Mr King (@CSMR787) header
Mr King (@CSMR787) profile picture

humanity

USA
Joined April 2020
Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)
ایرانی لیڈرشپ بیوقوف ہے یا جان بوجھ کر ایسا کرتے ہیں؟؟ ہر بات یوں میڈیا کے سامنے کرنے والی نہیں ہوتی۔ یہ باتیں آف دی ریکارڈ ھوتی ہیں، لیکن یہ بندہ تو پہلے ہی اسرائیل اور انڈیا کو بتا رھا ہے کہ مکہ معاہدہ اصل میں تمھارے لیے ھوا یے۔ اور آنے والے وقت میں تم نشانہ بنو گے 1/3
8
10
3
91
4,749
ویسے بیوقوفی میں ایرانی لیڈرشپ اور ٹرمپ بلکل برابر ہیں۔۔ جو باتیں ترکیہ سعودیہ اور پاکستان نے نہیں بتائی وہ باتیں کیمروں کے سامنے بیان کر کے دشمنوں کو پہلے ہی مکہ معاہدے سے خبردار کر رہے ہیں کہ یہ تمھارے خلاف اتحاد بنا رہے ہیں اکٹھے ہو رہے ہیں تمہارے ارادوں کی انہیں خبر 2/3
1
1
10
726
کیا انسان فارغ ہونے جا رہا؟؟ اے آئی ہماری ویلیوز بدل دے گی ۔ سوسائٹی میں نام مقام آمدن اور عہدے سے جڑا ہوا ہے ۔ کام اور پیداوار دونوں اے آئی کی وجہ سے مشینیں کریں گی۔ چینی تھنکر کہتے ہیں کہ مسلہ یہ نہیں ہے کہ اے آئی پروڈکشن اور کام سنبھال لے گی مشینیں اے آئی سے چلیں گی۔ 1/4
1
1
3
518
مسلہ یہ ہے کہ انسان زیادہ مشینی ہو سکتے ہیں۔ جب کام اے آئی کنٹرول مشینیں کریں گی تو انسانوں کے پاس زیادہ وقت ہو گا جو وہ سوچنے ، سیکھنے ، آرٹس فنون لطیفہ پر لگا سکیں گے ۔ چینی تھنکر کہتے ہیں کہ اے آئی انسانی دماغ کی جگہ سوچنے کا کام سنبھالنے والی ہے ، ہمیں اے آئی کو دل بھی 2/4
1
1
2
72
آپ چاچو سے لاکھ اختلاف کریں۔ لیکن یہ ماننا ہوگا کہ چاچو نے آئینی ترمیم کے زریعے آئینی عدالت بنا کر کرپٹ ججز کی بدمعاشی ختم کر دی ھے۔ ابھی وہی ججز سیٹ پر ہیں جو آئین و قانون کے مطابق چل رھے۔ سب سیاسی ججز کو گھر بھیج دیا گیا، کچھ خود استعفیٰ دیکر جا رھے اور جو بچ گے وہ سیدھے ہو چکےہیں۔
4
16
2
104
1,666
نمک حراموں کا برا وقت چل رہا ھے۔ رات کو ہمارے جے ایف 17 تھنڈر تباہی پھیرتے ہیں اور دن کو ہمارے شاہین انکو رنگ میں اٹھا اٹھا کر زمین پر پٹختے ہیں۔ یہ بھی یوتھیو کی طرح بس سوشل میڈیا کے شیر ہیں۔ اخے ہماری چھ سو سالا تاریخ ھے۔۔
5
68
1
223
3,761
*وفاقی آئینی عدالت: ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی وفاق پاکستان اور ایف آئی اے کے خلاف درخواستیں واپس لینے کی استدعا* میرا خیال ہے اب کیس سی سی ڈی کے حوالے کیا جائے؟ ورنہ یہ چھوٹ جائے گی۔ سی سی ڈی کے حوالے کرنے کے بعد جلد خبر آنی: ملزمہ ساتھیوں کی کریموں سے غائب ؟ ملزمہ کو چھڑانے کے لیے اس کی ساتھی ڈاکٹرز نے بوٹاکس کا انجیکشن لگا دیا جو غلط نشانے کی وجہ سے پولیس کے بجائے ملزمہ کو ہی لگ گیا وہ موقع پر چڑیل بن کر بھاگ گئی سی سی ڈی حیران پریشان واپس پہنچی کیس کلوز 🤣🤣🤣🤣 نوٹ: سی سی ڈی سے مراد کلرنگ اینڈ کریمنگ ڈیپارٹمنٹ ہے۔ 😎🤣🤣
1
7
1
11
498
مسٹر پتلو امت مسلمہ کا اگلا لیڈر ہے۔ تیاری کر لو شاباش 👻😎
1
4
164
ایک ایسا معمہ جو آج تک حل نہ ہو سکا۔ یہ 25 اگست 1989 کی صبح تھی۔ پی آئی اے کا فوکر طیارہ مسافروں کو لیکر اسلام آباد سے اڑا اور گلگت کے ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ اب اس نے گلگت سے واپس اسلام آباد آنا تھا۔ اس نے مسافروں کو سوار کیا۔ طیارے میں 49 مسافر اور 5 افراد عملے کے سوار تھے 1/12
4
5
43
7,280
اس نے رن وے کی طرف آہستہ آہستہ چلنا شروع کیا اور رن وے پر پہنچ کر 7 بج کر 36 منٹ پر اسلام آباد کے لیے اڑان بھری۔ 7 بج کر 40 منٹ پر، ٹھیک چار منٹ کے بعد، کنٹرول ٹاور نے رابطہ کیا اور کہا کہ سب ٹھیک ہے۔ یہ وہ رابطہ ہوتا ہے جو پائلٹ اپنی پوزیشن بتانے کے لیے کنٹرول سے کرتے ہیں 2/12
1
1
6
1,077
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر بابا بلھے شاہؒ کے مزار کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام جاری۔ @MaryamNSharif
9
11
273
اور تقریبات کے باہر جمع ہوا کرتے تھے، آج وہی مقام ٹک ٹاکرز نے حاصل کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا کی شہرت نے انہیں ایسی مقبولیت دے دی ہے جو کسی زمانے میں بڑی فلمی اداکاراؤں کے حصے میں آیا کرتی تھی۔ لوگ اپنے پسندیدہ ٹک ٹاکرز کو براہِ راست دیکھنے، ان کے ساتھ تصاویر بنوانے اور ان کے 2/8
1
2
12
1,910
کامیابی کا معیار کیا ھے؟؟ شہرت اور پیسے کی چکا چوند ہماری نوجوان نسل کے سوچنے کا زاویہ ہی بدل رہی ہے! مسٹر پتلو کی مہندی میں ہونے والی بھگدڑ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کی بدلتی ہوئی ترجیحات کا آئینہ ہے۔ کبھی فلمی اداکاراؤں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے لوگ سینما گھروں 1/8
3
15
1
99
15,062
مکہ معاہدے کے ثمرات۔۔ سعودیہ کے ساتھ یاری کا پاکستان کو فائدہ براہ راست پہنچنا شروع ہو گیا ہے ایک تو پاکستان کا زر مبادلہ کے ذخائر خاموشی سے بڑھ رہے ہیں دوسرا اب ان کے اندر مزید بہتری آیے گی وجہ بہت سادہ ہے آبنایے ہرمز تنازعہ کے بعد سعودیہ، کویت اور قطر نے پاکستان کو اپنا 1/9
18
77
404
28,986
سٹریٹجک سٹوریج پارٹنر بنانے کا اعلان کیا تھا مگر پاکستان کے پاس نا ابھی ایسی سہولت تھی اور نا ہی کوئی پالیسی۔۔ لیکن اب پاکستان نے باقاعدہ قانون سازی کی ہے اور اپنا انفراسٹرکچر بھی مکمل کرنا شروع کر دیا ہے اور ساتھ ہی خواہش مند ممالک کو پیغام بھجوا دیا ہے کہ بھئی جان 2/9
1
8
64
5,438
یہ ھے مقبولیت۔ یوتھیے کہتے تھے اس ٹک ٹاکر نے عمران خان کو چھوڑا ھے یہ ختم ہو جائےگا۔ لوگ اسکی طرف دیکھیں گے بھی نہیں۔ جبکہ سیالکوٹ میں ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی کا یہ عالم ھے کہ لوگوں کی رش کیوجہ سے شادی کی تقریب کینسل کرنا پڑی۔ سینکڑوں افراد زخمی اور کئی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔۔
45
51
14
204
13,875
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا ڈائریکٹر محمّد طارق جعلی اسناد پر تعینات عمران نیازی کے قریبی آدمی ہے سینئر صحافی حسن ایوب کی یہ رپورٹ ویڈیو پوری دیکھۓ آور خود سوچے کہ عوام کے ساتھ کتنا ظلم تھا
19
44
545
کیسا زمانہ آ گیا اب امام مسجد کے علما کرام بھی مسجدوں میں محفوظ نہیں کیسے ظالم سماج ہے جو ان لوگوں پر بھی تشدد کرتے ہیں میری حکومت وقت سے گزارش ہے کہ اس غریب بندے کی آواز سنی جاۓ آور جنہوں نے تشدد کا نشانہ بنایا ان کو سخت سزا دی جاۓ
2
11
22
392
وزیر تعلیم کے ساتھ سیلفی لیتے ہوۓ ٹیچر نے خوبصورت آواز میں گانا گنگنا دیا واہ کیا آواز ہے 🥰🇵🇰
3
5
1
34
600
آج سے پہلے اپ نے مالک کی ایسی کلاسیکل چھترول نہیں دیکھی ہو گی ایسے بے شرم صحافیوں کے ساتھ اسی طرح کا برتاؤ کرنا چاہے جو اپنی خوائش کو خبر بنا کر پیش کرتے آور پکڑے جانے پر پی ٹی ای کا نام لگا دیتے رانا ثنااللہ نے طبیعت صاف کر ڈالی
1
18
45
681