akramch retweeted
السلام علیکم
کون کون ہماری ٹیم کا حصہ بننا چاہتا ہے ؟
10 محب وطن پاکستانیوں کو ٹیم میں شامل کیا جاۓ گا انشاءﷲ
Retweet اور Comments کریں !!!!
13/11/2026
akramch retweeted
قبائلی صحافی احسان ٹیپو محسود نے 8 ماہ کی طویل تحقیقات کے بعد تفصیلی رپورٹ جاری کر دی، جس میں وزیراعلیٰ اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان مبینہ روابط اور گٹھ جوڑ کے شواہد پیش کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے
#سیاسی_خوارج_ختم_کرو
#فتنہ_الخوارج_کا_ترجمان
akramch retweeted
🤍 ABSOLUTE PURE SERENITY. 🕋
Thousands of birds gracefully circling above Masjid al-Haram in Makkah. A breathtaking sight that leaves you in awe and fills your heart with peace. ✨
SubhanAllah, what a beautiful sight! 🤍
akramch retweeted
All Boundaries by Razaullah Today | 3rd Test, 2026 - Birmingham xitter.cf/pctstorage_/status/209…
akramch retweeted
5 جولائی 1977 کو ریڈیو پاکستان پر معمول کی خبریں چل رہی تھیں کی ضیاءالحق نے مارشل لاء لگا کر وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا۔ اور نیوز کاسٹر کو مارشل لاء کی خبر جاری کرکے خبریں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
کس قانون کے تحت؟ کس جرم کی پاداش میں؟ کسی مہذب ملک میں ایسا ہوتا ہے؟
akramch retweeted
ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔




















