"یہ 22 کروڑ کا ملک جھوٹ اور منافقت سے نہیں چل سکتا، یہ کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ایک جرنیل مجاہدین بنائے اور دوسرا جرنیل انہی مجاہدین کو دہشتگرد بنادے اور یہ پوری قوم اس مصیبت کو بھگتے، پوری قوم کو خون میں نہلا دے او رکوئی پوچھنے والا نہ ہو۔۔ایک (ضیاء الحق) اوپر چلا جائے اور دوسرا (پرویز مشرف) باہر جاکر بیٹھ جائے، ان کو تو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ اس قسم کے ہتھکنڈے 70 سالوں سےہوتے رہے ہیں، یہ اب برداشت نہیں کئے جاسکتے"- رانا ثناء اللہ کا پرانا کلپ وائرل
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
🇵🇰🇮🇹🇪🇺 سیّد عون الحسن شاہ retweeted
دہشتگردی پر قابو پانے کے لیے آنے والے یہ صاحباں کس طرف چل پڑے ہیں ؟؟؟ اندازہ کریں ابھی چار دن ہوئے ہیں ان کو آئے ہوئے ۔۔۔
🇵🇰🇮🇹🇪🇺 سیّد عون الحسن شاہ retweeted
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
🇵🇰🇮🇹🇪🇺 سیّد عون الحسن شاہ retweeted
تم نے آئین کو توڑ دیا، عدلیہ پر قبضہ کر لیا، میڈیا کو دبا دیا، تاکہ تمہارا جرم چھپ سکے،
تم نے ہمارے بچوں پر گولی چلائی اور انہیں شہید کر دیا، کہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے،
تم نے ہمارے ملک کا سودا کیا، پاکستانی عوام اور فلسطین کے ساتھ غداری کی، کہ دنیا تمہاری عزت کرے گی،
تم چاہے کوئی بھی حربہ استعمال کر کے دیکھ لو، تم ناکام تھے، تم ناکام ہو، تم ناکام رہوگے، تم ناکام ہو!!
#گولی_کیوں_چلائی
#ReleaseImranKhan
🇵🇰🇮🇹🇪🇺 سیّد عون الحسن شاہ retweeted
بے شرم جرنیل اپنا قومی اثاثہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی امریکہ کے حوالے کر رہا تھا لیکن وہ ربڑسٹیمپ وزیراعظم ظفرالله جمالی بھی ڈٹ گیا کہ نہیں کرونگا وہ ہمارا ہیرو ہے۔
ان کے لیے درست کہا تھا اچھی قیمت دیں تو یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی بیچ دیں
🇵🇰🇮🇹🇪🇺 سیّد عون الحسن شاہ retweeted
پاک فوج جس دن تسلیم کرلے گی کہ قوم کو اس سے نفرت ہوگئی ہے اس دن پاک فوج اس نفرت کو ختم کرنے کی کوشش کرے گی۔ اس نفرت ختم کرنے کا ایک ہی رستہ ہے جو سیدھا بیرکوں اور مورچوں کو جاتا ہے اور اس سڑک کا پہلا سٹاپ اڈیالہ ہے۔
جب تک فوج خود کو دھوکہ دیتی رہے گی ، خود سے جھوٹ بولتی رہے گی فوج کی ذلت بڑھتی چلی جائے گی۔ آج ہزاروں لاکھوں لوگ فوج پر ہنس رہے ہیں۔ جنازوں کو بھی نہیں چھوڑ رہے۔ نہ فائر وال کام آئی ہے نہ چالیس نیوز چینلز کام آئے ہیں نہ آئی ایس پی آر کی اربوں روپے کی مہمات۔
یہ نفرت آسمان سے نہیں اتری ، کسی بھارتی، کسی جمائما ، کسی اوورسیز کسی یوٹیوبر کے کہنے سے نہیں آئی۔ یہ ذلت فوج نے بہت محنت سے کمائی ہے۔ فوج کے ساتھ جو ہورہا ہے اسکی ذمہ دار فوج ہے۔
🇵🇰🇮🇹🇪🇺 سیّد عون الحسن شاہ retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگا کر معدنی وسائل لوٹ کر ڈالرز میں دیہاڑی لگانا منزل مقصود ہے، عمران ریاض نے ثبوت سامنے رکھ دیے
🇵🇰🇮🇹🇪🇺 سیّد عون الحسن شاہ retweeted
کاکول اکیڈمی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پاکستانی فوج کے جوانوں نے حلف اٹھا لیا کہ وہ خود کو سیاسی سرگرمیوں میں شریک نہیں کریں گے اور پاکستان سے وفاداری کریں گے
😂😂😂😂😂
🇵🇰🇮🇹🇪🇺 سیّد عون الحسن شاہ retweeted
ایک غدار نے یورپ میں جائیدادیں بنانے کی بجائے کراچی میں تیسرا شوکت خانم ہسپتال کھڑا کر دیا ہے، جس کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہونے جا رہا یے، ان شاءاللہ
🇵🇰🇮🇹🇪🇺 سیّد عون الحسن شاہ retweeted
سہیل آفریدی نے قربانی دی یا اسے پارٹی کے بڑوں نے بلی کا بکرہ بنایا یہ بات سہیل آفریدی کی رہائی کے بعد ہو گی،
لیکن مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔
ہر بار عمران خان کی رہائی کی تحریک ادھوری رہ جاتی ہے،
اب واضح ہے کہ پارٹی عمران خان کی رہائی نہیں چاہتی، عوام کو خود ہی اپنے لیڈر کے لیے کچھ کرنا پڑے گا، ورنہ یہ پارٹی اگلے سو سال بھٹو زندہ ہی کی طرح عمران خان زندہ ہے کا نعرہ لگا کر خود عیاشیاں کرتے رہیں گے۔
🇵🇰🇮🇹🇪🇺 سیّد عون الحسن شاہ retweeted
"یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے"
چند سال پہلےمریم نواز کی تقریر کے دوران یہ نعرہ گونجتا تھا
اب یہ دوسروں پر غداری، دہشتگردی کے فتوے بانٹتی ہیں
ویسے اس حکومت نےتو مجھ پر بھی دہشتگردی کا مقدمہ بنا رکھا ہے ایک ایسے شہر میں، جہاں میں موجود ہی نہ تھی
🇵🇰🇮🇹🇪🇺 سیّد عون الحسن شاہ retweeted
ابتک آپریشن بورڈ المردود میں خیبر پختونخواہ کے پونے 500 سے کچھ زاہد دہشتگرد بورڈز کو ٹھکانے لگایا جا چکا ہے۔
🇵🇰🇮🇹🇪🇺 سیّد عون الحسن شاہ retweeted
پچھلے تین دنوں میں KP میں تین پولیس چوکیوں پر حملے ہو چکے ہیں سات پولیس والے جانبحق ہو چکے ہیں
گورنر نے ابھی تک کسی ایک جنازے میں شرکت نہیں کی
🇵🇰🇮🇹🇪🇺 سیّد عون الحسن شاہ retweeted
پاکستان کے پہلے وزیرِاعظم لیاقت علی خان کا آج یومِ شہادت ہے۔ قائداعظم سے جان چھڑوانے کے بعد یہ جرنیلی ٹولہ اقتدار پر مکمل اختیار چاہتا تھا۔ لیاقت علی خان کا قاتل سید اکبر ایک فوجی سپاہی تھا، جسے انکوائری اور گرفتاری میں لینے کی بجائے گولی مار دی گئی۔ اس کے خاندان کی اسی دن فوج سے پنشن لگ گئی۔ اس کی بیوی، جس کا انتقال چند سال پہلے ہوا، کو فوج نے گھر بھی دیا، اور آج بھی اس کی اولاد اس پنشن کے مزے لے رہی ہے اور امریکہ میں مقیم ہے۔
ہماری مادرِ ملت، جنہوں نے جمہوریت کا علم بلند کیا اور متحرک ہو گئیں، ان کے مقابلے پر آمر ایوب خان کی رعونت اور جسارت تو دیکھیے کہ اُس نے فاطمہ جناح کو غدار اور انڈین ایجنٹ قرار دے دیا۔ ایوب خان دھاندلی کرکے ان سے الیکشن جیت گیا، لیکن پھر بھی جرنیلی رعونت ختم نہ ہوئی۔ فاطمہ جناح کو زندگی ہی میں رسوا کرنا شروع کر دیا گیا، ان کے اوپر پانی چوری جیسے مقدمے بنائے گئے۔ تب بھی بدلے کی آگ ختم نہ ہوئی تو اس جرنیلی ٹولے نے مادرِ ملت فاطمہ جناح کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ ان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پڑھیں تو آپ کا دل لرز اٹھے گا۔
میرے پاکستانیوں، خصوصاً میرے نوجوانو! میں آپ کو دہائیوں سے ان کے کردار اور ان کی حرکتوں کی طرف متوجہ کرتا آ رہا ہوں۔ خوشی ہے کہ ان کا یہ کردار عمران خان کے تسلسل سے آپ تک پہنچا۔ ان کے منہ کو آپ کا خون لگ چکا ہے۔
عاصم منیر کی رعونت اور فرعونیت کا بھی وہی عالم ہے۔ انہوں نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔ انہوں نے مشرقی پاکستان کی تذلیل سے بھی کچھ نہیں سیکھا۔
🇵🇰🇮🇹🇪🇺 سیّد عون الحسن شاہ retweeted
دہشتگردی کے خلاف فیلڈ مارشل کا عزم
لگاتار آپریشنز میں جدید آلات کا استعمال




















