Defender (@DefenderofPakk) header
Defender (@DefenderofPakk) profile picture

11th account. Previous 10 are suspended. Even 1 of 12 yrs old acnt. Insafian since 1997. Wanna see Pakistan as a model following idea of Riyasat-e-Madina.

Joined August 2022
Photo by Defender (@DefenderofPakk)Photo by Defender (@DefenderofPakk)Photo by Defender (@DefenderofPakk)Photo by Defender (@DefenderofPakk)Photo by Defender (@DefenderofPakk)Photo by Defender (@DefenderofPakk)Photo by Defender (@DefenderofPakk)Photo by Defender (@DefenderofPakk)Photo by Defender (@DefenderofPakk)Photo by Defender (@DefenderofPakk)
دہشت گردی کے خلاف آپریشن تیز۔۔۔
310
8,940
105
23,279
445,284
آپ نے عمران خان کے ساتھ جو باتیں کی ہیں، یا جہاں آپ کی بات اٹک گئی ہے، آپ خود اس کا تدارک نہیں کر سکتے۔ سیاسی شخصیات پر بھروسہ کریں۔ آپ نے عمران خان سے کیا گفتگو کی، کیا مطالبات رکھے اور انہوں نے کیا جواب دیا؟ ہم آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ ہم عمران خان سے ملاقات کریں گے، ان کی صحت کا جائزہ لیں گے، اور جہاں آپ کا معاملہ الجھ گیا تھا، اسے حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ سچ کے علاوہ کسی اور بات سے یہ الجھاؤ پیدا نہیں ہوگا۔ ہم وعدہ کرتے ہیں کہ عمران خان سے ملاقات کو صیغہ راز میں رکھیں گے۔ اگر عمران خان کی باتیں غلط ہوئیں، تو ہم سب کے سامنے واشگاف الفاظ میں کہیں گے کہ وہ غلط ہیں۔ اور اگر ان کی باتیں درست ہیں، تو کیا آپ انہیں طاقت کے زور پر دبانا چاہتے ہیں؟ کیا انہیں ختم کرنا مقصود ہے؟ ​قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا.
15
1,184
2
4,454
138,364
گورنر راج ایمرجنسی لگانے متعلق نیا انکشاف ایسے لگتا ہے بات چیت کے باوجود حکومت بھی وہی چاہ رہی تھی پھر جو گورنر راج ایمرجنسی کی صورت میں کیا ہے معاملہ کچھ یوں ہے کہ ۔۔۔ اسحاق ڈار نے ابھی سینیٹ کے فلور پر نیا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ (جس دن ایمرجنسی گورنر راج لگی) اس روز کابینہ اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ان کی جو بات ہوئی تھی (جس میں مولانا کی جانب سے ان کو بتایا گیا) تو اس وقت کابینہ کا ذہن یہ تھا کہ اگر یہی ہے تو ان (پی ٹی آئی) کو کہیں پھر اپنا وزیر اعلی (سہیل آفریدی) تبدیل کر دیں گویا وہ مطالبہ جو پہلے حکومت کا نہیں تھا وہ آخری لمحے میں ٹیبل پر آچکا تھا دلچسپ ۔۔۔
41
1,349
11
5,654
233,892
ہم پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے مقبول سیاسی جماعت ہیں۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، جس کا آئین ہمیں پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے۔ 4 اکتوبر کو گنڈی چوک، لکی مروت سے عوام کا سمندر اپنا سفر شروع کرے گا اور پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کی بحالی تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔ تحریکِ انصاف کے تمام مطالبات آئین اور قانون کے مطابق ہیں۔ اس سے پہلے گیدڑوں کو ہر طرح سے غیر قانونی طور پر فیسلیٹیٹ کیا گیا، لیکن ایک لیڈر سے خوف اتنا ہے کہ اسے اور اس کے اہل خانہ اور ورکرز کو جائز قانونی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے۔ پاکستان پر جن لوگوں کا زبردستی قبضہ قائم رکھوایا ہوا ہے، وہ چاہتے ہیں کہ خدانخواستہ ہمارا پاکستان ٹوٹ جائے۔ جن کو ہندوستان سے خطرہ نہیں، لیکن پاکستانی عوام سے خطرہ ہے- جنہوں نے ڈان لیکس کروائے، جنہوں نے میمو گیٹ اسکینڈل کیا، جنہوں نے ۵۳۰۰ ارب کی IMF سے تصدیق شدہ کرپشن کی، جنہوں نے فوج کے بارے میں کہا کہ انہوں نے ہماری ہڈیاں تک کھا لی ہیں، جنہوں نے پاکستان پر دوبارہ دہشت گردی مسلط کی، جن کا جعلی وزیرِ اعظم کسی شہید کے جنازے میں نہیں گیا، جن کا بھگوڑا قائد اور اس کی بیٹی انڈیا سے جنگ کے دوران خاموش رہے، جن کی پوری جماعت پاکستان کے پختونوں کو دہشت گرد کہتی ہے، اور جنہوں نے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، وہ اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے پاکستان میں آگ لگا رہے ہیں۔ دہشت گردی خیبر پختونخوا اور پاکستان کے عوام کے لیے کسی “بیانیے کی جنگ” نہیں ہے، اس سے ہر شہری متاثر ہے- عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ اپنے ہی لوگوں پر ملٹری آپریشنز کرنا اور انہیں بےگھر کرنا کسی مسئلے کا دیرپا حل نہیں ہے۔ ڈرون اٹیکس اور نام نہاد “کولیٹرل ڈیمج” سے دہشت گردی بڑھتی ہے۔ میں اس بات پر چٹان کی طرح قائم ہوں۔ آج خیبر پختونخوا میں یہ صرف PTI کا موقف نہیں رہا، بلکہ ہر سیاسی و مذہبی جماعت اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے شخص کا یہی موقف ہے، جس کے دستخط صوبائی اسمبلی کے جرگے میں بطور ثبوت موجود ہیں۔ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبرپختونخوا Terrorism نہیں Tourism کے لیے جانے جاتے تھے- رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخوا پر مسلط کیا گیا۔ جب 2022 کی گرمیوں میں ہم نے آواز اُٹھائی تو آپ نے ہی ہمیں جھوٹا کہا، لیکن آج اُسی دہشت گردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔ جب میں کہتا ہوں کہ خیبر پختونخوا میں ۱۰۰ دن کے اندر امن آ سکتا ہے اور آپ نے صرف پالیسی میں تبدیلی لانی ہے، کیونکہ آپ کی موجودہ پالیسی کامیاب نہیں ہے، تو اُس بات پر عمل نہیں کیا جاتا۔ تو دہشت گردی کی سہولت کاری کون کر رہا ہے؟ ہمارے وزیروں اور کارکنوں کو اپنے “گُڈ” لاڈلوں کے ساتھ مل کر کون اُٹھا رہا ہے؟ ہمارا خریدا ہوا اسلحہ کون ہماری پولیس تک نہیں پہنچنے دے رہا؟ ہماری پولیس بغاوت کرنے پر کیوں مجبور ہو گئی ہے؟ بلوچستان اور وفاقی حکومت ایک پیج پر ہیں، پھر وہاں بھی امن کیوں نہیں آ رہا؟ دہشت گردی میں پاکستان پہلی بار پہلے نمبر پر کیوں آ گیا ہے؟ کیونکہ خود کو عقلِ کل سمجھنے والے پہلے بھی غلط تھے، آج بھی غلط ہیں، اور جب تک اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کرتے، تب تک غلط ہی رہیں گے۔ باقی، ہم ۹ مئی کو دوبارہ نہ ہونے دیں گے اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے دیں گے۔ جس نے CCTV فوٹیجز چُرائیں، اُسی نے ۹ مئی کروایا۔ 4 اکتوبر، گنڈی چوک، دن ایک بجے۔ سب پاکستانی یاد رکھیں !!
1,566
12,199
522
28,641
1,277,734
Defender retweeted
اگر یہ سچ بھی ہو کہ نام نہاد القادر کیس میں عمران خان کو کچھ جواب دہی کرنی ہے (اور مجھے یہ بات بالکل واضح نہیں لگتی)، تب بھی وہ اس قسم کے ذہنی اور جسمانی تشدد کے مستحق نہیں ہیں جو انہیں دیا جا رہا ہے۔ سب سے بڑھ کر، وہ اس بات کے حقدار ہیں کہ ان کی اپیل کی سماعت جلد از جلد اور ایک آزاد عدالت کے ذریعے کی جائے۔ سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan #ImranKhan
3
1,585
2
4,955
33,749
Former Prime Minister Imran Khan in Conversation with Members of his Family - Adiala Jail (July 1, 2025) Note: This is a repost of the tweet from July 1, 2025. “Instead of going through the formality of introducing a 27th constitutional amendment through a sham parliament, it would be better to openly declare a monarchy, because what exists today is outright dictatorship, forcibly imposed on the country. The very foundation of Pakistan was laid on La Ilaha Illallah (There is no god except Allah), a declaration that liberates mankind from all forms of slavery. Our country was freed from British rule through immense sacrifices to establish a nation where every citizen would enjoy personal liberties. But the situation is completely the opposite. A mafia seeks to keep the entire nation enslaved. I am willing to endure solitary confinement in a dark prison cell, but I will never accept slavery. And that is my message to everyone: it is better to choose imprisonment than to live in such bondage. What is the value of freedom if, outside these walls, we are not truly free? Iqbal’s Shaheen (eagle) soars high, it does not live in servitude. I give this call to the entire nation, especially to the workers and supporters of Pakistan Tehreek-e-Insaf: Launch a movement after Ashura against the tyrannical system that has gripped this country. For me, death would be better than accepting a system built on slavery. Every attempt is being made to suppress my voice so that my message does not reach the people and no one dares to stand up against oppression. But I will resist tyranny until my very last breath. I have complete faith in my Creator that this shadow of injustice will soon be lifted from Pakistan. There are four pillars integral to any democracy: the right to vote, the rule of law, moral integrity, and a free press. The 26th Constitutional Amendment has effectively dismantled all four: 1. The Right to Vote: A dictator has no need for public mandate; he governs through force. The illegitimate assemblies formed via Forms-47, and the subsequent distribution of reserved seats, have only reinforced the perception among the people that their votes hold no value. 2. The Rule of Law: The judiciary has been reduced to a subordinate department of the government. Courts are packed with handpicked judges, while independent judges have been silenced. This is a hallmark of martial law, not democracy. 3. Moral Fabric of Society: This amendment has buried all ethical values. Individuals who are not true representatives of the people now occupy seats in the assemblies. Horse-trading of assembly members continues with impunity, and even the judiciary operates under the thumb of this mafia. 4. Free Media: Under a dictatorship, the media is bound in chains. Freedom of expression has been entirely curbed. Independent journalists are being targeted, while the rest have been bought off. Peaceful protest is a fundamental democratic and constitutional right. Yet, 26 of our MPAs were suspended for staging a protest in the Punjab Assembly. I commend Ahmad Bhachar and all PTI MPAs who had the courage to challenge these pharaohs. Until our 26 members are reinstated, our elected representatives should hold their own assembly outside. The Form-47-based assemblies do not represent the people, in any case.”
728
11,907
224
21,121
497,292
Defender retweeted
کل رات قاسم خان کی انٹرنیشنل میڈیا پر انتہائی اہم انٹرویو آئی ہے، اسے ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
14
1,569
7
3,331
18,675
میں ساری نون لیگ کو ایک کھلا سیاسی چیلنج دیتا ہوں۔ پنجاب کے کسی بھی شہر کا انتخاب نون لیگ خود کرے، جبکہ تحریک انصاف کے لیے بھی وہ اپنی مرضی کا کوئی بھی شہر منتخب کر لے۔ دن، تاریخ اور وقت بھی نون لیگ خود طے کرے۔ شرط صرف یہ ہے کہ دونوں جماعتوں کو مکمل اور یکساں لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے۔ اگر نون لیگ کا جلسہ عوامی شرکت کے اعتبار سے PTI کے جلسے سے بڑا ثابت ہوا تو میں سیاست چھوڑنے کے لیے تیار ہوں۔ لیکن اگر PTI کا جلسہ بڑا ہوا تو مسلم لیگ (ن) کو پنجاب کے عوام کے سامنے اپنے عوامی مینڈیٹ سے متعلق اٹھنے والے سوالات، سیاسی کارکنوں پر ظلم و جبر اور اپنی طرزِ حکمرانی اور بدترین کارکردگی پر جواب دینا ہوگا، اور عوام سے معذرت کرکے اپنی سیاسی حکمتِ عملی اور لیڈرشپ پر نظرثانی کرنی ہوگی۔ میں یہ چیلنج ایک بار پھر پوری وضاحت کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔ اگر مسلم لیگ (ن) کو اپنی کارکردگی اور پنجاب کے عوام کی حمایت پر یقین ہے تو اسے یہ چیلنج قبول کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے۔ میرا مؤقف ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے لیے سب سے بڑا سیاسی امتحان خود مریم نواز کی ناجائز مینڈیٹ کے ذریعے مسلط کی گئی حکومت کی کارکردگی ہے۔ اگر انہیں اپنی ناجائز حکومت کی کارکردگی اور عوامی مقبولیت پر اعتماد ہے تو آئیں، میدان میں آ کر عوام کی طاقت کا فیصلہ ہونے دیں۔ اب فیصلہ دعووں، سرکاری اعداد و شمار یا میڈیا بیانات سے نہیں، بلکہ عوام کی موجودگی اور عوامی ردِعمل سے ہونے دیں۔ چیلنج سامنے ہے۔ فیصلہ پنجاب کے عوام کریں گے جیسے انہوں نے 8 فروری کے دن تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت دے کر کیا تھا !! انتظار رہے گا، ان شاء اللہ
854
5,047
246
15,594
637,665
Former Prime Minister Imran Khan in conversation at Adiala Jail - 24 July 2025 Note: This is a repost of the tweet from 24th July 2025 “We have knocked on every door, but no one has listened. I had asked for dialogue only once, and that too was conditional upon commissions to investigate the events of November 26th (2024) and May 9th (2023) being formed. It was Asim Munir who ordered the shooting of unarmed civilians on November 26th. I reiterate there is no longer any room for dialogue because this group has completely hijacked the entire system. I have instructed Barrister Gohar, Salman Akram Raja, Ali Amin Gandapur, and Junaid Akbar to ensure the protest movement runs with full force. The objective of this movement must be the restoration of justice, the supremacy of law, and the protection of the Constitution. If we fail to raise our voices in the streets, this group of oppressors will gradually finish off our parliamentary party as well. I am standing firm; all of you must also stand firm. Eighty percent of the people of Pakistan stand with me and we are entitled to fight for our rights. I am aware that 90% of the electoral fraud took place between polling and the compilation of results. I campaigned for the implementation of Electronic Voting Machines (EVMs) for two years. If EVMs had been used on February 8th (2024), the game would have ended there and then. I still say today: if transparent elections are desired, EVMs must be introduced, and rigging will end once and for all.”
1,656
17,550
550
30,852
1,160,845
Defender retweeted
🚨جسٹس ڈوگر کو چن کر لایا گیا اور اس نے خوب خدمت کی ہے ، ہم نے عمران خان کے کیسز لگوانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے اندر اور باہر کئی سو گھنٹے گزارے ہیں لیکن ڈوگر ٹس سے مس نہیں ہوا اور اس نے اپنے لانے والوں سے خوب وفا نبھائی ہے، علیمہ خان
17
1,531
5
5,794
47,444
Defender retweeted
🚨جسٹس یحیٰ آفریدی نے 21 اگست کو دائر توہین عدالت کی درخواست 16 ستمبر کے لیے مقرر کی، جسٹس یحیٰ سے پوچھیں کہ اگر آپ نے کچھ کرنا ہی نہیں ہے تو آپ ہم عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں کیوں لے رہے ہیں؟ اتنی عالیشان عمارتیں ہیں، چار سو سیکیورٹی اہلکار آپ لوگوں کو ملے ہوئے ہیں، لیکن اگر سب کچھ آئینی عدالت نے کرنا ہے تو آپ سپریم کورٹ کو بند کردیں، کیوں آپ غریب عوام کے ٹیکس کا پیسہ برباد کررہے ہیں؟ علیمہ خانم صاحبہ کا چیف جسٹس پاکستان سے سوال
15
1,284
6
3,996
52,625
خان صرف ایک ہی معاہدہ قبول کریں گے وہ ہے پاکستان میں جمہوریت کی بحالی، قانون کی حکمرانی اور عوام کے مینڈیٹ کی بحالی۔ اگ( وہ )واقعی اس کے لیے تیار ہیں تو ٹھیک ہے ، آئیے بات کرتے ہیں۔ زلفی بخاری کا برطانوی اخبار کو انٹریو۔
1
619
2
1,940
15,527
Defender retweeted
مائیکل ہولڈنگ 🚨 قتل کے مرتکب لوگوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہیں کیا جاتا، جیسا عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے، میں عمران خان کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں کہ وہ کس قسم کے انسان ہیں
42
5,474
20
10,887
68,549
Defender retweeted
علیمہ خان کی ٹویٹ 🚨 عمران خان کی جان اب شدید خطرے میں ہے! ​عمران خان بار بار یہ تنبیہ کر چکے ہیں کہ: "وہ مجھے ویسے ہی مار دیں گے جیسے انہوں نے مصر میں مرسی کو مارا تھا۔" ​اکتوبر 2025 میں مکمل تنہائی میں رکھے جانے سے پہلے عمران خان بالکل فٹ اور صحت مند تھے۔ دسمبر کے آخر تک، ان کی ایک آنکھ کی بینائی جانے لگی۔ جیل سپرنٹنڈنٹ کو بار بار یہ بتانے کے باوجود کہ وہ دیکھ نہیں سکتے، انہیں تقریباً دو ہفتوں تک طبی امداد سے محروم رکھا گیا۔ جب آخر کار ایک ڈاکٹر کو ان کا معائنہ کرنے کی اجازت دی گئی تو عمران خان کو بتایا گیا کہ اس تاخیر کی وجہ سے ان کی آنکھ کو مستقل نقصان پہنچ چکا ہے۔ ان کے سیل کے گرد کم از کم ایک درجن سی سی ٹی وی کیمرے موجود ہیں۔ ان کی نگرانی کرنے والے اداروں کو معلوم تھا کہ وہ ایک آنکھ سے نہیں دیکھ سکتے۔ علاج میں مجرمانہ نیت کے ساتھ تاخیر کی گئی۔ ​اس کے بعد سے، جب کہ اڈیالہ جیل سے تقریباً کوئی بھی اصل معلومات باہر نہیں آنے دی جاتیں، ان کی صحت کے بارے میں میڈیکل رپورٹس اور مبینہ "اندرونی معلومات" جان بوجھ کر لیک کی جا رہی ہیں۔ جولائی کے آخر تک، سوشل میڈیا اچانک ایسے دعوؤں سے بھر گیا کہ ان کی صحت بگڑ رہی ہے، ان کے ہاتھ اور ہونٹ کانپ رہے ہیں، ان کا بلڈ پریشر غیر مستحکم ہے، اور طویل تنہائی ان پر ذہنی طور پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ ان رپورٹس کے ساتھ جعلی اور اے آئی (AI) سے تیار کردہ ایسی تصاویر بھی تھیں جن میں انہیں ویل چیئرز اور اسپتال کے بستروں پر دکھایا گیا۔ ​یہ بیانیہ کیوں بنایا جا رہا ہے؟ ​کیونکہ ان کے اغوا کاروں کا خیال تھا کہ وہ ان انتہائی سخت حالات کا مقابلہ نہیں کر پائیں گے جن میں انہیں رکھا گیا ہے۔ ان کا خیال تھا کہ وہ ٹوٹ جائیں گے، کہ آخرکار وہ پاکستان کے عوام کا ساتھ چھوڑ دیں گے اور خود کو بچانے کی کوشش کریں گے۔ ​انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ ​جب انہوں نے گھٹنے ٹیکنے سے انکار کر دیا تو انسانی رابطے سے مکمل طور پر کاٹ کر انہیں انتہائی درجے کی اذیت دی گئی، سوائے ان کی اہلیہ سے غیر باقاعدہ ہفتہ وار ملاقاتوں کے جو خود اسی جیل میں ہیں۔ ​پھر بھی وہ اب بھی ڈٹے ہوئے ہیں اور چونکہ وہ انہیں توڑ نہیں سکے، اس لیے اب انہوں نے عمران خان کی جسمانی اور ذہنی صحت کے بارے میں ایک جعلی بیانیہ اور جعلی پروپیگنڈا بنانا شروع کر دیا ہے۔ ​18 اگست 2026 کو، سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ ڈاکٹر عظمیٰ خان اور ان کے ذاتی ڈاکٹر ڈاکٹر فیصل سلطان کی موجودگی میں، عمران خان کو مکمل آزادانہ طبی معائنے اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے۔ اس حکم میں دو دن کی آخری تاریخ دی گئی تھی۔ انہیں 20 اگست تک منتقل کیا جانا چاہებя تھا۔ اس حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ ​حکومت کیا چھپا رہی ہے کہ وہ آزادانہ طبی معائنے کی اجازت دینے کے بجائے سپریم کورٹ کی نافرمانی کرنے کو ترجیح دے رہی ہے؟ ​ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ ہم دو واضح مطالبات کے ساتھ پرامن طور پر سڑکوں پر نکلیں: ​سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے، عمران خان کو مکمل آزادانہ طبی معائنے اور علاج کے لیے فوراً شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے۔ ​چیف جسٹس سرفراز ڈوگر، جنہوں نے القادر کیس میں 22 ماہ اور توشہ خانہ کیس میں 9 ماہ سے بشریٰ بیبی اور عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت نہیں کی، وہ یا تو انصاف فراہم کریں یا اپنے عہدے سے ہٹ جائیں۔
31
2,090
9
3,281
34,253
Defender retweeted
Brian Lara is the latest cricketer to show his support for Imran Khan.
10
758
10
2,079
29,541
Defender retweeted
عمران خان اور میری میدان میں چند ہی بار ملاقات ہوئی، لیکن ان کے لیے میرے دل میں جو احترام پیدا ہوا وہ فوری اور قائم رہنے والا تھا۔ مجھے یہ سمجھنے میں دشواری ہو رہی ہے کہ ایک شخص جو کبھی اپنے کھیل کے عروج پر اپنے ملک کے لیے امید، فخر اور تحرک کا منبع تھا، وہ آج ایسی صورتحال میں کیسے پہنچ سکتا ہے جہاں اس کا خیال نہیں رکھا جا رہا اور نہ ہی اس کے ساتھ وہ ہمدردی اور عزتِ نفس کا سلوک کیا جا رہا ہے جس کا وہ مستحق ہے۔ سابق لیجنڈری ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا کا عمران خان کے علاج کا مطالبہ سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #ImranKhan #Pakistan
11
2,067
3
6,457
38,200
ناجائز نظام کی پیداوار فارم 47 کی جعلی وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے ساتھ لگنے والے پاکستان کے تینوں دیگر صوبوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دیا ہے اور پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالے سے مودی اور انڈیا کو کلین چٹ دے دی ہے۔ اس کے بیان نے ریاست پاکستان کے عالمی سطح پر دہشتگردی کے حوالے سے مؤقف کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، اور اس نظام کو بنانے اور چلانے والوں کی سوچ پر بھی مزید سوال کھڑے کر دئیے ہیں !! یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ کے دوران بھی نوازشریف سمیت یہ ٹولہ غائب رہا تھا اور جنگ کے خاتمے تک کوئی بیان نہیں آیا۔اور ڈان لیکس کے زریعے بھی دہشتگردی کا الزام پاکستان پر لگا دیا تھا- یہ ہمیشہ قومی مفاد کے آگے ذاتی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں - پاکستان، پاکستانی اور پاکستانی ادارے صرف ان کے لئے تبھی قابل احترام رہتے ہیں جب تک یہ ان کی ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہیں۔ چھوٹے صوبوں کے خلاف تعصب بھرا لہجہ PMLN کے پاکستان کو تقسیم کرنے کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے- لیکن اب تین وفاقی اکائیوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دینا ملک کی بنیادوں کو مزید تباہ کرنے کے مترادف ہے- ان لوگوں کو 8 فروری 2024 کو ناصرف پاکستان بلکہ پنجاب اور لاہور کی عوام بھی مسترد کر چکے ہیں۔ اس شرمناک شکست کے باوجود ایسی گھٹیا سوچ کے لوگوں کو اقتدار پر بٹھانے اور انگلی پکڑ کر چلانے والوں کے لیے یہ ایک مزید سبق ہے کہ عوام کے ووٹ اور عوام کے فیصلے کی قدر نہ کر کے ملک مضبوط نہیں تباہ ہو جاتے ہیں۔
613
6,031
184
15,506
622,195
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Greg Chappell gives us an update on Imran Khan
9,280
32,725
2,123
84,561
6,749,370
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent? For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir,  which according to the UN,  amounts to torture and which  is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.  He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors. The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture. He has endured this treatment not for 15 days, but for three years. Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive  medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons. Yet those orders are being defied. This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency. He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and  include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university. His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.  I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not  intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.  @FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court;  restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights. Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient. This an appeal to the new Burnham government  to please now do the right thing.
3,519
33,074
1,174
57,289
2,498,855