بھارت پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنا چاہتا تھا، لیکن فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کی حقیقت دنیا کے سامنے عیاں کی تو دنیا نے بھارت کو تنہا چھوڑ دیا۔@OfficialDGISPR
🌹🎂 سالگرہ مبارک محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ 💚🇵🇰
پنجاب کی ترقی، عوامی خدمت اور روشن مستقبل کی علامت محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو جنم دن کی دلی مبارکباد!
آپ کا عزم، آپ کی قیادت اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے آپ کی کاوشیں ایک ترقی یافتہ اور خوشحال پنجاب کی امید کو مضبوط بناتی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، عزت اور کامیابیوں سے نوازے اور آپ کی قیادت میں پنجاب ترقی و خوشحالی کی نئی بلندیوں کو چھوئے۔ ✨
مریم نواز شریف — عزم، حوصلے اور خدمت کی پہچان! 💚
منجانب: راجہ اسامہ فاروق 🌹@MaryamNSharif
Usama Farooq Abbasi retweeted
جمعہ مبارک 🤲🏻♥️
@usama382
“A woman with a vision, a leader with a mission, and a heart dedicated to the people of Punjab.” @MaryamNSharif
Usama Farooq Abbasi retweeted
اسامہ فاروق عباسی ضلع مری میں نون لیگ کا روشن مستقبل جو نون لیگ سے جنون کی حد تک محبت کرتے ہیں میاں نواز شریف کے بہادر اور نڈر سپاہی ہیں ہمیشہ عوام کی بے لوث خدمت میں مصروف
مستقبل میں مری کی سیاست کا بے تاج بادشاہ اسامہ فاروق عباسی اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے
@usama382
اسامہ فاروق عباسی عوام کی خدمت اور روشن مستقبل کی پہچان۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ سایہ سلامت رکھے اور ہر قدم پر اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤍
.
.
.
#اسامہ_فاروق_عباسی #عوام_کی_خدمت #مری #دھار_جاوا
Jazak Allah ❤️
اسامہ فاروق عباسی ضلع مری میں نون لیگ کا روشن مستقبل جو نون لیگ سے جنون کی حد تک محبت کرتے ہیں میاں نواز شریف کے بہادر اور نڈر سپاہی ہیں ہمیشہ عوام کی بے لوث خدمت میں مصروف
مستقبل میں مری کی سیاست کا بے تاج بادشاہ اسامہ فاروق عباسی اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے
@usama382
اسامہ فاروق عباسی عوام کی خدمت اور روشن مستقبل کی پہچان۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ سایہ سلامت رکھے اور ہر قدم پر اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤍
.
.
.
#اسامہ_فاروق_عباسی #عوام_کی_خدمت #مری #دھار_جاوا
عمران نیازی اور تحریک انتشار پی ٹی آئی کا زوال یہاں سے شروع ہوا تھا اس دن کے بعد سے ہر وہ کردار ذلیل وخوار ہورہا ھے جس نے اس عمل کو سہی کہا یا اس کی حمایت کی اور جو کردار باقی بچ گئے وہ بھی انشاللہ اپنے انجام کو پہنچیں گے@Marriyum_A
⛔️⛔️⛔️
*خیبرپختونخوا کا مستقبل اب انتشار نہیں بلکہ امن اور خوشحالی ہے*
⭕️ نئے انتظامی سیٹ اپ، مشاورتی کونسل اور ایریا ڈیولپمنٹ سیکریٹریٹ سے عوامی مسائل کے حل اور بہتر گورننس کی نئی امید وابستہ ہے۔
⭕️ پاک فوج، پولیس، سول انتظامیہ اور عوام کا باہمی تعاون ہی صوبے میں پائیدار امن کی بنیاد بن سکتا
Usama Farooq Abbasi retweeted
گل ودھ گئی مختیارا 👇
صدر نے جب گورنر راج کی سمری پر دستخط کئیے محسن نقوی بھی مجوجود تھے
⛔️⛔️⛔️
*تمام پاکستانیوں کو یومِ نجات مبارک*
⭕️پختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجینسی نافذ۔
⭕️ ملک بھر سمیت پختونخواہ کے عوام نے سکھ کا سانس لیا۔
⭕️ پختونخواہ میں ایک نئے اور روشن مستقبل کا آغاز۔ #خیبرپختونخوا_کا_نیا_دور #یوم_نجات
#خیبرپختونخوا
🚨🚨پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر چارسدہ کے عوام کا جشن، وفاقی حکومت کے فیصلے پر ان کے شکر گزار، چارسدہ میں مختلف مقامات پر مٹھائیاں تقسیم کی گئیں #خیبرپختونخوا_کا_نیا_دور #یوم_نجات
#خیبرپختونخوا
*بریکنگ نیوز*
*گورنر خیبر پختونخوا کا صوبے کے عوام کے نام اہم پیغام*
خیبر پختونخوا کے عوام صدارتی پروکلیمیشن کا خیرمقدم کرتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا کے عوام امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا کے عوام نے فیصلہ کر لیا، مزید فتنہ الخوارج کا ساتھ نہیں دیں گے، گورنر خیبر پختونخوا
عوام اپنے سکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر دہشت گردوں کے خلاف آخری دم تک لڑیں گے، گورنر خیبر پختونخوا
صوبے کے عوام انتشار اور بدامنی کے بجائے پُرامن اور خوشحال مستقبل چاہتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا کے عوام دیگر صوبوں کے ساتھ برادرانہ تعلقات اور باہمی تعاون کے خواہاں ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
باہمی تجربات اور مشترکہ کوششوں سے صوبے میں ترقی و خوشحالی کو فروغ دینا چاہتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
عوام جمہوری اقدار کا فروغ اور ترقی کے ثمرات عام شہری تک پہنچتے دیکھنا چاہتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا کے عوام امن پسند ہیں، دہشت گردی اور پُرتشدد کارروائیوں کی ہرگز حمایت نہیں کرتے، گورنر خیبر پختونخوا
عوام کسی بھی قسم کی قانون شکنی، اشتعال انگیزی اور دنگے فساد سے مکمل اجتناب کریں، گورنر خیبر پختونخوا
امن و امان خراب کرنے اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا #خیبرپختونخوا_کا_نیا_دور #یوم_نجات
#خیبرپختونخوا
گورنر راج لگنے کی خوشی میں خار بازار باجوڑ کی تاجر یونین کی طرف سے مٹھائی تقسیم کی جا رہی ہے
#یوم_نجات #خیبرپختونخوا_کا_نیا_دور #یوم_نجات
#خیبرپختونخوا
✅Historical moment in CT fight back ; President signs summary for invocation of Emergency and Governor Rule in KP. Dawn of a new era to bring peace and prosperity in KP🇵🇰 #خیبرپختونخوا_کا_نیا_دور #یوم_نجات
#خیبرپختونخوا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کردیا وزیر اعلی سہیل آفریدی اور ان کی کابینہ فارغ کردیا گئی صوبائی اسمبلی کام کرتی رہے گی وفاقی کابینہ کی ایڈوائس پر صدر نے سمری پر دستخط کردیے
وزیراعظم ہاؤس کے باہر پولیس کی بھاری نفری پہنچا دی گئی
وزیراعظم ہاؤس کے باہر قیدی وینز بھی پہنچا دی گئیں ہیں
روڈ زون میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں
ایک اور ویڈیو دیکھیں۔ مسلم لیگ ن ایسی مدلل گفتگو کرنے والے لوگوں سے کیوں استفادہ نہیں کرتی؟ کیوں ایسے لوگوں کو ترجمان بنا رکھا ہے جن کی بونگیاں الٹی گلے پڑ جاتی ہیں
الحمدُللہ ثُم الحَمدللہ۔۔۔🙏🤲🤲
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰💕🫡
@OfficialDGISPR
#ispr










