𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 (@BTCircle_) header
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 (@BTCircle_) profile picture

𝗕𝗼𝗹𝗱 𝗧𝗿𝗮𝗱𝗲 𝗖𝗶𝗿𝗰𝗹𝗲 Trading Psychology Short-term Stress سے Long-term Peace تک کا سفر Follow for Trading Journey Think Smart Not Emotional

Malaysia
Joined October 2019
Photo by 𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 (@BTCircle_)Photo by 𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 (@BTCircle_)Photo by 𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 (@BTCircle_)Photo by 𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 (@BTCircle_)Photo by 𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 (@BTCircle_)Photo by 𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 (@BTCircle_)Photo by 𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 (@BTCircle_)Photo by 𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 (@BTCircle_)Photo by 𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 (@BTCircle_)Photo by 𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 (@BTCircle_)
ٹریڈنگ میں ایک خاموش تبدیلی آتی ہے جو اکثر لوگوں کو محسوس بھی نہیں ہوتی۔ شروع میں انسان profit کے بارے میں سوچتا ہے۔ پھر کچھ losses کے بعد وہ صرف loss avoid کرنے لگتا ہے۔ اور یہی shift dangerous ہے۔ کیونکہ جب focus “نقصان سے بچنے” پر آ جائے تو decision fear سے ہونے لگتے ہیں۔ جلدی exit۔ missed opportunities۔ اور constant doubt۔ Fear انسان کو محفوظ نہیں بناتا۔ یہ اسے inconsistent بنا دیتا ہے۔ Professional trader loss سے نہیں ڈرتا۔ وہ uncontrolled loss سے ڈرتا ہے۔ اسی لیے وہ ہر trade سے پہلے accept کر لیتا ہے: “یہ trade غلط بھی ہو سکتی ہے۔” Acceptance anxiety ختم کر دیتی ہے۔ اور calm mind بہتر decisions لیتا ہے۔ آپ سبھی کو بہت بہت عید مبارک خوش رہیے خوشیاں بانٹتے رہیے یہی زندگی کی خوبصورتی ہے۔ #عيد_الفطر_1447هـ #عيد_الفطر_١٤٤٧ه
5
12
1
137
18,619
Revenge trading صرف loss واپس لینے کی خواہش نہیں ہے۔ اس کے پیچھے ایک اور چیز ہوتی ہے: "میں غلط کیسے ہو سکتا ہوں؟" ایک loss آپ کی ego کو hurt کرتا ہے، اور پھر آپ market سے پیسے نہیں… اپنی عزت واپس لینے نکلتے ہیں۔ ایک trade لیتے ہیں، پھر دوسری، پھر risk بڑھاتے ہیں۔
1
2
515
اور آخر میں وہی trader جس نے صرف ایک loss لیا تھا، پورا دن خراب کر دیتا ہے۔ کبھی کبھی account کو loss نہیں… loss کے بعد کا ہمارا reaction تباہ کرتا ہے۔ #Trading #TradingPsychology
45
اسلام علیکم! اگر کوئی گولڈ میں انویسٹمنٹ کرنا چاہتا ہے تو ڈی ایم میں رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ ۔ #GoldPrice #Gold #Trading
3
498
آپ کا سب سے خطرناک trade کبھی کبھی آپ کے chart سے نہیں آتا۔ کسی دوسرے trader کے screenshot سے آتا ہے۔ آپ دیکھتے ہیں: "اس نے آج اتنا profit کیا۔" اور اچانک آپ کو اپنا result چھوٹا لگنے لگتا ہے۔
1
1
480
پھر آپ اپنا plan چھوڑتے ہیں، risk بڑھاتے ہیں، اور وہ trade لیتے ہیں جو آپ لیتے ہی نہیں اگر کسی اور کا profit نہ دیکھا ہوتا۔ دوسرے کی journey دیکھ کر اپنی strategy بدل دینا… یہ بھی emotional trading ہے۔ #Trading #TradingPsychology
74
آپ trade اس لیے نہیں ہارتے کہ آپ کو future معلوم نہیں تھا۔ آپ trade اس لیے خراب کرتے ہیں کیونکہ آپ چاہتے ہیں future پہلے سے معلوم ہو۔ آپ entry لیتے ہیں، پھر چاہتے ہیں price فوراً آپ کے حق میں جائے۔ ذرا سا خلاف ہوئی تو doubt۔ دوبارہ خلاف ہوئی تو panic۔
1
8
810
حالانکہ trading میں certainty نہیں ہوتی۔ آپ کو یہ سیکھنا ہے کہ uncertainty کے اندر بھی اپنا decision نہیں بدلنا۔ #Trading
1
77
ایک loss کے بعد آپ صرف پیسے نہیں کھوتے۔ کبھی کبھی اپنے اوپر trust بھی کھو دیتے ہیں۔ پھر اگلی trade سے پہلے سوچتے ہیں: "پتہ نہیں اس بار بھی غلط نہ ہو جاؤں۔" Setup اچھا ہوتا ہے، لیکن آپ hesitate کرتے ہیں۔ اور جو trade آپ کو لینی چاہیے تھی، وہ miss ہو جاتی ہے۔
1
1
5
790
پھر آپ market کو دیکھ کر کہتے ہیں: "مجھے معلوم تھا یہ اوپر جائے گی۔" مسئلہ analysis کا نہیں تھا۔ آپ نے اپنے ہی decision پر اعتماد کھو دیا تھا۔ #Trading #TradingPsychology
70
ایک اچھی trade بھی آپ کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے۔ خاص طور پر جب وہ آپ کو یہ یقین دلا دے "اب مجھے market سمجھ آ گئی ہے۔" پھر confidence بڑھتا ہے، risk بڑھتا ہے، rules تھوڑے نرم پڑتے ہیں۔ اور جو چیز پہلے آپ carefully کرتے تھے، اب casually کرنے لگتے ہیں۔
1
10
1,467
ایک winning trade آپ کو profitable نہیں بناتی۔ اگر وہ آپ کے behavior کو بدل دے، تو وہی winning trade آپ کے اگلے loss کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔ ٹریڈنگ میں ہمیشہ اپنا پرافٹ اور لاس کو پہلے سے ڈیسائڈ کرلیں ۔ اور اپنے نقصان کو قبول کرلیں ۔
58
آپ نے کتنی strategies سیکھی ہیں؟ ایک، دو، دس، شاید اس سے بھی زیادہ۔ لیکن ہر نئی strategy کے ساتھ آپ ایک نئی امید لے کر آتے ہیں: "شاید اب میں profitable ہو جاؤں۔" کچھ دن بعد پھر وہی problem… جلدی entry، overtrading، panic، rules break۔ پھر نئی strategy۔ +
1
1
558
اور یہ cycle چلتی رہتی ہے۔ کبھی کبھی trader کو نئی strategy نہیں چاہیے ہوتی۔ اسے اپنے پرانے behavior کو پہچاننے کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیونکہ مسئلہ chart پر نہیں، اس شخص میں بھی ہو سکتا ہے جو chart کے سامنے بیٹھا ہے۔ #Trading #TradingEducation
96
کبھی کبھی trader کو loss نہیں مارتا… امید مارتی ہے۔ آپ جانتے ہیں trade غلط ہو چکی ہے، لیکن دل کہتا ہے: "شاید واپس آ جائے۔" پھر ایک چھوٹا loss بڑا loss بن جاتا ہے۔ کیونکہ آپ market کو نہیں دیکھ رہے ہوتے، آپ اپنی خواہش کو دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ +
2
4
530
Trading میں سب سے مشکل چیز یہ ماننا ہے کہ کبھی کبھی آپ غلط ہوتے ہیں۔ اور جتنی دیر سے آپ یہ مانتے ہیں، اتنی مہنگی وہ غلطی ہو جاتی ہے۔۔ #TradingPsychology #Trading
2
81
اسلام علیکم سر @DGIPofficial @NadraPak گزارش خدمت ہے کہ ملائیشیا میں مقیم ایک دوست نے 26 مئی کو آنلائن پاسپورٹ اپلائی کیا تھا ۔ بعد میں انہوں نے ریمارکس میں کہا کہ ویزہ بھیجیں اور پاکستانی ایمبیسی کوالالمپور سے پولیس رپورٹ کو ویریفائی کروا کے بھیجیں۔ +
2
1
4
1,609
سر یہاں آکر جب وہ فارم اپلوڈ کیا تو پھر سے ریمارکس میں وہی چیزیں مانگی گئیں ۔ اس اس لڑکے کا ویزہ ایکسپائر ہو چکا ہے۔ اب پاسپورٹ جمع کروائے 74 دن گزر گئے لیکن ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا اور ویزے کا جرمانہ تقریباً 2500 رنگٹ بھی ادا کرنے ہیں لیٹ ہونے کی وجہ سے ۔ +
2
2
115
وہاں پر ساری صورتحال لکھ کر بھی دی ای میل بھی کیا لیکن کوئی ریپلائے نہیں ملا۔ براہِ مہربانی آپ سے گزارش ہے کہ اس معاملے کو اپنی توجہ میں لائیے بہت شکریہ ۔ TR ID : 99993318993
1
1
2
91
ہر trader discipline چاہتا ہے۔ لیکن کم لوگ سمجھتے ہیں کہ discipline motivation سے نہیں بنتا۔ یہ repetition سے بنتا ہے۔ چھوٹے actions سے۔ same routine سے۔ boring consistency سے۔ ہم اکثر dramatic change چاہتے ہیں۔ لیکن trading میں progress dramatic نہیں ہوتی۔ یہ silent ہوتی ہے۔ آپ کو محسوس بھی نہیں ہوتا اور آپ بہتر ہو رہے ہوتے ہیں۔ Professional trader excitement chase نہیں کرتا۔ وہ routine protect کرتا ہے۔ کیونکہ وہ جانتا ہے: success intensity سے نہیں consistency سے آتی ہے۔ #Trading
4
314