بتول retweeted
اج سے تین سال پہلے اسی دن صحافی ارشد شریف کو کینیا میں بے دردی سے شہید کر دیا گیا 💔
قاتل "نامعلوم" نہیں — سب کو معلوم ہیں، مگر انصاف آج تک لاپتہ ہے!
یہ ویڈیو اس دن کی یاد دلاتی ہے جب اسلام آباد میں ہزاروں لوگوں نے اپنے ہیرو کو آنسوؤں کے ساتھ الوداع کہا 🇵🇰
#ارشد_شریف_شہید
بتول retweeted
مصر میں مرا ہوا فرعون ہر سال اربوں روپیہ مصر کی عوام کو کما کر دیتا ہے
اور ہمارے زندہ فرعون ہر سال عوام کے اربوں روپیہ کھا جاتے ہیں۔
#ٹیکنالوجیاں
بتول retweeted
💞السلام علیکم 💞🕋
🥀❤️صبح بخیر🥀❤️#جمعہ_مبارک
بتول retweeted
انسانی سمگلنگ صرف جرم نہیں، انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ خاموش رہنا مظلوموں کے درد میں شریک ہونے کے مترادف ہے۔ آئیں آواز بنیں اُن کے لیے جنہیں خاموش کرا دیا گیا ہے۔ ✊ #StopHumanTrafficking #VoiceForTheVoiceless"
Human trafficking is one of the most devastating human rights violations of our time,”
Millions of men, women, and children remain trapped in systems of exploitation—forced labour, child labour, forced marriages, and even organ trafficking. These victims are often silenced and hidden from the world.
It’s our responsibility to raise awareness, speak for the voiceless, and take action. Together, we can build a world where every life is valued, and no one is exploited. @SSDOPakistan




















