Ch Mubeen Gujjar (@CMMobeen) header
Ch Mubeen Gujjar (@CMMobeen) profile picture

Vice President #PMLN Spain🇪🇸/ Head of #PMLN Social Media Team Spain 🇪🇸/ Joined https://xitter.cf/t.co/V4CrbSjzVZ 🇵🇰 since birth

spain
Joined March 2021
Photo by Ch Mubeen Gujjar (@CMMobeen)Photo by Ch Mubeen Gujjar (@CMMobeen)Photo by Ch Mubeen Gujjar (@CMMobeen)Photo by Ch Mubeen Gujjar (@CMMobeen)Photo by Ch Mubeen Gujjar (@CMMobeen)Photo by Ch Mubeen Gujjar (@CMMobeen)Photo by Ch Mubeen Gujjar (@CMMobeen)Photo by Ch Mubeen Gujjar (@CMMobeen)Photo by Ch Mubeen Gujjar (@CMMobeen)Photo by Ch Mubeen Gujjar (@CMMobeen)
Ch Mubeen Gujjar retweeted
جس نواز شریف کو ووٹ دینے پاکستان آیا، جس نواز شریف کی پارٹی پہ عمران خان جیسے جابر کی حکومت میں بھی لکھا. آج اُسی نواز شریف کی بیٹی کی حکومت میں میرے گھر بندے آئے یہ کہنے کہ چپ ہوجاو ورنہ ہمیشہ چپ کروا دیئے جاؤ گے.💔😔 الله دیکھ رہا ہے سب..اور ہم جیسے غریبوں کا وارث بھی وہی ہے😊
122
305
51
1,062
24,565
Ch Mubeen Gujjar retweeted
پنجاب کے پانچ دریاوں میں سونے کے وافر زخائر کے شواہد ملے ہیں پنجاب کے دریاوں میں قدرتی طور پہ بہنے والا خالص سونا موجود ہے اور ہم اس پہ ورک کر رہے ہیں سونے کی مقدار معلوم کرنے کے لئے سروے جاری ہیں۔مریم نواز @MaryamNSharif
2
7
284
Ch Mubeen Gujjar retweeted
جب میں نے وزیراعلی پنجاب کا حلف اٹھایا تھا تو اسوقت پنجاب کا مائنزمنرلز کا ریوینیوصرف 10 ارب روپے تھا اور آج ڈھائ سال بعد وہ ریوینیو 40 ارب روپے تک پہنچ چکاہے۔مریم نواز کا اسلام آباد میں دنیا بھر سے آئے ہوئے بزنس کمیونٹی سے خطاب @MaryamNSharif
1
2
198
Ch Mubeen Gujjar retweeted
جہلم نےآج سےپہلے1990میں پھر 1997 میں پھر2007 پھر 2013پھر 2017 میں میاں نوازشریف کا ایسا استقبال کیا تھا آج ایک بار پھر 2026 میں جہلم نے نوازشریف کی بیٹی کا بھی اسی دل و جان سے استقبال کیا ہے مجھےیاد ہےاسطرح کےاستقبال پہ میاں صاحب نےکہا تھاجہلم میرادوسراگھر ہے❤️ @MaryamNSharif
4
6
258
Ch Mubeen Gujjar retweeted
ہاں جی میڈم جی دسو فیر تساں دا اینج دا استقبال کدی ہویا جیویں ساڈے شہر جہلم آلیاں نے کیتا 🤷‍♂️🥰😊 @MaryamNSharif
7
15
345
Ch Mubeen Gujjar retweeted
شکریہ پیارے جہلم 🩵
527
1,027
106
3,793
159,113
Ch Mubeen Gujjar retweeted
۲۰۲۰ میں اپنے اپنی بیروزگاری کے دوران اغوا اور بازیابی کے بعد ایک بار جب میرا اور ایک سینئیر صحافی کا وزارت داخلہ کی لفٹ میں شیخُ صاحب سے آمنا سامنا ہو گیا تو شیخ صاحب نے مجھے دیکھ کر انتہائی گھمنڈ اور تمسخرانہ انداز میں بولا "تینوں سمجھاداں ساں کے پنگے نہ لیا کر" پھر سپریم کورٹ کے پریس روم میں دیگر صحافیوں کے سامنے اُسی لہجے میں کہا کہ "ایک روز توں میرے کول آئینگا۰" میں نے کہا شیخ صاحب اللہ نہ کرے ایسا وقت آئے۔ گیٹ نمبر چار کے پنگوڑے سے ملنے کا فخر سے دعوہ کرنے والے اور جنرل مشرف جیسے آمر کاُپراپیگنڈا وزیر رہنے والے اس شخص کے آنسوؤں کو دیکھ کر انسان بے ساختہ اللہ تعالیٰ سے معافی کا طلبگار ہو جاتا ہے۔
ھر انسان ٹوٹ چکا ہے شیخ صاحب بہت اندر سے دل سے خالی ہو گئے ہیں انسان مجبور ہے کہہ کچھ نہیں سکتا اندر ہی اندر سے خود کو کھا جاتا ہے جیسے شیخ صاحب مجھے نہیں دیکھنی چاہیے تھی یہ ویڈیو 💔🥲🥲 xitter.cf/saleemspeaks2/status/2…
222
423
39
3,396
382,984
Ch Mubeen Gujjar retweeted
اللہ تعالیٰ نے مکہ مدینہ کی حفاظت کا زمہ خود لیا ہے ۔۔۔ ان پر حملہ آور زمین سے آسمان تک عبرت کا نشان بنیں گے ، اللہ وسیلہ جسے بھی بنائے ۔۔۔ ان شاءاللہ ان مجوسیوں فتنوں غلیظ شیطانوں کا انجام ہم ضرور دیکھیں گے
21
205
11
802
4,056
In the light of this report Executive Director of PIMS should be fired because this report clearly says that life-safety arrangements in PIMS were compromised not as per standard requirements.
228
868
82
2,395
152,990
Ch Mubeen Gujjar retweeted
صُوبہ اسلام آباد کے رہائشی ۔۔۔ صدر وزیر اعظم نائب وزیر اعظم سینیٹ چیئرمین سپیکر قومی اسمبلی چیف جسٹس پاکستان اور ججز چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور ججز چیف جسٹس اسلام آباد اور ججز وزیر صحت وزیر داخلہ وزیر خارجہ وزیر دفاع وزیر تعلیم فیلڈ مارشل/چیف آف ڈیفنس فورسز/آرمی چیف ائیر چیف مارشل نیول چیف ڈی جی آئی ایس آئی چیف الیکشن کمشنر 100 سینیٹرز 336 ممبران قومی اسمبلی کمشنر ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے چیئرمین آئی جی پولیس درجنوں وزیر/مشیر دسیوں درجن سینئیر بیوروکریٹس جس دن ان سب کے بچے اسلام آباد کے سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کرنا شروع کر دیں اور ان کا علاج اسلام آباد کے دونوں سرکاری ہسپتالوں میں ہونا شروع ہو جائے تو سارے پاکستان میں حالات بہتر ہو جائیں گے۔ پھر جتنے چاہے صوبے بنا لیں۔
240
1,823
103
4,988
140,999
Ch Mubeen Gujjar retweeted
پمز ہسپتال اسلام آباد کا آج کا واقعہ بہت ہی افسوسناک دل دہلا دینے والا ہے۔ کب سے بتا رہے ہیں کہ اسلام آباد کا خیال کیجئے یہاں پر تمام انفرا سٹرکچر تباہ ہو چُکا، رشوت کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا، ہر طرف نا اہلی کا راج ہے۔ پُوری دُنیا کی صُلح کروا رہے ہیں اور اپنے دارالحکومت کا حال شرمناک۔ اتنا لکھنے اور بولنے کا فیصلہ سازوں پر کیا اثر ہوا؟
233
926
61
2,863
93,520
اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
2,424
4,231
569
17,772
1,863,064
Ch Mubeen Gujjar retweeted
اپر دیر کے اس نوجوان طالب علم کے جذبات سن کر دل خوشی اور فخر سے بھر گیا! اس کی باتوں نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر پاکستان کے نوجوانوں کو مایوسی کے بجائے امید، نفرت کے بجائے علم اور انتشار کے بجائے اتحاد کا پیغام دیا جائے، تو وہ بلند ترین پرواز بھر سکتے ہیں اور دنیا کا ہر مقام حاصل کر سکتے ہیں۔یہ شاہین ہی پاکستان کا اصل مستقبل اور پہچان ہیں۔ مجھے فخر ہے کہ میں ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور ان کے خوابوں کو سچ کرنے میں اپنا ایک چھوٹا سا کردار ادا کر رہا ہوں!
89
1
409
12,663
Ch Mubeen Gujjar retweeted
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تاجروں اور صنعتکاروں سے پارلیمانی نظام کی فنڈنگ بند کر کے صدارتی نظام کے لئیے فنڈنگ شروع کرنے کا کہہ دیا۔ ایسے سیاسی یتیموں کی پارلیمنٹ اور پارلیمانی نظام کے لئیے نفرت سمجھ آتی ہے۔
241
540
32
2,723
179,861
پنجاب پولیس میں کالی بھیڑوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اٹارنی جنرل کے گھر چھاپہ کسی غلط فہمی کا نتیجہ نہیں پنجاب پولیس اکثر جان بوجھ کر صرف چھاپے نہیں مارتی بندے بھی مار دیتی ہے بعد میں کہتی ہے غلطی ہو گئی راولپنڈی میں ارشاد خان قتل کیس میں CCD کا ایک SHO خود قتل کروانے میں ملوث ہے
63
559
14
2,869
132,943
Ch Mubeen Gujjar retweeted
Request to CM Maryam Nawaz یہ دیرینہ مسئلہ عرصہ دراز سے آس پاس کے 4 گاؤں والوں کو درپیش ہے۔بیشمار درخواستیں ڈی سی آفس اور MNA جہلم جناب بلال اظہر کیانی صاحب کو دی گئ لیکن اس مسئلہ کا حل نا نکالا گیا۔ہماری ریکوسٹ ہے CM صاحبہ سے کہ اس پر نوٹس لیا جائے۔ بمقام ۔خاجی آئمہ جہلم
2
2
4
261
Ch Mubeen Gujjar retweeted
BREAKING Pakistan has issued one of its strongest statements since the Iran-US conflict began, warning that any hostile act against Pakistani-flagged vessels or Pakistan's maritime interests will be treated as a grave threat to its national security. Islamabad said it reserves the right to take "all necessary measures, including lawful use of force" in self-defence, while condemning Houthi threats against Saudi Arabia and commercial shipping in the Red Sea. It also reaffirmed its unwavering support for the Kingdom's security and sovereignty.
134
706
64
2,696
249,070
Ch Mubeen Gujjar retweeted
Millions of hands were raised in prayer all over the world for Spain's victory. Viva Espana viva Palestine
88
627
32
5,772
123,529
Ch Mubeen Gujjar retweeted
I congratulate Spain on its well-deserved victory in the FIFA World Cup 2026. The Spanish national team displayed exceptional skill, unity, discipline, and teamwork throughout the tournament. I extend my heartiest felicitations to President Donald Trump and the people of the United States, on the exceptional arrangements and successful hosting of this historic tournament. I also express my appreciation to the governments and peoples of Mexico and Canada for their excellent partnership in hosting the FIFA World Cup with such distinction. I commend FIFA President Gianni Infantino and the entire FIFA team for their efforts in organizing this mega event, which will undoubtedly strengthen football’s stature as a truly global sport. Once again, the FIFA World Cup has reminded us that sport is a universal language - one that transcends borders and inspires humanity. May this spirit of friendship and unity continue to guide us long after the final whistle. @realDonaldTrump @MarkJCarney @Claudiashein @sanchezcastejon @FIFAWorldCup
688
773
113
6,886
431,462
Ch Mubeen Gujjar retweeted
فلسطین کےاوپر ہونے والےاسرائیلی مظالم کےخلاف یورپ کاواحدملک سپین تھاجس نےفلسطینیوں کی کھل کرحمایت کی اور اسرائیلی بحری جہازوں پر اپنے ملک سے گزرنے پہ پابندی لگائ آج امریکہ سمیت #FIFAW نےملکرفٹ بال ورلڈکپ میں سپین کو فائنل ہروانے کی پوری کوشش کی مگر سپین کو اللہ نے عزت سے نوازا🇪🇸
3
14
353