رہا کرو رہا کرو صحافی نیاز بلوچ کو رہا کرو
نیاز بلوچ کو 12 نومبر کی رات اپنے گھر سے سیکورٹی فورسز اٹھا کر نامعلوم مقام منتقل کردیا جو تاحال لاپتہ ہے۔ خاندانی ذرائع
#Releaseniazbaloch
@Baloch44332211
بلوچستان کوئی تجربہ گاہ نہیں بلوچستان کی نمائندگی بلوچستان کی بیٹیوں کا حق ہے، چاندنی کاکڑ
@HibaFawadPk
تفصیل کیلئے لنک پت کلک کیجئے 👇
facebook.com/100064729056389…
316
ضلع شیرانی کے علاقے کلی مانڑی میں دو نوجوان پشتون چرواہے جو پرسوں سے لاپتہ تھے گزشتہ روز مردہ حالت میں ملے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق جائے وقوعہ کے قریب گر*نیڈ یا گو*لے جیسی ایک مشکوک چیز بھی ملی ہے۔
نوٹ: نوجوان چرواہوں کی تصویر AI کی ہے۔
اگر اتنے واضح شواہد کے باوجود بھی کسی کو حبا فواد چودھری کے کاکڑ ہونے پر شک ہے تو ٹھیک ہے آپ کی سوچ آپ کی مرضی 😍
صحافی نیاز بلوچ کے اہل خانہ کےمطابق سیکیورٹی اداروں نے ان کےگھر پر چھاپہ مار کر نیاز بلوچ کو حراست میں لیا اور جبری طور پر لاپتہ کر دیا لیکن اس کے باوجود تاحال حکومتی سطح پر ان ماورائے آئین اقدامات کا کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔ چیئرمین نصراللہ بلوچ کی پریس کانفرنس
@HamidMirPAK
مستونگ سے تعلق رکھنے والے صحافی نیاز جان بلوچ کی گمشدگی کو تین دن مکمل ہوگئے۔🥲
@HamidMirPAK @Matiullahjan919 @AsadAToor
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اسلام آباد میں پنجاب والوں کو بلوچستان کے معدنی وسائل کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں جن سے ماضی کی طرح مستقبل میں بھی وفاق کو بھرپور فائدے حاصل ہوں گے۔
اسلام آباد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026
1
484
صحافی پورے علاقے کی آواز ہوتا ہے لیکن جب کبھی کسی طریقے سے اس کی آواز بند کرائی جاتی ہے تو اس کے حق میں آواز اٹھانے والے پرنٹ پر بھی نہیں ملتے۔
بلوچستان کی محکوم و مظلوم عوام کی آواز اٹھانے والے صحافی اور سوشل ایکٹوسٹ نیاز بلوچ گزشتہ دو روز سے مستونگ سے لاپتہ ہیں۔
@HamidMirPAK
صحافی نیاز بلوچ مبینہ طور پر لاپتہ
خاندانی ذرائع کے مطابق صحافی و سماجی کارکن نیاز بلوچ کو گزشتہ رات تقریباً 12:30 بجے مستونگ کے علاقے کلی کاریز سور میں ان کی رہائش گاہ سے مبینہ طور پر لاپتہ کیا گیا۔ اہل خانہ کے مطابق تاحال ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں مل سکی۔
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
جج صاحب نے بلوچستان کے لیئے کیا کیا ہے؟
بلکہ بلوچستان سمیت پورے پاکستان اور اسکی عدلیہ کو اس حال تک پہچانے میں انکا اہم کردار ہے۔
کچھ دن پہلے بلوچستان سے تعلق رکھنے اور پاکستان میں انسانی حقوق اور بلوچستان کے لئیے آواز اُٹھانے اور کام کرنے والا بڑا نام ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور انکے شوھر ایڈوکیٹ ھادی جو اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں ، سڑک سے بیرئیر ہٹانے کے کیس میں اُنکی کچھ عبوری احکامات کیخلاف اپیلیں جب سپریم کورٹ میں پہنچی تو انکو بروقت سماعت کے لئیے مقرر نہ کیا گیا۔ جس باعث دونوں وکیلوں کو مجموعی طور پر دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ جس ۳ رکنی ججز کمیٹی نے اس مقدمے کو سماعت کے لئیے فوری مقرر کرنا تھا اس میں جسٹس منیب، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر رکن ہیں۔ جسٹس منیب اور بلوچستان کے خود ساختہ نمائندہ جج اگر یہ مقدمہ فوری سماعت کے لئیے مقرر ہی کر دیتے ٹرائل کو میرٹ پر ہی روکنا پڑ سکتا تھا مگر ایسا نہیں ہوا اور ٹرائل کورٹ نے اُسی روز ایڈوکیٹ مزاری اور انکے شوہر کو دس دس سال کی قید کی سزا سنا دی۔
کوئٹہ کے علاقے پنجپائی میں گزشتہ کچھ دنوں سے آپریشن جاری ہے مقامی لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
399
سردار عبدالرحمٰن کھیتران خیبرپختونخوا سے یہاں حالات زیادہ خراب ہیں۔ بلوچستان میں بلوچ بیلٹ مکمل نو گو ایریا بن چکا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس چار پانچ لوگ چلا رہے ہیں۔
لیکن اس کے باوجود علی مدد جتک کا کہنا ہے سرفرازبگٹی 2034 تک وزیراعلی بلوچستان رہے گے۔
ایمان مزاری اور ہادی علی کےخلاف پولیس سےلڑائی جھگڑےکےکیس میں ضمانت منظور،پولیس نےریکارڈ عدالت میں پیش کردیا۔
عدالت نےایمان مزاری اور ہادی علی کی 5،5ہزار روپے کےمچلکوں کےعوض ضمانت منظور کی۔ایمان مزاری اور ہادی علی کےخلاف کارسرکار میں مداخلت کاتھانہ کوہسار میں مقدمہ درج ہے۔
314
کوئٹہ:ایڈوکیٹ منیر احمد خان کاکڑ کا صحافی سید عبید آغا، ڈاکٹر ثناء اور پاکستان ایمیج نیوز کے دفتر پر این سی سی آئی اے کے چھاپوں کی مذمت
@HamidMirPAK
@Matiullahjan919
@AsadAToor
@AzazSyed
@mbilalghauri
تفصیل 👇
facebook.com/100064729056389…
کوئٹہ: عطرخان ہزارہ کے مطابق، پولیس نے انہیں گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس کے ساتھ ہی ان کے چھوٹے بیٹے کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ وہ وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت تمام ذمہ داران سے انصاف کی اپیل کر رہے ہیں۔
این سی سی آئی اے کا بلوچستان ایمیج نیوز کے دفتر، صحافی آغا عبید کے گھر اور دفتر سمیت ڈاکٹر ثناء اچکزئی کے گھر پر چھاپہ
اِن کارروائیوں کے پیچھے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی، عمران زرکون اور وہ لوگ ہیں جو اس وقت وزیراعلیٰ سے مفادات وصول کر رہے ہیں۔ صحافی آغا عبید
گزشتہ رات قلعہ عبداللہ مسیزی میں جو واقعہ پیش آیا ہے یہ کوئی اور نہیں بلکہ سابق افغان آرمی کے اہلکار ہیں۔ ملک ضیاءالدین کاکڑ
مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
قلعہ عبداللہ: تنگ مسیزئی میں فائرنگ، مسیزی کے دو افراد جان کی بازی ہارگئے۔ کوئٹہ چمن شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔
498
گزشتہ رات قلعہ عبداللہ مسیزی میں جو واقعہ پیش آیا ہے یہ کوئی اور نہیں بلکہ سابق افغان آرمی کے اہلکار ہیں۔ ملک ضیاءالدین کاکڑ
مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
قلعہ عبداللہ: تنگ مسیزئی میں فائرنگ، مسیزی کے دو افراد جان کی بازی ہارگئے۔ کوئٹہ چمن شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔
































