Pinned Tweet
اہلیان وطن!
کب تک ان حکمران جونکوں کو اپنا خون چوسنے دیتے رہو گے؟
کب تک ان حکمرانوں کی دی ہوئی غربت اور بے کسی کی زندگی کی بھیک لیتے رہو گے؟
آخر کب تک مر مر کے جیو گے؟؟؟
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
پیشہ ور سیاستدانوں کی نرسری میں پلے ان پالتووں سے غیر جانبدار صحافت اور بیانیئہ کی توقع خود کو دھوکہ دینا ہے۔
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Iran has not attacked another nation in the Middle East in over 200 years. Israel has attacked every nation in the Middle East uninterrupted for the past 80 years. Yet mainstream media has convinced you that it’s Iran 🇮🇷 Are you dumb?
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
مروتی مشالی اور گنڈاپوریوں
تمہیں پورا حق ہے تم صدیق جان، عمران ریاض، ثمینہ پاشا کو تنقید کا نشانہ بناؤ لیکن ہمیں بھی پورا حق حاصل ہے ہم آپ کے اجمل جامی، رؤف کلاسرا، اور حسن ایوب سے سوال پوچھیں
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف 🔥🔥
کے پی کے پولیس طارق آفریدی کے گھر جاتی ہے اور انہیں قتل کر دیتی ہے ۔ والد نے کہا کہ میرے سامنے میرے بیٹے کو قتل کیا گیا۔ اب آپ کو سمجھ آ جانی چاہیے کہ یہ معاملہ مریم نواز کا نہیں ہے۔ اس کے پیچھے عاصم منیر کی سوچ ہے۔
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
اگر ایک ملک میں موجودہ وزیر اعلٰی اور موجودہ اسپیکر اسمبلی لاپتہ ہو سکتے ہیں تو پھر اس ملک کا کوئی بھی شہری محفوظ نہیں ہے !!💔😓
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
مشال یوسفزئی کے خلاف ہونے والی ہر تنقید کا دفاع کرنا تمہارا حق ہے، تو تمہارے حملوں کے مقابلے میں عمران خان کی بہنوں کا دفاع کرنا ہمارا بھی اتنا ہی حق ہے
جس طرح تمہیں اور DGISPR کو پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر حملہ آور ہونے کا حق ہے، اسی طرح ہمیں بھی اپنے سوشل میڈیا، اپنے ساتھیوں اور اپنے موقف کا دفاع کرنے کا پورا حق ہے
تم بیرسٹر سیف کو PTI کا ہیرو بنا کر پیش کرو، شیر افضل مروت کی بہادری کی داستانیں سناؤ، لیکن ہمیں بھی سہیل آفریدی اور مراد سعید کے دفاع کا اتنا ہی حق ہے جتنا تمہیں اپنے پسندیدہ کرداروں کی وکالت کا ہے
میں DGISPR کی اس پریس کانفرنس پر لعنت بھیجتا ہوں جس میں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اور اس کے مخصوص اکاؤنٹس کو نشانہ بنایا گیا، اور میری نظر میں وہ تمام لوگ بھی قابلِ نفرت ہیں جو ان حملوں کی سہولت کاری کرتے ہیں
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @H_804Queen
ٹویٹر سے ایوان تک
ایک ہی مطالبہ ہے
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Professional medical evaluation is a basic legal right,
Which is being unjustly snatched away from Imran Khan.
The regime must permit his doctors inside immediately.
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Proper healthcare facilities are a legal obligation, not a favor. #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @ZiymalKhan
صحت پر سیاست بند کرو
خان کو علاج دو
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Our captain Imrqn Khan stood before the world and spoke about Pakistan's dignity, the rights of Muslims, and the importance of unity. Today, we must stand for his dignity too.
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
خان صاحب کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، بہترین علاج یقینی بنایا جائے۔
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
خان صاحب کی خیریت اور سلامتی کے لیے بہترین ممکنہ طبی انتظامات کیے جائیں۔
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
@alirizwan876
@77mzs2
@Hajigul_bangish
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @faysalshah22
فیملی کو ملنے دو، ڈاکٹر کو چیک کرنے دو
یہی انسانیت ہے
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @Muddasirghaus0
خان کی سانس، قوم کی سانس ہے
اس کا خیال رکھو
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
آج پاکستان میں حق کی آواز بلند کرنے پر باہمت خواتین جیل میں قید ہیں، ایک مقدمے میں ضمانت کے بعد، نئے مقدمے میں گرفتار کرلیا جاتا ہے اس قسم کی لاقانونیت، فسطائیت ملکی تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی گئی۔
یہ ظلم قوم کبھی نہیں بھولیں گی۔
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ایک باشعور قوم اپنے قائد کی صحت کے بارے میں فکر مند ہے۔ مطالبہ بالکل واضح ہے: مستند میڈیکل رپورٹ، شفاف معلومات اور بہترین علاج۔
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
خان کی صحت کوئی سیاسی معاملہ نہیں بلکہ انسانی ہمدردی اور بنیادی حقوق کا مسئلہ ہے۔ شفاف طبی سہولیات اور صحت کی مکمل ضمانت ہمارا مطالبہ ہے۔
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
سابق وزیراعظم کے ساتھ ایسے سلوک کی مزمت کرتے ہیں
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
ویلڈن انصافین
ایسے ہی ٹرینڈ جاری رکھیں، عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ منظور نہیں۔
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
تیری محبت میں خود کو بھلا بیٹھے ہیں۔
تجھے اپنا سمجھ کر سب کچھ گنوا بیٹھے ہیں،
تو خوش ہے کسی اور کی دنیا بسا کر،
اور ہم تیری یاد میں آج بھی تنہا بیٹھے ہیں۔
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
*عمران خان صاحب کی بہن نورین خانم کو واپس کوٹ لکھپت جیل شفٹ کردیا گیا ہے*
*گزشتہ دو تین روز سے نورین خانم ہسپتال میں زیرِ علاج تھی*
@TeamPakPower
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح

























