
اردو زبان میں ماحولیاتی شعور بیدار کرنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت قائم ایک نجی ادارہ #GoGreen #ClimateAction #ActNow
Karachi, Pakistan
Joined October 2022
- Tweets5K
- Following1.6K
- Followers2.3K
- Likes8.7K
یہ پاکستان بھر سے 24 پروفیشنلز ہیں، جنہوں نے دس ہفتوں کی خود رفتار ہیٹ ویو ریزیلینس ماسٹرکلاس مکمل کی ہے یہ ہیٹ ویو کے خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے عملی منصوبہ بندی اور اقدامات کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اب ذمہ داری متعلقہ اداروں کی ہے کہ ان کی صلاحیتوں سے کس طرح فائدہ اٹھاتے ہیں – at Karachi, Pakistan
موسمیاتی اردو لغت میں کوئی بھی اصطلاح تلاش کریں! 🔎
🔗 dictionary.climateurdu.com/w…
آخری الفاظ (carbon-credit) کی جگہ اپنا مطلوبہ لفظ لکھیں۔ دو یا زیادہ الفاظ کے درمیان ڈیش (-) لگائیں، مثلاً climate-change
اردو ترجمہ، مطلب اور مثال پائیں!
#ClimateDictionary #ClimateEducation – at Karachi, Pakistan
فیس بک پر دو سال #ماحولیاتی_آگہی کے بعد 15 اکتوبر 2022 کو ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر سفر شروع کیا۔ آج بھی #ماحولیات اور #موسمیاتی_تبدیلی کے پیچیدہ موضوعات آسان اردو میں بیان کرکے #عوامی_شعور اجاگر کرنے کی کوشش جاری ہے۔ ہماری پوسٹس ری شیئر کرکے اس مشن میں ساتھ دیجیے۔
#MyXAnniversary – at Karachi, Pakistan
یہ آٹھ اردو کہانیاں دراصل ہیٹ ویو ریزیلینس ماسٹر کلاس کے شرکاء کے لیے لکھی گئی ہیں، تاکہ وہ 12 اکتوبر 2026 کے فائنل ٹیسٹ سے پہلے سیکھے ہوئے اسباق کو کہانی کے انداز میں دہرا سکیں۔
ماحول دوست کمیونٹی ہمیشہ سے ہماری سب سے بڑی سپورٹر رہی ہے، اس لیے ہم نے سوچا کہ – at Karachi, Pakistan
🏙️ 8۔ ہیٹ ایکشن پلان
پورے شہر کو گرمی سے بچانے کے لیے منصوبہ کاغذ سے لوگوں تک کیسے پہنچتا ہے؟
👉 climateurdu.com/heat-action-…
🙏 ہماری آپ سے گزارش:
✅ یہ کہانیاں خود پڑھیں، پوری توجہ سے۔
✅ اپنے گھر والوں، دوستوں اور ساتھیوں کو پڑھنے کی دعوت دیں۔ – at Karachi, Pakistan
✅ یہ پوسٹ اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کریں تاکہ یہ معلومات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچیں۔
آپ کا ایک شیئر کسی کی جان بچانے کا سبب بن سکتا ہے۔ آگاہی ہی سب سے پہلا بچاؤ ہے۔
یہ سب کچھ ایک مکمل ٹریننگ کے ذریعے سیکھنے کے لیے ابھی وزٹ کریں
climateactionskills.org/cour…
#HeatwaveResilience – at Karachi, Pakistan
کلائمیٹ ایکشن سکلز کی ویب سائٹ ایک بار ضرور وزٹ کریں۔ 🌱
یہاں کلائمیٹ کے آج کے پروفیشنل تقاضوں کے مطابق ہمارے تمام کورسز کی تفصیل موجود ہے، وہ بھی انتہائی کم فیس میں۔ اپنی نشست یقینی بنانے کے لیے پری رجسٹریشن ضرور کرائیں۔
climateactionskills.org/
#climateactionskills
کراچی پورٹ تا قیوم آباد فریٹ کوریڈور پر شہریوں نے چائنا کریک، مینگرووز، سیلاب و نکاسی آب، متاثرہ آبادیوں، آلودگی اور روزگار پر خدشات ظاہر کرتے ہوئے منصوبے کی منظوری سے قبل آزاد سائنسی مطالعات، روڈ و ریل متبادل کا موازنہ اور بامعنی عوامی مشاورت کا مطالبہ کیا ہے۔
ماحولیاتی شعور retweeted
Six weeks in, this course keeps proving itself.
Module 6 just unlocked: what makes a climate proposal fundable vs rejected, through real benefit-cost ratios, not theory.
Prefer a story? Our Urdu piece: climateurdu.com/heatwave-eco…
#HeatwaveResilience #ClimateFinance
🌍 آپ کتنے ماحول دوست ہیں؟
اب معلوم کریں! صرف 25 آسان سوالات، اور صرف چند منٹوں میں جانیں کہ آپ کی روزمرہ زندگی ماحول کے لیے کتنی بہتر ہے۔
✅ صرف 5 منٹ میں مکمل
✅ فوری نتیجہ اور رہنمائی
👇 ابھی کوئز دیں اور اپنا اسکور دریافت کریں!
your-gogreen-testing.netlify… – at Karachi, Pakistan
🌍 موسمیاتی تبدیلی کی زبان سمجھنا چاہتے ہیں؟
موسمیاتی اردو لغت میں 741+ اہم اصطلاحات کے آسان اردو معانی تلاش کریں۔
🔎 اردو یا انگریزی میں سرچ کریں
📚 طلبہ، اساتذہ، صحافیوں اور عام قارئین کے لیے مفید
dictionary.climateurdu.com/
سمجھیں، سیکھیں، آگے پہنچائیں۔ 🌱 – at Karachi, Pakistan
پاکستان میں ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی سیکٹر کے تمام اہم اسٹیک ہولڈرز بظاہر تو اپنے اپنے فرائض و زمہ داریاں ادا کررہے ہیں مگر حقیقت میں ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ کررہے ہیں اسی لیے ماحولیات کے شعبے میں تیس سال میں کوئی ایک بھی بڑی کامیابی نہیں ملی
green-mafias-pakistan.netlif… – at Karachi, Pakistan
تاریخ تقریروں یا نعروں کو نہیں بلکہ عملی کام یاد رکھتی ہے سندھ کے عوام کو دعووں کے بجائے اپنے نمائندوں سے 5 سالہ کارکردگی، اسکولوں و اسپتالوں کی حالت، روزگار اور عوامی مسائل کے حل کا حساب مانگنا چاہیے سندھ سے محبت کا ثبوت محض باتوں سے نہیں بلکہ حقیقی خدمت اور کارکردگی سے ملتا ہے۔ – at Karachi, Pakistan
موسمیاتی تبدیلی کی تاریخ، اہم سائنسی سنگِ میل اور عالمی اقدامات ایک نظر میں۔ 🌍🌱
#موسمیاتی_تبدیلی #ClimateChange #ClimateAction #ماحولیات #ClimateAwareness #Pakistan – at Karachi, Pakistan
کام جن کا پیشہ نہیں جنون ہو وہ فنڈنگ کا انتظار نہیں کرتے بلکہ اپنی مدد آپ کے تحت ہی کر گزرتے ہیں گزشتہ پونے دو سال میں ہم تین طویل کوررسز میں کل 175 ٹرینیز کے پانچ بیچز پانچ سو سے دو ہزار روپے فی ٹرینی کے حساب سے مکمل کر چکے جبکہ چوتھے طویل کورس کا پہلا بیچ جاری ہے الحمداللہ – at Karachi, Pakistan
کراچی سے پورے پاکستان میں ماحولیاتی شعور کے لیے کام کرنے والا ایک غیر سیاسی ادارہ ہونے کے ناطے ہم ہر ایسے اقدام یا فیصلے کی شدید مخالفت کریں گے، جس سے سندھ کی تقسیم کا ذرا سا شائبہ بھی ہو۔ کیونکہ یہ سیاست کا نہیں بلکہ ہماری بقاء کا معاملہ ہے۔
#JeaySindh #JeayPakistan – at Karachi, Pakistan















