Durrain بلوچ retweeted
Yes, today we are togather💛🤎 We are Togather just because of you People who raised their voice, who played their role, who supported me ❤️ You are True human beings. Once again thank u so much 💞
#EndEnforcedDisappearances
Durrain بلوچ retweeted
میرا بھائی شعیب بلوچ بے قصور ہے،اسے ناکردہ مقدمات میں قید کرنا بلوچ دشمنی کا ثبوت ہے.
#ReleaseShoaibBaloch
Durrain بلوچ retweeted
بابا جان آپکے بغیر ہمارا ویران ہوگیا ہے ۔
ہمارا سُکھ چین ہمارے والد کی جبری گمشدگی کےساتھ جبری گمشدہ ہوگیا ہے ہمارا سُکھ چین ہمیں لوٹا دیں۔۔۔
#ReleaseAbdulHameedZehri #EndEnforcedDisappearances
Durrain بلوچ retweeted
میں اپنے بابا عبدالحمید کی آواز سنے کو ترس گئی ہوں میری آنکھیں بابا کو دیکھنے کے لئے انتظار میں ہیں ہم بہت اذیت میں ہیں
میرے بابا کو اور ہمیں کس گناہ کی اتنی بڑی سزا مل رہی ہے؟یہ ایسی سزا ہے جس میں ہم نہ جی سکتے ہیں نہ مر سکتے ہیں
ہم صرف ایک امید پر ذندہ ہیں کہ میرے بابا کب آینگے
Durrain بلوچ retweeted
ہم صرف اتنا ہی چاہتے ہیں کہ ہمارے پیاروں کو منظر عام پر لایا جائے، انکی گرفتاری واضح کی جائے، انہیں عدالت میں پیش کیا جائے جو انکا آئینی اور انسانی حق ہے۔
#SaveBalochMissingPersons
#EndEnforcedDisappaerance
#ReleaseAzeemDost
Durrain بلوچ retweeted
Be @saeeda_hameed 's voice to help her bring back her baba for little mahroz. They have been waiting for their baba since last 17 months.
#RedZoneSitInProtest #ReleaseAllMissingPersons #EndEnforcedDisappearances
Durrain بلوچ retweeted
آج ماہروز نے مجھے کہا کہ بابا کب آئیں گے؟
مجھے یہ بات سن کرتکلیف ہوئی میں اس بچی کو کیا جواب دوں کیونکہ میرے پاس اس بچی کے سوالوں کا جواب نہیں
میں ماہروز کو جواب نہیں دے سکی لیکن نہ چاہتے ہوۓ میرے منہ سے بدعا نکلی
خدا انکے بچوں کوبھی یہی ذندگی نصیب کرے جو ان لوگوں نے ہمیں دی
Durrain بلوچ retweeted
سولہ دنوں سے جاری احتجاجی مظاہرے کو سنجیدگی سے نہ لینا ظاہر کرتا ہے کہ ہمیں انسان نہیں سمجھا جاتا. وہ اختر مینگل جو جبری گمشدگی کو اپنا انتخابی منشور سمجھتا ہے اسے بھی توفیق نہیں ہوئی کہ وہ ایک دن کیمپ کا دورہ کریں.
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
Durrain بلوچ retweeted
Baba Jaan we miss you every moment the whole house is affected by your enforced disappearance . I know Baba you are innocent the sin is committed by those who took you in the middle of the night without any crime.
#ReleaseAbdulHameedZehri
#EndEnforcedDisappearances
Durrain بلوچ retweeted
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) سیلابی تباہ کاریوں کی پیش نظر کراچی کے مختلف علاقوں میں فلڈ رلیف کیمپس کا انعقاد کر رہی ہے جس کا کل دوسرا دن ہوگا۔
#HelpBalochistanFloodVictims
Durrain بلوچ retweeted
بلوچستان انسانی حقوق کی پامالیوں کا شکار ہے. انسانی ادارے کہاں ہیں جو بلوچ قوم کو جبری گمشدگی سے بچاسکے.
#EndEnforcedDisappearnces
#ReleaseShoaibBaloch
#StopBalochGenocide
Durrain بلوچ retweeted
مہروز کہہ رہی ہیں کہ اب عید آگئی لیکن بابا نہیں آئے
عید پر مجھے میرے بابا چاھیئے ہیں ۔۔
اس معصوم پر رحم کریں۔۔
#ReleaeAbdulHameedZehri
#ReleaseBalochMissingPersons
حمل عید کے دن بھی اپنے بابا کے لیے کراچی پریس کلب کے سامنے انتظار میں ہے۔ جو 15 ماہ سے لاپتہ ہے۔ عبدالحمید زہری کو بازیاب کریں ان بچوں کو اذیت نہ دیں۔
#ReleaseAbdulHameedZehri





















