#IstandwithCivillianSupremacy !! Proud Pakistani ❤

Joined July 2013
Prince Choudry retweeted
چائلڈ لیبر میں پچس فیصد قصور ان کا ہوتا جو ملازم رکھتے ہیں باقی پچتر فیصد قصور انہی کا ہوتا جو ان کو پیدا کرتے اور اولاد نہیں سمجھتے اور منتیں کر کے گھروں دوکانوں پر کام پر رلھواتے ہیں۔ یہ بات کرے بغیر آپ چائلڈ لیبر کا خاتمہ نہیں کر سلتے
22
141
10
507
8,200
یتیم خانے میں پلنے والے 15 سالہ یتیم وسیم عباس کے جب اتنے رونے والے ہیں تو وہ یتیم خانے میں کیوں تھا سوال یہ ہے.
175
234
35
1,288
85,020
Prince Choudry retweeted
یہ بابا اس یتیم کو دو ٹائم روٹی دینے کا روادار نہ تھا اب مرنے پر انصاف کے نام پر دھیاڑی لگانے پہنچ گیا۔
ملتان میں گاڑی نیچے روند کر وسیم عباس کے قتل پر اہل خانہ غم سے نڈھال، نانا کی دہائیاں ، ہمیں انصاف چاہیے، ملزم کو سخت سزا دی جائے وسیم کا والد فوت ہوا والدہ نے دوسری شادی کی تو یتیم خانے چھوڑ آیا تھا، نانا
8
23
96
1,279
بچے پیدا کر کے بانڈڈ لیبر میں بیچے جاتے ہیں یہاں ۔ یہ بہتوں کا کاروبار ہے۔ گھروں میں ، در پردہ کارخانوں میں حتیٰ کے بھکاری گینگز کو۔ اخے لواحقین ۔۔۔۔ اس بچے کا وارث رب تھا ۔ لے گیا ۔ اور خدا کے ہاں عدل میں کسی کی طرف داری نہیں ۔ یہی لواحقین رب کے حضور آخر پیش ہوں گے
6
44
3
197
1,956
Prince Choudry retweeted
یہ بے چاری بھی بچے بچاتے رل گئی ہے
یتیم خانوں کے بھاگنے والے بچوں کو کبھی زندہ نہیں چھوڑا جاتا 😭💔 سانحۂ ملتان پرافشاں لطیف کا دل دہلا دینے والا بڑا انکشاف۔ یتیم خانوں اور شیلٹر ہومز کے تعفن زدہ نظام کے پیچھے چھپے ہولناک حقائق سے پردہ اٹھا دیا👇 ویڈیو لازمی دیکھیں اور شیئر کریں #stopchildabuse #savetheorphans
19
520
3
1,400
19,783
Prince Choudry retweeted
لاش پر گد آگئ ہے۔ بچہ یتیم خانہ چھوڑ آئے کہ پالنا نہ پڑے۔ انصاف چاہیئے ہوتا تو بچہ بے یار و مددگار یتیم خانہ نہ چھوڑتے۔
ملتان میں گاڑی نیچے روند کر وسیم عباس کے قتل پر اہل خانہ غم سے نڈھال، نانا کی دہائیاں ، ہمیں انصاف چاہیے، ملزم کو سخت سزا دی جائے وسیم کا والد فوت ہوا والدہ نے دوسری شادی کی تو یتیم خانے چھوڑ آیا تھا، نانا
1
28
2
101
1,642
اپنی بیٹیوں کو کھر میں پانی میں نمک مرچ گول کر روٹی بگو کر کھلا دیں مگر ان ظالموں کی نوکری نا کروائیں 💔💔💔 رزق کا وعدہ اللہ تعالیٰ نے سب سے کیا ہے🥹
18
438
8
668
16,649
شکار کھیلا گیا ہے انسان کا ۔ موت سے خوفزدہ جان بچانے کی کوشش کرتے ایک بچے کے ساتھ ۔ اگر اس کو سزائے موت نہیں دی جاتی تو ملک سے یہ قانون ہی ختم کر دیں 302 والا
22
137
4
419
6,413
Prince Choudry retweeted
ہم ایک ایسے بے حس اور وحشی معاشرے میں سانس لے رہے ہیں جہاں غریب ہونا ہی سب سے بڑا گناہ بن چکا ہے۔ رائل آرچرڈ میں ایک 14 سالہ یتیم مزدور بچے کو جس بے دردی اور تکبر سے گاڑی تلے روندا گیا، اور جس غرور سے یہ نام نہاد طاقتور نیچے اترے، وہ نہ صرف اس بوسیدہ نظام بلکہ ہم سب کے اجتماعی ضمیر پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔ اگر بچے سے کام میں کوئی غلطی ہو بھی گئی تھی، تو کیا اس کی سزا اتنی سفاکانہ موت تھی؟
12
91
7
175
5,399
Prince Choudry retweeted
اس کیس کو دہشت گردی عدالت میں لگا کر قتل کیس میں جلد از جلد سزائے موت دلوائی جائے ایسے درندے معاشرے پر بوجھ ہیں کسی جانور کو بھی ایسے نہیں مارا جاتا وہ غریب تو پھر انسان تھا
7
125
8
208
7,221
ملتان میں بچے کو گاڑی کے نیچے کچلنے والے ملزم کو جب عدالت میں پیش کیا گیا تو وہاں موجود وکلاء اور دیگر لوگوں نے پولیس کی حراست میں ملزم کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
2
50
3
159
3,258
Prince Choudry retweeted
وسیم عباس NGO کے یتیم خانے میں پلنے والا بچہ مالدار فرعون کے ہاتھوں مارا گیا شہباز شریف صاحب @CMShehbaz گھر کے اندر کے حالات کی گہرائی تک خبر لیجئے ، تبھی آپکو پتہ چلے گا کہ افشاں لطیف @AfshanLatif2023 سچی ہے 🥹
18
214
14
395
32,398
Prince Choudry retweeted
بات شاید بری لگے لیکن جو نانا اسے یتیم خانے چھوڑ ایا تھا اب اسے انصاف نہیں پیمنٹ چاہیے
ملتان میں گاڑی نیچے روند کر وسیم عباس کے قتل پر اہل خانہ غم سے نڈھال، نانا کی دہائیاں ، ہمیں انصاف چاہیے، ملزم کو سخت سزا دی جائے وسیم کا والد فوت ہوا والدہ نے دوسری شادی کی تو یتیم خانے چھوڑ آیا تھا، نانا
54
187
7
953
28,816
Prince Choudry retweeted
اگر مجرم کو سزا نہ ہو تب پنجاب حکومت قصوروار ہے۔ شارخ جتوئی، پنکی ڈرگ ڈیلر سمیت کراچی میں ہونے والے دیگر ہائی پروفائل کیسوں کی کیا اپڈیٹ ہے
ملتان میں 14 سالہ غریب بچے کو گاڑی تلے کچل دینے کا واقعہ پنجاب کی نام نہاد گڈ گورننس پر بڑا سوالیہ نشان ہے غریب کا بچہ محفوظ نہیں طاقتور قانون سے بے خوف ہیں تو پھر یہ گڈ گورننس کس کے لیے ہے؟ انصاف چاہیے دکھاوے کی حکمرانی نہیں کچھ شرم بھی ہے پنجاب کے حکمرانوں کو ؟؟؟ @hinaparvezbutt @AzmaBokhariPMLN
12
141
1
438
4,383
Prince Choudry retweeted
ملتان میں یتیم بچے کو گاڑی سے کچلنے کا واقعہ آپ سب نے دیکھ لیا۔ اور یہ بھی پڑھ لیا ہوگا کہ بچہ "یتیم خانے" میں تھا۔ ہماری اصطلاح میں جسے شیلٹر کہتے آرہے ہیں۔ ہم آج تک یتیم بچوں کے ساتھ رویوں پر جو جو لکھتے اور دکھاتے آرہے ہیں یہ آپکو آج اسکی ایک جھلک نظر آگئی۔ اور یہ اللہ نے ان لوگوں کو بےنقاب کیا ہے جو لاوارث پر ظلم کرتے ہیں انکے حقوق مارتے ہیں۔ آپ ہمارے کیسز اور آج کے واقعے کو سامنے رکھیں گے تو کافی حد تک سمجھ جائیں گے کہ ہم 2020 سے کس چیز کی نشاندہی کرتے آرہے ہیں۔ جن جن کو اپنوں سے ملایا وہ کیا رونا روتے رہے ہیں۔ خوف خدا نہیں ہے ان میں۔۔۔۔جب دیکھتے ہیں کے بچے کے آگے پیچھے کوئی نہیں ہے اس سے اسکا ہر قسم کا حق چھینتے ہیں۔ مہینے بھر جانوروں کی طرح کام کرواکر صرف چند پیسے دینا۔ اپنے ذاتی کام لینا ۔ تعلیم سے محروم کرنا ۔ شناخت مٹا دینا۔اسکو خوف زدہ رکھنا ۔ اپنے ایک اشارے کا تابع بنانا۔ اور جینے کا حق تک چھین لینا۔ ریاست کو چاہئے ایسے لاوارث بچوں کے لئے ایک منظم نظام لائے۔ ان کے لئے ایک الگ محکمہ قائم کریں۔ انکی مکمل پرورش اپنی تحویل میں کرے۔ ایک ایک قدم پر نظر رکھیں۔ یہ تمام بچے بہت ہی کار آمد شہری بنیں گے۔ اب بھی وقت ہے۔ اس یتیم خانے نے بچے کےمعاملے میں مبینہ طور پر قانون کی خلاف ورزی کی ہے انکے خلاف بھی تحقیقات ہوں تو شاید مزید کچھ سامنے آجائے۔ #waliullahmaroof
34
433
5
886
11,318
Prince Choudry retweeted
آئی فون 18 پرو تقریباً ساڑھے چھ لاکھ کا ہے اور لوگ لائن میں لگ کے فون خرید رہے ہیں اب کسی ماں کے لوڑے نے نہیں کہا کہ اتنا مہنگا فون لینے کی بجائے کسی غریب لڑکی کی شادی کروا دو، کسی غریب کے گھر راشن ڈلوا دو، کسی بیروزگار کو روزگار شروع کروا دو مگر جیسے ہی 👇👇
50
299
6
1,668
99,878
Prince Choudry retweeted
Says the Jemima Goldsmith's personal asswiper in London, who has never been to Pakistan in his life. 🤡
پاکستان عوام کا ہے، فوج کا نہیں۔
45
26
2
202
3,206
Prince Choudry retweeted
کونو کھدروں میں چھپ کر کھڑے موٹرسائیکل سواروں کا چالان کرنے والے ٹریفک اہلکاروں سے پوچھنا چاہئیے کہ بغیر مناسب لاکنگ یہ اتنا بڑا ٹرالر شہر میں کیسے پھر رہا تھا۔لئکن پوچھے کون بھئی۔ جو پوچھے گا اس پر بھی چالان ہو گا
لاہور، گڑھی شاہو خوفناک حادثہ، کینٹینر مرکزی شاہراہ پر Haval گاڑی پر گرگیا، میاں، بیوی اور انکا بیٹا جان کی بازی ہار گئے۔
13
93
7
219
5,026
Prince Choudry retweeted
فیروزوالہ پیرا فورس ریڑھیوں سے مفت سامان لینے لگی میرا کام تھا ثبوت آپ تک پہنچاؤں آگے یہ خرام خوری پہنچانا آپ پر ہے کہ کدھر تک پہنچانی ہے
6
354
7
508
6,518