Malik Hamza Safeer retweeted
Are you Supporting to Iran?
How many percent do you support ?
0%
50%
100%
Comment and tell your percentage.
....See more
#Netanyahu #F15Crash #Dubai #USrael
Malik Hamza Safeer retweeted
جو دوست ابھی تک اس ٹرینڈ میں شامل نہیں ہوۓ سب سے گزارش ہے کہ #ایکسٹینشن_نامنظور پر ٹویٹس کریں تاکہ ایک سخت عوامی ریکشن دیا جاۓ اور انشاءاللہ پورا مہینہ ہم اس پر فوکس کریں گے ۔۔
#ایکسٹینشن_نامنظور
Malik Hamza Safeer retweeted
اب اس سے آگے کوئی سیاسی لیڈر کیا لڑے۔ اس سے زیادہ کوئی اور کتنا دلیر ہو۔ خان انتہا کر دی ہے دلیری کی۔ اللہ خان کی حفاظت فرمائے۔ جس طرح خان نے للکارا ہے عاصم منیر کو ایسے کوئی نہیں للکار سکتا۔ لیکن افسوس تب ہوتا ہے جب بہت سارے آئی ایس آئی کے ٹاؤٹ بن کر اس جدوجہد کے اندر زہر گولتے ہیں۔ اور پھر ایک مافیا بنا لیتے ہیں پارٹیوں کے اندر۔ میڈیا میں عدالتوں میں۔ آپ بات کریں تو اس مافیا کے سب لوگ آپکو پڑ جاتے ہیں۔ یہ ایک دوسرے کو کور دیتے ہیں۔ کوئی میڈیا کا کور۔ کوئی سوشل میڈیا کا۔ کوئی پارٹی کے اندر سے انکی مرضی کے لوگوں کو ٹکٹ اور عہدے دیتا ہے۔ اور اپنا امیج بہتر کرنے کے لئے یہ وکالت اور دوسری سروسز بغیر فیس کے آفر کرتے ہیں۔ یہ اک مافیا ہے۔ جو آئی ایس آئی کے ایما پر مل کر کام کرتا ہے۔ انکے ہینڈلرز انکو استعمال کرتے ہیں۔ میں اس کے ایک ایک کردار کو جانتا ہوں۔ انکو ننگا کرنا بہت ضروری ہے۔ ورنہ خان کبھی جیل سے باہر نہیں آنے دیا جائے گا۔
مجھے سب چھوڑ دیں۔ سارا زمانہ خلاف کھڑا ہو جائے۔ میں اکیلا بھی انکے خلاف لڑوں گا۔ اس لئے جو جو اس مافیا کے زیر اثر ہے وہ براہ مہربانی اپنے آپکو مجبور محسوس نہ کرے۔ اپنے مفادات کے لئے وہ کھل کر میرے خلاف ٹوئیٹ کرے۔ مجھے کوئی گلہ نہیں۔ لیکن یہ منافقت نہ بیچیں کے آپ ہمارے ساتھ بھی ہیں اور مافیا کے ساتھ بھی۔
آخری بات اگر آپ دل سے مانتے ہیں کہ یہ ٹاؤٹ اچھے لوگ ہیں۔ تو پھر یقین کریں ہم برے ہیں۔ خصوصا میں تو پھر بہت برا ہوں۔ کیوں کہ میں ان جیسا نہیں ہوں یہ اچھے تو میں برا۔
یہ ہیرو نہیں ہیں۔ یہ ٹاؤٹ ہیں۔ ان کو ایکسپوز کرنا ضروری ہے۔
Malik Hamza Safeer retweeted
عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے!
-پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم جناب عمران احمد خان نیازی
#ایکسٹینشن_نامنظور
#ذہنی_مریض_نامنطور
Malik Hamza Safeer retweeted
بیرسٹر گوہر علی بھی اپنے کپتان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں
اس کلپ کو رکنا نہیں چاہیے جہاں تک جائے گا مرچیں لگائے گا
Malik Hamza Safeer retweeted
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا کہ کتنی تعداد میں عوام دوبارہ سے اس لمحے کا انتظار کر رہی ہے۔
#ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے
Malik Hamza Safeer retweeted
آپ پاکستان کے پہلے ورچوئل جلسے میں کہاں سے حصہ لینگے؟
ریٹویٹ کریں اور جواب ضرور دو!
Malik Hamza Safeer retweeted
آج سے لسٹ بنا کے پروموشن ہوگی!
آج کی لسٹ بناتے ہیں جس نے اس لسٹ میں ایڈ ہونا ہے 12 بجے سے پہلے ایڈ ہو جائے ۔
جو مجھے فالو کر کے کمنٹ میں اپنی آئی ڈی مینشن کرےگا پروموشن صرف اُسکی ہوگی ۔
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ، لائک کریں کر کے کمنٹ میں اپنی آئی ڈی لکھی 12 بجے لسٹ تیار ہوجائے گی
جو کل پوسٹ ہوگی سب کا اکاؤنٹ مضبوط ہوگے ۔
Malik Hamza Safeer retweeted
پاکستان میں دین کے لیے کس نے خدمات انجام دی ہیں؟
عمران خان
چابی والا کھلونا
#سرکاری_سکولز_کی_نجکاری_نامنظور
Malik Hamza Safeer retweeted
جلد Earning and Learning ٹویٹر X Community بننا رہا ہوں ، جس سے ہزاروں لوگوں کو فری فالورز ملے گے ۔ جس سے آپ Twitter X سے پیسے کمانے کے قابل ہو جائے گے، جو جو ایڈ ہونا چاہتا ہے ، comment میں X لکھیں فالورز اور ریچ لیں ۔
Malik Hamza Safeer retweeted
بڑا مقابلہ!
دیکھتے ہیں عوام کس کو پسند کرتے ہیں.
شہباز گل
مسٹر ڈنٹونک
اپنی رائے کا اظہار کریں ۔
#عمران_کی_طاقت_عوام
Malik Hamza Safeer retweeted
شاہد افریدی خود کو بہت زیادہ ہینڈسم سمجھتا ہے چلیں بتائیں پاکستانیوں زیادہ ہینڈسم کون ہے
Malik Hamza Safeer retweeted
میڈیا پر پابندی عائد ہے وکلا تحریک دیکھانے پر آپ کے ریٹویٹ سے پورا پاکستان وکلاء تحریک دیکھ سکتا اتنا تو آپ کر سکتے ہیں کہ ریٹویٹ کریں
Malik Hamza Safeer retweeted
دوستو!
تصویر کے بائیں جانب جو آپ ایک بھوکا ننگا سا فوجی دیکھ رہے ہیں، برطانیہ کی زیادہ تر عوام اسے جانتی ہی نہیں۔ اس بے چارے مسکین کا نام جنرل سر پیٹرک سینڈرز ہے اور یہ برطانیہ کا آرمی چیف ہے۔ نہ اسے معیشت کا پتہ نہ خارجہ پالیسی کا، نہ ہی حکومت سے ایکسٹنشن لینے پارلیمینٹ ہاوس خود جاتا ہے۔ ظلم دیکھیں کہ اسے ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی ایک انچ زمین بھی نہیں ملے گی۔ اور تو اور اس کو کوئی میڈل بھی نہیں ملا۔ کوئی جنگ جیتی ہو تو اسے میڈل ملے نہ۔ نالائق کہیں کا۔
دائیں طرف والے نورانی چہرے کو پاکستان کا ہر شہری جانتا ہے۔ محسن پاکستان ہیں۔ اتنے میڈل تو سکندر اعظم کے پاس نہیں تھے جتنے آپ رحمت اللّٰہ علیہ کے پاس ہیں۔ آپ ہر کام کے ماہر ہیں، سوائے اس کام کے جس کے لئے فوج کا ادارہ بنایا جاتا ہے۔
#منقول
Malik Hamza Safeer retweeted
Please raise your voice for Imran Riaz Khan
#ReleaseImranRiazKhan
Malik Hamza Safeer retweeted
پبلک سروے۔۔!
ان دونوں میں سے قوم کی آواز آپ کس صحافی کو سمجھتے ہیں ؟
#قوم_کی_آواز_عمران_ریاض



































