@11MD0

🇵🇰وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ ۖ

أبوظبي, الامارات العربية المتح
Joined March 2021
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
لانگ مارچ کا ٹیسٹ میچ شروع ہو چکا، ٹاس ہم جیت چکے ہیں۔ یہ فیصلہ ہم کریں گے کہ پہلے بیٹنگ کرنی ہے یا فیلڈنگ؟ سہیل خان آفریدی #آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت #نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح #ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
4
42
6
31
705
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
دھاندلی زدہ حکومت اور فاشسٹ رجیم اب اوچھے ہتھکنڈوں پے اتر آئی ہے۔ عوامی مینڈیٹ والی حکومت کو پہلے گرایا تھا، آئیندہ بھی ایسے اقدام کیے گئے تو ملک میں بدامنی، بے چینی اور فساد پھیلے گا۔۔ وقت کے اندھے حکمرانو ہوش کے ناخن لو۔۔۔ سدھر جاؤ اور ملک میں آئین، قانون اور عدل و انصاف کی بالادستی تسلیم کرو۔ #آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت #نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح #ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی
4
16
4
24
281
کوٹ لکھپت جیل میں موجود تمام اسیرانِ پی ٹی ائی بشمول عمران خان کی بہنوں نے فلک جاوید صنم نے بھوک ہڑتال کی ہوئی ہے
1
2
34
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
گندگی ٹیکس پابندی سے ادا کریں تاکہ اشرافیہ کے لیے عیاشیوں میں پیسوں کی کمی کا مسئلہ نہ آئے۔ جہاز بھی تو خرید نا ہے نا بیرون ملک جلوس بھی لیکر جانا ہے بچوں کی شادی بیاہ بھی کرنا ہے بیٹی کی گریجویشن پروگرام میں لندن جانا ہے کم سے کم 5 ارب کی نیکلیس پہنانا ہے دولہے کو 45000 ڈالر کی گھڑی بھی دینا ہے۔
9
13
348
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
اخے ! ملک کو بچانے کے لئے مخے ! ملک لُوٹا کس نے ہے ؟ نرگس نے ؟ ڈرامے بازیاں 🤦‍♀️
4
24
36
494
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
🚨🚨 تحریک انصاف والے بزدل ہے اس لیے احتجاج 5 اکتوبر تک ملتوی کر دیا ڈنٹونک والا باندر حکومت بہادر ہے اس لیے احتجاج کو روکنے کے لیے 2 ہزار کنٹینرز ، کیلوں والی چادریں اور 65 ہزار نفری تعینات کی گئی 😂
17
36
1
71
657
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
غریب پی ٹی آئی کارکنان کے گھر توڑے جارہے، رہنماؤں کے گھروں میں توڑپھوڑ کئے جارہے، کیوں کہ ملکی معیشت ان غریب کارکنان اور عوام پرور رہنماؤں کی وجہ سے تنزلی کا شکار ہے، اور توڑ پھوڑ ملکی مفاد اور ملکی معاشیات کے لیے ضروری تھا۔ تففففف ہے تمہاری شوچ پر
1
7
1
19
767
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
سارا دن لگ جاتا ہے خود کو سمیٹنے میں پھر رات کو یادوں کی ہوا چلتی ہے اور ہم پھر سے بکھرنے لگتے ہیں 🫠
7
10
22
209
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
یا اللہ آپ کے سوا کوئی معبود نہیں بےشک اے اللہ میرے ملک کو ظالموں سے پاک کر دے آمین میرے ملک میں امن امان قائم کر دے آمین یا اللہ مظلوموں، بے گناہ معصوم لوگوں کی مدد فرما آمین 🤲 یا رب العالمین 🤲
8
17
25
201
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #ReleaseImranKhan
29
42
73
440
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
حق کی آواز ہمیشہ راستہ بناتی ہے، بس شرط یہ ہے کہ قوم متحد رہے۔ #ReleaseImranKhan
3
24
39
210
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
79 سالوں سے میرے ملک کو جو بھی آیا نوچ نوچ کے کھایا، 2018 کے الیکشن میں ہزار کوششوں کے بعد بھی عمران خان کو اقتدار سے دور رکھنے کی تمام تر کاروائیاں اور دو نمبری کام نہ لاسکے اور عمران خان اقتدار میں آیا اور ملک و قوم کے لیے کار آمد اور ٹھوس مثبت نظامِ مملکت چلانے کی کوششیں ثبوتاژ کیا گیا اور اقتدار چھین لیا گیا اور آج تک عمران خان فیملی سمیت جیل میں قید ہیں۔ الیکشن 2024 عوامی رائے کو کیسے پاؤں تلے روندھا گیا پوری دنیا نے دیکھا جس کی مثال دنیا کے کسی بھی ملک میں نہیں دی جاسکتی۔
3
9
24
468
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے جو لوح ازل پہ لکھا ہے ہم دیکھیں گے، #ReleaseImranKhan
3
23
26
194
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
لانگ مارچ 4 اکتوبر بروز اتوار پشاور سے اسلام آباد روانہ ہو گا۔ یہ سیاسی کمیٹی کا متفقہ فیصلہ ہے۔ وزیر اعلی @SohailAfridiISF #LongMarchOnOctober4th
55
724
13
3,158
63,682
*وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے باہر کنٹینرز کا نوٹس لے لیا، انتظامیہ کو تمام کنٹینرز ایک گھنٹے کے اندر ہٹانے کا حکم دے دیا۔*
3
3
55
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
ہمارے ہاں ایک ایسا طبقہ بھی ہے جو خود کو مسلمان کہتا ہے مگر دل میں صحابۂ کرامؓ کے بارے میں بغض لیے بیٹھا ہے ارے بابا! صحابۂ کرامؓ تو جنتی ہیں ہمیں ان کے ایمان کی فکر سے زیادہ اپنے ایمان کی فکر کرنے کی ضرورت ہے اپنے دل کو بغض نفرت اور تعصب سے پاک کریں یہی ہمارے لیے زیادہ ضروری ہے۔
13
39
372