akramch (@Ch007A) header
akramch (@Ch007A) profile picture
Joined February 2013
Photo by akramch (@Ch007A)Photo by akramch (@Ch007A)Photo by akramch (@Ch007A)Photo by akramch (@Ch007A)Photo by akramch (@Ch007A)Photo by akramch (@Ch007A)Photo by akramch (@Ch007A)Photo by akramch (@Ch007A)Photo by akramch (@Ch007A)Photo by akramch (@Ch007A)
السلام علیکم کون کون ہماری ٹیم کا حصہ بننا چاہتا ہے ؟ 10 محب وطن پاکستانیوں کو ٹیم میں شامل کیا جاۓ گا انشاءﷲ Retweet اور Comments کریں !!!! 13/11/2026
137
152
8
338
4,227
akramch retweeted
سورت الاخلاص 🥀
10
266
5
994
12,237
قبائلی صحافی احسان ٹیپو محسود نے 8 ماہ کی طویل تحقیقات کے بعد تفصیلی رپورٹ جاری کر دی، جس میں وزیراعلیٰ اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان مبینہ روابط اور گٹھ جوڑ کے شواہد پیش کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے #سیاسی_خوارج_ختم_کرو #فتنہ_الخوارج_کا_ترجمان
43
364
7
654
15,264
کہیے ! اللہ ایک ہے
5
80
3
619
3,317
5
2
35
201
akramch retweeted
CAN ANYONE TELL ME WHAT THE ACTUAL TRUTH IS ?????????????
13
62
2
187
21,177
🤍 ABSOLUTE PURE SERENITY. 🕋 Thousands of birds gracefully circling above Masjid al-Haram in Makkah. A breathtaking sight that leaves you in awe and fills your heart with peace. ✨ SubhanAllah, what a beautiful sight! 🤍
64
644
12
3,355
65,403
صدقہ مفلسی کو مٹا دیتا ہے
4
25
194
1,686
سبحان اللہ
6
20
1
257
2,025
2
102
1
455
6,845
All Boundaries by Razaullah Today | 3rd Test, 2026 - Birmingham xitter.cf/pctstorage_/status/209…
2
51
3
298
19,855
5 جولائی 1977 کو ریڈیو پاکستان پر معمول کی خبریں چل رہی تھیں کی ضیاءالحق نے مارشل لاء لگا کر وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا۔ اور نیوز کاسٹر کو مارشل لاء کی خبر جاری کرکے خبریں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ کس قانون کے تحت؟ کس جرم کی پاداش میں؟ کسی مہذب ملک میں ایسا ہوتا ہے؟
19
289
4
806
39,678
ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔
1,051
1,432
483
5,663
1,073,016
akramch retweeted
ملک ریاض نے رشوت خور صحافیوں کی لسٹیں جاری کر دیں حیران کن انکشافات پوری ویڈیو سنیں👇👇👇
85
1,144
38
2,220
191,387
India has a lot to learn from Pakistan. One of them is how to take catches. Fantastic catch. Check the celebrations, pure drama. #ENGvPAK #Pakistan #England #India
11
10
227
8,754
قوم یوتھ اب یونیورسٹیوں میں معصوم بچیوں کو ہراساں کرنے والے درندوں کا بھی دفاع کرے گی! سرحد یونیورسٹی کا عینی شاہد طالبعلم خود پورے واقعات بیان کر رہا ہے! یہ طبقہ پاک فوج سے بغض میں اتنا نیچے گر گیا ہے کہ انکو دجال کی بھی حمایت کرنا پڑی تو اسکو بھی اپنا والد بنا لیں گے
91
538
21
1,043
46,666
akramch retweeted
مسجد نبوی کا خوبصورت نظارہ
14
305
6
4,114
32,728
کیپٹن حمزہ شہید کا تابوت سامنے آیا تو ہر آنکھ اشک بار تھی۔ وطن کے بہادر سپوت نے ہنگو آپریشن میں دہشتگرد خوارج کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ پاکستان پائندہ باد، سب سے پہلے پاکستان! #ISPRPakistan #PakArmy #PakistanArmy #ISPR
38
115
5
370
5,934
نسل پرست / قوم پرست دنیا کا گھٹیا ترین طبقہ ہوتا ہے! اللہ اکے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اسی وجہ سے قوم پرستی کو جاہلیت قرار دیا ہے۔ زرا سنیں کہ خبیث ترین کن کترے قوم پرستوں نے ایک کشمیری جوان شہید عاقب کے ساتھ کیا سلوک کیا ایسی ویڈیوز ہر جگہ پھیلایا کریں تاکہ حقیقت کھلے
38
505
2
977
12,811
आपका AC पूरी रात नहीं चलता, फिर भी बिल कम नहीं होता? 🔥 इसकी असली Science शायद आपको पता ही नहीं! वीडियो में देखें कैसे सही टेंपरेचर, स्विंग डायरेक्शन और सिंपल ट्रिक्स से आप अपना बिजली बिल आधा कर सकते हैं। पूरा वीडियो देखें ,और कमेंट में बताएं आप कौन सा टेंपरेचर यूज़ करते हैं!
18
409
4
1,459
111,770