انیتا عمیر (@Blmarvi) header
انیتا عمیر (@Blmarvi) profile picture

congenital N-Legi میں پنجابی آں تے پنجابی اچ گل کرنا پسند اے فالو کرو فالو کراں گی

Joined June 2019
Photo by انیتا عمیر (@Blmarvi)Photo by انیتا عمیر (@Blmarvi)Photo by انیتا عمیر (@Blmarvi)Photo by انیتا عمیر (@Blmarvi)Photo by انیتا عمیر (@Blmarvi)Photo by انیتا عمیر (@Blmarvi)Photo by انیتا عمیر (@Blmarvi)Photo by انیتا عمیر (@Blmarvi)Photo by انیتا عمیر (@Blmarvi)Photo by انیتا عمیر (@Blmarvi)
آپ کی زکواة صدقہ خیرات پر سب سے پہلے اور سب سے زیادہ حق آپ کے اپنوں کا ہے سڑک پہ کھڑے پروفیشنل فقیروں کا نہیں نہ ہی ان این جی اوز کا جن کو انسانیت کے نام پہ اپنا پیسہ دیکر دراصل آپ شوخی اور تعلق قائم رکھنا چاہتے ہیں۔ وہ مسلمان ہی نہیں جو خود امیر ہو اور اس کے بہن بھائی غریب ہوں
57
294
4
427
میں سمجھوں گی پاگل نیناں سونا ہی نہیں چاہتے ورنہ جس ملک میں ہوں یہاں دھوپ نکلنے والی ہے
1
142
انیتا عمیر retweeted
Happy independence day Pakistan zindabad
1
1
11
156
انیتا عمیر retweeted
A Brave girl..❤️✌️ She stands for justice whether it’s the planet or Palestine 🇵🇸 Free #GretaThunberg #FreeGaza #GlobalSumudFlotilla #IsraelTerroristState
2
38
53
3,373
انیتا عمیر retweeted
خان صاحب کا فلسفہ: قوم اسرائیل کو کوسے تو ثواب ✅ میں سسرائیل کو کوسوں تو عذاب ❌
5
25
1
46
936
انیتا عمیر retweeted
اس پوسٹ کو عنوان دیں😡😡
14
30
1
64
790
انیتا عمیر retweeted
Replying to @pmln_org
@MaryamNSharif لڑکی فون پر روتی ہے ان کو ہر دوسرے دن DPO آفس چنیوٹ میں ان کے عملے کی جانب سے پریشان کیا جاتا ہے درخواست واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالا جاتا چنیوٹ میں ایک گروہ مسلسل بلیک میل کر رہا تصاویر وائرل کر رہا ہے بیچاری کو طلاق بھی کرا دی گئی پلیز میرٹ پر اس کی مدد کیجیے
2
2
1
7
251
انیتا عمیر retweeted
صیہونیوں کےخلاف بولنے پر گروک کو تک بند کردیا اور لوگ توقع رکھتے ہیں کہ نیازی اسرائیل کی مذمت کریگا 🤦‍♂️🤷‍♂️
5
24
115
2,099
انیتا عمیر retweeted
اسے زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کریں 👇
جناب @CMShehbaz @AbbasiHanifPMLN @TararAttaullah ساڑھے تین سال قبل پاکستان ریلوے کا ملازم جاوید انور مسیح، خانپور ریلوے اسٹیشن پر اپنی ڈیوٹی سے ہٹ کر کروائی گئی کپلنگ کے دوران جاں بحق ہو گیا تھا۔ اس کی بیوہ اور یتیم بچی کو نہ تو انشورنس ملی نہ وعدہ شدہ پلاٹ۔ ان کے لیے کچھ کریں
2
22
45
2,009
انیتا عمیر retweeted
انڈیا کے سابق وزیراعلیٰ وِجے روپانی کی ہر گاڑی پر 1206 نمبر لکھا ہوتا تھا — یہ نمبر ان کی خوش نصیبی کی علامت تھا۔ لیکن قسمت نے اسی نمبر کی تاریخ، 12 جون 12.06 کو ان کی زندگی کا اختتام لکھ دیا۔
3
43
212
1,690
انیتا عمیر retweeted
یہ اتنی بھیانک گرمی بھی نان فائلرز کی وجہ سے پڑ رہی ہے 🔥 🥵 💦 🔥
2
2
12
243
انیتا عمیر retweeted
تین دن میں محبوب قدموں میں والا کوئی عمل کیا ہے حافظ صاحب نے ٹرمپ پر
2
2
15
518
انیتا عمیر retweeted
تبلیغی جماعت سے نکالے جانے کے بعد طارق جمیل کو ایک نئی جماعت بنانی چاہئے: تحریک تبلیغ انتشار
18
19
1
193
3,575
انیتا عمیر retweeted
اور کمر کس کے یوتھیوں کا احتجاج شروع
4
7
17
425
انیتا عمیر retweeted
خاتم النبیین تو سیکھ کر بھی غلط پڑھتا ہے جو نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو آخری نبی نہ مانتا ہو تو نمازیں سیکھنے سے بھی بندہ مرتد ہی رہتا ہے
2
5
158
انیتا عمیر retweeted
اس کی بے بے پر تو مزاری چڑھا تھا پھر یہ کھوسہ کیسے بن گیا ؟
6
3
1
22
431
انیتا عمیر retweeted
پھانسی گھاٹ کا دروازہ بھی فجر کے وقت ہی کھلتا ہے
1
1
10
231
انیتا عمیر retweeted
جنہوں نے اپنے سابقہ آئی ایس آئی چیف کو نہ چھوڑا وہ فتنہ الیہود نیازی لنگڑے کو کیسے چھوڑ دیں گے
2
10
201
انیتا عمیر retweeted
ایرانی ثقافت میں گھروں مذہبی مقامات پر جوتے اتارنا معمول کی بات ہے، اور آیت اللہ خامنہ ای جو جوتے پہنے ہوئے تھے، وہ ممکنہ طور پر مخصوص اندرونی استعمال کے تھے دیگر السلامی لیڈران بھی جب ایرانی سپریم لیڈر سے ملتے ہیں ایرانی ثقافت اور تعظیم کو مد نظر رکھتے ہوئے جوتے اتار کر جاتے ہیں
2
2
7
222
انیتا عمیر retweeted
اوپر والی وڈیو میں انڈین آرمی کیخلاف پوسٹ کرنے پر انڈین پولیس ان کی چمڑی ادھیڑ کر گلیوں میں گھما رہی ہے نیچے وڈیو میں پاک آرمی پر کھلے عام بھونکنے بغاوت پر اکسانے اور سرکاری فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث مجرمہ وکٹری کا نشان بناتے ہوئے پولیس پروٹوکول میں عدالت آ رہی ہے
2
26
43
781
انیتا عمیر retweeted
سیمپسن کارٹون کی 11 سیریز faith off میں ایک مسخرہ سیاسی کردار دکھایا گیا ہے جو سر بالٹی پہن کر گھومتا ہے پھر کسی جرم میں پکڑا جاتا ہے اور جیل میں ہی مر کھپ جاتا ہے اس کے مرنے پر تل ابیب میں سوگ کا اعلان کیا جاتا ہے۔
85
563
30
1,363
115,633