Dr. Atta-ur-Rahman Arif (@AttaArif) profile picture

Director at Conceptellers, Visiting Lecturer at University of Lahore

Lahore, Pakistan
Joined February 2013
Photo by Dr. Atta-ur-Rahman Arif (@AttaArif)Photo by Dr. Atta-ur-Rahman Arif (@AttaArif)Photo by Dr. Atta-ur-Rahman Arif (@AttaArif)Photo by Dr. Atta-ur-Rahman Arif (@AttaArif)Photo by Dr. Atta-ur-Rahman Arif (@AttaArif)Photo by Dr. Atta-ur-Rahman Arif (@AttaArif)Photo by Dr. Atta-ur-Rahman Arif (@AttaArif)Photo by Dr. Atta-ur-Rahman Arif (@AttaArif)Photo by Dr. Atta-ur-Rahman Arif (@AttaArif)Photo by Dr. Atta-ur-Rahman Arif (@AttaArif)
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
بالی وڈ ہیروز کو سب جانتے ہیں لیکن کبھی اپنے ہیروز بھی پہچانیں! انڈس ڈائبیٹیز اینڈ اینڈوکرائن سینٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عبدالباسط کو مسلسل تیسرے سال اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی 2026 کی درجہ بندی میں دنیا کے بہترین 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل کر لیا گیا ہے۔
19
461
4
1,684
14,953
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
مجید اور ببن کی دوستی کی کہانی ۔۔۔
کوٹری کے عبد المجید کی باھر سے آئے ایک پرندے سے محبت کی خوبصورت کہانی ، معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر فیاض عالم نے اپنے حالیہ دورے میں عبد المجید سے ملاقات کی اور اس بڑے سے پرندے کی کہانی سنی عبد المجید کے اپنے بچے معذور ہیں وہ خود بہت غربت میں گزر بسر کر رہے ہیں مگر اس پرندے کیلئے اپنا پیٹ کاٹ کر روزی کا اہتمام کر رہے ہیں ایسے انسان دوست لوگ سندھ دھرتی کا جھومر ہیں
9
42
2,584
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
27 نومبر کو ملک گیر آگہی اور مطالبے کا دن منانا ہوگا۔ سب کو متوجہ کرنا ہوگا۔ ناپاک قرآنی نسخوں کو پاک کیا جائے، مجرموں کو پکڑ کر سخت ترین سزا دی جائے۔ #Shaoorfeed #TahaffuzEQuran #27november #IslamicAwareness #shaoornews
5
21
39
868
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے نوجوان خوشی خوشی انسان بننے کے بجائے شیطان کا روپ دھارنے میں کیا اور کس قسم کا مزہ لے رہےہیں؟ پانچ سال تک مختلف شیطانی روپ دھارنے سے ان کی زندگیوں پر کیوں شیطانی اثرات نہیں پڑیںگے ؟جانیئے سلمان علی کی اس رپورٹ میں #Shaoorpk #shaoonews #shaoorfeed #education #awarness #collegestudents #punjabuniversity #lahoreuniversity
2
20
41
569
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
ترجمۂ قرآن کورس — ایک بہترین کاوش قرآنِ مجید کو سمجھنے اور اس کے پیغام کو اپنی زندگی میں عملی طور پر اپنانے کے لیے ترجمۂ قرآن کورس ایک بہترین کاوش ہے۔ قرآن کے الفاظ کے مفہوم اور اس کی ہدایات کو سمجھنے کا شعور انسان کے ایمان، کردار اور عملی زندگی میں مثبت تبدیلی کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ ایسے کورسز قرآن سے مضبوط تعلق قائم کرنے اور اس کی تعلیمات کو عام کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ Quran Translation Course — A Valuable Initiative A Quran Translation Course is a valuable initiative for understanding the Holy Quran's message and applying its guidance in daily life. Understanding the meanings of Quranic verses can strengthen faith, improve character, and inspire positive change in daily life. Such courses play an important role in helping people build a stronger connection with the Quran and share its guidance with others. #QuranTranslation #QuranCourse #UnderstandTheQuran #QuranicGuidance #IslamicEducation #TanzeemEIslami
26
42
1,030
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
امت کے زوال کا علاج قرآن سے جُڑو اور تفرقہ چھوڑو امتِ مسلمہ کے زوال سے نکلنے کا راستہ قرآنِ مجید کی ہدایت سے مضبوط تعلق اور باہمی تفرقے سے اجتناب میں ہے۔ قرآن ہمیں ایمان، اتحاد، اخوت اور اجتماعی ذمہ داری کی تعلیم دیتا ہے۔ جب مسلمان قرآن کو صرف تلاوت تک محدود رکھنے کے بجائے اسے سمجھنے، ماننے اور اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی میں نافذ کرنے کی کوشش کریں گے تو اصلاح اور بیداری کی راہ ہموار ہوگی۔ The Remedy for the Decline of the Muslim Ummah | Hold Fast to the Quran and Abandon Division The way forward from the decline of the Muslim Ummah lies in strengthening our connection with the guidance of the Quran and avoiding division. The Quran teaches faith, unity, brotherhood, and collective responsibility. When Muslims strive to understand, follow, and implement the Quran in their personal and collective lives, the path toward reform, revival, and unity becomes stronger. #MuslimUmmah #QuranAndUnity #QuranicGuidance #UmmahUnity #IslamicAwakening #TanzeemEIslami
23
37
956
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
جب اس کو پکڑا جائے گا تو یہ غریب بن جائے گا۔ وہاڑی لڈن روڈ پر نئی تعمیر ہونے والی سڑک کو نقصان پہنچانے کی ویڈیو سامنے آگئی،
13
117
5
272
5,545
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
عفو و درگزر کی روش اپنائیے اسلام ہمیں غصے، انتقام اور بدلے کے بجائے عفو و درگزر، صبر اور حسنِ اخلاق کا راستہ اختیار کرنے کی تعلیم دیتا ہے۔ دوسروں کی غلطیوں کو معاف کرنا کمزوری نہیں بلکہ اعلیٰ ظرفی اور مضبوط کردار کی علامت ہے۔ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے معاف کرنے والا دل سکون، محبت اور باہمی تعلقات میں بہتری کا ذریعہ بنتا ہے۔ Adopt the Way of Forgiveness and Forbearance Islam teaches us to choose forgiveness, patience, and good character instead of anger, revenge, and retaliation. Forgiving the mistakes of others is not a sign of weakness; it reflects noble character and strength of heart. Forgiving others for the sake of Allah brings peace to the heart and promotes love and harmony in society. #ForgivenessInIslam #IslamicReminder #GoodCharacter #Patience #QuranAndSunnah #TanzeemEIslami #DrIsrarAhmed #ShujauddinShiakh
26
50
1,116
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
قرآن کو ماننے والو۔۔! قرآن “کی” بھی مانو۔۔! قرآنِ مجید کو ماننے کا تقاضا صرف اس کی تلاوت یا عقیدت تک محدود نہیں، بلکہ اس کے احکامات کو اپنی زندگی میں نافذ کرنا بھی ہے۔ قرآن ہمیں صرف پڑھنے کے لیے نہیں بلکہ سمجھنے، ماننے اور اس کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کے لیے عطا کیا گیا ہے۔ حقیقی ایمان یہ ہے کہ ہم قرآن کے ہر حکم کو اللہ تعالیٰ کی ہدایت سمجھ کر اپنی عملی زندگی میں اختیار کریں۔ O Believers in the Quran… Follow the Quran’s Commands Too! Believing in the Holy Quran is not limited to reciting it or expressing love and respect for it. True belief requires understanding its guidance and applying its commandments in our lives. The Quran was revealed not merely to be read, but to be understood, followed, and implemented. Genuine faith means accepting Allah’s guidance and striving to live according to the teachings of the Quran. #Quran #QuranicGuidance #FollowTheQuran #IslamicReminder #QuranAndSunnah #TanzeemEIslami #DrIsrarAhmed #ShujauddinShiakh
1
28
67
1,258
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
I was so engrossed in the US #Midterms2026 results that I completely missed yesterday’s explosive exchange between Maulana and Mohsin Naqvi in Pakistan’s Senate! Holy 😱 What on earth is happening in Pakistan? Where are they heading to? It needs to stop!
39
116
12
750
194,173
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
آپ مانیں یا نا مانیں لیکن یہ حقیقت ہے پٹرول کی قیمتوں کے خلاف جماعت اسلامی نے ملک بھر میں انتہائی منظم اور بھرپور مہم چلائی کریڈٹ دیں نا دیں لیکن اس بات سے بھی انکار ممکن نہیں کہ جماعت اسلامی کا ہی پٹرولیم پرائسز کم کرنے کا فارمولہ حکومت استعمال کررہی ہے
17
133
2
416
3,589
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
آج 5 نومبر 2026ء پیٹرول 9 روپے 41 پیسے مزید سستا، نوٹیفکیشن جاری انشاء اللہ حکومت کو مزید ریلیف پر مجبور کریں گے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ #لیوی_بھتہ_نامنظور
8
87
3
208
3,626
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل کی جا رہی ہے جس میں ایک مسافر یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) میں مسافروں کو شیزان کمپنی کا جوس تقسیم کیا جا رہا ہے۔ ہم نے فیکٹ چیک کیا تو معلوم ہوا کہ یہ ویڈیو نئی نہیں بلکہ 2024ء کی ہے۔ ہمارا حسنِ ظن ہے کہ پی آئی اے کی نئی انتظامیہ نے اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے شیزان کی مصنوعات پہلے ہی اپنی پروازوں سے ہٹا دی ہوں گی۔ تاہم، اگر ایسا نہیں ہے اور یہ مصنوعات اب بھی فراہم کی جا رہی ہیں تو ہماری نئی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ انہیں فوری طور پر ہٹا دیا جائے۔ یہ پورے پاکستان کے مسلمانوں کی دلی خواہش ہے۔
2
30
58
940
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
20
99
3
364
6,338
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
“I just want to say to Donald Trump and Mike Rogers and Elon Musk and JD Vance, Haley Stevens, Jason Turkish... Jonathan Greenblatt, AIPAC… Cry more! My on-air rant from last night after the Michigan result came in.
428
2,225
95
9,627
198,913
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
جنگ بڑی غلطی تھی ! اسے کہتے ہیں قدرت ! امریکہ نے ایران میں رجیم چینج کا دعویٰ کیا مگر وہاں ہلاکتوں کے بعد بھی وہی لوگ برسراقتدار رہے مگر جس کے پاس طاقت تھی، غرور تھا، اسلحہ تھا وہاں آدھا رجیم چینج تو ہو گیا اور باقی آدھا کب ہو گا اس کا انحصار ڈیموکریٹس کو ملنے والی جیت پر ہے۔ اگر دو تہائی اکثریت مل گئی تو مواخذہ بھی پکا سمجھیں ورنہ سادہ اکثریت کے ساتھ آغاز تو ہو ہی سکتا ہے۔ ایران کی جنگ ہی شکست کا باعث بنی۔ اس نے مہنگائی دی اور اس مہنگائی نے پوری دنیا کے ساتھ امریکہ میں بھی مہنگائی دی اور اس مہنگائی نے ٹرمپ کو عدم مقبولیت۔ ہمارے پاس بھی پٹرولاس جنگ سے پہلے اڑھائی سو روپے لیٹر ہو گیا تھا جو چار سو روپے تک بھی پہنچا۔ ایران کی مزاحمت بھی یاد رکھی جانے والی چیز ہے۔ وہاں اس وقت اٹھائیس لاکھ ریال کا ایک ڈالر ہے۔ بدترین مہنگائی ہے۔ انہوں نے اپنی حکومت بچا لی مگر عوام اور نوجوانوں کا مستقبل امن میں ہی ہے۔ اسلام آباد کی اسی مفاہمتی یادداشت میں ہے جو پاکستان نے تیار کروائی۔ مجھے فرعون کی کہانی یاد آ گئی۔ اس کی تبدیلی بھی اس کے گھر سے ہی ہوئی تھی۔ بڑے بول ہوں یا بڑا ظلم یہ باقی نہیں رہتا۔ ہم عمران خان کو بھی یہی کہتے تھے کہ بڑے بول نہ بولو۔ بڑے ظلم نہ کرو مگر وہ اقتدار سے محروم ہو کے بھی طاقت کے زعم میں رہے اور نو مئی کر ڈالا۔ اسرائیل میں نتن یاہو کا اقتدار پھنسا ہوا ہے اور امریکہ میں ٹرمپ کا پھنس گیا ہے۔ ٹرمپ اپنے اس نعرے پر قائم رہتا کہ وہ دنیا سے جنگیں ختم کرنے آیا ہے، نئی جنگیں شروع نہ کرتا تو مہنگائی بھی نہ ہوتی اور اس کی مقبولیت بھی نیچے نہ جاتی۔ اب بھی اس کے پاس دو برس موجود ہیں۔ وہ اپنی غلطیوں کا ازالہ کر سکتا ہے۔ جنگ بڑی غلطی تھی اور الحمدللہ پاکستان اس پورے عرصے میں اصولی موقف پر قائم رہا۔ جنگ کی مخالفت ہی نہیں جنگ بندی کی کوششیں بھی کرتا رہا۔ اسے بڑی کامیابیاں بھی ملیں۔ ٹرمپ چاہے ہار جائے مگر پاکستان جیتا ہوا ہے۔ نجم ولی خان
5
31
1
173
3,960
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
Abdul El-Sayed had a pointed message for Vice President JD Vance following his historic Michigan Senate victory. Addressing Vance as "habibi," El-Sayed highlighted the irony that the vice president would be constitutionally obligated to swear him into office this January. He also took a swipe at Donald Trump, saying: "When JD swears me in, you can call me 'Senator.'"
3
26
1
123
11,142
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
Democrat Abdul El-Sayed wins Michigan’s U.S. Senate race, defeating Republican Mike Rogers to keep the seat blue and making history as the first Muslim elected to the United States Senate.  Watch Mehdi and Prem live from Mi on our YouTube page! f.mtr.cool/eow282lrzq
89
914
69
4,420
137,740
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
میرا نام "عبدالرحمن محمد السید"ہے اور میں ریاست مشی گن سے سینیٹر ہوں۔ اور میرا"انشاءاللہ"اب "الحمداللہ"ہے اور جے ڈی (JD) حبیبی! مزیدار ستم ظریفی یہ ہے کہ تم آئینی طور پر مجبور ہو کہ جنوری میں مجھ سے (عہدے کا) حلف لو" یہ کہہ کرعبدل سید کا ہنسنے کا انداز دیکھیں😁
3
77
305
9,442
Dr. Atta-ur-Rahman Arif retweeted
امریکی صحافی مہدی حسن، مسلم سینیٹر عبدل السید کی جیت پر جذباتی ہوگئے انہوں نے کہا کہ وہ جیت گیا، اب مزید رو لو! مہدی حسن نے ڈونلڈ ٹرمپ، ایلون مسک اور اے آئی پیک سمیت ری پبلکن امیدواروں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا
17
931
15
3,383
221,721