سینٹ الیکشن میں حکومت کو اس کی اوقات دکھائی ہے کہ وہ ان کے بغیر کچھ بھی نہیں ہیں اور فیصل ووڈا کے کیس میں وہی ہو گا اعتماد کے ووٹ میں ہوا ہے
اگر آج فیصل واڈا کو سندھ ہائی کورٹ سے سٹے ملا جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ صرف نظام کرپٹ نہیں بلکہ عدلیہ بھی کرپٹ ہے
کیونکہ جو بندہ پہلے ہی تین سال سے سٹے پر ہے اُس کو اور تحفظ عدلیہ فراہم کر رہی ہے کسی ادارے کی آلہ کار بن کے اب عدلیہ فیصلہ کر لے تاریخ کی کس سمت کھڑا ہونا ہے
1
Asif Ansari retweeted
مکافات عمل شائد یہی ہے
دو دن پہلے مریم اورنگزیب صاحبہ پہ حملہ کرنے والوں کو ہلاشیری دینے والی پہلوان فردوس عاشق حیوان کے جلسہ میں سوئی گیس کے افتتاح کے موقع پہ پی ٹی آئی ورکرز کی آپس میں لڑائی
عورتوں اور مردوں پہ ڈندوں سے حملے کئے گئے
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
سورۃ الاحزاب،۵۶
۔۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ
عشق قلندروں کا رقص ہے میاں ۔۔
یہ لاڈلوں کے بس کی بات نہیں ۔۔
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
پاکستان میں خواتین کی اہمیت اور پاور کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ ملک کے دو طاقتور ترین ادارے خواتین کے نام عظمیٰ اور عالیہ کے نام سے منسوب ہیں
جس ملک میں نانی بڑھاپے میں خاوند بچے چھوڑ مرید سے عشق رچا لے اس ملک کی عورت کو اور کتنی آزادی درکار ہے؟
#HappyWomensDay2021
@Urta_teer
@Blunt_Gujjar
@ZafarIqbal58
@zidde_naz
@_MYM81
@Wasi_600
@ayyanbab
1
1
Asif Ansari retweeted
پانچ شیروں نے لگڑ بگڑ بریگیڈ کے حملے کو پسپا کر دیا براہ کرم اس واقعے کے کرداروں اور پاکستانی سیاست کے کچھ کرداروں میں مماثلت تلاش کرنے کی مذموم کوشش نہ کی جائے کیونکہ یہ واقعہ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر پیش نہیں آیا
This Post is from a suspended account. Learn more
Asif Ansari retweeted
عورت کی عـــزت کرو. . .
اس لئے نہیں کہ وہ عورت ہے. . . بلکہ یہ ثابت کرنے کے لیے کہ آپ کی تربیت ایکــــــ اچھی ماں نے کی ہے...
#WomensDay
#ادب_کا_سفر
Asif Ansari retweeted
And the woman who inspired our generation. #AuratAzadiMarch2021 #InternationalWomensDay
عمران نیازی نے پاکستان کی معیشت کو جو نقصان پہنچایا ہے اس کی تو تلافی ہو جائے گی وقت کے ساتھ ساتھ مگر جو نقصان اس نے قوم کی اقدار کو پہنچایا ہے اس کی تلافی کبھی بھی نہیں ہو سکتی
جس وقت ایوانِ زیریں میں اخلاقیات کی منڈی لگانے والے 16 اراکین منافقت کا لبادہ اوڑھے شاہ کی وفاداری نبھانے کا تاثر دیے چلے جا رہے تھے
عین اسی وقت پارلیمان سے چند گ فاصلے پر حکمران جماعت کی نوجوان نسل معاشرتی اقدارواخلاقیات کو پاؤں تلے روندے چلی جا رہی تھی
independenturdu.com/node/616…
اے تے کمال کر چھڈیا
دھوتی پھاڑ کے رومال کر چھڈیا
جِن 16 ارکان نے خفیہ ووٹنگ میں کپتان کی دھوتی اُتاری تھی
😅
ٹھیک اُنہی ارکان نے اوپن ووٹنگ کی وجہ سے وہی اتاری ہوئی دھوتی کپتان کو پگڑی بنا کر پہنا دی
😜
اور یوتھیوں نے تالیاں بجا دیں
🤣
@GulBukhari
2
3
🥰😍السَـلاَمُ عَلَيــْكُم😍🥰
💞🌞صبح بخیر زندگی 🌞💞
پاک پروردگار ہماری سوچ اور عمل کی حفاظت فرما
ہم بہت گناہ گار ہیں ہمیں بخش دے ہمیں شیطان کے شر سے محفوظ فرما ہمیں بہترین صحت اور برکت والا رزق اور تمام معاملات میں آسانیاں پیدا فرما
🤲 آمین🤲
















