Boy

Joined April 2022
معلوم نہیں دھمکی لگانے والے کی شناخت کیا مگر اور ایجنسیوں کے نامعلوموں کا الفاظ لہجہ اور مدعا بالکل یہی ہوتا ہے۔
355
6,696
74
20,479
738,204
ایک طرف پاکستانی بکاو میڈیا دوسری طرف اکیلا عمران ریاض 🫡
30
440
3
1,464
31,969
Ali raza retweeted
تین بندے ہیں جنہیں عمران خان نے کہا تھا آپ نے کسی صورت سامنے نہیں آنا مراد سعید ، قاسم سوری ، زلفی بخاری ان تینوں کو کیوں سامنے آنے سے منع کیا تھا تفصیلات جانئیں 👇
73
699
12
2,950
203,823
ناپاک دیسی فرنگی فوج کے کُتے کس حد تک جا سکتے ھیں۔اس غریب بچے کی حالت زار کا اندازہ کریں کیا ناپاک دیسی فرنگی فوج اور مستری عاصم منیر خنزیر یزید اس حد تک گر چُکے ھیں؟ اور اُس کے جرائم میں شریک کمانڈر بھی سبھی کاخون ھے شامل یہاں کی مٹی میں کسی کے باپ(جرنیل) کا پاکستان تھوڑی ھے
98
1,566
15
4,578
133,147
ان (فوج) کے خیال میں دوسروں کے پیروں میں گر جانا اور جوتے پالش کرنا اچھی فارن پالیسی ہے۔ عمران خان #PakistanUnderMartialLaw
43
3,748
29
10,571
89,223
Ali raza retweeted
وزیر اعلی سہیل آفریدی کے گرفتار کر لیا گیا ۔ اب عوام کو نکلنا ھوگا ۔ پورے خیبر پختون خواہ پشاور کے طرف آئے ۔ کوہاٹ پشاور کے طرف رخ کرے ۔ قبائلی اضلاع کے عوام پر باری ذمہ داری عائد ھوتی ھے ۔قبائل اپنے وزیر اعلیٰ کے لیے نکلنا ھوگا ۔جہاں عوام جمع ھوگی وہاں مجھے اپنے درمیان پائینگے۔
947
7,722
196
24,350
822,875
Cherry Blossom plus !!!
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today. In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize. We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time. @realDonaldTrump @NobelPrize
107
1,026
30
6,220
224,460
خیبرپختونخوا میں چلنے والی تحریک کے چھٹے روز کی جھلکیاں: اب 11 اکتوبر کو پورے پاکستان سے کارکن اور لیڈران شامل ہو کر اسلام آباد کی جانب بڑھیں گےـ #صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
15
565
3
2,619
22,571
ایثار رانا نے پٹواری کی طبعیت صاف کر دی🔥🤣🤌
14
545
4
1,909
45,170
بریکنگ نیوز 🚨سب سے زیادہ قیمتی کلپ آگیا 🔥🔥 تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم چھا گئی، اب تک کی اعلیٰ VIDEO بنا ڈالی، شاندار میڈیا کمپئین کرڈالی۔ عمدہ ویڈیو لانچ کردی۔ سینئیر صحافی وجاہت سعید نے اپنے ویلاگ میں چلا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کردیا۔
55
2,851
33
7,110
116,428
نہایت ہی مہزب لطیفہ🤪😂 اگر اداسی کو بہت دورررر بھگانا چاہتے ہو تو یہ لطیفہ ایک بار ضرور سننا۔ ہنس ہنس کے برا حال ہو جانا😂😂😂😂
26
542
24
1,749
112,098
Ali raza retweeted
اسے کہتے ہیں، آرام سے بہٹھ کے چائے پینا،اور سیدھے گال پر پیار سے ہاتھ رکھنااور الٹے گال پہ زور سے رسید کر دینا۔ ویلڈن شازیہ زیشان انکی اسطرح ھی آتما رلاتی رہو 😂
20
1,028
6
2,476
52,629
مجھے لگتا ہے حکومت کو کوئی چونا لگا گیا ہے جس قسم کی حکومت تیاریاں کر رہی ہے یہ کیلوں والی پلیٹیں بنا کر کے گئے بیوقوفوں اس سے احتجاج روکتا ہے میں آپکو پہلے بھی کہتا رہتا ہوں اگر بیوقوفوں کے سر کے اوپر سینگ ہوتے تو یہ 12 سنگے نہیں 18 سنگے ہوتے،عمران ریاض سنئیے مزید تفصیلات🛑
12
371
3
1,291
33,581
ناقابل شکست جذبہ ہے ایسے جذبوں کو آپ شکست نہیں دے سکتے جو اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے وہ اپنے سچے لیڈر عمران خان کے لئیے ہر بسی کھیلیں گے
172
2,455
44
8,010
102,837
Ali raza retweeted
ہزاروں کنٹینرز ان کے اخراجات ، راستے بند ، ہزاروں کی نفری اسلام آباد اور اٹک میں موجود ان کے اخراجات الگ۔۔۔ اور لمبا کھینچیں اس لڑائ کو اور پھنسائیں اس سسٹم کو ۔۔ بڑا زبردست فیصلہ کیا گیا ہے میاں تو کہتا ہوں 4 اکتوبر کو نکلیں اور اسلام آباد آنے کی جلدی نہ کریں بلکہ ملک بھر میں بڑی بڑی شاہراہیں بند کرنے پر غور کریں ۔۔۔#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
85
979
6
3,392
51,843
Ali raza retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آج کے دن کا پہلا ٹویٹ، عمران خان کی تینوں ناحق قید بہنوں کو فوری طور پر رہا کرو، سوشل میڈیا بھی فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
41
1,884
12
3,689
19,706
الله انہیں صحت عطا کرے یہ کیا ہوا انہیں اچانک کل تو ٹھیک تھے
111
331
18
1,293
19,153
خیبر پختون خواہ کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا یاد رہے یہ کوئی کال نہیں تھی عوام خود سے وزیر اعلیٰ کو ویلکم کرنے نکل آئی ہے۔
30
2,980
3
12,962
60,287
Ali raza retweeted
کارکنان بالکل راضی ہیں، کارکنان کو پتا ہے کہ یہ ٹیسٹ میچ ہے۔ کارکنان اس بات پر مطمئن رہیں کہ ہمارا لانگ مارچ، یعنی ٹیسٹ میچ، تقریباً شروع ہو گیا ہے۔ ٹاس ہم نے جیتا ہے، اب ہماری مرضی ہے کہ ہم پہلے بیٹنگ کریں یا فیلڈنگ کریں، یہ اختیار ابھی ہمارے پاس ہے۔ ہم لانگ مارچ اپنے مطالبات منوانے کے لیے کر رہے ہیں۔ ہم سیاسی لوگ ہیں۔ ہمارے لیڈر پوری دنیا کو کہتے ہیں کہ تمام مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، تو ہم بھی یہی چاہتے ہیں۔ لانگ مارچ کے بعد بھی ڈائیلاگ ہوں گے۔ لیکن یہ بات ہم بھی جانتے ہیں، پاکستان تحریک انصاف بھی جانتی ہے اور اسٹیبلشمنٹ بھی جانتی ہے کہ اس دفعہ جو لوگ نکلنے ہیں، وہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھی نہیں نکلے۔ اس دفعہ لوگوں کی آنکھوں میں جو غصہ اور نفرت پایا جا رہا ہے، وہ اپنی تقریباً 18، 20 سالہ سیاست میں، میں نے کبھی نہیں دیکھا۔ اس دفعہ بہت زیادہ ہے۔ اس دفعہ 4 اکتوبر کو جو لوگ نکلیں گے، میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں کہ وہ پھر کسی کے کنٹرول میں نہیں ہوں گے۔ وہ پُرامن طریقے سے اپنے مطالبات منوائے بغیر وہاں سے کسی صورت واپس نہیں ہوں گے۔ @SohailAfridiISF #LongMarchOnOctober4th #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
63
1,494
12
5,898
83,749
اوہ پیا جے سریا۔۔۔ عوام کے آگے کچھ نہیں رکتا اب بھی سمبھل جائیے وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے۔
157
3,876
40
14,780
218,459