
#PakistanZindabad-🇵🇰-إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
Pakistan 🇵🇰
Joined October 2018
- Tweets5K
- Following2.5K
- Followers2.5K
- Likes163K
Rao Salman🇵🇰 retweeted
بلوچستان کے کاکڑ قبیلے کے گُمشدہ اکلوتے وارث فواد جہلمی کاکڑ کی اپنے دادا دادی اور والدہ والد کی تصاویر کے ساتھ خوبصورت پوز
Rao Salman🇵🇰 retweeted
پنجاب دی ماں دا لڑکیوں نام کہلا خط عاشقوں سے تحفے نہ لینے کی اپیل…😂😂
#FreeKhanWeWillTreatHim
#ImranKhan
#ImranKhansLifeIsAtRisk
پنجاب دی ماں دا لڑکیوں نام کہلا خط عاشقوں سے تحفے نہ لینے کی اپیل…😂😂
#FreeKhanWeWillTreatHim
#ImranKhan
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Rao Salman🇵🇰 retweeted
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
Rao Salman🇵🇰 retweeted
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط
اریخ: 16 نومبر 2026ء
بخدمت:
* جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔
میرے معزز لارڈشپس!
11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔
میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔
میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔
ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔
ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔
وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔
مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔
اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔
اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔
20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔
مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔
یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔
نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔
کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔
انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔
ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔
اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔
میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔
یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔
طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔
ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔
* مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
* مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔
لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
1/3
Rao Salman🇵🇰 retweeted
ڈاکٹروں نے کیا کہا یہ مریض ٹھیک تو ہوجاے گا نا ؟
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
ڈاکٹروں نے کیا کہا یہ مریض ٹھیک تو ہوجاے گا نا ؟
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
Rao Salman🇵🇰 retweeted
مریم نواز کا پنجاب؟؟؟
اور فراڈن عورت تیرے پاس 30 سیٹیں تھیں۔ توں 300 کے ایوان میں وزیراعلی کیسے بنی؟ پہلے یہ بتا۔
یہ تیرا پنجاب کیسے ہوگیا؟ یہ پنجاب اس کا ہے جس کا مینڈیٹ تم نے اپنے مجازی ع کے ساتھ ملکر چرایا تھا۔ کچھ شرم کر۔ سستی ایکٹر۔
Rao Salman🇵🇰 retweeted
On 8 November 2026, Pakistani media sources reported that a doctor was allowed to visit my father Imran Khan in Adiala jail. There was no official acknowledgment of this. Adiala jail lacks the necessary equipment to perform the kind of tests he needs to provide proper medical assessments and treatment. My father has rapidly developed hypertension despite never having had high blood pressure before, and no family history of it. This raises the concern that external agents may have been used. Without assessment by independent, unbiased doctors, that cannot be ruled out. I demand, also on behalf of the rest of our family, that he should immediately receive proper medical treatment at Shifa International Hospital in the presence of his own doctors, as ordered by Pakistan’s Supreme Court in August. We would hold Asim Munir responsible for any sudden adverse health event suffered by my father in jail.
میرے پاکستانی بھائیوں ڈرو اس وقت سے کہی ایسا نہ ہو جائے۔😂
#اسمگلر_چوکیدار
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
Rao Salman🇵🇰 retweeted
No government or international institution should fund Pakistan’s regime while it defies Supreme Court orders, subjects its democratically elected leader to isolation and torture, and opens fire on peaceful protesters.
Human rights must be non-negotiable.
(On a side note, funding these crooks will do nothing for the Pakistani people anyway. We all know it'll get split up and pocketed by the govt and the army)
🇵🇰 Pakistan's second periodic review at the UN Committee on Economic, Social and Cultural Rights (CESCR) 80th session will take place today and tomorrow.
Amnesty International has highlighted that Pakistan has not taken substantive steps to incorporate economic, social and cultural rights into its domestic legislation as binding rights, and has raised serious concerns regarding the authorities' ability to ensure compliance with the principle of non-discrimination (article 2(2)), right to just and favourable conditions of work (article 7), right to form and join trade unions (article 8), and the right to health (article 12).
The session will be livestreamed here: webtv.un.org/en/asset/k17/k1…
🕕 Today (3 November) from 15:00 to 18:00 in Geneva / 19:00 t0 22:00 in Pakistan
🕐 Tomorrow (4 November) from 10:00 to 13:00 in Geneva / 14:00 to 17:00 in Pakistan
📑Read Amnesty International’s submission to the CESCR: amnesty.org/en/documents/asa…
Rao Salman🇵🇰 retweeted
تحقیقاتی صحافی @UmarCheema1 صاحب
آپ نے 2014 میں یہ ٹویٹ کی تھی کہ ایک 21 سالہ لڑکی عمران خان کے بچے کی ماں بننے والی ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ آپ کا بھانجا/بھانجی جو کہ اب 12 سال کا ہو چکا ہو گا، سکول جاتا/جاتی ہے؟ کس کلاس میں ہے؟؟؟ 🙄
Rao Salman🇵🇰 retweeted
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable.
Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity.
Free Imran Khan.
عمران خان کا پورا خاندان، عورتیں، بچے سب جیل میں ہے اور جو اکیلا باہر ہے وہ بھی وقت کے فرعونوں کو للکار رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی قسم یہ حسینت ہے۔ *اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمارے دلوں سے غیر اللہ کا خوف ختم کرے آمین ثمہ آمین۔
#لولی_لنگڑی_لیگ
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
2
72

















