𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_) header
𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_) profile picture

Purity of thoughts never allows worship or love to go to waste

Europe
Joined September 2025
Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)Photo by 𝙲𝙰𝙿𝚃𝙰𝙸𝙽 (@Captain86_)
ملاح کہہ رہا ہے کہ ساحل ہے بس قریب⛴️ لیکن مجھے پتہ ہے کہ کشتی بھنور میں ہے #متاعِ_دل #کپتانღ
3
2
3
25
پھر انکی ہر ادا سے چھلکنے لگا خلوص🥀 جب مجھ کو اعتبار کی عادت نہیں رہی #متاعِ_دل #کپتانღ
7
7
10
140
جنہیں چن لیا جائے ان پر تبصرے نہیں کرتے... تسلیم کے بعد تصدیق گمراہ کرتی ہے #کپتانღ
10
11
20
586
بلند پرواز کرنے کی کوشش کریں، آسمان کی وسعتوں میں اُڑان بھریں، بلندیوں کو چھوئیں، بہت جلد آپ کو اپنی منزل بھی مل جائے گی چاند اور ستارے بھی آپ کے ہوں گے✨️ #FridayFeelings #GoodMorning #متاعِ_دل #کپتانღ
14
12
22
773
آج کی اس خوبصورت صبح کا آغاز اللہ پاک کے بابرکت نام سے کرتے ہیں، جو نہایت مہربان اور رحم فرمانے والا ہے۔ اللہ پاک ہم سب پر اپنا فضل و کرم فرمائے، ہماری زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے، ہمیں بے شمار رحمتیں، برکتیں اور آسانیاں نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین #متاعِ_دل #کپتانღ
8
10
15
369
ہماری ہر سانس، ہمارا ہر قدم، خوشی اور مسرت سے بھرپور ہو، اور ہماری زندگی میں سکون و خوشیاں تب آئیں جب ہم دوسروں کا خیال بھی اسی محبت اور خلوص سے رکھیں جس کی ہم خود اپنے لیے امید رکھتے ہیں۔ صبح بخیر 🌸☀️ #متاعِ_دل #کپتانღ
8
9
15
422
الســـــلام علـــــیکم و رحــمۃ اللہ و بـركاتــہ ہماری ترجیحات ہماری شخصیت کی ترجمان ہوتی ہیں #صــــــبح_بخــــــیر #کپتانღ #متاعِ_دل
16
15
21
455
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو #کپتانღ #متاعِ_دل
6
7
15
703
الســـــلام علـــــیکم و رحمـــۃ اللہ و بـركاتـــہ زندگی ایک بہترین استاد ہے لیکن فائدہ اسی صورت ممکن ہوگا کہ آپ اس استاد سے کچھ سیکھنا چاہیں #صــــــبح_بخــــــیر #کپتانღ
3
3
8
413
beautiful prayer for #November first morning 🍁 May every home be filled with peace, every face with a smile, and every heart blessed with endless joys #HelloNovember #Captanღ
7
1
10
564