Son Of Pakistan🇵🇰 (@SonPakistan) header
Son Of Pakistan🇵🇰 (@SonPakistan) profile picture

Sardar Javed Khan

Pakistan
Joined October 2011
Photo by Son Of Pakistan🇵🇰 (@SonPakistan)Photo by Son Of Pakistan🇵🇰 (@SonPakistan)Photo by Son Of Pakistan🇵🇰 (@SonPakistan)Photo by Son Of Pakistan🇵🇰 (@SonPakistan)Photo by Son Of Pakistan🇵🇰 (@SonPakistan)Photo by Son Of Pakistan🇵🇰 (@SonPakistan)Photo by Son Of Pakistan🇵🇰 (@SonPakistan)Photo by Son Of Pakistan🇵🇰 (@SonPakistan)Photo by Son Of Pakistan🇵🇰 (@SonPakistan)Photo by Son Of Pakistan🇵🇰 (@SonPakistan)
ہم گناہ کرتے ہیں، وہ معاف کرتا ہے۔ ہم بھول جاتے ہیں، وہ یاد رکھتا ہے۔ ہم دور جاتے ہیں، وہ پھر بھی بلاتا ہے۔ آج کی صبح اس بات کی گواہی ہے کہ اللہ ابھی بھی ہم سے محبت کرتا ہے۔ اے اللہ! ہمیں توبہ کرنے والا بنا دے، اور ہمیں اپنی رحمت میں ڈھانپ لے۔آمین ❤️
1
9
*📚➖آج کی حدیث ➖📚*
1
11
*♡⛦🍃✍︎ جس ذات بابرکت نے انار کے دانوں کو اس قدر باریکیوں سے مرتب کیا یقیناً وہی اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کی زندگی آپ کی چاہت سے بہتر و افضل ترتیب دینے پر بھی قادر ہے ⛦🍃♡*
2
49
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم Just a reminder for darood pak ♥️🙏♥️🙏❤️
1
17
214
آج کی بات ✍️
1
8
*🔖➖آج کی بات*➖🔖
2
14
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم Just a reminder for darood pak ♥️🙏♥️🙏❤️
1
2
39
بہت پیار کرتے ھیں تم کو صنم# ❤️☆💚 Song#🎤# My Voice#
1
1
2
31
*🔖➖آج کی بات*➖🔖
1
27
*"دنیا ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے جو پوری دنیا کا بھلا کرنا چاہتے ہیں، لیکن اپنے پڑوسی کو گروسری اٹھانے میں مدد کی ضرورت ہو تو وہ منہ پھیر لیتے ہیں۔"* *​~اسٹیفن زوویگ،*✨♥️✍️
3
38
سچے اور مخلص دوستوں کو اپنا ساتھی بناؤ اور ان کی رفاقت میں زندگی گزارو؛ کیونکہ وہ خوش حالی کے دنوں میں تمہاری زینت اور آزمائش و مصیبت کے وقت تمہارا سہارا ہوتے ہیں۔“ (الإخوان لابن أبي الدنيا | 116)
1
24
*اللہ ہمیں اُس وقت سے بچائے جب ہم کسی کے حق میں خدا بن جائیں..!!* 💯
2
25
اے ظالم دنیا 🌏 والو! غزہ 🇵🇸 بارش میں ڈوب رہا ہے، ویسے ہی جیسے لہو میں ڈوبا تھا۔ خیموں ⛺ میں رہنے والے بچے، مائیں اور زخمی بوڑھے کھلے آسمان تلے سردی، کیچڑ اور بے بسی میں بھیگ رہے 🥀 ہیں، نہ چھت ہے، نہ دوا ہے، یہ قوم پانی میں نہیں، تمہاری خاموشی میں ڈوب رہی ہے۔ 🥹✨🤲
2
20
غـزہ 🇵🇸 ڈوب رہـا ہـے، بـارش نـے ہـزاروں خیمـے ڈبـو دیـے! 🥹 خـدارا آواز 🗣️ اٹھائیـں، جہـاد بالمـال ڪریـں، کچھ نہیـں کر سکتے تـو کم از کم مدد اور دعـا کریـں۔ 🤲 آہ غــزہ ہـم شـرمنـدہ ہیـں! 🙇
1
10