𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_) header
𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_) profile picture

Purity of thoughts never allows worship or love to go to waste

Europe
Joined September 2025
Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)
𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 retweeted
Replying to @Captain86_
جب عشق کی حد سے گزرے تو وہ روپ سنہرا لگتا ہے کبھی ناز سے دل پر وار کرے تو چاند سا چہرہ لگتا ہے اور جب روٹھے، جب نخرے ہوں، جب ناز اٹھانا پڑتا ہے ہم پیار سے ڈائن کہہ دیں تو وہ اور بھی پیارا لگتا ہے یہ عشق کی شوخی کہتی ہے، یہ دل کی لگی کا عالم ہے اس روٹھنے منانے میں تو سارا جہاں ہی ہارا لگتا ہے @Captain86_ کاشف امام #متاعِ_دل
1
1
1
34
𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 retweeted
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
122
25
28
68
6,141
𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 retweeted
ASsaLaM o AlaiKuM ✨ یومِ اقبال | 9 نومبر ✨ 🌹 خراجِ عقیدت، شاعرِ مشرق کے نام 🌹 آئیے! علامہ اقبالؒ کے خوبصورت افکار اور لازوال شاعری کو یاد کریں۔ آپ بھی اپنا پسندیدہ شعر پیش کیجیے اور اس ادبی محفل کا حصہ بنیے۔ ❤️ 🌿 #متاعِ_دل 🌿 @ChShanawar8
131
43
27
85
8,568