
UN Youth Climate Ambassador @NationalYouthCC Dendrophile .🌲 Nemophilist .🏞️ forester... PTI ISF .@PTI @imrankhanpti.❤️ Son of mountains.
Pakistan
Joined April 2022
- Tweets5.4K
- Following4.4K
- Followers2.5K
- Likes3.5K
Azhar Uddin retweeted
انتہائی اہم۔🛑
خیبر کے لوگ پرانے ٹول پلازہ،رنگ روڈ کی طرف فوری آگے بڑھیں۔
اس کو پھیلاؤ سب
Azhar Uddin retweeted
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
Azhar Uddin retweeted
لائبہ اعجاز کے ساتھ جو کچھ ہوا، بہت افسوسناک ہے. بیرون ملک یونیورسٹی میں داخلے کے لیے ایجنٹوں پر پابندی لگنی چاہیے. داخلوں کا سارا کام ایچ ای سی کو مفت کرنا چاہیے. اگر آپ بیرون ملک یونیورسٹیوں میں داخلے چاہتے ہیں تو خدارا ایجنٹوں کے چکر میں نہ پڑیں. مجھے میسج کر دیں، میں رہنمائی کر دوں گا. اس معاملے میں رقم خرچ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں.
Azhar Uddin retweeted
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
Azhar Uddin retweeted
عمران خان کا خیبرپختونخوا!
گردوں کے مریضوں کے لیے ایک نئی امید، غریب اور نادار مریض اب 20 لاکھ روپے کے علاج کا مفت فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں اب صحت کارڈ کے ذریعے مفت کڈنی ٹرانسپلانٹ کی خدمات دستیاب ہوں گی۔
غریب افراد کے لیے اپنے گھر کے دہلیز پر لاکھوں روپے کا مفت علاج ایک خواب سے حقیقت میں بدل گیا ہے۔
Azhar Uddin retweeted
پنجاب میں سرکاری گندم کا نرخ 3 ہزار 800 روپے فی من مقرر ہے، تاہم لاہور سمیت متعدد اضلاع میں گندم 950 روپے تک اضافی قیمت پر فروخت کی جا رہی ہے۔ لاہور میں گندم کا ریٹ 4 ہزار 750 روپے فی من جبکہ رحیم یار خان میں 4 ہزار 700 روپے فی من تک پہنچ گیا۔روٹی مہنگی ہو چکی لیکن قیمت پر کنٹرول کرنے والا کوئی نہیں
lahorenews.tv/index.php/news…
Azhar Uddin retweeted
🚨🚨 ان کا نام خورشید ہے پختون خواہ میں تحریک انصاف کا منسٹر ہے ان کا تعلق کرک سے ہے
دلیر اور نظریاتی انسان-- اج کرک میں جم غفیر انہوں نے نکالا ہے ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے
Azhar Uddin retweeted
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
Azhar Uddin retweeted
گل شیرین اے سی راوالپنڈی نے کہوٹہ پنجاڑ کے مقام پر کشمیریوں کی خوراک کے ٹرک روک رکھے ہیں ۔۔۔ رات کو پنجاب کی ماں اور صبع کشمیر کی بیٹی بنے والی سی ایم پنجاب کے حکم پر ترسیل کو روکا گیا ہے۔۔۔
ہم بھوکے مر جاییں گے لیکن پیچے نہیں ہٹیں گے۔۔۔
کشمیر 💚
Azhar Uddin retweeted
شندانہ جیسے لوگوں کو سوشل میڈیا پر ولن بنایا ہوا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اِس خاتون نے ہمیشہ ہر اہم موقع پر فرنٹ فُٹ پر آ کر کھیلا ہے
جو بات کوئی نہیں کر سکتا تھا اسمبلی فلور پر وہ کر کے شندانہ نے عوام کی ترجمانی کی ہے
👏👏
Azhar Uddin retweeted
پاکستان کو اسرائیل اور امریکہ سے محفوظ بنانا اور ان سے بدلا لینا ہے تو انکے منظور نظر عاصم اور شہباز کو حکومت سے باہر کرنا ہوگا۔ پاکستان کی عوام کو آپریشن رجیم چینج کرنا ہوگا۔
#FreeImranKhan
Azhar Uddin retweeted
"ہم نے اسرائیل سے ڈیل نہیں کی۔ ہم نے امریکہ سے ڈیل کی ہے اور امریکہ نے آگے اسرائیل سے ڈیل کی ہوئی ہے۔
لہٰذا یہ ہماری ڈائریکٹ اسرائیل کے ساتھ ڈیل تو نہ ہوئی" -
اسحاق ڈار کی عقلمندانہ Logic ملاحظہ ہو۔
Azhar Uddin retweeted
لندن احتجاج میں ایک صومالین عورت اپنے بیٹے سے کہہ رہی ہیں، عمران خان کے لئے کھڑے ہوجاو ورنہ صومالیہ کبھی بھی واپس صومالیہ نہیں بنے گا
امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان ❤️
Azhar Uddin retweeted
US: We will be your friend, not your slave. We will help you withdraw from Afghanistan, but will not launch military operation for you
Azhar Uddin retweeted
پٹواریو غیرت کرو اور شہباز شریف سے مطالبہ کرو کہ وہ اسرائیل اور امریکہ کے خلاف بیان جاری کرے اور عملی میدان میں ایران کی حمایت کا اعلان کرے
یہ سیاست کا نہیں بلکہ ایمان کا تقاضا ہے
Azhar Uddin retweeted
سہیل آفریدی لڑتے لڑتے اور دھکے کھاتے کھاتے یہاں پہنچا ہے۔ وہ لڑتے لڑتے قربان ہو جائے گا۔ اشرافیہ کو یہ قبول نہیں کہ لور میڈل کلاس کا بندہ وزیراعلٰی کیسا بنا۔
Azhar Uddin retweeted
پچھلے دو دنوں سے میں دیکھ رہا ہوں کہ ایک سازش اور ایجندے کے تحت آئی ایس ایف کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔
آئی ایس اف نے عمران خان کی صحت کے معاملے پر پورے ملک میں احتجاج کو لیڈ کیا۔ گلگت سے لے کر کوئٹہ تک ملک کے مختلف شہروں میں شاہراہیں بند کی۔ صوابی دھرنے میں سب سے زیادہ تعداد میں آئی ایس ایف شریک تھی۔ پنجاب میں ابھی تک ائی ایس ایف کے عہدیداروں کے گھروں پر چھاپے پڑ رہے ہیں۔ اور سب در بدر ہیں۔
میں پارٹی کے سارے دوستوں سے درخواست کرنا چاہتا ہوں جو دانستہ یا غیر دانستہ طور پر یہ کر رہے ہیں کہ گراونڈ واریرز کی اگر حوصلہ افزائی نہیں کر سکتے تو حوصلہ شکنی بھی نہ کریں۔
شکریہ۔
Azhar Uddin retweeted
وزیراعلی صاحب آپ فکر نہ کرے آج تک میں نے تحریک انصاف کے کسی بھی رہنما یا ورکر کے خلاف کچھ نہیں لکھا، لیکن اب چونکہ شروعات انہوں نے کیا ہے تو اختتام ہم کریں گے یہ جو ایک گروپ آپ کے خلاف سرگرم ہے اسکو منہ چھپانے کیلئے جگہ نہیں ملے گی!!!
میں وہ آدمی ہو جو ان لوگوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر گالیاں برداشت کرتا رہا لوگ مجھ سے پوچھتے تھے کہ تحریک انصاف کے سارے سوشل میڈیا کے لڑکے انکے خلاف لکھتے ہیں تم کیوں خاموش ہو کیا تمہیں کچھ مفاد ہے؟ تو میں انکو جواب دیتا تھا کہ ہمارا قائد جیل میں ہیں ہمیں آپس میں الجھنے سے بہتر ہے کہ ہم متحد ہو جائیں!!!
مگر آج پتہ چلا کہ کاش میں شروع دن سے انکے خلاف لکھتا کیونکہ ان لوگوں کو نہ اپنے قائد کی فکر ہے نہ تحریک انصاف کی فکر ہے یہ صرف اپنی مفاد کیلئے لڑتے ہیں اور زندہ باد مردہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں!!!
سی ایم صاحب ڈٹے رہیں قائد عمران خان اور پوری قوم کی سپورٹ آپ کے ساتھ ہے ہم سوشل میڈیا کے لڑکے انکو سنبھالنے کیلئے کافی ہے!!!


















