As a Deputy Commissioner Multan, Making Multan beautiful and peaceful for everyone.

Multan
Joined July 2019
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خوبصورت رنگوں میں ڈھالے گئے فلائی اوورز خوشگوار تاثر پیدا کررہے ہیں
2
135
غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن
1
2
192
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز محسن نثار کی صدارت میں ضلعی محکموں کا اجلاس ہوا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز نے تمام محکموں بالخصوص محکمہ جنگلات،پی ایچ اے اور کارپوریشن کو گرین بیلٹس اور شاہراؤں پر تیار پودے لگانے کا ٹاسک دیا۔
3
157
جنرل بس سٹینڈ ملتان ۔۔مسافروں کیلئے خصوصی سہولیات ایک جھلک
3
192
شہر کے انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے ڈسٹرکٹ ڈیزائن اینڈ پلاننگ کمیٹی کے اجلاس میں مخلتف کمرشل مقامات کی منظوری کے کیسز کا جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم نے اجلاس میں ہدایت کی کہ بے ہنگم اور بغیر نقشہ منظوری کے قائم عمارات کی انسپکشن کرکے قانونی کارروائی کی جائے
1
3
188