Malik Hamza Safeer (@CoolHaadi) header
Malik Hamza Safeer (@CoolHaadi) profile picture

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ

راولپنڈی, پاکستان
Joined January 2022
Photo by Malik Hamza Safeer (@CoolHaadi)Photo by Malik Hamza Safeer (@CoolHaadi)Photo by Malik Hamza Safeer (@CoolHaadi)Photo by Malik Hamza Safeer (@CoolHaadi)Photo by Malik Hamza Safeer (@CoolHaadi)Photo by Malik Hamza Safeer (@CoolHaadi)Photo by Malik Hamza Safeer (@CoolHaadi)Photo by Malik Hamza Safeer (@CoolHaadi)Photo by Malik Hamza Safeer (@CoolHaadi)Photo by Malik Hamza Safeer (@CoolHaadi)
Malik Hamza Safeer retweeted
Are you Supporting to Iran? How many percent do you support ? 0% 50% 100% Comment and tell your percentage. ....See more #Netanyahu #F15Crash #Dubai #USrael
3,501
777
83
8,227
182,693
Malik Hamza Safeer retweeted
جو دوست ابھی تک اس ٹرینڈ میں شامل نہیں ہوۓ سب سے گزارش ہے کہ #ایکسٹینشن_نامنظور پر ٹویٹس کریں تاکہ ایک سخت عوامی ریکشن دیا جاۓ اور انشاءاللہ پورا مہینہ ہم اس پر فوکس کریں گے ۔۔ #ایکسٹینشن_نامنظور
156
2,500
51
5,229
37,435
Malik Hamza Safeer retweeted
231
6,055
107
17,236
144,487
Malik Hamza Safeer retweeted
اب اس سے آگے کوئی سیاسی لیڈر کیا لڑے۔ اس سے زیادہ کوئی اور کتنا دلیر ہو۔ خان انتہا کر دی ہے دلیری کی۔ اللہ خان کی حفاظت فرمائے۔ جس طرح خان نے للکارا ہے عاصم منیر کو ایسے کوئی نہیں للکار سکتا۔ لیکن افسوس تب ہوتا ہے جب بہت سارے آئی ایس آئی کے ٹاؤٹ بن کر اس جدوجہد کے اندر زہر گولتے ہیں۔ اور پھر ایک مافیا بنا لیتے ہیں پارٹیوں کے اندر۔ میڈیا میں عدالتوں میں۔ آپ بات کریں تو اس مافیا کے سب لوگ آپکو پڑ جاتے ہیں۔ یہ ایک دوسرے کو کور دیتے ہیں۔ کوئی میڈیا کا کور۔ کوئی سوشل میڈیا کا۔ کوئی پارٹی کے اندر سے انکی مرضی کے لوگوں کو ٹکٹ اور عہدے دیتا ہے۔ اور اپنا امیج بہتر کرنے کے لئے یہ وکالت اور دوسری سروسز بغیر فیس کے آفر کرتے ہیں۔ یہ اک مافیا ہے۔ جو آئی ایس آئی کے ایما پر مل کر کام کرتا ہے۔ انکے ہینڈلرز انکو استعمال کرتے ہیں۔ میں اس کے ایک ایک کردار کو جانتا ہوں۔ انکو ننگا کرنا بہت ضروری ہے۔ ورنہ خان کبھی جیل سے باہر نہیں آنے دیا جائے گا۔ مجھے سب چھوڑ دیں۔ سارا زمانہ خلاف کھڑا ہو جائے۔ میں اکیلا بھی انکے خلاف لڑوں گا۔ اس لئے جو جو اس مافیا کے زیر اثر ہے وہ براہ مہربانی اپنے آپکو مجبور محسوس نہ کرے۔ اپنے مفادات کے لئے وہ کھل کر میرے خلاف ٹوئیٹ کرے۔ مجھے کوئی گلہ نہیں۔ لیکن یہ منافقت نہ بیچیں کے آپ ہمارے ساتھ بھی ہیں اور مافیا کے ساتھ بھی۔ آخری بات اگر آپ دل سے مانتے ہیں کہ یہ ٹاؤٹ اچھے لوگ ہیں۔ تو پھر یقین کریں ہم برے ہیں۔ خصوصا میں تو پھر بہت برا ہوں۔ کیوں کہ میں ان جیسا نہیں ہوں یہ اچھے تو میں برا۔ یہ ہیرو نہیں ہیں۔ یہ ٹاؤٹ ہیں۔ ان کو ایکسپوز کرنا ضروری ہے۔
379
6,841
73
20,202
176,411
Malik Hamza Safeer retweeted
عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے! -پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم جناب عمران احمد خان نیازی #ایکسٹینشن_نامنظور #ذہنی_مریض_نامنطور
450
7,452
118
18,946
149,256
الیکشن کے بعد بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ رنگے ہاتھوں پکڑے جانا پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے
2
8 فروری کو الیکشن ہوئے جبکہ آج 18 فروری کو لاہور میں نواز شریف کے حلقے #NA15 مانسہرہ کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں تاکہ جعلی ووٹ ڈال کر جعلی فارم 45 بھی تیار کیے جاسکیں۔ کیا الیکشن کمیشن اور دیگر متعلقہ "تمام غیرجانبدار" ادارے اس پر نوٹس لیں گئے یا ہمیشہ کی طرح مٹی پاؤ کام ہی چلے گا ؟
2
شریف فیملی کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی۔ رائل پارک، لکشمی چوک میں نون لیگی رہنما احسان کی پرنٹنگ پریس پر صحافیوں کا چھاپہ: الیکشن گزرنے کے دس روز بعد بجی مانسہرہ اور لاہور کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی۔
1
Inshallah ✌️✌️✌️ – at Birmingham, England
266
4,233
92
20,306
258,208
Malik Hamza Safeer retweeted
بیرسٹر گوہر علی بھی اپنے کپتان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں اس کلپ کو رکنا نہیں چاہیے جہاں تک جائے گا مرچیں لگائے گا
120
7,866
43
26,677
262,840
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ! آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا کہ کتنی تعداد میں عوام دوبارہ سے اس لمحے کا انتظار کر رہی ہے۔ #ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے
1,041
7,875
127
14,383
263,696
آپ پاکستان کے پہلے ورچوئل جلسے میں کہاں سے حصہ لینگے؟ ریٹویٹ کریں اور جواب ضرور دو!
1,392
2,150
114
6,973
155,773
Malik Hamza Safeer retweeted
آج سے لسٹ بنا کے پروموشن ہوگی! آج کی لسٹ بناتے ہیں جس نے اس لسٹ میں ایڈ ہونا ہے 12 بجے سے پہلے ایڈ ہو جائے ۔ جو مجھے فالو کر کے کمنٹ میں اپنی آئی ڈی مینشن کرےگا پروموشن صرف اُسکی ہوگی ۔ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ، لائک کریں کر کے کمنٹ میں اپنی آئی ڈی لکھی 12 بجے لسٹ تیار ہوجائے گی جو کل پوسٹ ہوگی سب کا اکاؤنٹ مضبوط ہوگے ۔
388
280
9
622
49,965
Malik Hamza Safeer retweeted
پاکستان میں دین کے لیے کس نے خدمات انجام دی ہیں؟ عمران خان چابی والا کھلونا #سرکاری_سکولز_کی_نجکاری_نامنظور
2
456
2
7
7,050
Malik Hamza Safeer retweeted
Please Cast Your Vote.
81
3,398
13
205
60,555