Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria) profile picture
Pakistan
Joined September 2019
Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
جج صاحب نے بلوچستان کے لیئے کیا کیا ہے؟ بلکہ بلوچستان سمیت پورے پاکستان اور اسکی عدلیہ کو اس حال تک پہچانے میں انکا اہم کردار ہے۔ کچھ دن پہلے بلوچستان سے تعلق رکھنے اور پاکستان میں انسانی حقوق اور بلوچستان کے لئیے آواز اُٹھانے اور کام کرنے والا بڑا نام ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور انکے شوھر ایڈوکیٹ ھادی جو اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں ، سڑک سے بیرئیر ہٹانے کے کیس میں اُنکی کچھ عبوری احکامات کیخلاف اپیلیں جب سپریم کورٹ میں پہنچی تو انکو بروقت سماعت کے لئیے مقرر نہ کیا گیا۔ جس باعث دونوں وکیلوں کو مجموعی طور پر دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ جس ۳ رکنی ججز کمیٹی نے اس مقدمے کو سماعت کے لئیے فوری مقرر کرنا تھا اس میں جسٹس منیب، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر رکن ہیں۔ جسٹس منیب اور بلوچستان کے خود ساختہ نمائندہ جج اگر یہ مقدمہ فوری سماعت کے لئیے مقرر ہی کر دیتے ٹرائل کو میرٹ پر ہی روکنا پڑ سکتا تھا مگر ایسا نہیں ہوا اور ٹرائل کورٹ نے اُسی روز ایڈوکیٹ مزاری اور انکے شوہر کو دس دس سال کی قید کی سزا سنا دی۔
جسٹس جمال خان مندو خیل کی ریٹائرمنٹ سے قبل بلوچستان ہائیکورٹ میں عزت افزائی...
38
268
7
1,090
45,487
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
۔۔۔ڈان نیوز کی رپورٹ فوج کے ماتحت اداروں FWO NLC کو خلاف ضابطہ ٹھیکے کیسے دیے گئے پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (PPRA) کے قوانین کے تحت لازمی ٹینڈرز کو مدعو کیے بغیر فوج کی زیر قیادت اداروں - نیشنل لاجسٹکس سیل اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کو اربوں روپے کے 16 میگا پراجیکٹس کے ٹھیکے دیے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق، واپڈا نے NLC، FWO، KS&EW اور RailCorp کے مشترکہ منصوبے کو 126 ارب روپے کی گریٹر کراچی بلک واٹر سپلائی اسکیم کا ٹھیکہ بھی دیا ہے۔ 16 mega projects awarded to NLC, FWO against procurement rules, IHC told dawn.com/news/1780734
5
83
2
213
7,017
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
ہمیں تحفظ دینے کے بجائے اب کیا میرے کیس اب سیاسی ڈیلاگ بن گئی؟ نام نہاد انکوائری کمیٹی بنائی گئی کیا اس کمیٹی کا آج تک رپوٹ سامنے آئی؟ میں پوچھنا چاہتی ہوں کیا حکومت ہمیں تحفظ دے سکتی ہے؟ کیا ملزموں کو قانون کے تحت سزا مل سکتی ہے ؟ حکومت ملزموں کو قانون کے کٹہرے میں لا سکتی ہے؟ ہم اور کتنا اس اذیت کو برداشت کرے؟ #JusticeForAsmaJattak #JusticeForInayatullahJattak @MHidayatRehman @HamidMirPAK @DrJalalBaloch1 @SabihaBaloch_ @Meena_Majeed @MahrangBaloch_
3
55
5
144
7,078
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
#بلوچستان میں 1. اسکول سے محروم #بچوں کی تعداد 40 لاکھ 2. بے روزگار #نوجوانوں کی تعداد 20 لاکھ 3. 5000 اسکول ایک کمرہ پرُمشتمل - #پانی، بجلی، بعیت الخلاء سے محروم 4.ُ 70% آبادی کثیر الجہتی غربت کا شکار 5. معاشی و صنعتی تنزل منفی 6% یعنی reverse میں 7. #افغانستان اور #ایران سے تجارت بند 8. غربت میں بلوچستان عالمی سطح پر سب سے آگے ایک ایسے خطہ میں #وزیراعلیٰ_سیکرٹریٹ کے اخراجات میں 200% کا اضافہ - اور عوام سے خائف حکمرانوں کا یہ قلعہ نما حصار کو بلوچستان اور کوئٹہ کی ترقی کاُنام دینا -
Quetta’s Transformation Is Just Getting Started! Development is gaining momentum in Quetta under the vision of our Chief Minister of Balochistan, Mir Sarfraz Ahmed Bugti. From urban transformation to modern infrastructure, a new chapter of development is taking shape. And this is just the beginning — much more is coming! Soon, Quetta aims to emerge as one of Pakistan’s leading cities in urban development. #QuettaTransformation #Balochistan #Development
17
51
7
165
18,031
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
سب ڈھکوسلے اور ڈرامہ بازی ہے۔ رحمت کے والد حاجی صالح صاحب 2019 سے مسلسل اپنا علاج اور معمولی چیک اَپ کراچی سے کروا رہے ہیں۔ چار دن پہلے اسی اسمبلی کی رکن کلثوم نیاز بھی کراچی میں گردے کا آپریشن کروا چکی ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ کے آبائی ضلع ڈیرہ بگٹی میں جنوری 2024 سے جون 2025 تک 15 ماہ کے دوران 50 سے زائد خواتین زچگی کے دوران زندگی کی بازی ہار چکی ہیں۔ اور کوئی محکمۂ صحت کا ریکارڈ بھی نکال کر دیکھے کہ بلوچستان حکومت ہر سال کراچی کے نجی ہسپتالوں، خصوصاً آغا خان ہسپتال کو بلوچستان کے ایک مخصوص طبقے کے علاج و معالجے کے لیے کتنی رقم ادا کرتی ہے۔
اچھی بات یہ ہے کہ بلوچستان کے ہسپتال میں اتنی جدت دی گئی ہے کہ حکمران اشرافیہ وہاں سے علاج کروا رہا ہے ۔ جس دن وزیراعظم ، وفاقی و صوبائی وزرا و وزرائے اعلیٰ اور ارکان پارلیمینٹ اپنا علاج اپنے ہسپتالوں سے کروانا شروع کریں گے اس دن سے ملک میں صحت کے شعبہ میں انقلابی تبدیلی آئے گی ۔ وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے اس سفر کا آغاز کرکے ایک مثبت قدم اٹھایا ہے امید ہے باقی بھی اس کی پیروی کریں گے ۔
6
30
2
126
26,381
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
کیا حکومت آج ایک ملزم کے سامنے اتنا بے بس ہے کہ اپنی وعدہ اور دسخت کا حق ادا نہیں کرسکتا؟ اس چار آف ڈیمانڈ کے بدلے ایک مظلوم خاندان کو کیا ملا؟ کتنے لوگ اس چار آف ڈیمانڈ کے بد قتل ہوئے ؟ کیا حکومت جواب دے سکتا ہے؟ کیا حکومت اپنے کئے ہوئے وعدوں پر اتر سکتی ہے؟ #JusticeForAsmaJattak #JusticeForInayatullahJattak @HamidMirPAK @hrw @DostainMurad
1
50
6
115
2,730
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
میں ایک مظلوم بیٹی ہوں جس کی زندگی ایک المناک واقعے نے ہمیشہ کے لیے بدل دی ۔ میرے اغوا کے بعد ہمارا خاندان اپنے پیارونلں کو کھوتا چلا گیا اور میرے والد عنایت اللّہ جتک کو بھی بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ آج ہمارا خاندان خوف اور عدم تحفظ میں زندگی گزار رہا ہے۔#JusticeForAsmaJattak
6
141
32
224
18,568
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے صحافی اسد طور کی رٹ درخواست پر این سی سی آئی اے کے تفتیشی افسر کو آئیندہ تاریخ پر طلب کر لیا ہے اور ھدایت کی ہے کہ انکوائری کے دوران صحافی کو حراساں نہ کیا جائے۔ سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین سومرو نے ریمارکس دئیے کہ اگر کوئی صحافی اپنے تجزیے میں اپنی خبر کے ذریعے کا باقاعدہ حوالہ دیتا ہے تو پھر اُس صحافی کی ذمے داری پوری ہو جا تی ہے اور بات اصل خبر دینے والے پر آ جاتی ہے۔ اسد طور کا موقف ہے کہ عمران خان کی بگڑتی صحت کے حوالے سے انکے تجزیے کی بنیاد علیمہ خان کی درخواستیں ہیں جن میں سے ایک آج جسٹس سومرو کے سامنے سماعت کے لئیے مقرر ہے۔ اسد طور کے مطابق عمران خان کی صحت کے حوالے سے مزید تجزیے کی ایک بنیاد پشاور کے صحافی کی ایک خبر تھی جس کا باقاعدہ حوالہ بھی دیا گیا۔
19
122
2
725
38,191
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟
745
3,758
198
13,055
410,875
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
🚨🚨 قاضی فائز عیسیٰ بہرحال ایک ویژنری چیف جسٹس تھے جاتے جاتے سُپریم کورٹ میں انصاف کا قبرستان بنوا گئے تھے، صحافیوں کو چاہئے وہاں موجود کسی ایک قبر میں اپنا روم بھی بنا لیں یوں سڑک پر مت بیٹھیں۔
سپریم کورٹ کے عدالتی رپورٹرز کی پریس ایسو سی ایشن نے چیف جسٹس یحی آفریدی کی طرف سے بلڈنگ سے باہر نکالے جانے کے بعد شاہراہِ دستور پر اپنا اوپن ائیر پریس روم بنا لیا وکلا تحریک کے دوران سڑکوں پر رُلنے والے ان ججوں کی بحالی میں سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے ساتھ ساتھ پریس ایسو سی ایشن نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا
3
81
1
399
5,349
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
اسلام آباد میں پورے ملک کے صحافیوں کا اکٹھ بہت اچھی بات ہے اور اسکو بار بار اور مزید ہونا چاہیئے، پورے ملک سے آئے صحافیوں کو اسلام آباد میں خوش آمدید ! ایسے کنونشن میں پی ایف یو جے کی قیادت کو خود کو احتساب کے لیئے پیش کرنا چاہیئے اور آئیندہ کے لیئے ٹھوس حکمت عملی وضع کرنی چاہیئے۔ میری تجویز ہے کہ آئیندہ ایسا کنونشن کوئٹہ بلوچستان میں منعقد کیا جائے۔
8
55
1
506
13,377
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
The state of judiciary in Pakistan. No notice, no hearing and arrest warrants
نہ کسی پیشی کا کوئی نوٹس موصول ہوا نہ ہی وکیل کے ذریعے کوئی اطلاع ملی، سماعت بھی ہوگئی اور مجھے غیرحاضر بھی قرار دے کر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ یہ ہے پاکستان میں عدالتوں کا حال! یہ ہے انصاف کا معیار
16
382
3
1,206
27,738
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
جسٹس اعظم خان نے ایزدوکیٹ ایمان مزاری اور ایڈوکیٹ ھادی علی چٹھہ کی طرف سے دائر سزا معطلی کی درخواستوں کی جلد سماعت کی درخواست سننے سے انکار کر دیا اور کہا کہ سپریم کورٹ کی حکمنامے کی مصدقہ نقل نہیں لگائی گئی۔ اس پر درخواست گذاروں کے وکیل ایڈوکیٹ فیصل صدیقی نے مصدقہ نقل پیش کر دی تو جج صاحب بولے کہ یہ دفتر میں دائر کی جائے جسکے بعد جلد سماعت کی درخواست نئے سرے سے مقرر کی جائیگی۔ واضح رہے رجسٹرار آفس نے بھی اس حوالے سے کوئی اعتراض نہیں لگایا تھا۔
42
536
13
2,563
77,332
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
غریبوں کی ساری بستیاں اکھاڑ پھینکیں ان کے گھروں پر بلڈوزر چلا دیے مگر اسی بری امام میں ایک طاقتور کا غیر قانونی ڈیرہ آج بھی موجود ہے اور پھر جیسے ہی شاہرہ دستور پر کانسٹیٹیوشن ون کے الیٹ ترین حکمران کلاس کے 263 اپارٹمنٹ کے سامنے یہ بہادر آفیسر پہنچی تو سجدے میں گر گئ بس اتنی سی بہادری کی داستان ہے کہ غریبوں کے گھر اجاڑ سکتی ہے
اس خاتون کو ایوارڈ ملنے پر بہت خوشی ہوئی ھے۔ اس بہادر آفیسر نے کسی بھی سیاسی پریشر کو سائیڈ پر رکھتے ہوئے آدھے اسلام آباد کو (ناجائز تجاوزات) اکھاڑ پھینکا ھے۔۔ ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ اور ڈائریکٹر میونسپل ایڈمنسٹریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازا گیا...!!
44
341
7
902
28,295
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
ایک سال پہلے گریڈ 18 میں ترقی پانے والی انعم فاطمہ کے پاس ایک تیسرا عہدہ بھی ہے، وہ گریڈ 20 کی پوسٹ پر چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد بھی ہیں۔ 2024 میں چوہدری مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنا ان کا ایسا کارنامہ تھا جو مخصوص حلقوں میں سالوں تک یاد رکھا جائے گا۔
ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ اور ڈائریکٹر میونسپل ایڈمنسٹریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔۔!!
126
1,322
40
3,841
160,682
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
Two journalists picked up from Balochistan Reports from Quetta, Balochistan, say 2 journalists, Sana Achakzai & Maqbool Ahmed Jaffar, were picked up separately from their residences last night in Quetta & taken to undisclosed locations. They remain missing. @CPJAsia @RSF_inter
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دو صحافیوں، ثنا اچکزئی اور مقبول احمد جعفر، کو مبینہ طور پر حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ سوشل میڈیا پر دونوں کی گمشدگی سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔
2
25
2
39
7,446
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
پہلے ان کا احتساب ہو جو ضابطہ اخلاق کو چھوڑ کر، آئین کو توڑ کر اقتدار پر قبضہ کرتے ہیں۔ یہ لوگ خود پر آئین بھی لاگو نہیں ہونے دیتے۔ آپ کو کہتے ہیں آپ لوگوں کی ذہن سازی کررہے ہیں اور خود حکومت، پارلیمنٹ، عدلیہ اور میڈیا پر قبضہ کرلیا ہے، مطیع اللہ جان
7
489
2
1,435
10,673
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
پنجاب میں امتحانات میں چیکنگ کے نام پر بچیوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے ۔ امتحانی سینٹر سے ایک بچی کے ہوشربا انکشافات
71
2,199
49
3,808
67,808
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
Why Journalism is one of the most dangerous professions in Pakistan? What happened on 19th April 2014? #JournalismIsNotACrime #EndImpunity #PressFreedom
93
250
25
1,564
102,485
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
ٹرمپ نے ایران پر دوسراحملہ کر کے انہیں رسوا کیا جنہوں نے اسے دوسری دفعہ نوبل امن انعام کے لئے نامزد کیا ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے کے بعد پاکستان کو مودی سے خبردار رہناہے اور داخلی استحکام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے مزید تفصیلات اس vlog میں youtu.be/Juz_GH39_m4?si=wTpa…
264
2,018
48
9,466
542,343