Azhar Uddin (@Azhar_uddin786) header
Azhar Uddin (@Azhar_uddin786) profile picture

UN Youth Climate Ambassador @NationalYouthCC Dendrophile .🌲 Nemophilist .🏞️ forester... PTI ISF .@PTI @imrankhanpti.❤️ Son of mountains.

Pakistan
Joined April 2022
Photo by Azhar Uddin (@Azhar_uddin786)Photo by Azhar Uddin (@Azhar_uddin786)Photo by Azhar Uddin (@Azhar_uddin786)Photo by Azhar Uddin (@Azhar_uddin786)Photo by Azhar Uddin (@Azhar_uddin786)Photo by Azhar Uddin (@Azhar_uddin786)Photo by Azhar Uddin (@Azhar_uddin786)Photo by Azhar Uddin (@Azhar_uddin786)Photo by Azhar Uddin (@Azhar_uddin786)Photo by Azhar Uddin (@Azhar_uddin786)
Totally agree with you 💯 – at Rawalpindi, Pakistan
لمبے لمبے سانس لیں ایک گلاس پانی پئیں اور غیر جانبدار ہونے کی کوشش کریں۔ سہیل آفریدی کیا کرتا؟ لانگ مارچ اٹک تک لے آتا پھر ؟ یہ لانگ مارچ کیسے ڈی چوک ، مریدکے یا راولا کوٹ سے مختلف ثابت ہوتا؟ ساٹھ ہزار اہلکار اسے روکنے کو تیار تھے۔ بیس تیس چالیس لوگ مارے جاتے اور ہوتا پھر بھی یہی سب۔ سات آٹھ دن لانگ مارچ چلتا رہا کیا کسی ایک بھی دن پنجاب میں کراچی میں سندھ میں کوئی ریلی کوئی احتجاج ہوا؟ کیا پنجاب کو بھی سہیل آفریدی نے روک رکھا تھا؟ جب سہیل آفریدی لانگ مارچ کررہا تھا تو تب سب خاموش کیوں تھے؟ اسکی گرفتاری کے بعد یہ سب کیں ہورہا ہے؟ تب جب کہ وہ جواب بھی نہیں دے سکتا۔ پلان اے بی سی ڈی کی ذمہ داری اس شخص کی کیسے ہے جو گرفتار ہوکر معلوم نہیں کن حالات میں ہے۔ جو باہر موجود ہیں سوال ان سے کیوں نہیں ہوتا؟ کیا یہ بھی اغواء کیے جانے کے بعد ایکسپوز کیے جائیں گے؟ کشمیر میں نوے ہزار مسلمان شہید ہوئے۔ درجنوں لوگ آج بھی جیلوں میں ہیں۔ اس کے باوجود کشمیر آزاد نہیں ہوسکا۔ پاکستان کو ایک لانگ مارچ اٹک سے اسلام آباد پہنچ کر آزاد کروا دیتا؟ اگلی احتجاجی تحریک کی کیا کیا شرائط ہوں گی اور اسے کون کون کیسے کیسے لیڈ کرے گا کہ آپ لوگ اسے شک کی نگاہ سے نہیں دیکھیں گے؟ سہیل آفریدی نے بہت وقت ضائع کیا۔ کسی کی دلائی ہوئی آس پر بیٹھا رہا۔ تحریک انصاف کے اندر لے لوگ اسے حالات بہتر ہونے کی نوید سناتے رہے۔ اسے روکتے رہے۔ درست ہے۔ اڈیالہ نہیں جاتا رہا غلط کرتا رہا۔ درست ہے۔ میری رائے غلط ہوسکتی ہے۔ سہیل آفریدی کل کو غلط سائیڈ پر کھڑا ہوسکتا ہے۔ میں کل کو کسی غلط سائیڈ پر ہوسکتا ہوں۔ لیکن فوج کی طاقت کو آپ بغیر طاقت دکھائے فوج کے خوف کو خوف دکھائے بغیر آپ سرنگوں نہیں کرسکتے۔ پاکستان کے عوام کے اندر نفرت بہت ہے۔ فوج نااہل بہت ہے۔ لیکن عوام ابھی تک کسی منظم احتجاجی تحریک کے لیے تیار نہیں۔ حوصلہ بھی رکھیں اور ہاتھ ہولا بھی رکھیں۔ خود کو طویل جدوجہد کے لیے تیار کریں۔ اگر آپ معاشرے میں انفلوئنسر کا درجہ پا گئے ہیں تو اسے تعلیم و تربیت پر نیٹ ورکنگ پر اور آئیڈیاز پر صرف کریں ۔ اپنے دماغ پر اتنا بوجھ نا ڈالیں کہ وہ پچکا ہوا دکھائی دے۔
81
Totally agree with @DrShehbazGill1 – at Rawalpindi, Pakistan
This quoted post is unavailable.
2
67
Just dropped something that feels like 1,000,000 views energy Who’s claiming the first like? Drop a 🔥 if this is going viral with me #1MillionViews #GrokMadeThis #ViralEnergy – at Indiana, USA
1
29
Make A larger number than 946. What’s your answer? – at Rawalpindi, Pakistan
1
78
Make A larger number than 946. What’s your answer? @lilly__147 – at Rawalpindi, Pakistan
1
1
74
Azhar Uddin retweeted
انتہائی اہم۔🛑 خیبر کے لوگ پرانے ٹول پلازہ،رنگ روڈ کی طرف فوری آگے بڑھیں۔ اس کو پھیلاؤ سب
76
2,711
23
6,819
76,288
اور سیسزیز پاکستانی پوری دنیا میں نکلے
553
5,263
188
18,136
253,075
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
2,566
17,505
790
48,270
1,989,501
لائبہ اعجاز کے ساتھ جو کچھ ہوا، بہت افسوسناک ہے. بیرون ملک یونیورسٹی میں داخلے کے لیے ایجنٹوں پر پابندی لگنی چاہیے. داخلوں کا سارا کام ایچ ای سی کو مفت کرنا چاہیے. اگر آپ بیرون ملک یونیورسٹیوں میں داخلے چاہتے ہیں تو خدارا ایجنٹوں کے چکر میں نہ پڑیں. مجھے میسج کر دیں، میں رہنمائی کر دوں گا. اس معاملے میں رقم خرچ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں.
37
118
8
481
13,880
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
1,843
13,210
686
39,334
2,302,806
Welcome back ♥️ – at Rawalpindi, Pakistan
51
Azhar Uddin retweeted
چپ کر کے اسکو ری پوسٹ جاؤ اگ اپنا کام خود کرے گی۔ باوا جی چس ا گئی🔥
34
8,598
33
17,832
126,687
عمران خان کا خیبرپختونخوا! گردوں کے مریضوں کے لیے ایک نئی امید، غریب اور نادار مریض اب 20 لاکھ روپے کے علاج کا مفت فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں اب صحت کارڈ کے ذریعے مفت کڈنی ٹرانسپلانٹ کی خدمات دستیاب ہوں گی۔ غریب افراد کے لیے اپنے گھر کے دہلیز پر لاکھوں روپے کا مفت علاج ایک خواب سے حقیقت میں بدل گیا ہے۔
13
459
5
1,082
8,121
پنجاب میں سرکاری گندم کا نرخ 3 ہزار 800 روپے فی من مقرر ہے، تاہم لاہور سمیت متعدد اضلاع میں گندم 950 روپے تک اضافی قیمت پر فروخت کی جا رہی ہے۔ لاہور میں گندم کا ریٹ 4 ہزار 750 روپے فی من جبکہ رحیم یار خان میں 4 ہزار 700 روپے فی من تک پہنچ گیا۔روٹی مہنگی ہو چکی لیکن قیمت پر کنٹرول کرنے والا کوئی نہیں lahorenews.tv/index.php/news…
132
245
30
1,139
63,388
Azhar Uddin retweeted
🚨🚨 ان کا نام خورشید ہے پختون خواہ میں تحریک انصاف کا منسٹر ہے ان کا تعلق کرک سے ہے دلیر اور نظریاتی انسان-- اج کرک میں جم غفیر انہوں نے نکالا ہے ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے
90
3,775
15
14,871
135,261
Pine nuts available on reasonable price. Make your order.. #dryfriuts #pinenuts – at Islamabad, Pakistan
32
Shuker haaaaa aqal ageyii haaa 😂
مان گئے خان صاحب!!!
1
3
63
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے- آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔ 5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے- 6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔ 7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔ 8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
4,083
17,026
1,639
41,354
4,450,666
گل شیرین اے سی راوالپنڈی نے کہوٹہ پنجاڑ کے مقام پر کشمیریوں کی خوراک کے ٹرک روک رکھے ہیں ۔۔۔ رات کو پنجاب کی ماں اور صبع کشمیر کی بیٹی بنے والی سی ایم پنجاب کے حکم پر ترسیل کو روکا گیا ہے۔۔۔ ہم بھوکے مر جاییں گے لیکن پیچے نہیں ہٹیں گے۔۔۔ کشمیر 💚
8
38
223
4,493
7-year-old innocent Muntaaha went to buy groceries on credit in #Sargodha. Brutally raped and murdered, her body found on the upper floor of shop. Our daughters aren’t safe anywhere. Total failure of judicial system.Hang the rapists now. #JusticeForMuntaaha #EndChildAbuse
1
960