Pinned Tweet
💖 جمعیت💖ایک نظریہ ہے
اپنا لیجیٸے ✔️
💖 جمعیت💖ایک دعوت ہے
پھیلا دیجیٸے ✔️
💖جمعیت💖ایک حقیقت ہے
تسلیم کیجیٸے ✔️
💖جمعیت💖ایک شناخت ہے
قبول کیجیٸے ✔️
💖جمعیت💖ایک صداقت ہے
یقین کیجیٸے ✔️
💖جمعیت💖ایک ضابطہ ہے
عمل کیجیٸے ✔️
💖جمعیت💖ایک تحریک ہے
ساتھ دیجیٸے ✔️
Hilal Danish Swat retweeted
توڑ کر زنجیرِ غم اب کارواں بڑھتا رہے
راہ میں حائل ہو جو دیوار، وہ گرتی رہے
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
Hilal Danish Swat retweeted
الحمدللہ!!!
بوجہ ہاوس اریسٹ مولانا فضل الرحمن صاحب کا ویڈیو بیان لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں جاری
Hilal Danish Swat retweeted
سرگودھا کی تمام تحصیلوں میں جمعیت علماء اسلام کے کاروباری حضرات کے کاروبار سیل، عام کارکنوں کو گرفتار کیا جارہا ہے اور ان کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی ہے تاکہ وہ عوام سے نہ مل سکیں۔
26 نومبر کی سرگودھا کانفرنس کی تشہیر نہ کر سکیں۔
ایسے حالات میں پاکستان کے عوام کو پہلے سے بڑھ کر اتحاد، یکجہتی اور باہمی تعاون کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
وقت کا تقاضا ہے کہ ہم متحد، منظم اور ثابت قدم رہیں۔
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
آج ثابت ہوگیا ملک میں سیاسی ،مذہبی ،معاشی
اور کسی بھی قسم کا بحران پیدا کرنا اس
اسٹیبلشمنٹ کا وتیرا ہے
@OfficialDGISPR
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
مولانا صاحب آج کے پروگرام کے مہمان خاص ہے،مولانا فضل الرحمان کو ہائی کورٹ بار کنونشن سے روک کر آمریت کی یاد تازہ کردی
سلمان اکرم راجہ کی ہائی کورٹ بار سے خطاب
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
22 کروڑ عوام کا ملک اور صرف ایک جرنیل
علی احمد کرد ایڈوکیٹ نے حد کردیا
یاد رہے ویڈیو پرانی ہے
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
ایک ہی وقت میں دو خطاب
فیصلہ اپ پر
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
بازیابی کی درخواست فوری سننا عدالت کا فرض ہوتا ہے لیکن مولان کی درخواست نہیں سن رہے کہتے ہمارے پاس وقت نہیں
ایسی عدالتوں کا ہم نے کیا اچارڈالنا ہے
علی احمد کرد
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
الحمدللہ!!!
بوجہ ہاوس اریسٹ مولانا فضل الرحمن صاحب کا ویڈیو ریکارڈ بیان لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں جاری
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
`ہم ملک پاکستان کے وفادار ہیں`
اور اس ملک کے مستقبل کا سوچ رہے ہیں۔
لیکن اگر تم طاقت اور بازو کا استعمال کرنا چاہتے ہو تو آجاؤ
یہ بازو ہمارے آزمائے ہوئے ہیں
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
`قائد جمعیت مدظلہ کے قیام کے گھیراؤ کا معاملہ`
پارک ویو سوسائٹی کے باہر واٹر کینن، کنٹینرز اور پریزن وینز بھی پہنچ گئی
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
آپ نے ہمارے مہمان کو محصور کیا ہوا
وکلاء نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو وارننگ دی کے اگرآپ نے ہمارے مہمان کو ریلیز نا کروایا تو آپکے ساتھ بہت برا ہونے والا ہے
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
ایک مولوی سے اتنا خوف کہ 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کرنا پڑگئے
یہ منظر دیکھ کر غزوۂ بدر کا واقعہ ذہن میں یاد ایا
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
`لاھور ھائی کورٹ میں سینیٹر کامران مرتضی اپنی وکلاء ٹیم کے ساتھ `
حافظ محمد ابوبکر چوہدری ،ھاشم تپامی، شیخ نعیم ،چوہدری عبدالقدوس
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
مولانا صاحب آج کے پروگرام کے مہمان خاص ہے،مولانا فضل الرحمان کو ہائی کورٹ بار کنونشن سے روک کر آمریت کی یاد تازہ کردی
سلمان اکرم راجہ کی ہائی کورٹ بار سے خطاب
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
Hilal Danish Swat retweeted
فیصل واوڈا ، محسن نقوی، اور انوار الحق کاکڑ ایک ہی قبیلے کے لوگ ہیں
رانا ثناء اللہ
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Hilal Danish Swat retweeted
خواجہ صاحب کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
مگر اپ کو کیا پتہ کہ کیا ہوتی ہے
ندیم افضل چن نے خواجہ صاحب کو چن دیا
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Hilal Danish Swat retweeted
رانا ثناء اللہ نے محسن نقوی کی کلاس لے لی
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Hilal Danish Swat retweeted
جو بھی ان کے بیانیے سے اختلاف کرتا ہے کہتے ہیں کہ فائل اٹھا لاو
ہماری بھی فائلیں کھلی ہوئی ہے اس میں میرے گھر کے سامنے جنریٹر پڑا ہوا ہے
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Hilal Danish Swat retweeted
جنرل باجوہ نے مجھے خود کہا کہ ہم پر امریکی دباؤ ہے۔
آپ مخالفت کیوں کر رہے ہو فاٹا مرجر کی ۔۔؟
خیبر پختونخوا پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Hilal Danish Swat retweeted
خیبرپختونخوا بارسے قائدجمعیۃ کاخطاب
انہیں اس خطاب سے روکنے کے لیےانتظامیہ نے سیکیورٹی مسائل کا جواز پیش کیا
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور










