Furqan Atyeb (@AteebFurqan) header
Furqan Atyeb (@AteebFurqan) profile picture

Incharge Central Organising Committee Muttahida Qaumi Movement (Pakistan) ||Live & Let Live

Joined January 2019
Photo by Furqan Atyeb (@AteebFurqan)Photo by Furqan Atyeb (@AteebFurqan)Photo by Furqan Atyeb (@AteebFurqan)Photo by Furqan Atyeb (@AteebFurqan)Photo by Furqan Atyeb (@AteebFurqan)Photo by Furqan Atyeb (@AteebFurqan)Photo by Furqan Atyeb (@AteebFurqan)Photo by Furqan Atyeb (@AteebFurqan)Photo by Furqan Atyeb (@AteebFurqan)Photo by Furqan Atyeb (@AteebFurqan)
Furqan Atyeb retweeted
سانحہ پمز اور ویکسین اسکینڈل__ جانئیے، منظم اور جھوٹے پروپیگنڈا کے پیچھے کون ہے اور اسکے کیا عزائم ہیں...!! #MustafaKamal #HealthMinister #PIMSIncident #VaccineScandal #ExposeFakePropaganda #AccountabilityNow #Pakistan
3
16
34
635
Furqan Atyeb retweeted
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ 24ویں فارما ایشیا نمائش کے اختتامی روز بطور مہمانِ خصوصی دورہ۔ انہوں نے مقامی و غیر ملکی کمپنیوں کے اسٹالز کا دورہ کیا، نمائش کنندگان سے ملاقاتیں کیں اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کی۔ 2/5 #MustafaKamal #HealthMinister #MQMPakistan #PharmaAsia2026 #PharmaceuticalIndustry #HealthcareInnovation #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
1
7
12
91
Furqan Atyeb retweeted
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ 24ویں فارما ایشیا نمائش کے اختتامی روز بطور مہمانِ خصوصی دورہ۔ انہوں نے مقامی و غیر ملکی کمپنیوں کے اسٹالز کا دورہ کیا، نمائش کنندگان سے ملاقاتیں کیں اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کی۔ 1/5 #MustafaKamal #HealthMinister #MQMPakistan #PharmaAsia2026 #PharmaceuticalIndustry #HealthcareInnovation #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
1
10
25
1,022
Furqan Atyeb retweeted
سندھ سمیت پورے پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کے قیام کا آئینی طریقۂ کار...!! #MustafaKamal #HealthMinister #AdministrativeUnits #ConstitutionOfPakistan #ProvincialReforms #Pakistan
4
28
50
677
Furqan Atyeb retweeted
افواج پاکستان کو تضحیک کا نشانہ بنانے والے لیبیا، عراق اور یمن کے حالات سے عبرت پکڑیں...!! #MustafaKamal #HealthMinister #PakistanArmedForces #NationalSecurity #UnityAndStability #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
6
27
43
1,169
Furqan Atyeb retweeted
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں میٹنگ سے خطاب- اس موقع پر ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی بھی موجود تھے- #MustafaKamal #MQMPakistan #NorthNazimAbadTown #Karachi #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
2
28
53
2,108
Furqan Atyeb retweeted
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے گلستانِ جوہر وارڈ 9 کے انچارج فیصل مرزا کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر اہلِ خانہ سے تعزیت اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی، رکن سی او سی منہاج قاضی سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود۔
3
20
34
885
Furqan Atyeb retweeted
ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال کا کراچی کے علاقے ڈیفنس میں میٹنگ سے خطاب- اس موقع پر ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی بھی موجود تھے- #MustafaKamal #MQMPakistan #HealthMinister #Karachi #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
4
27
51
1,800
Furqan Atyeb retweeted
کراچی کے علاقے پی اے ایف فالکن کمپلکس ، شہید ملت روڈ, میں میٹنگ سے خطاب- اس موقع پر ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی بھی موجود تھے- #MustafaKamal #MQMPakistan #HealthMinister #Karachi #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
7
31
47
1,668
Furqan Atyeb retweeted
پختون قبائلی موومنٹ کے عمائدین سے ملاقات، انتظامی یونٹ کے قیام سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی، مرکزی رہنما و انچارج COC فرقان اطیب، رکنِ قومی اسمبلی اقبال محسود سمیت دیگر ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی بھی موجود۔ #MustafaKamal #HealthMinister #Karachi #MQMPakistan #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
7
18
41
911
Furqan Atyeb retweeted
پختون قبائلی موومنٹ کے دفتر آمد پر عمائدین نے ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماؤں سید مصطفیٰ کمال، انیس احمد قائمخانی، فرقان اطیب، رکنِ قومی اسمبلی اقبال محسود سمیت دیگر ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کا پرتپاک استقبال کیا۔ #MustafaKamal #HealthMinister #Karachi #MQMPakistan #PQM #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
11
37
1
63
3,213
Furqan Atyeb retweeted
پیپلزپارٹی کے سب سے زیادہ ظلم کا شکار خود سندھی قوم ہے...!! ہمیں اپنے سندھی بھائی بہنوں کو بھی پیپلز پارٹی کے ظلم سے بچانا ہے...!! #MustafaKamal #MQMPakistan #SindhiPeople #SindhRights #EndPoliticalInjustice #JusticeForSindh #Karachi #Pakistan
13
44
8
69
2,265
Furqan Atyeb retweeted
انتظامی یونٹس کا قیام... حقائق شواہد اور دلائل کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل..!! #MustafaKamal #MQMPakistan #AdministrativeUnits #AdministrativeReforms #FactsAndEvidence #Karachi #Pakistan
20
69
6
115
2,899
Furqan Atyeb retweeted
پیپلزپارٹی کے سب سے زیادہ ظلم کا شکار خود سندھی قوم ہے...!! ہمیں اپنے سندھی بھائی بہنوں کو بھی پیپلز پارٹی کے ظلم سے بچانا ہے...!! #MustafaKamal #MQMPakistan #SindhiPeople #SindhRights #EndPoliticalInjustice #JusticeForSindh #Karachi #Pakistan
17
50
12
90
6,059
Furqan Atyeb retweeted
پاکستان بالخصوص سندھ___ انتظامی بد انتظامی کی بدترین مثال...!! علاج___ چھوٹے انتظامی یونٹس
22
47
12
90
3,643
Furqan Atyeb retweeted
فیڈرل بی ایریا آمد پر سید مصطفیٰ کمال کا اہلیانِ فیڈرل بی ایریا کی جانب سے پرتپاک استقبال۔ #MustafaKamal #Karachi #MQMPakistan #FBAreaTown #YouthConvention #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
4
41
57
974
Furqan Atyeb retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں یونیورسل میڈیکل ریکارڈ (UMR)، 1166 اور HMIS-SAP کے حوالے سے آئندہ کے لائحۂ عمل اور پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈیجیٹل ہیلتھ نظام کو مزید مؤثر بنانے، مختلف نظاموں کے باہمی ربط اور عوام کو بہتر صحت کی سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ #MustafaKamal #HealthMinister #HMIS #UniversalMedicalRecord #DigitalHealth #HealthCare #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
3
14
26
931
Furqan Atyeb retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت اجلاس میں وزارت کے ماتحت اداروں میں فائر سیفٹی اور ہیلتھ، سیفٹی اینڈ انوائرمنٹ (HSE) آڈٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں اداروں میں حفاظتی انتظامات، فائر سیفٹی اقدامات اور HSE معیارات پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیر نے متعلقہ حکام کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے اور آڈٹ کی سفارشات پر بروقت عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ #MustafaKamal #HealthMinister #HSE #HealthAndSafety #FireSafety #WorkplaceSafety #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
4
26
43
787
Furqan Atyeb retweeted
سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام ارباب رحیم کی ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد آمد محض نئے صوبوں کے سوال پر ایک واضح پیغام ہے تھرپارکر کے ونگی کے جاموں نے بھی اپنا رخ بتا دیا۔
7
30
3
99
10,601
Furqan Atyeb retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) میں ایم ڈی کیٹ 2026ء کے حوالے سے اہم تفصیلات سے آگاہ کیا۔ ایم ڈی کیٹ کا امتحان 20 ستمبر 2026ء کو پاکستان کے 34 مراکز اور سعودی عرب کے شہر ریاض سمیت مجموعی طور پر 35 مقامات پر منعقد ہوگا، جس میں 138,160 امیدوار شریک ہوں گے۔ وفاقی وزیرِ صحت نے امتحان کے شفاف، محفوظ اور منصفانہ انعقاد کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ #MustafaKamal #HealthMinister #MDCAT2026 #PMDC #HealthMinistry #MedicalEducation #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
5
19
33
1,068