Dark Realm (@DarkReal09) header
Dark Realm (@DarkReal09) profile picture

اپنے دشمنوں سے پہلے غداروں کو ختم کرو، کیونکہ غدار اندر سے ملک کو کھوکھلا کر دیتا ہے۔

Joined April 2026
Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)
Dark Realm retweeted
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 غیر جمہوری بلاول زرداری اور غیر جمہوری فضل الرحمٰن عوام کے صوبوں سے متعلق مطالبے کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش کیوں کر رہے ہیں؟؟؟ 1. صوبوں کی تعداد میں اضافے کو موجودہ صوبوں کی تقسیم یا ان کے توڑنے سے جوڑنا عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے بلاول زرداری اور فضل الرحمٰن جان بوجھ کر ایک غیر متعلقہ اور بے بنیاد دلیل کو ہوا دے رہے ہیں تاکہ عوام کے حقیقی مطالبے سے توجہ ہٹائی جا سکے 2. عوام کا مطالبہ کسی موجودہ صوبے کی جغرافیائی حدود ختم کرنا یا اس کی شناخت مٹانا نہیں بلکہ انہی موجودہ صوبائی حدود کے اندر مزید انتظامی صوبوں کا قیام ہے تاکہ اقتدار انتظامی اختیارات اور حکومتی وسائل چند ہاتھوں میں مرتکز رہنے کے بجائے وسیع تر سطح پر تقسیم ہو سکیں 3. سوال یہ ہے کہ اگر نئے انتظامی صوبوں کے قیام سے عوام کو بہتر حکمرانی فوری انصاف صحت تعلیم اور بنیادی سہولیات میسر آتی ہیں تو بلاول زرداری اور فضل الرحمٰن کو اس پر اعتراض کیوں ہے؟؟؟ 4. حقیقت یہ ہے کہ بڑے صوبوں میں حکمرانی اور ترقیاتی وسائل کی مرکزیت نے دور دراز علاقوں کو مسلسل محرومی کا شکار رکھا ہے ایک ہی صوبائی دارالحکومت سے پورے صوبے کو چلانے کا ماڈل ہر علاقے کی ضروریات پوری کرنے میں ناکام رہا ہے 5. نئے صوبوں کا قیام کسی کی جغرافیائی شناخت چھیننے کا نہیں بلکہ عوام کو ان کے قریب حکومت بہتر انتظامیہ اور جواب دہ قیادت فراہم کرنے کا نام ہے اختیارات جتنے نچلی سطح تک منتقل ہوں گے عوام کو اتنا ہی بہتر ثمر ملے گا 6. کیا سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے عوام کو بہتر انتظامی ڈھانچے اور بہتر طرز حکمرانی کا مطالبہ کرنے کا حق نہیں؟؟؟ کیا چند سیاسی خاندانوں کی اجارہ داری کو برقرار رکھنا ہی صوبائی خودمختاری کا اصل مقصد ہے؟؟؟ 7.صوبوں کی تعداد بڑھانے سےحکمرانی کا نظام عوام کے قریب زیادہ مؤثر اور زیادہ جواب دہ ہوگا پاکستان کو انتظامی طور پر مضبوط بنانے کی ہر کوشش کو صوبائی تقسیم کا نام دے کر مسترد کرنا دراصل اصلاحات سے فرار ہے عوام کو صوبوں کے نام پر خوفزدہ کرنے کی بجائے ان کے بنیادی سوال کا جواب دیا جائے کیا انہیں بہتر حکمرانی منصفانہ وسائل کی تقسیم اور اپنے علاقوں میں بااختیار انتظامیہ کا حق حاصل ہے یا نہیں؟؟؟
37
106
1
191
933
Fact Check: The Indian playbook exposed once again. The accounts of Indian proxy Afghan illegal regime is playing an old video of maulvi Haseeb from banned TLP to portray it as clerics joining proscribed JAAC. Haseeb is resident of Bhimber and was previously associated with banned TLP. Later he joined hands with Umer Nazir (Can be seen on right side of Umer Nazir). The kharji Afghan regime claims to be from Deoband school of thought, while they are promoting Maulvi of Brelvi school of thought, this itself speaks of their hypocrisy. Their agenda is and will always remain anti Pakistan & Hindukhush.
60
78
207
951
راولپنڈی اس خطے کا دل اور راولاکوٹ یہاں کا دل ہے. جانئے دو شہروں کا آپس میں تاریخی تعلق اور ایک دوسرے پر سماجی انحصار.
40
120
218
922
3 جون 1947ء کو جب تقسیمِ ہند کا منصوبہ پیش کیا گیا، تو اس وقت برصغیر کے صوبوں میں باقاعدہ منتخب اسمبلیاں اور وزرائے اعلیٰ موجود تھے۔ صوبہ سرحد (موجودہ خیبر پختونخوا) میں ڈاکٹر خان صاحب کی منتخب کانگریسی حکومت قائم تھی۔ اگر اس وقت بھی یہ ضد کی جاتی کہ چونکہ منتخب اسمبلی موجود ہے اس لیے فیصلہ اسمبلی کرے گی، تو سرحد اسمبلی شاید کبھی پاکستان کے حق میں فیصلہ نہ دیتی۔ لیکن قیادت اور برطانوی حکومت نے تسلیم کیا کہ ملک کی قسمت کا فیصلہ چند درجن اراکینِ اسمبلی کے بس کی بات نہیں۔ چنانچہ 6 سے 17 جولائی 1947ء تک صوبہ سرحد میں باقاعدہ ریفرنڈم کروایا گیا۔ صوبے کے عوام گھروں سے نکلے اور 2 لاکھ 89 ہزار سے زائد ووٹرز (یعنی ڈالے گئے ووٹوں کے 99 فیصد) نے براہِ راست پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ اسی طرح آسام کے مسلم اکثریتی ضلع سلہٹ میں آسام کی صوبائی اسمبلی موجود تھی، مگر جب سلہٹ کے مستقبل کا سوال آیا کہ وہ بھارت کے صوبے آسام میں رہے یا مشرقی بنگال (پاکستان) کا حصہ بنے، تو 6 جولائی 1947ء کو عوام سے براہِ راست رائے لی گئی۔ سلہٹ کے 2 لاکھ 39 ہزار سے زائد شہریوں نے پاکستان کے حق میں مہر لگا کر اپنا جغرافیہ خود طے کیا۔ تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کے نقشے میں یہ دو اہم خطے کسی اسمبلی کی قرارداد سے نہیں بلکہ براہِ راست عوامی ریفرنڈم سے شامل ہوئے تھے۔ آگے چلیے اور 1970ء کی دہائی کا پاکستان یاد کیجیے۔ 1970ء کے عام انتخابات میں منتخب نمائندے سامنے آ چکے تھے، لیکن جب نمائندوں کی ضد اور عوامی امنگوں کے درمیان خلیج حائل ہوئی اور معاملہ ایوانوں میں الجھایا گیا، تو اس کا انجام ملک ٹوٹنے کی صورت میں نکلا۔ تاریخ کا سبق یہ ہے کہ جب نمائندے خود کو عوام سے بالاتر سمجھ لیں، تو ریاستوں کو ناقابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ عوام کے فیصلے عوام سے پوچھ کر کیجیے، ریفرنڈم عوامی فیصلے جاننے کا آخری حل ہے #مزید_صوبے_بہتر_گورننس
18
186
3
248
4,755
Dark Realm retweeted
🔥 پیپلز پارٹی عوام کی نہیں، وڈیروں کی جماعت بن چکی ہے! سندھ میں برسوں سے وڈیرہ شاہی اور سیاسی اثرورسوخ نے اداروں کو اپنی گرفت میں رکھا۔ سابق وزیر داخلہ سندھ منظور وسان بھی اسی سیاسی کلچر کی ایک نمایاں مثال ہے، جہاں طاقت، سفارش اور من مانی نے پولیس جیسے اہم ادارے کی خودمختاری کو متاثر کیا۔ منظور وسان کے حوالے سے سابق پولیس افسران کے بیانات سنیں تو پتہ چلتاہےل کہ کیسے پیسہ لے کر پولیس افسران پر پسند کے ایس ایچ اوز لگانے کے لیے دباؤ اور انکار پر ان کی وردیاں اتروائ گئیں۔ یہاں تک کہ ایک واقعے میں ایک ڈی آئی جی کے منظور وسان کے سامنے پاؤں میں بیٹھا رہا تبادلہ رکوانے کے لیۓ۔ اور منظور وسان اکڑ کر ہر محفل میں کہتا تھا کہ آفیسر ایسے چاہیۓ جو تبادلہ ہو تو پاؤں میں بیٹھ جائیں، سوچیں جب ایک ڈی آئی جی منظور وسان کے پاؤں پکڑے گا تو باقی ادارے کا کیا ہوگا؟؟؟ پولیس افسران کی تقرریاں اگر میرٹ اور قانون کے بجائے سیاسی سفارش سے ہوں تو پورا محکمہ کمزور ہوتا ہے۔اور یہی وہ سیاسی کلچر ہے جس نے سندھ میں پولیس کو عوام کی محافظ فورس کے بجائے سیاسی دباؤ کا شکار ادارہ بنا دیا۔ وڈیرہ شاہی، سیاسی سفارش اور کرپشن کے اس کلچر نے سندھ کے اداروں کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا ہے۔ #مزید_صوبے_بہتر_گورننس
19
173
8
283
1,067
پیپلزپارٹی میں شمولیت سے پہلے 7000ہزار ماہانہ تنخواہ پر میٹر ریڈر کی نوکری کرنے والے خورشید شاہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کے بعد آج کئی ایکڑ زمین ،محل نما گھروں ،ڈیری فارمز کے مالک ہیں اس کے علاوہ خورشید شاہ نے اپنے فرنٹ مین پہلاج مل کے نام پر بھی 83 جائیدادیں خریدی جن کی مالیت 500 کروڑ بتائی جاتی ہے آخر جمہوریت کے ثمرات پی پی پی کے وزراء کے حصے میں ہی کیوں آئے، سندھ کی عوام کیوں محروم رہی؟ ؟
1
112
4
146
2,172
Dark Realm retweeted
Another generation of eagles is ready to defend the skies.🦅🇵🇰 The Pakistan Air Force✈️once again showcased its unmatched standards as cadets from the 153rd GD(P), 99th Engineering, 109th Air Defence and 136th Combat Support Courses stepped forward with pride.
2
8
239
Dark Realm retweeted
نئے صوبے ملک کی تقسیم نہیں، بہتر حکمرانی کا راستہ ہیں۔ 26 کروڑ آبادی والے پاکستان کا انتظامی ڈھانچہ آج بھی صرف چار صوبوں تک محدود ہے۔ پنجاب کی آبادی تقریباً 13 کروڑ ہے، جبکہ بلوچستان رقبے میں سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اتنی بڑی آبادی کو چند صوبائی دارالحکومتوں سے مؤثر انداز میں چلانے کی توقع رکھنا خود ایک بڑا انتظامی چیلنج ہے۔ دنیا کے کئی ممالک آبادی اور ضروریات کے مطابق اپنی انتظامی اکائیوں میں اضافہ کرچکے ہیں۔ نائیجیریا نے 3 سے 36 ریاستیں بنائیں، انڈونیشیا میں 38 صوبے ہیں اور کینیا نے 8 صوبوں کی جگہ 47 منتخب کاؤنٹیاں قائم کیں۔ پاکستان میں بھی 16، 23 سے 25 یا 30 سے زائد انتظامی یونٹس کے مختلف ماڈلز پر غور ہونا چاہیے۔ جنوبی پنجاب، بہاولپور، ہزارہ اور دیگر علاقوں کے مطالبات کو سیاسی مفادات کی عینک سے دیکھنے کے بجائے انتظامی ضرورت سمجھنا ہوگا۔ نئے صوبوں کا مقصد نئی سیاسی اشرافیہ اور سرکاری عہدے پیدا کرنا نہیں بلکہ تعلیم، صحت، روزگار، صنعت اور انصاف کو عوام کے قریب لانا ہونا چاہیے۔ ہر نئے صوبے کے ساتھ مالی وسائل، مضبوط ادارے، ہائی کورٹ، یونیورسٹی، اسپتال اور بااختیار بلدیاتی نظام بھی ضروری ہے۔ یاد رکھیں، نئے صوبے پاکستان کو تقسیم نہیں کرتے، ناانصافی، محرومی اور احساسِ نظرانداز کیے جانے کو کم کرنے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ پاکستان کو بڑے صوبوں کی نہیں، عوام کے قریب اور جوابدہ حکمرانی کی ضرورت ہے۔ #مزید_صوبے_بہتر_گورننس #CaraACaraRTVE
17
224
292
946
A Taliban member casually offers an American YouTuber an Afghan bride, claiming countless girls would be “proud” to marry him. This is the mindset of a regime that treats women as commodities rather than human beings. Their hypocrisy and disregard for women's dignity are beyond shameful.
26
24
83
478
An Afghan man detained at Peshawar’s Bacha Khan Airport with sensitive footage on his phone, suspected of being a suicide bomber. This is the export of instability from Taliban-ruled Afghanistan. Under their regime, extremism thrives while women are barred from education, minorities face persecution, and the country remains a hub for terror groups. The world cannot keep ignoring the consequences.
25
27
88
1,102
🚨___Former BLA chief Bashir Zeb Baloch is hospitalized in India. According to intelligence sources, Bashir Zeb has not yet recovered and is under treatment in India. Here, two questions arise: Is Bashir Zeb really under treatment in India, or has India given shelter to its own asset in its own country out of fear of Pakistan's aggressive airstrikes? Because internationally, this is a recognized terrorist organization -not only by the UN, but also declared a terrorist organization by the US State Department. And it is involved not only in proxies, but also in criminal activities, drug cartels, and human trafficking. Its leader is currently under treatment in India -and this is not our claim, international intelligence sources are saying this. And secondly, the interesting point is that the new chief, Gul Rahman Baloch, who has been appointed in place of Bashir Zeb, is currently residing in Kabul and enjoys the full backing of Taliban Defence Minister Mullah Yaqoob. Now, when it comes to Mullah Yaqoob and the Indian government, up to Ajit Doval, Pakistan reserves the right to every kind of attack and action. Because these terrorist groups spreading proxies in Pakistan and massacring innocent people have the backing of both Afghanistan and India.
27
35
103
1,081
Dark Realm retweeted
On 16-17 November, twenty two khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-Al-Khwarij were killed in multiple engagements in Khyber Pakhtunkhwa Province. On reported presence of khwarij, an intelligence based operation was conducted by Security Forces in South Waziristan District. During conduct of the operation, own troops effectively engaged khwarij location and after intense exchange of fire, fifteen khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij were sent to hell. In two separate encounters in Bannu District, own troops effectively engaged khwarij hideouts. As a result of precise and skillful engagement, six khwarij were neutralized. One more kharji was effectively neutralized in an encounter in Tank District. Weapons and ammunition have also been recovered from killed Indian sponsored khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities in the area. Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
258
160
861
83,530
آزاد جموں و کشمیر میں زعفران کی کاشت کے فروغ کے لیے ترکیہ کے ادارے ٹکا (TİKA) اور PPAF کا اشتراک ایک خوش آئند قدم ہے۔ ضلع حویلی کے کسانوں کو 60 ہزار زعفرانی بیج، جدید مشینری اور تربیت کی فراہمی سے مقامی معیشت مضبوط ہوگی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ پہاڑی علاقوں کی خوشحالی کی جانب یہ ایک بہترین پیش رفت ہے #AzadKashmir #Saffron #TIKA
49
128
242
1,083
Dark Realm retweeted
دوسروں کی اولادوں کو دن رات درسِ جہاد دے کر اپنے ہی ملک میں دہشت گردی کروانے والے فضل الرحمٰن کے ساتھی مفتی ابرار نے پولیس کو دیکھتے ہی برقع پہنا اور دوڑ لگا دی۔ اگر بے گناہ تھا اور اپنے دفاع میں تمام ثبوت موجود تھے تو فرار ہونے کی کیا ضرورت تھی؟ مردانہ وار قانونی کارروائی کا سامنا کرتا۔ ریاست کو دھمکیاں دینے والے اسلام اباد پولیس کا سامنا کرنے کی بھی ہمت نہیں رکھتے۔ شہید ہونے کی تنخواہ لیتے ہیں۔ یہی کہتا تھا ناں فضلو؟ اور أب اس کی پارٹی کے نام نہاد سورما عورتوں کی طرح برقع پہن کر بھاگ رہے ہیں۔ در فٹے منہ #Pakistan
39
144
305
23,207
Indian lies may have dominated the headlines in May 2025 but the truth will dominate history. 🇵🇰8-0 Marka-E-Haq Bunyan-um-Marsoos #Pakistan #ISPR
71
236
3
711
7,547
زنان افغانستان تحت یکی از شدیدترین نظام‌های سرکوب و کنترل جنسیتی در جهان زندگی می‌کنند. آن‌ها از تحصیل در مقاطع متوسطه محروم شده‌اند، بدون سرپرست مرد با محدودیت‌های شدید برای خروج از خانه روبه‌رو هستند و حق کار، آزادی بیان و ابتدایی‌ترین آزادی‌های انسانی از آن‌ها سلب شده است. پنج سال حاکمیت طالبان نه صلح و ثبات به ارمغان آورده و نه شرایط را بهبود بخشیده است. زنان افغانستان همچنان با محدودیت‌های گسترده، تبعیض و انواع خشونت و سرکوب مواجه هستند. #شیخ_الاسلام
24
22
2
81
1,964
بلاول بھٹو کے مطابق نئے صوبے بنانا سندھو دیش کی تقسیم ہے، اس پر خون کی ندیاں بہیں گی، اس پر عوامی ریفرنڈم نہیں کروائیں گے کیونکہ سندھ اسمبلی نے آرٹیکل 239 کے تحت ریزولوشن پاس کر دی ہے کہ ریفرنڈم نہیں ہو گا، ارٹیکل 48 کے تحت اگر صوبائی اسمبلی ریفرنڈم کے خلاف قرارداد پاس کر دے تو ریفرنڈم نہیں ہو گا، بلاول صاحب ارٹیکل 48 کہیں نہیں کہتا کہ کسی بھی صوبے کی اسمبلی کہہ دے تو کہ ریفرنڈم نہیں ہو گا تو ریفرنڈم نہیں ہو گا آئین پاکستان کے آرٹیکل 48(6) کا دائرہ کار کہتا ہے اگر وزیراعظم کسی بھی قومی اہمیت کے حامل معاملے پر ریفرنڈم کرانا ضروری سمجھیں تو وہ اسے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھیج سکتے ہیں۔ مشترکہ اجلاس کی منظوری کے بعد عوام سے "ہاں" یا "نہ" کی صورت میں براہِ راست رائے لی جا سکتی ہے اور اس شق میں کسی صوبائی اسمبلی کی پیشگی اجازت کی کوئی شرط درج نہیں ہے۔ ریفرنڈم کیا ہے، ریفرنڈم عوامی رائے ہے جو کسی بھی قومی ایشو پر عوامی رائے جاننے کے لیے ہو سکتا ہے، 239 کی کوئی بھی شق وفاق یا پارلیمنٹ کو کسی قومی معاملے پر محض عوامی رائے جاننے کے لیے ریفرنڈم کرانے سے ہرگز نہیں روکتی۔ ووٹ بھی عوامی رائے ہوتی ہے پھر آپ عوام سے اپنے اقتدار کے لیے ووٹ کیوں لیتے ہیں؟؟ اگر عوام اپنے مسائل کے لیے ووٹنگ نہیں کر سکتی تو اپ کے اقتدار کے لیے کیوں کرے؟ آپ کو اگر جمہوریت پر یقین ہے تو جمہوریت میں عوام سپریم ہے وہ مقدم ہے ، عوامی نمائندے مقدم نہیں، جب کسی اہم قومی معاملے پر خود عوام براہِ راست رائے دینے یا ریفرنڈم کے ذریعے فیصلہ کرنے کے لیے موجود ہوں، تو منتخب نمائندوں کی رائے کو عوام کی براہِ راست مرضی پر فوقیت نہیں دی جا سکتی۔ اگر آپ واقعی عوامی نمائندے ہیں تو اپ کو عوام میں جانے میں تکلیف کیوں ہے، بلاول بھٹو زرداری شائد اس لیے عوام میں جانے سے خوفزدہ ہیں کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت نہیں بلکہ قابض جماعت ہے یہ کچے اور پکے کے ڈاکوؤں پر مشتمل گروہ ہے سندھ کا ہر وڈیرہ جو ہاری کی زمین پر قابض ہے وہ پیپلزپارٹی کا پارلیمان ہے کچے کے ڈاکو پیپلزپارٹی کے ہیں عوام ان کے ظلم کا شکار ہیں ایسے میں کون سندھی ہے جو پیپلزپارٹی کے قبضے سے نکلنے کے لیے ریفرنڈم میں حصہ نہیں لے گا بلاول کی دھمکی کے مطابق نئے صوبوں کے خلاف پکے کے ڈاکو کچے کے ڈاکوؤں کے زریعے خون بہا سکتے ہیں مگر عوام اس ڈر سے ارادہ بدلتی نظر نہیں آتی، بلاول صاحب آپ نئے صوبوں کے قیام کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کو صوبائی خود مختاری یا قومیت کے تصادم کیوں قرار دے رہے ہیں مجوزہ ریفرنڈم کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ پنجاب خیبرپختونخوا یا بلوچستان کی آبادی سندھ کی جغرافیائی حدود کا فیصلہ کرے گی۔ اس کےبرعکس، جس خطے یا صوبے میں انتظامی تقسیم کی تجویز زیرِ غور ہو، وہاں کے مقامی شہری ہی ووٹ کے ذریعے اپنی رائے دیں گے۔ جب سیاسی جماعتوں کے پاس خراب گورننس، غربت اور مقامی محرومیوں کا کوئی ٹھوس جواب نہیں ہوتا، تو وہ انتظامی اصلاحات کے مطالبے کو "قومیت کی بقا" یا "تقسیم"کا جذباتی رنگ دے کر عوامی جذبات بھڑکاتی ہیں۔ 1974 میں سندھ صرف 3 ڈویژن اور11 اضلاع پر مشتمل تھا، جبکہ آج یہ تعداد بڑھ کر 6 سے7 ڈویژن اور 30 اضلاع تک پہنچ چکی ہے،جب اپ نے یہ تقسیم کی تب خون کیوں نہیں بہایا نئے اضلاع بننے سے سندھو دیش کی تقسیم نہیں ہویی تو نئے صوبوں سے کیسے ہو گی؟ صوبوں کے قیام سے کوئی بین الاقوامی سرحد یا خاردار تار نہیں لگائی جاتی، نہ ہی کوئی شہری بے دخل ہوتا ہے۔سندھ کے باسی اپنے ہی گھروں، دیہاتوں، شہروں اور زمینوں پر آباد رہیں گے، ان کی ثقافت، زبان اور تاریخی شناخت ویسی ہی برقرار رہے گی، صوبہ بنانے کا مقصد محض دارالحکومت، ہائی کورٹ، سیکرٹریٹ اور ترقیاتی فنڈز کو عوام کے گھر کی دہلیز تک لانا ہے، تاکہ دور دراز علاقوں کے شہریوں کوانتظامی کاموں اور انصاف کےلیے سینکڑوں کلومیٹر کا سفر کرکے کراچی نہ آنا پڑے۔ بلاول کا مسئلہ پیسہ اور اجارہ داری ہے، پیپلز پارٹی کو طویل عرصے سے سندھ میں بلا شرکتِ غیرے اقتدار حاصل ہےنئے صوبے بننے سے پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کا دائرہ اختیار محدود ہو جائے گا اور نئی مقامی قیادت ابھرے گی، جس سے ایک جماعت کی سیاسی اجارہ داری ختم ہونے کا خدشہ ہے این ایف سی ایوارڈ کے پیسے دوسرے نئے صوبوں میں بھی تقسیمِ ہونگے جو بلاول کو منظور نہیں بلاول بھٹو کہتے ہیں پنجاب اور وفاق میں فارم 47 کی حکومت ہے جناب بلاول اپ کے کہنے کا مطلب ہے جہاں اپ کی حکومت ہے وہاں فئر الیکشن ہوے باقی جگہ دھاندلی ہوئی اگر دھاندلی ہوئی تو پھر پورے پاکستان میں ہوئی اپ کی حکومت بھی فارم 47 کی ہوئی اپ کے والد بھی فارم 47 کے چنیدہ صدر ہوے ویسےبلاول نے کرپشن سمیت مسائل تو گنوائے حل کیا بتایا؟ کیا کرپشن ختم کرنے کے لیے احتساب خود سے شروع کرنے کی پیشکش کی
44
141
1
254
9,573
Desperation Exposed: India’s Obsession with Pakistan’s Minerals, Internal Affairs and Field Marshal Asim Munir Reflects the Deep Wounds of Maarka-e-Haq India’s relentless obsession with Pakistan, particularly Field Marshal Syed Asim Munir, is a glaring manifestation of the humiliation New Delhi suffered in Maarka-e-Haq. Unable to digest its battlefield setback under Field Marshal Asim Munir’s leadership, the self-proclaimed Vishwaguru has turned international forums into platforms for petty political tantrums, exposing its frustration and diplomatic desperation. Dragging Pakistan’s internal affairs, Khyber Pakhtunkhwa’s governance and its mineral wealth into United Nations speeches is nothing but blatant interference in Pakistan’s sovereignty. India’s hysterical reaction to Governor’s Rule and emergency measures in KP reflects a neighbour increasingly rattled by Pakistan’s internal stability and strategic progress. The convergence of India, Afghanistan, PTI and other anti-Pakistan elements around narratives aimed at destabilising Pakistan exposes a shared agenda. PTI’s disastrous governance created an environment in which Fitna al-Khawarij (FAK) and Fitna al-Hindustan (FAH) found room to operate, while New Delhi’s broader anti-Pakistan campaign is increasingly losing ground. Even more revealing is how India’s UN propaganda over Pakistan’s mines and minerals echoes the narratives circulated by Fitna al-Hindustan (FAH) and Fitna al-Khawarij (FAK). The striking alignment raises serious questions about the coordination between anti-Pakistan propaganda abroad and militant narratives on the ground, particularly amid persistent concerns over Indian involvement in terrorism in Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan. Pakistan’s successful Mines and Minerals Investment Conference and its ability to attract international investment have clearly unsettled New Delhi. Watching Pakistan generate global economic interest while India faces growing diplomatic challenges has intensified its frustration and jealousy. Meanwhile, India has enough domestic challenges to address: Congress questioning electoral processes and the Election Commission, frustrated young people protesting over unemployment and educational opportunities, and farmers taking to the streets. Yet Pakistan does not need to turn India’s domestic problems into international talking points. The contrast is unmistakable: Pakistan is focused on economic opportunities, diplomatic engagement and international partnerships, while Modi’s India increasingly appears preoccupied with Pakistan’s internal affairs. A country confident in its global standing does not need to obsess over its neighbour’s minerals, governance or leadership. Maarka-e-Haq has clearly left deep political and psychological scars in New Delhi. India’s increasingly desperate rhetoric is exposing an uncomfortable reality: Pakistan remains its biggest obsession, even when the world is watching.
26
99
1
194
1,095
گروک @grok یہ جو باتیں ان صاحب نے لکھی ہیں ان کی تصدیق کریں ۔ ریسرچ کرکے رپورٹ دیں ۔ پیپلزپارٹی نے کراچی کو موئن جو داڑو کیسے بنایا
ایک بلوچی کہاوت ہے کہ اس مسجد کو ڈھادو جو کاریز water course کا راستہ روکے۔ لیکن کراچی میں نالے اور کاریز کیا پوری کی پوری برساتی ندیاں غائب کردی گئیں. گنجان آباد علاقوں میں نالوں پر مارکیٹیں اور شاپنگ پلازے قائم کردیئے اور شمال مشرق و شمال مغرب سے جنوب کی طرف بہنے والی پوری پوری برساتی ندیوں پر ہاؤسنگ اسکیمیں بنادی یا ان پر کچی آبادیاں بنادیں. اور اس کالے دھن یا شہر کی Political Economy سے سب سے زیادہ پیپلزپارٹی اور پھر ایم کیو ایم ہوئی. ان دونوں پارٹیوں کے ٹھیکے دار جو بعد میں پی ٹی آئی کے رہنما اور سینیٹر و ایم این اے ایم پی بنتے رہے وہ بھی برابر مستفید ہوئے. کہتے ہیں پانی اور عشق اپنا راستہ خود بناتے ہیں کوئی رکاوٹ انکے لئے رکاوٹ نہیں ہوتی اور نہ ان سے لڑا جاتا بلکہ راستہ دیا جاتا ہے. اسکاؤٹنگ یا فوجی مشقوں میں سکھاتے ہیں کہ اپنے خیمے کے ساتھ دو نالیاں بناؤ ایک سانپ کے لئے اور دوسری پانی کے لئے اگر بارش ہوگئی تو خیمے پر برسنے والا پانی سب سے پہلے خیمے ہی کو گرائے گا اور اگر سانپ کے لئے کرال /نالی نہیں بنائی تو وہ خیمہ کے رہائشی کو نہیں بخشے گا. کراچی والوں کے ساتھ بھی یہ ہوا ہے خیمہ بھی گر گیا اور اب ایک نہیں تین تین سانپ گرے ہوئے خیمے میں لڑ رہے ہیں. اللہ کراچی کے حالات پر رحم فرمائے میں کسی تفصیل میں جائے بغیر اور اعداد و شمار ظاہر نہ کرتے ہوئے صرف اتنا کہوں گا کہ شہر ایک Ticking Bomb بنا ہوا. کاش کوئی با اختیار فرد، پارٹی یا اختیار دینے لینے والے لوگ اس شہر کے حالات پر رحم کھائیں.
3
67
102
699
Dark Realm retweeted
افغانستان میں خارجی افغان طالبان ریجیم قیادت میں اختلافات عروج پر سراج الدین حقانی کا نظام کو شخصیات پر ترجیح دینے پر زور پغمان میں افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے حملے میں انٹیلیجنس نائب سربراہ سمیت تین افراد ہلاک افغانستان میں خارجی افغان طالبان ریجیم حکومت کو ایک طرف اعلیٰ قیادت کے اندرونی اختلافات کا سامنا ہے تو دوسری جانب مسلح مخالف گروہوں کی کاروائیاں بھی جاری ہیں حالیہ واقعات نے خارجی افغان طالبان ریجیم حکومت کی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال کو ایک بار پھر موضوعِ بحث بنا دیا ہے خارجی افغان طالبان ریجیم حکومت کے قابض وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کابل یونیورسٹی میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی نظام میں کسی ایک فرد کو ناگزیر نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ شخصیات کے بجائے نظام اور اداروں کو ترجیح دینی چاہیے خارجی سراج الدین حقانی کے اس بیان کو خارجی افغان طالبان ریجیم کے خارجی سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کے گرد اختیارات کے ارتکاز پر بلواسطہ تنقید قرار دیا گیا اس مؤقف سے خارجی افغان طالبان ریجیم قیادت کے اندر اختیارات کی تقسیم حکومتی پالیسیوں اور طرزِ حکمرانی پر پائے جانے والے اختلافات کے حوالے سے نئی بحث چھڑ گئی ہے دوسری جانب کابل کے ضلع پغمان میں افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے خارجی افغان طالبان ریجیم حکومت کے انٹیلیجنس حکام کو نشانہ بنانے کی کاروائی کی ذمہ داری قبول کی ہے فرنٹ کے مطابق 17 اور 18 نومبر کی درمیانی شب ہونے والی اس کاروائی میں طالبان انٹیلیجنس ادارے کے نائب سربراہ خارجی روح اللہ صمیم اور اس کے دو محافظ جہنم واصل ہو گئے افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے اس کاروائی کو اپنی اہم کامیابی قرار دیا ہے Picture made by AI
36
47
114
949