ پنجاب کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف دعوے تو بہت ہیں، مگر عملی طور پر داد رسی کہیں نظر نہیں آ رہی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور اعلیٰ حکام سے فوری اپیل ہے کہ اس کھلی ناانصافی کا نوٹس لیا جائے، غیر جانبدارانہ انکوائری کرائی جائے اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
بیٹی کےسامنےباپ کوتھپٹربیٹی نےروناشروع کردیا💔
شکرگڑھ:ذرائع کےمطابق یہ ویڈیوککھ کی ہےجہاں ایک بےغیرت نےبیٹی کےسامنےباپ کوتھپٹرمارا،اس بےغیرت گھٹیاانسان کاسافٹ وئیراپ ڈیٹ کریں❗
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
سو کھرب روپئے کے قرضے کے بعد یہ اور قرضہ لے رہے ہیں۔ یورو بانڈ آرھ فیصد سود تک ہے۔ نسلیں یہ قرضہ نہی اتار سکیں گیں۔ نقصان میں جاتے ریلوے کے لیے بھی قرضہ چاہیے۔ کیوں۔ پہلے قرضے جو فراڈ انرجی پلانٹس اور سڑکوں میں گنوائیں پہلے ان کا حساب دیں۔
پاکستان کاقرض بےقابو۔۔۔ حکومتی پلاننگ ناکام۔۔۔ حکومت کےکفایت شعاری کےدعوے دھرےکےدھرے رہ گئے۔۔۔ فائلیں غائب۔۔۔
@AmirMateen2 @DaniyalNA116 #finance #statebank #NewProvincesStrongPakistan #pmln #ppp #pti #economy
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
پمز میں تمام سہولیات دستیاب ہیں تو سہی، وہاں سے کروا لیتے طبی معائنہ۔۔!
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
2 ستمبر کو پاکستانی ٹیلی ویژن پر نیوز دیکھیں تو میں سوچ میں پڑ گیا، وہ اس طرح کہ عمران خان کی تصویر پاکستان کے ٹیلی ویژن پر نشر نہیں کی جا سکتی کیونکہ وہ یہودی ایجنٹ ہے، اور ماشاءاللہ الحاج نتن یاہو کی تصویر آپ پاکستان کے ٹیلی ویژن کی سکرین پر دیکھ سکتے ہیں...
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
حبیب جالب کا قرض واپس کریں اسکی بیٹی کا مان بڑھایں۔ کھانا طاہرہ حبیب سے منگوایں
🌿 TJ’s Fresh Bites 🌿
Fresh Bites & Lunchbox Service
لنچ باکس، روزانہ کے کھانے اور خصوصی آرڈرز کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
📞 آرڈر کے لیے:
0300-4514686
📱 واٹس ایپ:
0311-4139498
🛵 ڈیلیوری دستیاب ہے
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
یہ ایک اور ویڈیو موصول ہوئی ہے، اس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے، کس طرح آغا شیخ سرور، زعیم لغاری کو بتررین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اس ویڈیو میں شاہد خٹک کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے، سفید لباس میں ملبوس شخص امین اللہ سب سے پہلے آغا شیخ پر اچانک حملہ کیا جس کے بعد کی یہ ویڈیو ہے۔۔
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
اہم ترین 🚨
جس لڑکی نتاشا نے نشے کی حالت میں ایک سکول ٹیچر باپ اور اس کی بیٹی کو گاڑی کے نیچے کچل کر مار دیا تھا وہ منشیات کیس میں بھی بری ہو گئی
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
پاکستان میں ٹیکس سمیٹنے کا سب سے بڑا نظام ایف بی آر نہیں بلکہ ملک بھر کے پٹرول چلا رہے ہیںاور کیوں نہ ہو جب ایک غریب ترین موٹر سائیکل سوار پاکستانی شہری بھی مجبور ہے جب وہ ایک لیٹر پٹرول بھی اپنی موٹر سائیکل میں ڈلواتا ہے تو اس کی 346 رپے لیٹر کی ادائیگی میں سے 108 رپے ڈائریکٹ ایف بی آر کے راستے حکومتی خزانے میں جمع ہوجاتے ہیں اس کا نام petroleum development لیوی ہے اور چند سال میں Petroleum Development Levy کی وصولی 128 ارب روپے سے بڑھ کر تقریباً 1,567 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے۔ یہ بوجھ اس پاکستان میں پڑ رہا ہے جہاں فی کس آمدنی بھارت اور بنگلہ دیش سے کہیں کم ہے، مگر پٹرول اور ڈیزل کی قیمت عام شہری کے لیے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہے۔آج On My Radar میں ہم اسی معاشی اور انسانی مسئلے کی تہہ تک جائیں گے۔ ہمارے ساتھ دو انتہائی باخبر مہمان، سابق وفاقی وزیر خزانہ و منصوبہ بندی اسد عمر اور سابق وفاقی سیکریٹری خزانہ و توانائی امور کے ماہر یونس ڈھاگا موجود ہوں گےکیا حکومت نے عام پاکستانی کی مجبوری کو revenue machine بنا دیا ہے مکمل بحث دیکھنے کے لیے On My Radar کا YouTube link ضرور click کریں۔ youtu.be/PJmJlQ8kUTs
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
حکومت نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کرکے 15دنوں میں لاہور کو 26 ارب ، پاکستان کو 200 ارب کا نقصان جبکہ IPPs کو 79 ارب کا فائدہ دیا۔
جماعت اسلامی
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
لیہ کروڑ لعل عیسن ٹریفک پولیس اور پنجاب پولیس کے مشترکہ ناکہ پر ایک ٹیچر محمد نواز بھٹی کو روکا گیا
جس پر اسے دل کا دورہ پڑا وہ انتقال کرگیا انتقال کرجانے والا شخص ٹیچر تھا
کم سے کم چلان مزدور کی اجرت سے کم رکھیں تاکہ غربت کے مارے لوگ جان نہ گنوائیں
کیا حال کردیا ہے میرے پیارے مُک پاکستان اور اسکی غریب عوام کا
@SdqJaan
@ImranRiazKhan
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
اپنے بچوں کو یہ تصویر ضرور دکھائیں اور بتائیں کہ پاکستان میں اصل جرم غربت ھے قانون توڑنا نہیں
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ retweeted
نتاشہ دانش نے آئس کے نشے میں دھت ہوکر کراچی یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ عارف اور اس کے والد پر گاڑی چڑھادی تھی جو موقع پر چل بسے۔ 3 دیگر افراد بھی اس میں زخمی ہوئے ۔
سندھ پولیس کے سربراہ غلام نبی میمن نے بتایا تھا کہ طبی رپورٹ میں میتھ ایمفیٹامین یعنی آئس کے اثر کی نشاندہی ہوئی تھی۔ پولیس سرجن نے بھی کیمیائی تجزیے کو میتھ ایمفیٹامین کیلئے مثبت قرار دیا تھا۔
آج کراچی کی عدالت نے نتاشہ دانش کو اسی منشیات والے مقدمے میں ثبوت ناکافی ہونے کی بنیاد پر بری کردیا ہے۔ عدالت کے سامنے دفاع نے کہا کہ خون اور کیمیائی معائنے میں میتھ ایمفیٹامین ثابت نہیں ہوئی، جبکہ عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا۔
یہ ہے ہمارا نظام انصاف
یہ خاتون کسی صنعتکار کی بیوی ہیں۔ اس نے شراب کے نشے میں دھت ہوکر کراچی یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ عارف اور اس کے والد پر گاڑی چڑھادی جو موقع پر چل بسے۔ مبینہ طور پر 3 دیگر افراد بھی اس میں جاں بحق ہوئے ہیں۔
اب یہ پولیس کے اے سی روم میں بیٹھی ہیں۔ کیونکہ اس کے شوہر کے پاس پیسہ ہے اور اگر اس کی جگہ کوئی غریب ہوتا تو ابھی لاک اپ میں ہوتا۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک میں طاقتور کیلئے الگ قانون ہے اور عام آدمی کیلئے الگ قانون ہے۔ اس لئے تلخ حقیقت یہی ہے کہ ہم روئیں پٹیں یا چیخیں یہ خاتون کچھ عرصے بعد وکٹری کا نشان بناتے ہوئے رہا ہوجائیں گی۔






































