Malik Adnan Dani (@DM_771) header
Malik Adnan Dani (@DM_771) profile picture
Kotli Azad Kashmir
Joined June 2014
Photo by Malik Adnan Dani (@DM_771)Photo by Malik Adnan Dani (@DM_771)Photo by Malik Adnan Dani (@DM_771)Photo by Malik Adnan Dani (@DM_771)Photo by Malik Adnan Dani (@DM_771)Photo by Malik Adnan Dani (@DM_771)Photo by Malik Adnan Dani (@DM_771)Photo by Malik Adnan Dani (@DM_771)Photo by Malik Adnan Dani (@DM_771)Photo by Malik Adnan Dani (@DM_771)
الحمداللّٰہ قائد محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے مجھے فالو بیک دیا ہے۔میرے جیسے ادنیٰ ورکر کےلیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے۔انشاء اللہ۔ پارٹی کے لیے دن رات محنت کا سلسلہ جاری رہیگا۔ قائد محترمہ آپکی حوصلہ افزائی اور محبتوں کا شکریہ۔❤️ @MaryamNSharif
27
99
3
166
Jazeera news Tv Appointment Letter Waqas Namaz District Bureau Chief Murree Congratulations bro @usama382
18
28
30
319
میری بیٹی، میرے بیٹے، اب تم اکیلے نہیں ہو۔ رحمت کارڈ محض ایک کارڈ نہیں بلکہ مستحق افراد تک امداد پہنچانے کے نظام کو جدید بنانے کی کوشش ہے۔ مستحقین کی شفاف طریقے سے نشاندہی اور JazzCash کے ذریعے رقم کی ترسیل جیسے اقدامات محکمہ زکٰوۃ و عشر میں ایک مثبت تبدیلی ہیں۔ @RashidNasrulah
55
Malik Adnan Dani retweeted
امید ہے کہ آزاد کشمیر کی عوام بھی اب پنجاب کی طرح ترقی و خوشحالی کی نئی منازل طے کرے گی۔ جس طرح پنجاب میں عوامی خدمت، ترقیاتی منصوبوں اور بہتر حکمرانی کے ذریعے تبدیلی نظر آ رہی ہے، اسی طرح آزاد کشمیر بھی ان شاء اللہ ترقی کے ایک نئے دور میں داخل ہوگا۔ @MaryamNSharif
1
13
1
24
652
Malik Adnan Dani retweeted
بیشکیک میں وزیراعظم شہباز شریف کا شاندار استقبال، فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی 🇵🇰
21
78
1,231
Malik Adnan Dani retweeted
محکمہ زکٰوۃ و عشر کو ہمیشہ ایسے محکمے کے طور پر دیکھا گیا جہاں معمول کی کارروائی کے علاوہ کسی بڑی اصلاح کی توقع نہیں کی جاتی تھی۔ آج راشد نصراللہ صاحب نے ثابت کیا ہے کہ اگر نیت اور وژن ہو تو ہر محکمہ عوامی خدمت کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ رحمت کارڈ اسی تبدیلی کی ایک بہترین مثال ہے۔
13
21
492
Malik Adnan Dani retweeted
نوجوان قیادت فاتح محمود الحسن کا الیکشن کے بعد پہلا عملی کام قابلِ تحسین ہے۔ پنجاب طرز پر کوٹلی شہر میں صفائی ستھرائی اور ویسٹ مینجمنٹ کا آغاز ایک خوش آئند قدم ہے @MaryamNSharif @RajaFatehAJK
12
12
344
Malik Adnan Dani retweeted
میری بیٹی، میرے بیٹے، اب تم اکیلے نہیں ہو۔ رحمت کارڈ محض ایک کارڈ نہیں بلکہ مستحق افراد تک امداد پہنچانے کے نظام کو جدید بنانے کی کوشش ہے۔ مستحقین کی شفاف طریقے سے نشاندہی اور JazzCash کے ذریعے رقم کی ترسیل جیسے اقدامات محکمہ زکٰوۃ و عشر میں ایک مثبت تبدیلی ہیں۔ @RashidNasrulah
12
19
802
Malik Adnan Dani retweeted
میں بحثیت شہری آزاد کشمیر آپ سے امید رکھتا ہوں کہ مسلم لیگ ن کی حکومت بننے والی ہے آپ باقی مسائل بھی ترجیح بنیادوں پر حل کریں گی @MaryamNSharif @RashidNasrulah #PunjabHealthRevolution
20
2
24
638
Malik Adnan Dani retweeted
صحت کے میدان میں پنجاب ایک نئی سمت کی طرف گامزن ہے۔
4
10
1
14
413
Malik Adnan Dani retweeted
جہاں علاج آسان ہو، وہاں زندگی بھی آسان ہوتی ہے۔ #PunjabHealthRevolution
12
5
234
Malik Adnan Dani retweeted
پنجاب کے عوام، بہتر صحت کی سہولیات کے مستحق ہیں۔ #PunjabHealthRevolution
12
1
5
237
Malik Adnan Dani retweeted
صحت کی سہولت ہر شہری تک پہنچانا، اصل عوامی خدمت ہے۔ #PunjabHealthRevolution
12
1
5
243
Malik Adnan Dani retweeted
مریم نواز حکومت، صحت کے شعبے میں تبدیلی کے لیے سرگرمِ عمل۔ #PunjabHealthRevolution
12
5
215
Malik Adnan Dani retweeted
دور دراز علاقوں تک طبی سہولیات کی رسائی، ایک مثبت قدم۔ #PunjabHealthRevolution
12
8
248
Malik Adnan Dani retweeted
پنجاب میں صحت کا نظام عوامی ضروریات کے مطابق بہتر بنانے کی کوششیں جاری۔ #PunjabHealthRevolution
14
5
219
Malik Adnan Dani retweeted
عوام کی صحت میں سرمایہ کاری، پنجاب کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے۔ #PunjabHealthRevolution
12
4
308
Malik Adnan Dani retweeted
ہسپتالوں سے لے کر موبائل طبی سہولیات تک، صحت کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے۔ #PunjabHealthRevolution
13
5
231
Malik Adnan Dani retweeted
ایک صحت مند پنجاب، ایک مضبوط اور خوشحال مستقبل۔ 🇵🇰 #PunjabHealthRevolution
13
5
237
Malik Adnan Dani retweeted
پنجاب میں صحت، اب صرف ترجیح نہیں بلکہ عملی مشن ہے۔ 🏥 #PunjabHealthRevolution
12
5
211
Malik Adnan Dani retweeted
ہر ضلع، ہر شہر، ہر بستی تک صحت کی سہولت—یہی مقصد ہے۔ #PunjabHealthRevolution
12
6
197