Az (@Azmat407) profile picture

an ordinary person.

Lahore
Joined December 2009
Photo by Az (@Azmat407)Photo by Az (@Azmat407)Photo by Az (@Azmat407)Photo by Az (@Azmat407)Photo by Az (@Azmat407)Photo by Az (@Azmat407)Photo by Az (@Azmat407)Photo by Az (@Azmat407)Photo by Az (@Azmat407)Photo by Az (@Azmat407)
Az retweeted
The US military was likely responsible for the strike on an elementary school in southern Iran that killed scores of children, the deadliest incident of civilian casualties in the US and Israel's almost week-long war with Iran, according to CNN and expert analysis of evidence. cnn.it/4lhdAx9
1,397
4,459
426
12,956
945,850
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے: ’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۴)
26
415
4
1,762
15,212
Mustang....It's just art!
484
2,578
227
28,024
970,821
A family of cheetahs sleep with the forest guard every night. This is what the camera recorded.
40
248
18
2,095
163,254
In the last few weeks there have been serious and concerning developments regarding my sons’ father, Imran Khan’s treatment in prison. The Pakistan authorities have stopped all visits to him by his family and his lawyers. They have also postponed all court hearings. In addition to cutting off in- person visits, and in defiance of a court order, his weekly calls to his sons, Sulaiman and Kasim Khan, who are British and who live in London, were stopped on 10th September. We have received reports that the authorities have now turned off the lights and electricity in his cell and he is no longer allowed to leave his cell at any time. The jail cook has been sent on leave. He is now completely isolated, in solitary confinement, literally in the dark, with no contact with the outside world. His lawyers are concerned about his safety and well-being.   These actions come in the context of ongoing targeting of Imran’s family, as well as his party (PTI) members and supporters in an attempt to silence them and all political opposition in Pakistan. Imran’s nephew, Hassan Niazi, a civilian, has been detained in military custody since August 2023. More recently, Imran Khan’s sisters, Uzma and Aleema Khan, who have continued to speak out on his behalf, have also been arrested as they made their way peacefully to a demonstration and they are currently being held in jail, despite there being no proper or lawful basis for their imprisonment.   In June this year the UN Working Group on Arbitrary Detention found that Imran is unlawfully and arbitrarily detained and called for his immediate release.    As a matter of urgency , we are calling for Imran Khan’s release, and for the release of his sisters and nephew as well as for his sons’ contact with their father to be re-established, so that they may have assurance first-hand that he is well and not being mistreated.
7,530
56,592
3,807
83,979
11,637,073
روایت کا مفہوم ہے کہ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے شان اقدس میں تعریفی اشعار پڑھنے کی خواہش ظاہر کی لیکن حضور اپنی طبیعت کے باعث شرما گئے اور جواب نہیں دیا۔ اتنی دیر میں جبرائیل حاضر ہوئے اور عرض کی یا رسول اللہ، اللہ تبارک وتعالیٰ کا حکم ہے کہ حسان سے کہیے کہ وہ نعت پڑھے۔۔ جس پر حضور نے حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ سے کہا کہ اللہ کی طرف سے حکم ہے کہ آپ اشعار پڑھ سکتے ہیں جس کے بعد انھوں نے یہ اشعار پڑھے۔۔ جن کا اردو منظوم ترجمہ حضرت اشرف علی تھانوی نے کیا۔۔ واحسن منک لم ترقط عینی ِِ واجمل منک لم تلد النساءِِ خلقت مبرءاََ من کل عیب کاَنک قد خلقت کما تشاءِِ تجھ سے حسین تر کوئی دیکھا نہیں گیا تجھ سا جمیل بھی کسی ماں نے نہیں جنا ہر عیب سے بری تجھے پیدا کیا گیا گویا جو تو نے چاہا تھا آخر وہی ہوا
7
38
197
17,767
Killed by who?
This quoted post is unavailable.
1,453
23,853
215
81,367
4,665,250
اب صاف نظرآرہاہےکہ الیکشن ہونےجارہےہیں جب سرفرازبگٹی جیسےلوگ استعفی دےکرپیپلزپارٹی میں شامل ہورہےہوں توسمجھ لیں ہواکارخ اسی سمت پرہے، @AmirMateen2 @sarwatvalim #Elections2024 #SarfrazBugti #AsifAliZardari #AsifZardari #PPP
1
17
52
3,820
مبشر زیدی ایک گھٹیا آدمی ہے حقائق اس دعوے کے برعکس ہیں جب مکہ کی تپتی ریت پر مٹھی بھر مسلمانوں کو کمر کے بل باندھ دیا جاتا تھا لیکن وہ کلمہ پڑھتے رہتے تھے مگر دین سے نا پھرے تو وہ کسی پر جبر نا تھا بلکہ ان پر جبر ہو رہا تھا جب حضور پاک مدینہ تشریف لے گئے اور جس طرح ان کا استقبال ہوا اور جتنے لوگ مسلمان ہوئے ان پر کون سا جبر تھا؟اس وقت جو قافلہ مسلمانوں کا مکہ سے مدینہ پہنچا تھا ان کے ہاتھوں میں کون سی تلوار تھی؟ نجاشی کے دربار میں جب مسلمانوں کا قافلہ پہنچا تھا تو وہ قافلہ اپنی جان بچانے گیا تھا لیکن وہاں افریقہ میں ایمان پھیلا دیا منگولوں نے مسلمانوں کا قتل عام کیا کھوپڑیوں کے مینار بنائے لیکن آخر میں پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے بھی وہاں سے ہوا تو وہاں کون سی تلوار چلی؟آج چیچنیا آذر بائیجان وغیرہ میں جو مسلمانوں کی اکثریت ہے اس علاقے میں کون سا مسلمان تلوار لے کر پہنچا تھا؟یا چین کے علاقوں میں جو مسلمان بستے ہیں یہاں کون گیا تھا لشکر لے کر؟ جہاں تک ریاست کے پھیلاو کا معاملہ ہے تو ایسے کوئ شواہد کہیں نہیں ملتے کہ حضرت عمر کا دور ہو عباسیوں کا ہو امویوں کا ہو یا ترکوں کا کسی نے بھی کسی قوم کو زبردستی مسلمان ہونے کو نہیں کہا بلکہ ان کے عبادت گاہوں کی حفاظت کی اس کے برعکس انسانی تاریخ شاہد ہے کہ چاہے وہ منگول ہوں کرووسیڈرز ہوں یا جدید دور کے عیسائ و یہودی ہوں انہوں نے جہاں بھی لشکر کشی کی ظالمانہ قتل عام کیا تاریخ کو اپنی مذہب بیزاری میں مسخ نا کریں شکریہ
مذاہب کا کام تبلیغ کرنا تھا، الفاظ سے اور اعمال سے۔ لیکن وہ تبلیغ سے کم اور جبر سے زیادہ پھیلے۔ صرف اسلام نہیں، تمام مذاہب۔ جنھوں نے جبر نہیں کیا، ان کا دائرہ محدود رہا۔ ہم نے ہندوستان میں بزرگان دین کے واقعات پڑھے ہیں۔ انھوں نے چند افراد کو ضرور متاثر کیا ہوگا لیکن یہاں وسیع پیمانے پر اسلام مغلوں اور افغانوں کی تلواروں ہی نے پھیلایا۔ آج بھی مذہبی افراد کی غالب اکثریت کے خیالات، زبان اور اعمال اس قابل نہیں کہ مہذب افراد ان کی تقلید کریں۔ مذہبی افراد کا مقصد تبلیغ کرنا ہے بھی نہیں۔ اس کے برعکس وہ اپنے ہم مذہبوں کو کافر قرار دیتے ہیں، دوسروں کو قتل کرنا چاہتے ہیں اور زمینوں پر قبضے کو مذہب کی سربلندی سمجھتے ہیں، چاہے وہ مسجد کا پلاٹ ہو یا کوئی خطہ۔ دوسری جانب عقلیت پسندوں کا مقصد نہ کسی کو قتل کرنا ہے اور نہ زمین پر قبضہ کرنا۔ ان کا مقصد صرف اپنی بات کہنا اور شعور پھیلانا ہے۔ کون کامیاب ہے، یہ بتانے کی ضرورت نہیں۔ نتائج سے سب واقف ہیں۔ جو کام سیکڑوں جلسے اور ہزاروں کتابیں نہ کرپاتیں، وہ سوشل میڈیا نے کردیا۔ آپ چاہے اپنے کان بند کرلیں، اپنے بچوں کو بھی ریشنلزم سے دور رکھ لیں لیکن اس سے اگلی نسل نہیں بچ پائے گی۔ سوشل میڈیا رہے گا۔ ریشنلزم پھیلے گا۔ مذہب کا خاتمہ قریب ہے۔ مبشر زیدی (امریکہ والا)
5
15
36
3,019
عمر سرفراز چیمہ کی تازہ تصویر۔۔ وفاد شعاروں کو ہمیشہ تکلیفیں دیکھنا پڑتی ہیں۔ بے وفائی آسان ہے بزدلوں کا راستہ ہے جبکہ وفا قربانیاں مانگتی ہے۔، اس دور کے وفا شعاروں کو سلام ۔، کاش عمران خان مردم شناسی کرتے ہوئے ایسے باوفاوں کو ہی شروع سے اقتدار میں شامل رکھتے۔۔
113
250
34
1,533
108,760
سچ۔۔۔۔۔
19
618
13
2,017
157,080
Allah understands every language 🥹🫶
271
10,922
553
49,662
2,287,194
25th Ramadan, 1260 AD: ‘Battle of Ayn Jalut’ which saved Islam and crushed the Mongols 🧵 Not since the Battle of Badr had the Muslim world stood face to face with extinction as it did at the Battle of Ayn Jalut. Just as the Prophet Muhammad SAW had triumphed at Badr...
87
607
45
1,944
244,253
A pilgrim was providing quick massages to the #HaramHeroes
44
922
60
11,317
376,484
اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔ 1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔ _____ 2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے ۔ _____ 3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کیجیے۔ _____ 4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیے۔ _____ 5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔ _____ 6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔ _____ 7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے ___________ 8-گلی محلہ کے سبھی مرد باپ کے سوا اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ان سے بلاضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہراساں کرنے والے ذہنی مریض ہوتے ہیں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔ ________ 9-جب آپ زمین سے کوئی چیز اٹھانے کے لیے نیچے جھکیں یا کسی دکان، بازار یا عوامی جگہ پر کوئی چیز دیکھیں تو رکوع کی حالت میں مت جھکو.. کوشش کرو بیٹھ کر چیز دیکھو .. پھر کھڑے ہو جائیں.. تاکہ آپ کا پردہ یعنی ستر یا جسم پیچھے سے بے نقاب نہ ہو۔ ________ 10-اپنی پوری زندگی بس یا ٹیکسی میں بلند آواز سے باتیں مت کیجیے۔۔۔!! سبھی بیٹوں, لڑکوں, مردوں کے لیے بھی یہی سب باتیں اور آداب 'ضرور' کرنے والے ہیں مجھ سمیت
374
2,990
91
11,191
499,396
اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف سے آسمان سے ہمارے لیے جو فیصلہ اتارا جاتا ہے وہ ہی بہترین ہے۔ 6/6
2
3
62
1,697
Replying to @MalickViews
@MalickViews @Kashifabbasiary اسلام آباد میں حکومت کی ناک کے نیچے عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔ اللہ کی پناہ کنونشن سنٹر سے ڈپلومیٹک انکلیو پہلے جہاں دو سو روپے لیتے تھے آجکل پانچ ہزار فی سواری لے رہے ہیں یعنی ایک فیملی اگر پانچ لوگوں کی ہے تو وہ پچیس ہزار روپے دیں گے۔ @AmirMateen2
5
10
1
23
9,975
مجھے آپ سب کی مدد درکار ہے۔ میری آواز میڈیا پر بند کر دی گئی ہے۔ آپ کو میری آواز بننا ہو گا۔میرا آسرا آپ لوگ اور اللہ کی زات ہے۔ مجھ پر چھپا کر مقدمات قائم کئیے جا رہے ہیں۔ عدالتوں میں جھوٹ بولا جاتا ہے۔ مقدمات کی انفارمیشن چھپائی جاتی ہے یا جھوٹ بولا جاتا ہے۔ میرا ساتھ دیں
6,901
29,331
1,456
68,305
1,306,601
ہائے بے بسی ۔۔۔ 💔
238
2,114
351
2,947
826,215
پی ٹی آئی کا ایک بھی بندہ کرپشن کے کیس میں گرفتار نہیں ہوا پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہوئے دس مہینے ہوگئے ہیں اب اسکا ایک ہی مطلب ہے کہ پی ڈی ایم کا پی ٹی آئی کی حکومت میں کرپشن کا پراپیگنڈا نرا جھوٹ اور بکواس ہے جبکہ پی ڈی ایم کے لوگوں نے قانون تبدیل کرکے کرپشن کیس ختم کروائے
7
1
12
813