Dark Realm (@DarkReal09) header
Dark Realm (@DarkReal09) profile picture

اپنے دشمنوں سے پہلے غداروں کو ختم کرو، کیونکہ غدار اندر سے ملک کو کھوکھلا کر دیتا ہے۔

Joined April 2026
Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)Photo by Dark Realm (@DarkReal09)
کل سے پجیتوں کو صحیح جھٹکے لگ رہے ہیں۔😂 #ڈی_جی_نے_تن_دیا #IndianFalseFlagExposed
4
14
99
129,209
Dark Realm retweeted
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 غیر جمہوری بلاول زرداری اور غیر جمہوری فضل الرحمٰن عوام کے صوبوں سے متعلق مطالبے کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش کیوں کر رہے ہیں؟؟؟ 1. صوبوں کی تعداد میں اضافے کو موجودہ صوبوں کی تقسیم یا ان کے توڑنے سے جوڑنا عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے بلاول زرداری اور فضل الرحمٰن جان بوجھ کر ایک غیر متعلقہ اور بے بنیاد دلیل کو ہوا دے رہے ہیں تاکہ عوام کے حقیقی مطالبے سے توجہ ہٹائی جا سکے 2. عوام کا مطالبہ کسی موجودہ صوبے کی جغرافیائی حدود ختم کرنا یا اس کی شناخت مٹانا نہیں بلکہ انہی موجودہ صوبائی حدود کے اندر مزید انتظامی صوبوں کا قیام ہے تاکہ اقتدار انتظامی اختیارات اور حکومتی وسائل چند ہاتھوں میں مرتکز رہنے کے بجائے وسیع تر سطح پر تقسیم ہو سکیں 3. سوال یہ ہے کہ اگر نئے انتظامی صوبوں کے قیام سے عوام کو بہتر حکمرانی فوری انصاف صحت تعلیم اور بنیادی سہولیات میسر آتی ہیں تو بلاول زرداری اور فضل الرحمٰن کو اس پر اعتراض کیوں ہے؟؟؟ 4. حقیقت یہ ہے کہ بڑے صوبوں میں حکمرانی اور ترقیاتی وسائل کی مرکزیت نے دور دراز علاقوں کو مسلسل محرومی کا شکار رکھا ہے ایک ہی صوبائی دارالحکومت سے پورے صوبے کو چلانے کا ماڈل ہر علاقے کی ضروریات پوری کرنے میں ناکام رہا ہے 5. نئے صوبوں کا قیام کسی کی جغرافیائی شناخت چھیننے کا نہیں بلکہ عوام کو ان کے قریب حکومت بہتر انتظامیہ اور جواب دہ قیادت فراہم کرنے کا نام ہے اختیارات جتنے نچلی سطح تک منتقل ہوں گے عوام کو اتنا ہی بہتر ثمر ملے گا 6. کیا سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے عوام کو بہتر انتظامی ڈھانچے اور بہتر طرز حکمرانی کا مطالبہ کرنے کا حق نہیں؟؟؟ کیا چند سیاسی خاندانوں کی اجارہ داری کو برقرار رکھنا ہی صوبائی خودمختاری کا اصل مقصد ہے؟؟؟ 7.صوبوں کی تعداد بڑھانے سےحکمرانی کا نظام عوام کے قریب زیادہ مؤثر اور زیادہ جواب دہ ہوگا پاکستان کو انتظامی طور پر مضبوط بنانے کی ہر کوشش کو صوبائی تقسیم کا نام دے کر مسترد کرنا دراصل اصلاحات سے فرار ہے عوام کو صوبوں کے نام پر خوفزدہ کرنے کی بجائے ان کے بنیادی سوال کا جواب دیا جائے کیا انہیں بہتر حکمرانی منصفانہ وسائل کی تقسیم اور اپنے علاقوں میں بااختیار انتظامیہ کا حق حاصل ہے یا نہیں؟؟؟
37
106
1
191
932
Fact Check: The Indian playbook exposed once again. The accounts of Indian proxy Afghan illegal regime is playing an old video of maulvi Haseeb from banned TLP to portray it as clerics joining proscribed JAAC. Haseeb is resident of Bhimber and was previously associated with banned TLP. Later he joined hands with Umer Nazir (Can be seen on right side of Umer Nazir). The kharji Afghan regime claims to be from Deoband school of thought, while they are promoting Maulvi of Brelvi school of thought, this itself speaks of their hypocrisy. Their agenda is and will always remain anti Pakistan & Hindukhush.
60
78
207
948
راولپنڈی اس خطے کا دل اور راولاکوٹ یہاں کا دل ہے. جانئے دو شہروں کا آپس میں تاریخی تعلق اور ایک دوسرے پر سماجی انحصار.
40
120
218
921
3 جون 1947ء کو جب تقسیمِ ہند کا منصوبہ پیش کیا گیا، تو اس وقت برصغیر کے صوبوں میں باقاعدہ منتخب اسمبلیاں اور وزرائے اعلیٰ موجود تھے۔ صوبہ سرحد (موجودہ خیبر پختونخوا) میں ڈاکٹر خان صاحب کی منتخب کانگریسی حکومت قائم تھی۔ اگر اس وقت بھی یہ ضد کی جاتی کہ چونکہ منتخب اسمبلی موجود ہے اس لیے فیصلہ اسمبلی کرے گی، تو سرحد اسمبلی شاید کبھی پاکستان کے حق میں فیصلہ نہ دیتی۔ لیکن قیادت اور برطانوی حکومت نے تسلیم کیا کہ ملک کی قسمت کا فیصلہ چند درجن اراکینِ اسمبلی کے بس کی بات نہیں۔ چنانچہ 6 سے 17 جولائی 1947ء تک صوبہ سرحد میں باقاعدہ ریفرنڈم کروایا گیا۔ صوبے کے عوام گھروں سے نکلے اور 2 لاکھ 89 ہزار سے زائد ووٹرز (یعنی ڈالے گئے ووٹوں کے 99 فیصد) نے براہِ راست پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ اسی طرح آسام کے مسلم اکثریتی ضلع سلہٹ میں آسام کی صوبائی اسمبلی موجود تھی، مگر جب سلہٹ کے مستقبل کا سوال آیا کہ وہ بھارت کے صوبے آسام میں رہے یا مشرقی بنگال (پاکستان) کا حصہ بنے، تو 6 جولائی 1947ء کو عوام سے براہِ راست رائے لی گئی۔ سلہٹ کے 2 لاکھ 39 ہزار سے زائد شہریوں نے پاکستان کے حق میں مہر لگا کر اپنا جغرافیہ خود طے کیا۔ تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کے نقشے میں یہ دو اہم خطے کسی اسمبلی کی قرارداد سے نہیں بلکہ براہِ راست عوامی ریفرنڈم سے شامل ہوئے تھے۔ آگے چلیے اور 1970ء کی دہائی کا پاکستان یاد کیجیے۔ 1970ء کے عام انتخابات میں منتخب نمائندے سامنے آ چکے تھے، لیکن جب نمائندوں کی ضد اور عوامی امنگوں کے درمیان خلیج حائل ہوئی اور معاملہ ایوانوں میں الجھایا گیا، تو اس کا انجام ملک ٹوٹنے کی صورت میں نکلا۔ تاریخ کا سبق یہ ہے کہ جب نمائندے خود کو عوام سے بالاتر سمجھ لیں، تو ریاستوں کو ناقابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ عوام کے فیصلے عوام سے پوچھ کر کیجیے، ریفرنڈم عوامی فیصلے جاننے کا آخری حل ہے #مزید_صوبے_بہتر_گورننس
18
186
3
248
4,755
Dark Realm retweeted
🔥 پیپلز پارٹی عوام کی نہیں، وڈیروں کی جماعت بن چکی ہے! سندھ میں برسوں سے وڈیرہ شاہی اور سیاسی اثرورسوخ نے اداروں کو اپنی گرفت میں رکھا۔ سابق وزیر داخلہ سندھ منظور وسان بھی اسی سیاسی کلچر کی ایک نمایاں مثال ہے، جہاں طاقت، سفارش اور من مانی نے پولیس جیسے اہم ادارے کی خودمختاری کو متاثر کیا۔ منظور وسان کے حوالے سے سابق پولیس افسران کے بیانات سنیں تو پتہ چلتاہےل کہ کیسے پیسہ لے کر پولیس افسران پر پسند کے ایس ایچ اوز لگانے کے لیے دباؤ اور انکار پر ان کی وردیاں اتروائ گئیں۔ یہاں تک کہ ایک واقعے میں ایک ڈی آئی جی کے منظور وسان کے سامنے پاؤں میں بیٹھا رہا تبادلہ رکوانے کے لیۓ۔ اور منظور وسان اکڑ کر ہر محفل میں کہتا تھا کہ آفیسر ایسے چاہیۓ جو تبادلہ ہو تو پاؤں میں بیٹھ جائیں، سوچیں جب ایک ڈی آئی جی منظور وسان کے پاؤں پکڑے گا تو باقی ادارے کا کیا ہوگا؟؟؟ پولیس افسران کی تقرریاں اگر میرٹ اور قانون کے بجائے سیاسی سفارش سے ہوں تو پورا محکمہ کمزور ہوتا ہے۔اور یہی وہ سیاسی کلچر ہے جس نے سندھ میں پولیس کو عوام کی محافظ فورس کے بجائے سیاسی دباؤ کا شکار ادارہ بنا دیا۔ وڈیرہ شاہی، سیاسی سفارش اور کرپشن کے اس کلچر نے سندھ کے اداروں کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا ہے۔ #مزید_صوبے_بہتر_گورننس
19
173
8
283
1,064
پیپلزپارٹی میں شمولیت سے پہلے 7000ہزار ماہانہ تنخواہ پر میٹر ریڈر کی نوکری کرنے والے خورشید شاہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کے بعد آج کئی ایکڑ زمین ،محل نما گھروں ،ڈیری فارمز کے مالک ہیں اس کے علاوہ خورشید شاہ نے اپنے فرنٹ مین پہلاج مل کے نام پر بھی 83 جائیدادیں خریدی جن کی مالیت 500 کروڑ بتائی جاتی ہے آخر جمہوریت کے ثمرات پی پی پی کے وزراء کے حصے میں ہی کیوں آئے، سندھ کی عوام کیوں محروم رہی؟ ؟
1
113
4
147
2,172
My edition of GTA 6
23
Dark Realm retweeted
Another generation of eagles is ready to defend the skies.🦅🇵🇰 The Pakistan Air Force✈️once again showcased its unmatched standards as cadets from the 153rd GD(P), 99th Engineering, 109th Air Defence and 136th Combat Support Courses stepped forward with pride.
2
8
239
Dark Realm retweeted
نئے صوبے ملک کی تقسیم نہیں، بہتر حکمرانی کا راستہ ہیں۔ 26 کروڑ آبادی والے پاکستان کا انتظامی ڈھانچہ آج بھی صرف چار صوبوں تک محدود ہے۔ پنجاب کی آبادی تقریباً 13 کروڑ ہے، جبکہ بلوچستان رقبے میں سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اتنی بڑی آبادی کو چند صوبائی دارالحکومتوں سے مؤثر انداز میں چلانے کی توقع رکھنا خود ایک بڑا انتظامی چیلنج ہے۔ دنیا کے کئی ممالک آبادی اور ضروریات کے مطابق اپنی انتظامی اکائیوں میں اضافہ کرچکے ہیں۔ نائیجیریا نے 3 سے 36 ریاستیں بنائیں، انڈونیشیا میں 38 صوبے ہیں اور کینیا نے 8 صوبوں کی جگہ 47 منتخب کاؤنٹیاں قائم کیں۔ پاکستان میں بھی 16، 23 سے 25 یا 30 سے زائد انتظامی یونٹس کے مختلف ماڈلز پر غور ہونا چاہیے۔ جنوبی پنجاب، بہاولپور، ہزارہ اور دیگر علاقوں کے مطالبات کو سیاسی مفادات کی عینک سے دیکھنے کے بجائے انتظامی ضرورت سمجھنا ہوگا۔ نئے صوبوں کا مقصد نئی سیاسی اشرافیہ اور سرکاری عہدے پیدا کرنا نہیں بلکہ تعلیم، صحت، روزگار، صنعت اور انصاف کو عوام کے قریب لانا ہونا چاہیے۔ ہر نئے صوبے کے ساتھ مالی وسائل، مضبوط ادارے، ہائی کورٹ، یونیورسٹی، اسپتال اور بااختیار بلدیاتی نظام بھی ضروری ہے۔ یاد رکھیں، نئے صوبے پاکستان کو تقسیم نہیں کرتے، ناانصافی، محرومی اور احساسِ نظرانداز کیے جانے کو کم کرنے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ پاکستان کو بڑے صوبوں کی نہیں، عوام کے قریب اور جوابدہ حکمرانی کی ضرورت ہے۔ #مزید_صوبے_بہتر_گورننس #CaraACaraRTVE
17
225
292
946
A Taliban member casually offers an American YouTuber an Afghan bride, claiming countless girls would be “proud” to marry him. This is the mindset of a regime that treats women as commodities rather than human beings. Their hypocrisy and disregard for women's dignity are beyond shameful.
26
24
83
478
King Field Marshal Asim Munir has taken Pakistan to the heights.😎 - Won war against India - Bombed Afghanistan Taliban - Made peace between Iran-US - diplomatic standing improved - Makkah Pact - TTP-sympathizer govt from KP deleted - More provinces will be there
10
23
371
An Afghan man detained at Peshawar’s Bacha Khan Airport with sensitive footage on his phone, suspected of being a suicide bomber. This is the export of instability from Taliban-ruled Afghanistan. Under their regime, extremism thrives while women are barred from education, minorities face persecution, and the country remains a hub for terror groups. The world cannot keep ignoring the consequences.
25
27
88
1,102
🚨___Former BLA chief Bashir Zeb Baloch is hospitalized in India. According to intelligence sources, Bashir Zeb has not yet recovered and is under treatment in India. Here, two questions arise: Is Bashir Zeb really under treatment in India, or has India given shelter to its own asset in its own country out of fear of Pakistan's aggressive airstrikes? Because internationally, this is a recognized terrorist organization -not only by the UN, but also declared a terrorist organization by the US State Department. And it is involved not only in proxies, but also in criminal activities, drug cartels, and human trafficking. Its leader is currently under treatment in India -and this is not our claim, international intelligence sources are saying this. And secondly, the interesting point is that the new chief, Gul Rahman Baloch, who has been appointed in place of Bashir Zeb, is currently residing in Kabul and enjoys the full backing of Taliban Defence Minister Mullah Yaqoob. Now, when it comes to Mullah Yaqoob and the Indian government, up to Ajit Doval, Pakistan reserves the right to every kind of attack and action. Because these terrorist groups spreading proxies in Pakistan and massacring innocent people have the backing of both Afghanistan and India.
27
35
103
1,081
ملک میں جو سکون ہے۔ اسکے پیچھے وردی والوں کا خون ہے۔
On 16-17 November, twenty two khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-Al-Khwarij were killed in multiple engagements in Khyber Pakhtunkhwa Province. On reported presence of khwarij, an intelligence based operation was conducted by Security Forces in South Waziristan District. During conduct of the operation, own troops effectively engaged khwarij location and after intense exchange of fire, fifteen khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij were sent to hell. In two separate encounters in Bannu District, own troops effectively engaged khwarij hideouts. As a result of precise and skillful engagement, six khwarij were neutralized. One more kharji was effectively neutralized in an encounter in Tank District. Weapons and ammunition have also been recovered from killed Indian sponsored khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities in the area. Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
1
42
Dark Realm retweeted
On 16-17 November, twenty two khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-Al-Khwarij were killed in multiple engagements in Khyber Pakhtunkhwa Province. On reported presence of khwarij, an intelligence based operation was conducted by Security Forces in South Waziristan District. During conduct of the operation, own troops effectively engaged khwarij location and after intense exchange of fire, fifteen khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij were sent to hell. In two separate encounters in Bannu District, own troops effectively engaged khwarij hideouts. As a result of precise and skillful engagement, six khwarij were neutralized. One more kharji was effectively neutralized in an encounter in Tank District. Weapons and ammunition have also been recovered from killed Indian sponsored khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities in the area. Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
259
160
861
83,484
Modi g rafael ki kami to nahi mehsoos horahi?? These 32, even 10 would not have remained but we showed mercy on them and let the children go. But remember if next time any mistake is made then this will not remain a double figure. 😂
The number of active #Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal. thehindu.com/news/national/i…
1
1
65
آزاد جموں و کشمیر میں زعفران کی کاشت کے فروغ کے لیے ترکیہ کے ادارے ٹکا (TİKA) اور PPAF کا اشتراک ایک خوش آئند قدم ہے۔ ضلع حویلی کے کسانوں کو 60 ہزار زعفرانی بیج، جدید مشینری اور تربیت کی فراہمی سے مقامی معیشت مضبوط ہوگی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ پہاڑی علاقوں کی خوشحالی کی جانب یہ ایک بہترین پیش رفت ہے #AzadKashmir #Saffron #TIKA
49
129
242
1,083
Dark Realm retweeted
دوسروں کی اولادوں کو دن رات درسِ جہاد دے کر اپنے ہی ملک میں دہشت گردی کروانے والے فضل الرحمٰن کے ساتھی مفتی ابرار نے پولیس کو دیکھتے ہی برقع پہنا اور دوڑ لگا دی۔ اگر بے گناہ تھا اور اپنے دفاع میں تمام ثبوت موجود تھے تو فرار ہونے کی کیا ضرورت تھی؟ مردانہ وار قانونی کارروائی کا سامنا کرتا۔ ریاست کو دھمکیاں دینے والے اسلام اباد پولیس کا سامنا کرنے کی بھی ہمت نہیں رکھتے۔ شہید ہونے کی تنخواہ لیتے ہیں۔ یہی کہتا تھا ناں فضلو؟ اور أب اس کی پارٹی کے نام نہاد سورما عورتوں کی طرح برقع پہن کر بھاگ رہے ہیں۔ در فٹے منہ #Pakistan
39
145
305
23,152
Indian lies may have dominated the headlines in May 2025 but the truth will dominate history. 🇵🇰8-0 Marka-E-Haq Bunyan-um-Marsoos #Pakistan #ISPR
71
237
3
711
7,544
There is Now Power On EArth That Can undo Pakistan☠️🇵🇰
27