Mahrang Azam (@MahrangAzam) header
Mahrang Azam (@MahrangAzam) profile picture

Sister of Missing #ShoaibAhmedBaloch My brother Shoaib Ahmed S/o Azam Khan was forcibly disappeared form Karachi Sindh. On April 29 2022. #SaveShoaibAhmedBaloch

Nall Khuzdar
Joined May 2022
Photo by Mahrang Azam (@MahrangAzam)Photo by Mahrang Azam (@MahrangAzam)Photo by Mahrang Azam (@MahrangAzam)Photo by Mahrang Azam (@MahrangAzam)Photo by Mahrang Azam (@MahrangAzam)Photo by Mahrang Azam (@MahrangAzam)Photo by Mahrang Azam (@MahrangAzam)Photo by Mahrang Azam (@MahrangAzam)Photo by Mahrang Azam (@MahrangAzam)Photo by Mahrang Azam (@MahrangAzam)
Abducting women is a heinous crime that can not be justified. We condemn the recent abduction of a Baloch woman in Baluchistan Pakistan and call for her immediate release. Let's stand together and fight for the human rights of all individuals, regardless of gender or ethnicity.
40
16
118
12,670
ماھل بلوچ کو بچوں کے ساتھ جبری گمشدگی کا نشانہ بنانا اور خود کش بمبار ظاہر کرنا بوکھلاہٹ کے سوا اور کچھ بھی نہیں،ایسے عمل سے صرف نفرت جنم لیتی ہے اور نفرت کا لاوہ آتش فشاں بننے میں دیر نہیں لگاتی. #SaveBalochWomen
1
2
5
740
زمان بلوچ کو گمشدہ کرنا اور احتجاج پر بیٹھے لواحقین پر پولیس کی فائرنگ ظلم و جبر کا تسلسل ہے جو ستر سالوں سے جاری ہے.
2
1
10
854
رشیدہ زہری کی جبری گمشدگی واضح کرتی ہے کہ اب بلوچ نواجوانوں کی طرح بلوچستان میں خواتین بھی محفوظ نہیں.اب یکجا ہو کر جدوجہد کرنا ہی جبری گمشدگی جیسے ناسور سے محفوظ کراسکتی ہے. #SaveZehriFamily
3
1
4
654
حفیظ بلوچ کے عدالت سے رہا ہونے کے بعد خفیہ اداروں نے دوبارہ جبراً اغوا کرنے کی کوشش اور میری فیملی پر بہت تشدد کیا گیا اس ظلم کے خلاف4 فروری بروز ہفتہ شام3 بجےکراچی پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائےگا میں تمام مکاتب فکر سے اپیل کرتی ہوں اس مظاہرے میں بھرپور شرکت کر
حفیظ بلوچ کے عدالت سے رہا ہونے کے بعد خفیہ اداروں نے دوبارہ جبراً اغوا کرنے کی کوشش اور میری فیملی پر بہت تشدد کیا گیا اس ظلم کے خلاف4 فروری بروز ہفتہ شام3 بجےکراچی پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائےگا میں تمام مکاتب فکر سے اپیل کرتی ہوں اس مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں
7
1
12
1,025
نہ صرف تمام بلوچوں سے درخواست کرتی ہو کہ اس ظلم کے خلاف متحد ہو بلکہ تمام مظلوموں قوموں سے درخواست کرتی ہو کہ وہ متحد ہو کر باآواز بلند اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں اگر ہم نے ایک دوسری کی آواز نہ بن کر اس ظلم کو روکنے کی کوشش نہیں کی تو کوئی بھی محفوظ نہیں رہیں گا.یہ ادارے اور محکمے
2
27
2
67
3,857
تمام افراد کو لاپتہ کریں گے اس لئے آج فاطمہ حمید اور سعیدہ حمید کی آواز بنیں. #SaveAbdulHafeezZehri
1
6
182
آج میرے ماموں عبدالحفیظ زہری کی سنٹرل جیل کراچی سے رہائی تھی جو عدالتی حکم پر رہا ہوئے رہائی کہ وقت ایک سفید ویگو گاڑی سے مسلح افراد نکلے فائرنگ کی ہم پر تشدد کیا میرے ماموں کو زبردستی اغوا کرنے کی کوشش کی میری والدہ پر تشدد کیا @BBhuttoZardari یہ سب آج ہمارے ساتھ ہوا.
آج میرے ماموں عبدالحفیظ زہری کی سنٹرل جیل کراچی سے رہائی تھی جو عدالتی حکم پر رہا ہوئے رہائی کہ وقت ایک سفید ویگو گاڑی سے مسلح افراد نکلے فائرنگ کی ہم پر تشدد کیا میرے ماموں کو زبردستی اغوا کرنے کی کوشش کی میری والدہ پر تشدد کیا @BBhuttoZardari یہ سب آج ہمارے ساتھ ہوا
9
1
19
1,105
ایک طرف بلوچ طالب علموں کو جبری گمشدہ کیا جاتا ہے اور دوسری طرف پنجاب و وفاق کے جامعات میں بلوچ طالب علموں کو حراساں کیا جاتا ہے.یہ انصاف نہیں بلکہ بلوچ قوم سے تعصب کی علامت ہے.
109
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بلوچ طالب علموں کو حراساں کرنا اور ان پر تشدد کرنا قابل مذمت عمل ہے. #SaveBalochStudents
1
2
133
شعیب بلوچ سمیت تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے. #ReleaseShoaibBaloch #EndEnforcedDisappearances
1
2
18
1,700
شعیب بلوچ ،ذاکر مجید بلوچ ،زاہد بلوچ سمیت تمام بازیاب بلوچوں کو بازیاب کیا جائے اور بلوچستان سے جبری گمشدگی کو روکنے کے لئے انسانی حقوق کے اداروں کو کردار ادا کرنا چاہئیے. #ReleaseShoaibBaloch #ReleaseZakirMajeedBaloch #EndEnforcedDisappearances #ReleaseZahidBaloch
2
6
341
جب میرے بیٹوں کے واپسی کا انتظار مجھے بے سکون کردیتا ہے،تو میں بلوچستان کے پہاڑوں پر جاکر فریاد کرتی ہوں کہ میرے زاکر اور زائد کہاں ہے ؟ جنہوں نے تمہاری بقا کے خاطر اپنی جوانی ٹارچر سیل میں گذار دی۔ #ReleaseZakirMajeedBaloch #ReleaseZahidBaloch
2
1
14
735
بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر عالمی دنیا کی خاموشی ایک معمہ ہے.جبری گمشدگیاں ،ماورائے عدالت قتل عام پر خاموش رہنا ایک قوم کی نسل کشی میں طاقتور کے ساتھ حصہ دار ہونے کے مترادف ہے. #EndEnforcedDisapperance #ReleaseShoaibBaloch #ReleaseAllMissingPersons
3
6
694
میرا بھائی شعیب بلوچ بے قصور ہے،اسے ناکردہ مقدمات میں قید کرنا بلوچ دشمنی کا ثبوت ہے. #ReleaseShoaibBaloch
11
2
38
3,040
آواران بزداد گندکور کے قریب پاکستانی اداروںنے جبری گمشدہ لوگوں کو ایک خفیہ قبرستان میں دفنا دیا ہے. خفیہ قبرستان میں کئی لوگوں کو دفنا دیا ہے. یہ نہایت ہی تشویشناک خبر ہے کہ ریاستی ادارے بلوچ اسیران کے ساتھ روا رکھے ہوے ہیں. #StopBalochGenocide
2
13
1,587
سرگودھا یونیورسٹی کے طالب علم سراج نور، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طالب علم نادل بلوچ اور بلوچستان یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طالب علم عارف حاجیان سمیت تمام جبری گمشدگان کو بازیاب کیا جائے. #ReleaseShoaibBaloch #ReleaseSirajandArif #ReleaseNadilBaloch
1
3
225
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طالب علم نادل حسین بلوچ کی بازیابی کیلئے ایک ٹویئٹرکمپئن چلایا جائے گا جو نامعلوم افراد نے گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ہے۔ تمام انسانی حقوق کے علم برداروں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے اپیل ہے اس کیمپئن میں ہمارے ساتھ دیں ۔
2
1
15
1,234