
GREAT IMRAN KHAN KA KHILARI #BehindYouSkipper💕🇵🇰 RTs are not Endorsement.
American Colony (Future 🇵🇰)
Joined May 2021
- Tweets259K
- Following2.1K
- Followers1.8K
- Likes256K
C O M M A N D E R ®️ retweeted
کیا ان محترمہ کو واپس لانے کے لئیے چینل مالک درید قریشی کی کردار کُشی مہم چلائی گئی ؟ حد ہے ویسے۔ یہاں کسی کی عزت محفوظ نہیں۔
C O M M A N D E R ®️ retweeted
Write a letter for your future
Write a letter for your generations
Write a letter for Pakistan
#WriteLetterForImranKhan
Letter template: docs.google.com/document/d/1…
C O M M A N D E R ®️ retweeted
“𝐓𝐡𝐞 𝐔𝐍 𝐡𝐚𝐬 𝐚𝐥𝐫𝐞𝐚𝐝𝐲 𝐝𝐞𝐜𝐥𝐚𝐫𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲. 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧’𝐬 𝐒𝐮𝐩𝐫𝐞𝐦𝐞 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐭 𝐡𝐚𝐬 𝐚𝐥𝐫𝐞𝐚𝐝𝐲 𝐬𝐩𝐨𝐤𝐞𝐧. 𝐖𝐡𝐚𝐭’𝐬 𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐭𝐨 𝐮𝐩𝐡𝐨𝐥𝐝 𝐡𝐢𝐬 𝐟𝐮𝐧𝐝𝐚𝐦𝐞𝐧𝐭𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬.
𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐁𝐮𝐬𝐡𝐫𝐚 𝐁𝐢𝐛𝐢 𝐛𝐞𝐟𝐨𝐫𝐞 𝐢𝐭’𝐬 𝐭𝐨𝐨 𝐥𝐚𝐭𝐞!”
— @medeabenjamin
#FreeImranKhanAndFamily
Imran Khan is warning that he may not survive his imprisonment.
The former Pakistani prime minister is suffering from dangerously high blood pressure, severe vision loss, prolonged solitary confinement, and restricted access to his family and lawyers. Three months after Pakistan’s Supreme Court ordered his medical examination and treatment at Shifa International Hospital, that order remains unfulfilled.
His wife, Bushra Bibi, is also imprisoned and has been denied adequate medical treatment. His family has faced arrests simply for advocating on his behalf.
The UN has already declared Khan’s detention arbitrary. Pakistan’s Supreme Court has already spoken. What’s missing is the political will to uphold his fundamental human rights.
Free Imran Khan and Bushra Bibi before it’s too late!
C O M M A N D E R ®️ retweeted
پاکستان کی بیکریوں ، دلیے ، سیمنٹ کے بعد معدنیات پر منرل مارشل کا قبضہ ہے۔ سفارت کاری، اور سیاست بھی وہی چلاتا ہے۔
دی اکانومک ٹائمز
C O M M A N D E R ®️ retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میری قوم ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا۔
یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!
میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
— عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
C O M M A N D E R ®️ retweeted
Interview with Greg Chappell about, among other things, his efforts for Imran Khan. thetimes.com/sport/cricket/a…
C O M M A N D E R ®️ retweeted
تیمور سلیم جھگڑا کو ضمانت کے باوجود پہلے گرفتار کیا گیا پھر پولیس تھانے سے اغواہ کر لیا گیا اب پاکستان میں قانون اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دفاتر بھی اغواہ کاروں سے محفوظ نہی ۔۔
C O M M A N D E R ®️ retweeted
صاف ستھرے کھرے محب وطن اعلی تعلیم یافتہ سیاستدان اور عمران خان کے مخلص ساتھ تیمور جھگڑا کو جمعہ کی صبح 3 بجے پشاور کے ایک تھانے سے نامعلوم افراد اغواء کر کے لے گئے۔
سوال یہ ہے کہ تیمور جھگڑا اس وقت کہاں ہے؟ اس کی فیملی کو ان کی خیریت کے بارے میں کیوں نہيں بتایا جا رہا؟ نامعلوم افراد کیوں لے گئے؟ وہ کیا چاہتے ہیں؟ کس کے حکم پر؟
@Jhagra
C O M M A N D E R ®️ retweeted
Asim Munir wants to chop Pakistan into pieces to weaken Bhuttos & Sharifs, give military more power
economictimes.indiatimes.com…
C O M M A N D E R ®️ retweeted
Day 1,202.
Amnesty International has now confirmed what we have long been saying: denying my uncle, Imran Khan, medical care, family visits and access to his lawyers violates Pakistan’s international human rights obligations.
He has barely seen his family since December 2025 and has not spoken to his sons since March.
My aunt, Aleema Khan, is now on Day 61 in Kot Lakhpat Jail. Amnesty has called for the persecution of Imran Khan’s sisters to stop and demanded Aleema’s immediate release.
This is no longer just a family’s word against the state. These violations are on record. Now action must follow.
@kajakallas, in June you met Asim Munir at Army HQ and called Pakistan “the world’s leading beneficiary of EU trade preferences, the GSP+.” Those privileges are conditional on respect for human rights.
@MarosSefcovic, the EU must enforce those conditions. Pakistan cannot enjoy trade privileges while violating fundamental human rights.
Give Imran Khan his doctors, family and lawyers. Release Aleema Khan.
Charge them or release them.
#FreeImranAndFamily
C O M M A N D E R ®️ retweeted
Between Mandela and Morsi: Imran Khan and the sadism of the Pakistani state muslimviews.co.za/between-ma…
C O M M A N D E R ®️ retweeted
ٹؤئیٹر کھولو ہر پاسے -20 سینٹی گریڈ آئی کیو والے فوجیاں دے اکاؤنٹ ہی اکاؤنٹ نظر آندے جنج پندی دی پبلک لیٹرین دے بار پٹھاں شلوار دا ناڑا پھڑ کے کھڑے ہندے ۔
سوشل میڈیا تے وی سستے جئے بھرتی کیتے کیونکہ جرنیل نو 80 سال تو یقین ہے کہ ہر بھرتی نو شہادت ملے گی،
C O M M A N D E R ®️ retweeted
What does this regime hope to achieve by abducting these young men who were part of Chief Minister Sohail Afridi’s digital media team?
This illegitimate setup and its handlers must understand that such tactics will never defeat Imran Khan’s ideology of Naya Pakistan and Haqeeqi Azadi.
#EndEnforcedDisappearances #PakistanUnderFascism
C O M M A N D E R ®️ retweeted
CCPO Peshwar @DrMianSaeedPSP, can you explain where is Taimur Jhagra @Jhagra?
He was under your custody.
#FascismUnderAsimLaw
#EndEnforcedDisappearances
CCPO Peshwar @DrMianSaeedPSP, can you explain where is Taimur Jhagra? He was under your custody
C O M M A N D E R ®️ retweeted
بہادر بھائی کی بہادر بہن، ہر جبر، قید اور دباؤ کے باوجود اپنے بھائی کے لیے انصاف کی جدوجہد میں ثابت قدم ہیں۔
#ReleaseAleemaKhan
#ReleaseKhanandFamily
#releasekhanandfamily
#FreeAleemaKhan
#tanveeraslamrajampa #PP19 #Rawalpindi
C O M M A N D E R ®️ retweeted
عرفان سلیم نے بطور ورکر وہی کیا جو عمران خان کا نظریہ ہے
عرفان سلیم پارٹی کے لیے سخت قربانیاں دی ہیں، وقت آنے پر جان مال پیش کیا ہے اور سیٹ کو چھوڑا ہے
عرفان سلیم بیمار تھا لیکن سینٹ انتخابات سے متعلق کیس کے الیکشن کمیشن میں پیش ہوا، میرا انکو ساتھ قریبی رابطہ تھا
بیرسٹر گوہر کی پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم کی گھر آمد پر گفتگو.
#ReleaseIrfanSaleem
C O M M A N D E R ®️ retweeted
The following is being done by PPP Governor Faisal Karim Kundi.
Iqbal Khan Afridi MNA and his son arrested one month ago.
Maulana Nasim Shah MNAs detention orders under 3 MPO extended by another 30 days by DC Bannu. He is being kept in Haripur Jail.
Bilawal Bhutto's recent statements are contrary to the actions of his own Governor KPK.
Has Faisal Karim Kundi decided to part ways with PPP and disobey Bilawal Zardari?? @PTIofficial
























