خیبرپختونخوا میں روزانہ خودکش دھماکے ہورہے ہیں، PTI بزرگ کمیٹی کےرکن چوہدری غلام حسین کی منطق سن لیں 👇
کےپی میں ایسےکونسےحالات ہوگئےجو دوسرے صوبوں میں نہیں، اور ایمرجنسی لگانےکی ضرورت پڑگئی، سہیل آفریدی کےلانگ مارچ سے کونسی قیامت آجائےگی، سیاسی جماعت کو برداشت نہیں کیا جارہا.
🚫🚫🚫🚫🚫
عوام کی جیب پر 86 ارب 45 کروڑ روپے کا ڈاکہ __ سستی بجلی سے جان بوجھ کر محروم کیا گیا. کمپنیوں نے سسٹم میں نقائص ٹھیک کرنے کی بجائے اپنا رسک بچانے کیلئے ایک طرف لوڈ شیڈنگ کی، اور کیپیسٹی پیمنٹ کی مد میں الگ اربوں روپے بٹورے.
Aʙᴅᴜʟʟᴀʜ Cʜᴀᴜᴅʜʀʏ retweeted
🚨🚨 جیو کی چند دن کی نمائشی معطلی کافی نہیں ہے۔
جیو نے “سفر عشق” کے نام سے ایک ڈاکیومنٹری چلائی جس میں AI کی مدد سے نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر، حضرت علی رضی اللہ عنہ کا جسم اور تمام اہل بیت کے تصوراتی جسم بنائے۔ پاکستان میں جیو نے شروع سے ہی مذہب میں خرابی کی بنیاد رکھی ہے۔ مشرف دور میں انہوں نے حدود قوانین کے خلاف لمبی اشتہاری مہم چلائی، وہ قوانین پھر تبدیل ہو گئے۔ رمضان میں کھیل تماشے والی ٹرانسمیشن، عالم آن لائن کے نام پر عامر لیاقت جیسے کردار جیو کی ہی عطا ہیں۔ غرض مذہب کے حوالے سے باریک وارداتوں کی لمبی تاریخ ہے، چند دن کی معطلی سے کیا ہوگا؟ یہ یوٹیوب پر چلتے رہیں گے۔ انہیں پاکستان میں سب سے زیادہ سرکاری اشتہارات ملتے ہیں، وہ بند ہونے چاہییں ورنہ لوگ یہی کہیں گے کہ وزارت اطلاعات انہیں بچا رہی ہے۔
Aʙᴅᴜʟʟᴀʜ Cʜᴀᴜᴅʜʀʏ retweeted
23 مارچ کی خوبصورت تاریخی ویڈو
جب وزیراعظم نوازشریف 23 مارچ کی پریڈ میں شرکت کے لئے پہنچے تھے ۔
عوامی وزیراعظم عوام کو ہاتھ ہلاتے ہوئے شاندار انداز میں پریڈ گراونڈ میں داخل ہوئے
شاہزیب خانزادہ کا سوال، اقر شفیع جان کی آئیں بائیں شائیں
انقلاب کے نعرے لگاکر KP کے جنگلی نوجوانوں کو ورغلانے والے خود انتہائی بزدل نکلے - - پشاور ہائیکورٹ نے صوبے کی سڑکیں کھلوانے کا حکم دیا، لیکن PTI کے نام نہاد انقلابی اسلام آباد کا دھرنا بھی سمیٹ کر نو دو گیارہ ہقگئے
Aʙᴅᴜʟʟᴀʜ Cʜᴀᴜᴅʜʀʏ retweeted
یہ ایک پراجیکٹ ھے جس کا نام PICIIP ھے سینکڑوں ڈالر کا ورلڈ بینک کا قرضہ دو شہروں سیالکوٹ اور ساہیوال میں کئی سال سے کام ھو رہا ھے۔ کام کی کوالٹی کا آپ اس وڈیو سے اندازہ لگا لیں۔ یہ سیالکوٹ میں خادم علی روڈ ھے اور اسکے نیچے PICCIP کے ٹھیکدار نے پائپ ڈالے ھیں ۔ اس سے باقی کام کی کوالٹی کا اندازہ لگا سکتے ھیں۔ شہر کے باہر ڈسپوزل بنی ھے لیکن سسٹم ابھی چالو نہیں۔ ٹھیکدار طاقتور ھے آپ اندازہ لگا لیں وہ ھماری پارلیمنٹ کے رکن بھی ھیں۔ دولت کی کوئ انتہا ھی نہیں۔ شاید ھی کسی کا احتساب ھو سکے۔ میرا حلقہ ھے آواز اٹھانا فرض ھے۔۔
🚨 🚨 🚨 🚨 🚨
کاشف عباسی نے شہبازگل بن کر پروگرام کیا۔ پوری کوشش کی کسی طرح آگ لگے، نیا فساد پھیلے. بیرسٹر گوہر نےگولی چلانے کی مذمت کی، کاشف کو بہت شدید تکلیف ہوئی، عمران نیازی نے دوبارہ کسی احتجاج کا نہیں کہا، اس سے بھی فتنے فسادی کاشف کو بہت آگ لگی کہ نیا فساد کیوں نہیں ہوگا
Aʙᴅᴜʟʟᴀʜ Cʜᴀᴜᴅʜʀʏ retweeted
پاکستان کی عدلیہ 140 نمبر پر اس لیے ہے 👇
لندن میں فلیٹ لیکر ایک جج نے سیاستدان کے حق میں فیصلہ دیا.
۔ARY نیوز کے پکے یوتھیے اینکر @Kashifabbasiary نے بغض ن لیگ کی انتہا کردی. ارشد ندیم کی جیت پر اس یوتھیے کا حال بھی PTI والوں جیسا ہے، جیت برداشت نہیں کرپارہا. وفاقی وزراء کا اعشد شریف سے پیار محبت کا اظہار اس یوتھیے سے برداشت نہیں ہوا. 👇👇
جنرل فیض حمید آرمی چیف بننے کیلئے Desperate ہوچکا تھا، اس نے میاں نوازشریف کو لندن میں ویڈیو کال کی، اور اپنی بیٹی کے ار پر ہاتھ رکھ کر روتے ہوئے معافی مانگی اور کہا کہ مجھے آرمی چیف بنادیں. اس بات کے کئی گواہ موجود ہیں.
منیب فاروق کا انکشاف
Aʙᴅᴜʟʟᴀʜ Cʜᴀᴜᴅʜʀʏ retweeted
#لاڈلے_کے_لئےآئین_پامال
سپریم کورٹ نے بغیر مانگے، بغیر درخواست دیے مخصوص نشستیں دیکر پاکستان کیلئے مسائل کھڑے کردیے، حکومت اس فیصلے کو آسانی سے ہضم نہیں کرے گی، عدلیہ اور پی ٹی آئی کھل کر حکومت اور فوج کیخلاف کھڑے ہوگئے ہیں، جس کا نقصان پاکستان اور معیشت کو ہورہا ہے.
Aʙᴅᴜʟʟᴀʜ Cʜᴀᴜᴅʜʀʏ retweeted
شہزاد ملک لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنا، اب ترقی پاکر سپریم کورٹ چلا گیا، جن کے بچے مرگئے ہیں اور ہم سب ان سب کے سامنے بے بس ہیں، ابھی تک اس معاملے پر کوئی کمیٹی تک نہیں بنائی گئی ۔۔ریاست کا کوئی ستون بھی ورثا کا ساتھ نہیں دے رہا
@M_Suharwardy
پی ٹی آئی سیاسی جماعت کا وجود رکھتی ہے تو دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کرکے خودکشی کیوں کی، سنی اتحاد کونسل کے وکیل کے دلائل خود ان کے خلاف جارہے ہیں، جس جماعت نے الیکشن نہیں لڑا، وہ مخصوص نشستیں کیسے لے سکتی ہے.
چیف جسٹس پاکستان / جسٹس جمال مندوخیل
Aʙᴅᴜʟʟᴀʜ Cʜᴀᴜᴅʜʀʏ retweeted
سلیم صافی نے جنرل باجوہ کو کہا تھا عمران کو لانے کا تو بہت شوق چڑھا ہوا ہے، لیکن یہ بندا نوازشریف اور زرداری کے گناہ بخشوادے گا، پی ٹی آئی کے لوگ سوشل میڈیا پر کہتے ہیں کہ عمران خان ڈیل نہیں کرے گا، حقیقت یہ. ہے کہ عمران کو فوج سے بلاوا آجائے تو ننگے ہاؤں بھاگے گا
منیب فاروق
🚨🚨 بہت بڑی خبر 🚨🚨
عمران نیازی نے 1971 والی پوسٹ خود کروائی، ڈاکومنٹری بنوائی، اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصویر لگانے کا بھی خود کہا تھا، جس کی آڈیو ریکارڈنگ بھی موجود ہے. آرمی چیف کی تصویر لگوانے کا مقصد آرمی میں بغاوت کروانا ہے.
Aʙᴅᴜʟʟᴀʜ Cʜᴀᴜᴅʜʀʏ retweeted
فتنے فسادی انتشاری عمران نیازی کی پاکستان سے دشمنی، پاکستان توڑنے کی سازش پر عوام سیخ پا
Aʙᴅᴜʟʟᴀʜ Cʜᴀᴜᴅʜʀʏ retweeted
پی ٹی آئی کو گورننس پر ووٹ نہیں ملے، مہم کے دوران ترقیاتی کاموں اور عوام کی فلاحو بہبود کا کہیں ذکر نہیں تھا، جب خیبرپختونخوا پر پہلی حکومت سنبھالی اور جب چھوڑی تھی تو قرضوں کی حالت دیکھ لیں، گنڈاپور نے چرب زبانی سے دھمکی دی کہ پیسکو دفتر پر قبضہ کرلے گا، گورنر کا داخلہ بند کردے گا، گورنر ہاؤس پر قبضہ کرلے گا. یہ رویہ انتشاری اور انارکی کا ہے. پیسکو میں سب سے کم ریکوری ہورہی ہے. گنڈا پور کے پاس اس زبان کے علاوہ کچھ ہے نہیں.
طلعت حسین
My Twitter worth is: $11,543.20
➡️ infinitytweet.me/account-wor…
42








