Anis Kaimkhani (@AnisMQM) header
Anis Kaimkhani (@AnisMQM) profile picture

Deputy Convener MQM Pakistan

Joined March 2023
Photo by Anis Kaimkhani (@AnisMQM)Photo by Anis Kaimkhani (@AnisMQM)Photo by Anis Kaimkhani (@AnisMQM)Photo by Anis Kaimkhani (@AnisMQM)Photo by Anis Kaimkhani (@AnisMQM)Photo by Anis Kaimkhani (@AnisMQM)Photo by Anis Kaimkhani (@AnisMQM)Photo by Anis Kaimkhani (@AnisMQM)Photo by Anis Kaimkhani (@AnisMQM)Photo by Anis Kaimkhani (@AnisMQM)
بلاول بھٹو کی موجودہ سوچ سندھو دیش کے حامیوں کی سوچ سے کتنی مختلف ہے؟ اگر ایک قطرہ خون بھی بہا تو اس کی ذمہ داری انہی پر عائد ہوگی! #MustafaKamal #HealthMinister #Karachi #MQMPakistan #BilawalBhutto #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
8
9
308
کیا ریفرنڈم کو وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حمایت حاصل ہے؟ #MustafaKamal #HealthMinister #Karachi #MQMPakistan #Pakistan #PrimeMinister #PMLN #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
8
8
325
ملک بچانے کے لیے خواہشات کو قربان کرنا چاہیے! #MustafaKamal #HealthMinister #Karachi #MQMPakistan #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
6
8
301
ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال نے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی کے ہمراہ حیدرآباد میں ڈسٹرکٹ ممبر شکیل بیگ (باکسر) کی رہائش گاہ پہنچ کر انکے جواں سال صاحبزادے کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ #MustafaKamal
2
11
17
974
انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کورنگی میں اتوار کو منعقد ہونے والے اجلاس کے حوالے سے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی اور فرقان اطیب نے ملیر ٹاؤن میں ذمہ داران سے تفصیلی گفتگو کی اور اجلاس کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
1
11
16
291
انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کورنگی میں اتوار کو منعقد ہونے والے اجلاس کے حوالے سے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی اور فرقان اطیب نے شاہ فیصل ٹاؤن میں ذمہ داران سے تفصیلی گفتگو کی اور اجلاس کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
1
12
20
316
یہ وہ پرانی ایم کیو ایم نہیں! بلاول بھٹو کی ہڑبڑاہٹ کی وجہ کیا ہے؟ #MustafaKamal #Karachi #MQMPakistan #BilawalBhutto #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
2
8
14
1,031
صرف ڈسٹرکٹ ایسٹ کا جنرل ورکرز اجلاس!!! انتظامی یونٹس کے قیام کے پروگرام کا جائزہ اجلاس۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #SindhWantsAdministrativeUnits
7
52
10
68
1,252
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے گلستانِ جوہر وارڈ 9 کے انچارج فیصل مرزا کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر اہلِ خانہ سے تعزیت اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی، رکن سی او سی منہاج قاضی سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود۔
3
20
34
885
فیڈرل بی ایریا آمد پر سید مصطفیٰ کمال کا اہلیانِ فیڈرل بی ایریا کی جانب سے پرتپاک استقبال۔ #MustafaKamal #Karachi #MQMPakistan #FBAreaTown #YouthConvention #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
4
41
57
974
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی سے بہادرآباد مرکز پر اعظم بستی اور منظور کالونی کی فرنیچر مارکیٹ سے وابستہ گجر برادری کے معززین نے ملاقات کی اور ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کا اعلان کیا۔ #AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan
2
31
50
687
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں انتظامی یونٹس کے حوالے سے کراچی کے تمام اضلاع کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ #AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
6
42
65
839
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب 6 ایم کیو ایم پاکستان کی جانب 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں مرکزی پروگرام کوہ نور چوک حیدرآباد میں منعقد ہوا ۔ #6thSeptember #YoumEDifa #Hyderabad #MustafaKamal #MQMPakistan
4
37
62
814
ایم کیو ایم پاکستان اورنگی ٹاؤن احتجاجی جلسہ کی جھلکیاں!! #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
36
47
530
ایم کیو ایم پاکستان کا اورنگی ٹاؤن میں تاریخی احتجاجی جلسہ، عوام نے انتظامی یونٹس کے حق میں مہرِ تصدیق ثبت کردی! #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #اورنگی_ٹاؤن #MustafaKamal #Karachi #MQMPakistan
1
39
1
52
526
ایم کیو ایم پاکستان کا اورنگی ٹاؤن میں تاریخی احتجاجی جلسہ، عوام نے انتظامی یونٹس کے حق میں مہرِ تصدیق ثبت کردی! #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
4
32
43
471
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی کی اورنگی ٹاؤن آفتاب گراؤنڈ آمد، احتجاجی جلسے کی تیاریاں مکمل۔ عوام کے وسیع تر مفاد، بہتر انتظامی نظام اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے لیے انتظامی یونٹس کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #اورنگی_ٹاؤن
1
22
31
476
30 اگست کے احتجاجی اجتماع سے صرف دو دن پہلے ہی اورنگی ٹاؤن کی عوام سڑکوں پر نکل آئی! یہ عوامی جوش اس بات کا واضح اعلان ہے کہ پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی آواز اب مزید مضبوط ہو چکی ہے۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #اورنگی_ٹاؤن #AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan
2
34
46
647
آفتاب گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن میں رات 12 بجے کے مناظر!!! #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #اورنگی_ٹاؤن #AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan
4
31
1
54
1,042
آفتاب گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن میں رات 12 بجے کے مناظر!!! #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #اورنگی_ٹاؤن #AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan
1
31
40
472