Ch Talib Jutt (@ChTalib227) header
Ch Talib Jutt (@ChTalib227) profile picture

ووٹ کو عزت دو🐅🐅🐆🐆 تاحیات قائد نواز شریف 🐅🐅

Joined August 2015
Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)
Nawaz Sharif School Of Eminence, Arifwala.
310
904
29
2,036
380,495
امن کا پیغام پاکستان پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2
50
اے اللہ پاک میرے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت اور سربلند رکھنا آمین یا رب العالمین 🤲🤲 یہ چاند تارے کا جھلملاتا پرچم ہمارا پرچم، یہ پیارا پرچم یہ پرچموں میں عظیم پرچم عطائے ربِ کریم پرچم، ہمارا پرچم🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
7
70
شکر الحمدُ للّٰٰہ ❤️🤲🏼
2,016
1,583
273
5,912
562,286
Ch Talib Jutt retweeted
جسٹس قاضی فائزعیسی نے عدلیہ کی عزت بحال کی سیاستدانوں نے بڑی قربانیاں دیں وہ پھانسی چڑھائے گئے میاں نوازشریف کو اقامہ پر نااہل کردیا گیا یاد کریں یہاں پر عدلیہ ثاقب نثار جسٹس منیر ارشاد حسن خان، ڈوگر، بندیال، کھوسہ جیسے ناموں سے جانی جاتی ہےخواجہ آصف @KhawajaMAsif
5
171
2
525
8,117
الحمداللہ پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 🇵🇰 ایچ ایس ون کامیابی سے لانچ کر دیا گیا اللہ پاک پیارے وطن پاکستان کو مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے سرفراز فرمائے آمین یارب العالمین 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2
37
Ch Talib Jutt retweeted
وزیراعظم، صدر اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے افغانستان کو جس موثر انداز سے جواب دیا گیا ہے اس پر انکو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ جیسا جواب دینا چاہیے تھا ویسا ہی جواب دیا گیا ہے، رانا ثنا اللہ
38
457
7
2,046
24,028
*انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈألا
1,229
3,440
415
14,752
731,544
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا افغان بارڈر کا دورہ صورتحال کا جائزہ لیا اور نمک حرامیوں کی مزید ٹھکائی کرنے کے احکامات صادر کئے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2
37
پاک فوج کی ایک اور بڑی کامیابی🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 سپین بولدک سیکٹر ، افغانستان میں واقع افغان طالبان کے عصمت اللہ کرار کیمپ کو دوسری اسٹرائیک میں مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا، یہ کیمپ افغان طالبان کے سب سے بڑے کیمپس میں سے ایک تھا جہاں سے دہشتگردی پروموٹ کی جاتی تھی۔
3
44
ہند رجب کی لرزتی آواز اور ننھے اِرتضی عباس کا چھوٹا سا تابوت ہمیں یاد دلاتا ہے کہ سب سے بھاری قبریں بچوں کی ہوتی ہیں۔ غزہ میں معصوم عورتوں اور بچوں پر ڈھایا جانے والا ظلم نسل کُشی سے کم نہیں۔ دنیا کو اب خاموش نہیں رہنا چاہیے ، ہمیں جنگ بندی کے لیے ابھی اور اسی وقت عملی قدم اٹھانا ہوگا۔ *وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب*
14
176
2
614
6,010
آواز ِ دروں —•— آزاد جموں و کشمیر میں جاری بے چینی کے عوامل کا درست تجزیہ اور اسکا دیرپا حل تلاش کرنا لازم ھے۔ بہرحال یہ حالات ایک دو برس میں پیدا نہیں ھوۓ ، دھائیوں کی بد انتظامی ، مداخلت ، نااہلی اور کوتاہ نظری نے یہ دن دکھاۓ ھیں ھر بات کی ساری ذمہ داری جارحیت پسند پڑوسی پر ڈال کر بری الذمہ نہیں ھوا جا سکتا ، اگر بیرونی مداخلت ھو رھی ھے تو ھمیں پہلے ھی اسکا ادراک کیوں نہیں تھا ؟ اس مداخلت کی روک تھام کی بجاۓ اسے راستہ دینے کے حالات کیوں پیدا ھونے دیے گئے ؟؟ کشمیر جیسے حساس خطے کو بقیہ پاکستان کی مانند چیڑ چھاڑ اور نت نئے تجربات سے دور کیوں نہیں رکھا گیا ؟ پاکستانیوں اور کشمیر کاز کا ازلی دشمن ھمارے باھمی انتشار کا فائدہ کیوں نہیں اٹھاۓ گا ؟۔۔ سیاسی نظام اور سیاسی جماعتوں کو کمزور کرکے ریاست چلانے کا نتیجہ اب کُھل کر سامنے آ رھا ھے ،بجاۓ خود سیاسی جماعتیں اور اعلٰی قیادتیں بھی بری الذمہ نہیں ھو سکتیں جو موقع ملنے پر غیر موثر ، بدعنوان ، نااھل اور مدھوش افراد کو خطے کی قیادت کیلئے آگے کرتے رھیں ! سیاسی دھڑے بندی ، کھینچا تانی اور ایک دوسرے کو نیچا دکھاتے دکھاتے اب معاملہ ھاتھوں سے نکل کر گلیوں میں پہنچ چکا ھے ۔ عوامی مقبولیت کا چسکہ بھی لوگوں سے ناقابل تصور قدم اٹھواتا ھے اور بعض کھوکھلے لوگ نجات دھندہ کا روپ دھار لیتے ھیں لیکن حقیت سامنے آنے تک بڑا نقصان ھو چکا ھوتا ھے بہترین راستہ یہی ھے کہ وفاق ، آزاد جموں و کشمیر کے آمدہ انتخابات کُلی طور پر شفاف کرواۓ جانے کی ضمانت دے۔ کسی بھی مداخلت کے امکانات ختم کیے جائیں ،تمام سیاسی جماعتوں کو کام کرنیکی آزادی دی جاۓ۔ ایکشن کمیٹی کے اراکین اپنے پلیٹ فارم سے یا اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لیں اور ووٹ کی طاقت سے قابل عمل مطلوبہ تبدیلیاں یا اصلاحات لیکر آئیں ، کسی کو کوئ اعتراض ھوگا نہ کوئ جھگڑا بنے گا ۔۔ گھیراؤ جلاؤ مار دھاڑ دھمکیوں لاک ڈاؤن اور ناکہ بندی کے ذریعے مطالبات منوانے کا چلن معاملات کو کسی اور طرف لے جائیگا ۔ فریقین صورتحال کو مزید پیچیدہ نہ ھونے دیں ،اسکا فائدہ بیرونی قوتیں اٹھائیں گی. مقبوضہ ڄموں و کشمیر میں تحریک آزادی کو کسی طور نقصان نہیں پہنچنا چاہیئے اور نہ ھی اس پار کشمیریوں کی عددی برتری میں کوئ کمی آنی چاھئیے ۔ پاکستان سے کشمیریوں کا رشتہ کمزور ھے نہ ھی کچے دھاگے سے بنا ھے ، یہ آگ اور خون کے دریا عبور کر کے بنا ھے ،یہ دین اسلام ، کلچر ، تاریخ ، تجارت اور خاندانی رشتوں ناطوں کے رسوں سے بُنا ھوا ھے ، اسے توڑنے یا ھمیں ایک دوسرے سے علیحدہ کرنیکی کی کوئ بھی پوشیدہ یا اعلانیہ تحریک کامیاب نہیں ھوگی اگر آپ واقعی اصلاحات چاھتے ھیں تو مکالمہ کریں ، باربار کریں اور پر امن حل نکالیں ۔۔۔۔۔۔۔ نوٹ : ھر کسی کو دلیل کے ساتھ ھمارے نقطۂِ نظر سے اتفاق یا اختلاف کا حاصل ھے ، اس مسئلے کا حل مسلسل مکالمے کے ذریعے ھی ممکن ھے ۔۔۔
70
71
7
352
26,157
Ch Talib Jutt retweeted
سب اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں کہ ہمارے رب نے ہمیں حرمین شریفین کی حفاظت کے بابرکت فریضہ کے لیے چنا ہے۔ پہلے کفر (بھارت) کو شکست دی، اب اللہ تعالی نے ہم پر یہ کرم کیا۔ الحمدللہ۔ الحمدللہ۔ الحمدللہ۔
355
78
1,887
88,150
افغانستان کو واضح پیغام دے دیا ہیکہ خارجیوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیں🔥🔥 وزیر اعظم شہباز شریف
1
2
32
مری کے اہم ترین اجلاس میں تسلسل کا فیصلہ ہو گیا ہے مدت کا تعین آئین و قانون کیمطابق ہی ہوگا رانا ثناء اللہ خان
2
21
عظمیٰ بخاری کا چھکا بالکل یہ غلیظ نسل زبان ہی یہی سمجھتی ہے
1
10
Ch Talib Jutt retweeted
نواز شریف غضب کا پراعتماد بندہ ہے۔۔ کسی کےساتھ بھی بیٹھ جائے مرعوبیت کی جھلک تک نہ دیکھیں گے یوں لگتا ہے کہ یہی بندہ سب کچھ ہے ۔ ایسی گریس ایسی متانت کہ چھپائےنہ چھپےمگراسکے باوجودایسی عاجزی اور ایسا اخلاقی برتاؤ کہ ملنےوالا مبہوت ہوجائے۔ چار دھائیوں سےدِلوں پر راج Love you MNS💕
105
308
14
1,634
54,603
180 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کرنے والوں کی یہ حالت ہےکہ انکی پوری پارٹی میں کوئی قابل بندہ نہیں ہے جو اپوزیشن لیڈر بن سکے
1
27
Walking down the victory lane ❤️ Masha’Allah!
3,491
2,075
515
9,556
869,174