Ak retweeted
جب ایک بندر کے کھلونے کو گلے لگایا گیا تو دنیا بھر کے لوگ جذباتی ہوگئے۔ لیکن غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں والدین کے قتل کے بعد اپنے کھلونوں کو گلے لگانے والے یتیم بچے خاموشی سے بھلا دیے گئے۔
Ak retweeted
حیدر سعید نے نہ کوئی چوری کی نہ ڈکیتی اس کو اس جرم میں گرفتار کیا گیا کہ اس نے عمران خان صاحب کو پمز لانے والی گاڑیوں کے قافلے کی ویڈیو کیوں بنائی، یہ ہے اس وقت پاکستان میں لاگو جنگل کے قانون کے حالات۔
Ak retweeted
Support Imran Khan, Support his Sisters!
#ShiftKhanToShifaInternational
Ak retweeted
یہ محترمہ کون ہے ؟
چھا گئی
شیر کو بند کرکے لڑائی نہیں ہوتی۔ شیر کو باہر نکالو اور لڑو أس سے۔
تب پتہ چلے گا تم کتنے مرد کے بچے ہو 🔥
Ak retweeted
یاد دہانی 🚨
عمران خان کے بیٹے بار بار کہہ رہے ہیں، جیل میں ہمارے والد کی زندگی کو شدید خطرہ ہے
#ImranKhanNotSafeInAdiala
Ak retweeted
“جو میرے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ سائیڈ پر ہو جائے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
Ak retweeted
سب ظلم کرکے دیکھ لیا، جب کامیابی نہ ملی تو خوف سے اپنے گرد، آئین کی دیوار بنا لی۔
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
Ak retweeted
Pakistan has attacked and destroyed the Udhampur airfield. This is the airfield from which Pakistan was attacked last night. Sikhs in Amritsar were attacked & attacks in Afghanistan.
#OperationBunyanulMarsoos
#ReleaseImranKhanNow
Ak retweeted
“Our belief is لا الہ الا اللہ — and WE WILL FIGHT!” 🇵🇰
This is what a fearless leader, Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan, declared in the face of India’s expansionist threats.
It’s time to release Imran Khan, and let the real elected people decide the future of Pakistan.
When borders are threatened and civilians live under constant danger, the people deserve leadership that stands up for Pakistan, not one that stays quiet or shows weakness when the nation is under attack!
Ak retweeted
اس حساب سے آج صبح تک پاکستان کے ہر شہر پر بھارت کا قبضہ ہوگا 😂😂😂 ہم سمجھتے تھے کہ یہ نمونے صرف ہمارے یہاں ہی ہیں۔ بھارت تو اس بھانڈپن میں پرو پرو میکس ہے۔




























