@Brave_Ch97i
iAccount based inPakistan!
About this account
- Account based in
- Pakistan
- Connected via
- Pakistan Android App
! X says this location may be affected by a proxy or VPN.
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
London, England
Joined November 2024
- Tweets1.2K
- Following170
- Followers3
- Likes2.9K
Chand Ch. retweeted
میں نے بھڑوت کی بھڑوت گیری کو تب ہی پکڑ لیا تھا جب سارے یوتھیے اس کے صدقے واری جا رہے تھے۔ یہ دو ٹکے کا وکیل عمران خان کا متبادل بننے جا رہا تھا آج کیسے آئینی عدالت میں ننگا ہو گیا۔کہتا ہے کہ عمران خان سزا یافتہ مجرم ہے اس کا تجویز کردہ بندہ وزیراعلی نہیں لگ سکتا ، ابے سالے تیرا گنڈاپور کس کی تجویز سے وزیراعلی لگا تھا؟ تُو تھالی میں کھا کر چھید کرنے والے بے شرم تُجھے کس کی تجویز پر ایم این اے کا ٹکٹ ملا تھا؟ اور تو اتنا بے شرم ہے کہ آج بھی اسکے ووٹوں کی کرسی پر اسمبلی میں بیٹھا ہے لیکن استعفی نہیں دے رہا۔مولا علی تُجھ جیسے کے لیے ہی فرما گئے ہیں کہ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو
Chand Ch. retweeted
اہلخانہ اور وکلاء کی گرفتاری کے بعد سے اب تک حماد اظہر سے کوئی ملاقات نہ کروائی گئی ہے،ہماری ملاقات کروائی جائے، حماد اظہر دہشت گرد نہیں پڑھا لکھا فرد اور سابق وفاقی وزیر ہے۔
حماد اظہر کی والدہ کی اعلی حکام سے اپیل
Chand Ch. retweeted
وزیراعلی پختونخواء اور ایم این اے عادل بازئی کے ساتھ ہوئی بدمعاشی اور بدتہزیبی کی سخت مزمت کرتے ہیں۔ عوامی نمائندوں کی تزلیل عوام کی تزلیل ہے۔ سہیل آفریدی کوئی میاں صاحب تو نہیں جو اپنے ورکرز کوچھوڑ کر جدہ چلے جاتے۔ ورکرز کی بےجاگرفتاریوں اورمارپیٹ پر اسٹینڈ لینےپروہ تحسین کےمستحق ہیں۔
Chand Ch. retweeted
جو اشتیاق کے ساتھ ہوا، اشتیاق کی میت کے ساتھ ہوا، اس کی رسمِ قل پہ ہوا، پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک ایک کارکن کے ساتھ ہوا، جو آج میاں محمود الرشید کے گھر پر کیا گیا۔ یہ کام بدترین مارشل لاء میں بھی نہیں ہوتے، جو مریم نواز شریف کی حکومت کر رہی ہے۔
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، یہ بھول گئےہیں۔
Chand Ch. retweeted
سپریم کورٹ نے ان چھ ججز کو معاملہ ایسے ڈیل کیا کہ انہی کو ہی ملزم بنا دیا۔ یہ چھبیسویں ترمیم کی شروعات تھیں، ایک ہی ادارہ پاکستان کی تاریخ میں بنا تھا، اسے تباہ کیا گیا، کسی جج کو نکال دیا، کسی کو پشاور تو کسی کو لاہور ٹرانسفر کر دیا گیا، کیونکہ انہوں نے صرف وہ چیزیں لکھی تھیں جو اس معاشرے میں سب کو پتہ تھیں، آج ایمان مزاری کا کیس ہوتا ہے، عدالت خالی ہوتی ہے، سابق جج سپریم کورٹ جسٹس اطہر من اللہ!!!
Chand Ch. retweeted
لاہور میں رکاوٹوں اور دفعہ 144 کے باوجود فی الوقت تحریک انصاف ہی یہ کرسکتی ہے
( جنکو عوامی حمایت حاصل ہے طاقت انکے سامنے دیوار بن کر کھڑی ہے اور طاقت جن کے ساتھ ہے عوام انکے مدمقابل کھڑی ہے )
Chand Ch. retweeted
اللہ کی شان ہے نواز شریف جیسے سزا یافتہ مجرم قیدی کو چار ہفتے کے پچاس روپے کے بیان حلفی میں چار سال ملک سے بھگانے والی اور پھر واپسی پر بنا گرفتاری کا حکم دئیے ائیرپورٹ پر بائیو میڑک کرانی والی عدالتیں آج عمران خان کی اسپتال منتقلی پر جیل رولز کی خلاف ورزی کا بھاشن دے رہی ہیں
Chand Ch. retweeted
"گفتار کا غازی " (ان کو اس ملک کا وزیر اعظم بننا ہے لیکن اس سے پہلے ان کو نارمل انسان بننے کے مرحلے سے گزرنا پڑیگا)
مجھے جواد احمد کا یہ طرز گفتگو اور لہجہ دیکھ کر حیرت نہی ہوئی بلکہ مجھے تعجب ان لوگوں پر ہوا ہے جو نئی جنریشن سے مخاطب ہونے کیلئے ایسے لوگوں کو دعوت دیتے ہیں جن کو نہ یہ پتا ہے کہ اختلاف راےکو کیسے ہینڈل کرنا ہے ' نہ یہ پتا ہے کہ کسی بچے کے سوال کا جواب کیسے دینا ہے -
"او تو بیٹھ جا !"
"کتنے ٹک ٹاک دیکھے آج؟ "
" اس کا موبائل چیک کرو "
" تمہیں مسٹر چپس سے کیا پرابلم ہے - آگیا سوال کرنے"
"او - تم جھوٹ بول رہی ہو - میں پولیٹکس کرتا ہوں ' مجھے پتا ہے ان کو کیسے ڈیل کرنا ہے "
یہ لب و لہجہ ہے ایک پارٹی کے سربراہ کا جس کا نام ہے برابری پارٹی - "برابری " تو وہی گئی تیل لینے جب آپ کسی کے سوال پر اس قدر ججمنٹل ہوگیے کہ اس کا موبائل چیک کرنے کے درپے ہوگیے -
مسٹر چپس کے ناول سے مجھے خود کوئی پرابلم نہی - ایک اچھی رومینٹک کہانی ہے جس میں مسٹر چپس کی اپنی بیوی سے محبت دکھائی گئی ہے لیکن بچے کی راے سے اگر آپ کو اختلاف بھی ہے اور اس کا سوال آپ کو ناگوار بھی گزرا ہے تو اس کا جوبہ دینے کا بھی کوئی تمیز کوئی طریقہ ہوتا ہے -
ایسے لوگوں کو آپ سٹیج پر مائیک دے کر بس نئی نسل کو بدظن کرسکتے ہیں ' آگاہ اور آنلاٹین (enlighten ) بالکل نہی -
یعنی ساتھ بیٹھے باقی مہمان اور اینکر بھی سمجھا رہے ہیں کہ "جواد بھائی ! اس طرح نہ کریں - بچے کا سوال ہے ' آپ اس کی ذات کو جج نہ کریں' ان کی راۓ ہے ' اس کا احترام کریں ---- پر تمیز ' شائستگی ' گفتار ' انداز' احترام راے اور اختلاف راے کیا ہوتا ہے ' ان صاحب کو یہ باتیں چھو کر بھی نہیں گزریں - سوچیں جب یہ بچے سے کہ رہے تھے کہ آج تم نے کتنی ریلیں دیکھیں ؟ تو جواب میں وہ بھی کہ دیتا کہ " آپ نے آج اپنی دوائی کھائی کے نہیں " تو یہاں لوگ کہتے کہ ذات پر بات کر دی - مجھے جواد احمد سے زیادہ برابری پارٹی کے ان تین چار اکاونٹس پر ترس آتا ہے جن کو جواد کا اب یہ لہجہ اور انداز بھی ڈیفنڈ کرنا پڑے گا - یہ بہت سخت ڈیوٹی ہے -
اختلاف مجھے اقرار الحسن @iqrarulhassan کی بھی بہت سی باتوں ہوتا ہے پر کم از کم یہ ماننا چاہیے کہ ان کا لب و لہجہ تمیز اور شائستگی والا ہوتا ہے اور بندہ گفتگو کو دلیل سے جاری رکھ سکتا ہے - پر ان صاحب سے بات کرنا ایسے ہی ہے جیسے آپ نے دھویں میں پھونکیں ماریں اور ہر پھونک کے ساتھ دھواں آپ کی سانس میں گھستا چلا جائے یا کیچڑ پر پتھر پھینکیں اور اس کے چھینٹیں آپ کے ہی کپڑوں کو مکدر کردیں - ویسے تو ان کو اس ملک کا وزیر اعظم بننا ہے لیکن وہاں تک پہنچنے کیلئے ان کو پہلے انسان بننے کے مرحلے سے گزرنا پڑیگا -
"گفتار کے ایسے ہی کسی غازی " کے لب و لہجے سے عاجز ہو کر کسی شاعر نے یہ کہا تھا
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
(اب اس ٹویٹ کے جواب میں ان کا لب و لہجہ دیکھیے گا جو میری اوپر کی گئی ہر بات پر خود مہر ثبت کردیگا )
قلم کی جسارت وقاص نواز
---------------------------------------------------
@jawadahmadone
Chand Ch. retweeted
نئے صوبوں کے قیام پر تحریک تحفظ آئین پاکستان کا پالیسی بیان:
"جہاں تک نئے صوبوں کے قیام کا تعلق ہے آئینِ پاکستان میں صوبوں کی تشکیل کا طریقہ کار پوری صراحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔
اس کے برعکس، محض انتظامی احکامات (ایگزیکٹو آرڈر) کے ذریعے اضلاع کی طرز پر صوبے بنانا، پاکستان کی اساس پر براہِ راست حملہ تصور کیا جائے گا۔
ہم ان قوتوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ کسی بھی ایسے غیر آئینی اقدام کی صورت میں عوامی ردِعمل کو روکنا ممکن نہیں رہے گا اور پوری قوم سراپا احتجاج بن کر سڑکوں پر نکل آئے گی۔
پاکستان اب مزید کسی ایسے بحران یا مہم جوئی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
— قائدِ حزبِ اختلاف، محمود خان اچکزئی
#LongMarchOnSeptember27th
Chand Ch. retweeted
رانا ثناءاللہ: ہمیں رپورٹ ملی ہے کہ تحریک انصاف ستائیس ستمبر کو دہشتگرد لیکر اسلام آباد آ رہی ہے
جنید اکبر خان: اسطرح رپورٹ تو رانا ثناءاللہ کے حوالے سے بھی دیتے تھے کہ یہ ڈرگ سمگلر ہے اور اسکا بہت بڑا نیٹ ورک ہے
جنید اکبر انتہائی نپے تُلے انداز میں فرنٹ فُٹ پر آ کر کھیلتے ہوئے
Chand Ch. retweeted
شفیع جان بغیر اگر مگر کے معافی مانگے لیکن خود نیشنل ٹی وی پہ بیٹھ کر تمام عورتوں کو بدکردار کہنے والا "عمر رسیدہ بھڑوا" خود کب معافی مانگے گا۔۔۔
unavailable
Chand Ch. retweeted
18 اگست 2018 سے 10 اپریل 2022 تک عمران خان نے بطور وزیراعظم 16 ممالک کے 34 سرکاری دورے کیے جن میں ان کا ایک بھی سرکاری پیسے پر نجی دورہ نہیں تھا بطور وزیراعظم عمران خان نے متعدد مرتبہ کمرشل فلائٹس پر سفرکیا
یہ تھا عوام کے پیسے کا ذمہ دارانہ استعمال۔قوم کا احساس۔۔اس لیےپاکستان کے عوام اس سے محبت کرتے ہیں
Chand Ch. retweeted
ہر وہ شخص جو عمران خان سے ملا ہو، انکے ساتھ کرکٹ کھیلی ہو یا انکے ساتھ کوئی سفر کیا ہو وہ خان صاحب کے بہترین کردار کی گواہی دیتا ہے❤️
کرکٹر توصیف احمد
Chand Ch. retweeted
22 جولائی سے 8 ستمبر تک پیٹرول کی قیمت میں 38 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 14روپے مہنگائی عوام نے انجوائے کی ہے، مہر بخاری