Shahid Khan (@BloggerShahid) header
Shahid Khan (@BloggerShahid) profile picture

War against disinformation!

Islamabad, Pakistan
Joined January 2019
Photo by Shahid Khan (@BloggerShahid)Photo by Shahid Khan (@BloggerShahid)Photo by Shahid Khan (@BloggerShahid)Photo by Shahid Khan (@BloggerShahid)Photo by Shahid Khan (@BloggerShahid)Photo by Shahid Khan (@BloggerShahid)Photo by Shahid Khan (@BloggerShahid)
سعودی عرب ہماری ریڈ لائن ہے۔ جس نے بھی سعودی عرب پر حملہ کیا اس نے پاکستان پر حملہ کیا! #Pakistan #فخر_پاکستان_عاصم_منیر
36
34
1
245
6,016
#إيران تستفز وتستعلي على ضيوفها لكن الحقائق تكشف الفارق بينها وبين #باكستان: ▪️ باكستان دولة نووية وإيران دولة فاشلة ▪️ باكستان تسعى لوقف الحرب وإيران سبب باستمرار الحرب ▪️ باكستان تتحدث عن قضايا الأمة وسياسات إيران دمرت عواصم عربية فـ الكبر ستار الهزيمة
320
185
14
1,066
105,209
اتمنى ان يوصل احد رسالتي للاخوة الباكستانيين انتم رجال اشداء. تعرفكم الجبال والوديان. ونعرف تاريخكم النضالي وبأسكم الحديدي لانتزاع استقلال بلادكم ونعرف القيم الكبرى التي قامت عليها روح العسكرية الباكستانية الصلبة. هذه الميوعة التي تبدون عليها وانتم تقابلون الايرانيين … وهذا التهافت على الاحضان والقبل والضم الطويل وطريقة الجلوس المنكمشة وخاصة وزير داخليتكم، ويقابلها برود وتعالي اجوف يواجهكم به الايرانيون،، وتصريحاتهم السامة الطاعنة بكم عندما تغادرون … هذا السلوك المفرط بلينه منكم ،،، لا يليق بتاريخكم ولا بارث محمد علي جناح الخالد شدوا نفسكم شوي ..
811
532
122
2,650
542,964
ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی پولیٹیکل سیکرٹری سی ایم کے پی کے شعیب خان کے نام بھیجی گئی ویڈیو لیک۔خود سوچیں کہ ہو کیا رہا ہے۔ 👇👇
160
390
20
778
96,335
بریکینگ: حکومت اور پی ٹی آئی مزاکرات کی اندرونی کہانی تحریک انصاف کی حکومت سے منتیں، قیدی مجرم سے فرضی ہی ملاقات کرادیں، اڈیالہ جیل کے اندر جائیں گے اور کچھ دیر بعد باہر نکل کر کہیں گے کہ عمران نیازی نے مارچ ملتوی کرنے کی منظوری دے دی۔ پی ٹی آئی کہہ رہی ہے کہ مارچ بھی نہیں کرینگے بس خیبر پختونخوا حکومت ختم نہ کریں۔
55
126
7
276
6,196
Shahid Khan retweeted
اتنے پڑھے لکھے نہی ہوتے اور محنت بھی نہی کرتے این ایچ اے اور صوبائی محکمہ شاہرات الگ ہوتے ہیں !!!
مریم نواز صاحبہ! پنجاب میں ڈھائی سال میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے۔ پاکستان کا پورا نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14,480 کلومیٹر ہے، پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں کیسے بن گئیں؟اگر پنجاب میں ڈھائی سال میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں تعمیر ہوئیں تو یہ پاکستان کے پورے NHA نیٹ ورک سے تین گنا سے بھی زیادہ بنتی ہیں۔ مزمل اسلم
1
91
1
301
8,280
سنا ہے سہیل آفریدی کے بھائی کی اس ملاقات کے بعد ہی طالبان نے پختونخوا کی سرحد پر باقاعدہ حملہ کردیا۔ کیا وزیراعلی سہیل آفریدی اپنے ہی صوبے پر طالبان سے حملے کروا رہا ہے؟ #یوتھیا_ہٹاو_دہشتگردی_مکاو
2
17
33
839
Shahid Khan retweeted
جدون نامی جس بےغیرت نے یہ سارا فساد کیا اسکا تعلق بنوں سے ہے۔ اسکا سوشل میڈیا اکاؤنٹ دیکھا گیا تو پاکستان سے نفرت اور افغانیت کی پرچار سے بھرا ہوا ہے یعنی یہ اپنے آپ میں پورا منظور پشتن ہے۔ آپ اندازہ کریں کہ یہ خنزیر طلباء کو کیا پڑھاتا ہوگا؟ لیکن سب سے بڑھ کر اس نے طلباء کا ایک گروپ بنا رکھا تھا جن کو یہ تیار پرچے دے کر یا یوں سمجھیں کہ بغیر امتحان کے پاس کرتا تھا اور ان میں چند لڑکیاں خاص طور پر شامل تھیں جن کے بارے میں دیگر طلباء کہہ رہے ہیں ان کے ساتھ جدون کے ناجائز تعلقات ہیں۔ اس گینگ کا لیڈر اس نے وزیرستان کے اس واسکٹ والے لڑکے کو بنا رکھا ہے جو کرنل اسفند یار پر حملے میں پیش پیش تھا۔ یونیورسٹی اس افغانی کی حرکتوں سے تنگ آگئی تو اسکی جگہ ڈاکٹر آئینہ کو لے آئی۔ اس نے چیزیں ٹھیک کرنی شروع کیں تو جدون نے اس کے دفتر جاکر اس کو دھمکایا اور یہ بھی کہا کہ میں تمہیں تھپڑ مار دونگا۔ جس پر اس نے 15 کو کال کی۔ پولیس آئی تو اس نے باقاعدہ معافی مانگی اور اس واقعے کی رپورٹ 21 اگست کو درج ہوئی جو سوشل میڈیا پر سرکولیٹ ہورہی ہے۔ یونیورسٹی نے جدون کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا تو اس نے اپنے گینگ کو تیار کیا جس کی وٹس ایپ چیٹ لیک ہوچکی ہے۔ اگلی صبح جدون کے ساتھ وہ گینگ خاص کر وہ بدمعاش لڑکیاں ڈاکٹر آئینہ کا راستہ روک کر کھڑی ہوگئیں۔ اسکی بھی ویڈیو آچکی ہے۔ پھر بھی وہ کسی طرح اندر چلی گئیں تو اس گینگ نے گیٹ بند کر دیا اور اس سے بدتمیزی شروع کر دی۔ جس کے بعد گینگ لیڈر وزیرستانی لڑکے نے ڈاکٹر آئینہ کے گریبان پر ہاتھ ڈال دیا۔ وہ چیخنے لگی اور اس نے پہلی بار اپنے شوہر کو فون کیا جو فون سن کر اسی طرح بھاگ کر آگیا۔ آتے ہی اس نے اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑا اور ان بدمعاش طلباء کے نرغے سے نکالنے لگا جس کی ویڈیو وائرل ہے۔ انہوں نے اسکو گھیر لیا۔ پولیس کھڑی تماشا دیکھ رہی تھی۔ اس نے انکو دھکے دے کر راستہ بنانے کی کوشش کی تو اس وزیرستانی غنڈے نے کہا کہ "ہم نے جیسے تم لوگوں کی وزیرستان میں ۔۔ ماری ہے یہاں بھی مارینگے۔" جس پر کرنل اسفند یار نے اسکو چھڑی ماری۔ اس کے بعد سب نے ملکر اس فوجی افسر پر اکھٹا دھاوا بولا۔ پولیس والے انکو روکنے کے بجائے کرنل اسفند کو ہی پکڑنے لگے۔ ڈاکٹر آئینہ کو ان لڑکوں نے زمین پر گرا دیا۔ جس پر کرنل اسفندیار نے پستول نکال کر سیدھا کیا تاکہ وہ لڑکے ڈر کر پیچھے ہٹیں۔ جب وہ پیچھے ہوئے تو ہوائی فائر کر کے ڈاکٹر آئینہ کا ہاتھ پکڑ کر ان کے نرغے سے نکال کر لے گیا۔ یہ ہے سارا واقعہ اور اسکی تصدیق میں یونیورسٹی طلباء کے بیانات، ویڈیوز اور چیٹس بھی آچکی ہیں۔ اس کے بعد بھی اس افغانی جدون کو نشان عبرت نہیں بنایا گیا یا کرنل اسفند کو سزا دی گئی تو ریاست اور قومی سلامتی کا ضامن سب سے بڑا ادارہ مذاق بن کر رہ جائیگا۔ 9 مئی کرنے والوں کو سزائیں نہ دینے کے خوفناک نتائج آرہے ہیں۔ سزا ہی معاشروں کی اصلاح کرتی ہے۔ جو کچھ جدون اور اس کے گینگ نے کیا یہ اگر ایران میں ہوا ہوتا تو اب تک انکی لاشیں کرینوں سے لٹک رہی ہوتیں۔ کاش ہم اس معاملے میں ایران سبق سیکھیں۔
156
319
9
726
22,017
یوتھیوں نے اپنے لیڈر کے ساتھ کیا نہیں کیا؟ پہلے کہا قبض ہوگئی ہے۔ پھر کہا بواسیر ہوگئی ہے۔ پھر کہا دانت میں درد ہے۔ پھر کہا کان میں درد ہے۔ پھر کہا آنکھ میں درد ہے۔ پھر کہا کانوں میں شائیں شائیں کی آوازیں آتی ہیں۔ پھر کہا مرشد کا شاریرک شوشن ہوگیا۔ پھر کہا مرشد فوت ہوگیا ہے۔ بس یہ نہیں کہا کہ عمران خان پریگننٹ ہوگیا ہے باقی سب کچھ کہہ چکے ہیں۔ پھر بھی رہائی کی صورت نہیں بن رہی۔ #Pakistan #NationWithYouCDF
4
18
1
71
1,856
طالبان اور پاسداران افغان طالبان کو بتایا گیا کہ تم نے سپر پاور کو شکست دی ہے جس کے بعد ان کا دماغ خراب ہوگیا اور انہوں نے پاکستان سمیت تمام پڑوسی ممالک کو دھمکیاں دینی شروع کردیں۔ اب انکی حالت یہ ہوچکی ہے کہ پاکستان سے اپنے قبضہ شدہ علاقے واپس نہیں لے پارہے، نہ سرحد پر اپنی طرف کوئی چوکی بنا پا رہے ہیں اور شمالی اتحاد انکی بینڈ بجا جارہا ہے جس سے مار کھا کھا کر وہ بھاگ رہے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ایران کو بھی بتایا گیا ہے کہ تم نے سپر پاور کو شکست دی ہے۔ اب وہ اڑوس پڑوس کے تمام ممالک کو دھمکیاں دے رہے ہیں اور سعودی عرب کو نام لیے بغیر کل دوبارہ مخاطب کیا ہے کہ غیر ملکی قوتوں پر بھروسہ کیا تو ایران سخت جواب دے گا۔ غیرملکی طاقتیں یہ پاکستان اور ترکی کو قرار دے رہے ہیں۔ ایران کو سمجھنا ہوگا کہ اسکو ابھی تک کسی بڑی مسلمان طاقت نے جواب نہیں دیا۔ اسکا کل مقابلہ ایک امریکی بحری بیڑے اور اسرائیل سے رہا جن پر پچھلے دو ماہ سے وہ حملے کی جرات نہیں کر رہا۔ جن کے خوف سے انکی ساری قیادت اس وقت زیر زمین ہے۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کو زبردستی دشمن بنایا تو پاسداران کا وہی حال ہوگا جو طالبان کا ہو رہا ہے۔ #IranWar‌
6
57
303
9,786
پاسداران کا سب سے بڑا دانشور انکا نام پروفیسر مرانڈی ہے۔ ایران میں بہت بڑے دانشور اور پاسداران کے سب سے بڑے ترجمان سمجھے جاتے ہیں۔ یہ اس بات کے حامی ہیں کہ ایران کو صرف خلیجی مسلمان ممالک پر حملے کرنے چاہئیں کیونکہ وہاں امریکی اڈے ہیں۔ وہ روزانہ وہاں رہنے والے مسلمانوں کو وارننگ دیتے ہیں کہ علاقے خالی کریں وہ نتائج کے ذمہ دار خود ہونگے۔ مرانڈی یہ دلیل رد کر دیتے ہیں کہ سعودی عرب، قطر یا عمان نے نہ خود ایران پر حملہ کیا نا اپنی حدود سے امریکہ کو حملہ کرنے دیا۔ وہ ان ممالک کو ایران کے جائز اہداف قرار دیتا ہے۔ حتی کہ ثالثوں کو بھی۔ جب پاکستان نے یہ بیان دیا کہ اگر یمن سے سعودی عرب پر حملہ ہوا تو پاکستان جواب دے گا تو مرانڈی نے اپنی ایکس پر پاکستان کے خلاف طنزیہ پوسٹ کی کہ  "جب یمن میزائلوں اور ڈرونز سے سعودی تیل کی تنصیبات تباہ کر دے گا تو یہ لوگ کیا کریں گے؟" ایران کی دونوں جنگوں میں پاکستان نے جو کچھ ایران کے لیے کیا اسکا اس نے کوئی لحاظ نہیں کیا۔ بلکہ ارناب گوسوامی کو کچھ عرصہ پہلے دیے گئے انٹرویو میں بھی پاکستان پر طنز کیا تھا۔ لیکن ۔۔ لیکن ۔۔۔ لیکن ۔۔۔ مرانڈی نے ایک بار بھی یہ نہیں کہا کہ ایران کو اسرائیل یا امریکی بحری بیڑوں کو نشانہ بنانا چاہئے۔ جانتے ہیں کیوں؟ کیونکہ مرانڈی خود امریکی ہے۔ وہ ایران کے علاوہ امریکی نیشنل بھی ہے اور ایران پر امریکی حملے کے جواب میں اس نے احتجاجً بھی امریکی شہریت چھوڑنے کا اعلان نہیں کیا نہ ہی اس کے امریکی شہری ہونے پر پاسداران کو کوئی اعتراض ہے۔ #IranWar‌ #کرپٹ_فضلو
35
158
6
424
14,203
اسرائیل نے فیلڈ مارشل کو ایکسپوز کر دیا! اسرائیلی اخبار نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خلاف ایک زبردست آرٹیکل لکھا ہے جس نے فیلڈ مارشل کو پوری طرح بےنقاب کر دیا ہے۔ اس آرٹیکل کے مطابق فیلڈ مارشل دراصل پاسداران انقلاب کے چیف جنرل وحیدی سے ملا ہوا ہے اور خفیہ طور پر ایران سے بڑی مقدار میں تیل خرید کر پاکستان سمگل کر رہا ہے۔ جب سعودی عرب پر ایران نے پہلا حملہ کیا تو فیلڈ مارشل نے جنرل وحیدی کو یہ بزنس پارٹنرشپ بند کرنے کی دھمکی دی جس کے بعد وہ سعودی عرب پر حملہ نہیں کر رہا۔ اس آرٹیکل کے ذریعے اسرائیلی اخبار نے پاکستانی عوام کو آگاہ کر دیا ہے کہ انکا فیلڈ مارشل ایران کے ساتھ تیل کا خفیہ بزنس کر رہا ہے اسی لیے ایران انکی بات مانتا ہے۔ ایرانی عوام کو خبردار کیا ہے کہ انکا چیف پاکستان کے ساتھ تیل کا بزنس کر رہا ہے اسی لیے سعودی عرب پر حملے نہیں کر رہا حالانکہ وہاں امریکی اڈا اور فوجی موجود ہیں۔ امریکہ کو خبردار کیا کہ تمہاری پابندیوں کے باؤجود پاکستان کا فیلڈ مارشل ایران سے خفیہ طور پر تیل خرید رہا ہے یوں وہ ایران سے ملا ہوا ہے اور تمہیں دھوکہ دے رہا ہے۔ خبر کے سورس میں انہوں نے لکھا ہے کہ یہ کچھ پاکستانی فوج سے تعلق رکھنے والے مخلص لوگوں نے خبر دی ہے جو اس سارے معاملے پر پاکستان کے لیے پریشان ہیں۔ (لہذا انہوں نے اسرائیل کو شکایت کر دی) یہ وہی عادل راجہ کے خاموش مجاہدوں والا سین ہے کہ کوئی بھی کہانی بنا کر کہہ دو کہ مجھے "خاموش مجاہدوں" نے بتایا ہے۔ اس آرٹیکل پر ہنسنے کے بجائے اس سے دو چیزیں سمجھنے کی کوشش کریں۔ ایک اسرائیل کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے نفرت اور دوسرا یہودی ذہنیت جس نے بیک وقت ایک تیر سے تین جگہ نشانہ لگانے کی کوشش کی ہے۔ #Pakistan #AsimMunir
8
17
1
81
6,850
نہ نیتن یاہو اب ایران کے خلاف ایک لفظ بول رہا ہے نہ ایران آنکھ اٹھا کر اسرائیل یا امریکی بحری بیڑوں کو دیکھ رہا ہے۔ اسرائیل کے لبنان اور غزہ پر جب کہ ایران کے خلیجی مسلمان ملکوں پر حملے جاری ہیں۔ لگتا ہے اس سارے کھیل کا مقصد ہی اسرائیل کے ارد گرد موجود مسلمان ملکوں کی تباہی تھا جس کے لیے ایران استعمال ہو رہا ہے۔ #Pakistan #IranWar‌
24
74
1
246
4,601
بھتے کی لڑائی! ایران پر جو حملہ اسرائیل نے کیا تھا جس میں خامنائی سمیت ان کے کئی لیڈر قتل کر دیے تھے وہ جنگ ختم ہوچکی ہے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ جنگ بندی ہونے کے بعد ایران اسرائیل پر حملہ نہیں کر رہا اور دلیل دے رہا ہے کہ اسرائیل حملہ نہیں کر رہا تو ہم جواب کیوں دیں؟ یعنی ایران مانتا ہے کہ وہ جنگ ختم ہوگئی۔ یہ بھی کہ ایران اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملوں کو خود پر حملے نہیں سمجھ رہا۔ تو پھر تازہ ترین جنگ کس چیز کی ہے؟ ایران کہتا ہے کہ میں آبنائے ہرمز پر حفاظتی ٹیکس لونگا۔ بھلا کس سے حفاظت؟ ایران کے پاسداران سے! یعنی ایران کہتا ہے کہ مجھے ٹیکس دو تاکہ میں تمہارے تیل بردار جہازوں کو میزائل اور ڈرون نہ ماروں۔ جیسے کوئی شخص آپ کو کہے کہ مجھے پیسہ دو تاکہ میں تمہیں نقصان نہ پہنچاؤں۔ اسکو پاکستان میں غنڈہ ٹیکس یا بھتہ کہتے ہیں۔ ایران کہتا ہے کہ مجھے آبنائے ہرمز پر ہر ملک ٹیکس دے گا چاہے میری حدود سے گزرے، چاہے انٹرنیشنل پانیوں میں سے گزرے یا عمان کی حدود سے گزرے اور میری اجازت بھی لے گا۔  یہ بھتہ لینے کے لیے اس نے اپنے ثالث قطر کے جہاز تباہ کیے اور اپنے دوست اومان پر بھی بمباری کی۔ اس بھتے سے روکنے کے لیے امریکہ نے ایران پر جوابی حملہ کر دیا۔ امریکی حملے کے جواب میں یہ بھتہ لینے کے لیے ایران نے قطر، بحرین، کویت اور اومان پر مزید حملے کیے۔ سعودی عرب کے حوالے سے پاکستان نے خبردار کیا تو سعودی جہازوں کو باب المندب میں اپنی پراکسی حوثیوں کے ذریعے نشانہ بنا دیا۔ جس پر اب پاکستان اپنے دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کے ساتھ ملکر حوثیوں پر حملہ کرنے کے لیے مجبور ہوگا۔ یعنی اس وقت ساری لڑائی یہ چل رہی ہے کہ ایران کہتا ہے کہ میری اسرائیل سے لڑائی ختم ہوچکی ہے اور اب میں بھتے کے لیے لڑ رہا ہوں۔ جب کہ پاکستان، امریکہ، خطے میں تمام مسلمان ممالک بلکہ دنیا کا کوئی بھی ملک ایران کو بھتہ نہیں دینا چاہتا کیونکہ دنیا میں کہیں بھی سمندروں پر بھتے کا رواج نہیں۔ ایران تو اومان کی حدود میں گزرنے والوں جہازوں سے بھی بھتہ لینا چاہتا ہے۔ اب یہ کوئی اسلام کی لڑائی نہیں، حق و باطل کی لڑائی نہیں، نہ ایران اب مظلوم ہے۔ کم از کم اس جنگ میں ایران ظالم ہے جو اپنے سے کمزور ملکوں پر بھتے کے لیے حملے کر رہا ہے اور اسکو روکنے کے لیے ہی اس کو جواب دیا جارہا ہے۔ #IranWar‌ #Pakistan
19
108
2
354
11,016
الجزیرہ آرٹیکل میں ایران پر سنجیدہ سوالات الجزیرہ میں ایک آرٹیکل چھپا ہے جس میں وہی سوال لکھا ہوا ہے جو آج ہر شخص کی زبان پر ہے کہ اس خطے میں امریکہ کا سب سے بڑا اتحادی اور ایران پر حملے کا آغاز کرنے والا بلکہ اس جنگ کا ماسٹر مائنڈ تو اسرائیل ہے۔ لیکن ایران نہ اسرائیل پر کوئی حملہ کر رہا ہے اور نہ امریکہ کے نیول اثاثوں کو نشانہ بنا رہا ہے جہاں سے ایران پر 90٪ حملے ہورہے ہیں۔ البتہ پاکستان کی وارننگ کے بعد وہ سعودی عرب کے حوالے سے محتاط ہوگیا ہے اور اب انکو حوثیوں کے ذریعے تنگ کر رہا ہے۔ آرٹیکل میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ اس دوران اسرائیل نے غزہ اور لبنان میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور امریکی جہازوں کی ری فیولنگ بھی کر رہا ہے۔ پھر ایران نے اسرائیل سے آنکھیں کیوں بند کر لی ہیں۔ بحرین، کویت اور اومان جیسے چھوٹے چھوٹے شہروں جتنے ملکوں پر ہی میزائل کیوں برسا رہا ہے۔ اس کی دو وجوہات بیان کی گئی ہیں۔ اگر حسن ظن سے کام لیں تو یہ کہا جاسکتا ہے کہ ایران خوفزدہ ہے کہ اگر اسرائیل پر حملہ کر دیا تو اس کی طرف سے بھی حملے شروع ہوجائنگے بلکہ حسب معمول وہ ایرانی قیادت اور پاسداران کے لیڈروں کو مارنا شروع کر دے گا۔ اگر امریکی بحری بیڑہ ڈوب گیا تو شائد صدر ٹرمپ کو ایران پر زیادہ بڑے حملوں کا جواز مل جائے اور امریکہ عوام جو جنگ کے خلاف ہے وہ ایران سے بدلہ لینے کے لیے جنگ کی حامی بن جائے۔ لہذا اس خوف سے ایران صرف ان چھوٹے چھوٹے ملکوں پر ہی حملے کرتا جارہا ہے۔ لیکن اگر سوئے ظن سے کام لیں تو یہ کہا جائیگا کہ پاسدران میں موجود موساد ایران کا کنٹرول سنبھال چکی ہے اور وہ گریٹر اسرائیل کی راہ ہموار کرنے کے لیے اسرائیل کے پڑوس میں موجود مسلمان ممالک کو مکمل طور پر تباہ کرنا چاہتی ہے اور وہی اپنے مقدس ملک اسرائیل پر حملہ نہیں کر رہی نہ امریکی نیول اثاثوں کو کوئی نقصان پہنچانا چاہتی ہے۔ #Pakistan #IranWar‌
15
106
3
285
7,794
ان افغانیوں کی پاکستانیوں سے نفرت دیکھیں۔ پھر جب فوج انکو نکالنے کی بات کرتی ہے تو پی ٹی آئی، محمود اچکزئی اور فضل الرحمان آگ بگولہ ہوجاتے ہیں۔ #Pakistan #Afghanistan
3
30
64
1,437