Pinned Tweet
میری بیوی نے کچھ دنوں پہلے گھر کی چھت پر کچھ گملے رکھوا دیے اور ایک چھوٹا سا باغ بنا لیا۔
گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کرحیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں پھول کھل گئے ہیں، لیموں کے پودے میں دو ، لیموں بھی لٹکے ہوئے ہیں اور دو چار ہری مرچ بھی لٹکی ہوئی نظر آئیں۔
Muhammad Naeem Gill retweeted
اب خیبر پختونخواہ میں تحریک انتشار کا جھنڈا لگاکر منشیات فروشی ممکن نہیں ھوگی
Muhammad Naeem Gill retweeted
کون کہتا ہے پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کیا۔۔
پی ٹی آئی نے اس قوم کو کیا دیا یہ جاننے کیلے وڈیو دیکھیں ۔۔
Muhammad Naeem Gill retweeted
خیبر پختونخواہ کے غیرت مند بھائیوں نے جو ان ڈالری گدھوں کی چیخیں نکلوائی ہیں، اس پر انکو دونوں ہاتھوں سے سلام بنتا ہے۔
آفتاب اقبال اس تلاش میں تھا کہ گدھ بن کر خون چوسے لیکن پلان ناکام ہوا تو کیسے گالیاں دینے لگا۔
Muhammad Naeem Gill retweeted
لاھور کے صحافی امجد اسلام کے بس سے اترنے کے بعد یہ حرامی ایسے اس پر ٹوٹ پڑے جیسے جنگلی کتے جھنڈ کی شکل میں اکیلے شیر پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ نہ پولیس کا خوف نہ کسی سزا کا ڈر ۔۔۔
جب اس قسم کی گھٹیا زہینت رکھنےوالوں کو CCD سیدھا کرنےلگتی ھے تو لنڈے کے ارسطو اپنی دانشوری لیکر نکل پڑتے ہیں۔
Muhammad Naeem Gill retweeted
یہ ایک مسلکی مسئلہ ھے جسے بچپن سے سنتے آ رھے ہیں۔ سنی بھائی اور وہابی بھائی دونوں اپنی اپنی رائے رکھتے ہیں اور دونوں کے پاس دلائل موجود ہیں۔ لیکن یہاں سوال کرنےوالے شخص اور اس سوال کا جواب دینے والے مولانہ صاحب۔۔ دونوں کا طریقہ اور رویہ مناسب نہیں ھے۔
اللہ ہمیں ہدایت عطاء فرمائے۔
Muhammad Naeem Gill retweeted
حقیقی بربادی زمین کے الٹ جانے کا نام نہیں، بلکہ انسانی ضمیر کے مرجھا جانے کا المیہ ہے۔ جب کوئی سماج دوسروں کی تکلیف پر تڑپنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے، تو انسانیت محض کتابوں اور گفتگو کی زینت بن کر رہ جاتی ہے۔
Muhammad Naeem Gill retweeted
معروف دانشور رضی دادا کا مشہور قول ہے،
"فتنہ الیوتھی تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک یہ اپنا سب تھوکا ہوا نہیں چاٹ لیتے۔"
آج ایک اور تھوکا ہوا چاٹنے کا وقت ہوگیا ہے۔
جمہوریت کا راگ الاپتے والوں کا لیڈر کیسے گورنر راج کی حمایت کیا کرتا تھا۔
Muhammad Naeem Gill retweeted
لاھور کے علاقے مزنگ میں ایک خبیث موٹرسائیکل سوار کا اسکوٹی پر آنے والی طالبہ پر بہیمانہ تشدد ،تشدد سے لڑکی کی ناک کی ھذی ٹوٹ گئی،بیگ میں موجود لیپ ٹاپ ٹوٹ گیا۔
Muhammad Naeem Gill retweeted
بڑی نایاب ویڈیو لگا رہا ہوں جب عمران خان امریکا کو پاکستان میں اڈے دینے کے فیصلے کی تائید کر رہا ہے اس میں نیازی کے دو جھوٹ سامنے آتے ہیں ایک مشرف کا ساتھ نہیں دیا دوسرا امریکی غلامی نامنظور یہ ویڈیو یوتھیوں کو شرمندہ کرنے کے لئے کافی ہے۔
Muhammad Naeem Gill retweeted
وزیر اطلاعات پنجاب نے تو شکل چھپا دی تھی مگر یہ وہ ملعون خنزیر جس نے سکوٹی سوار بچی کو مارا اس کی ناک توڑ دی لیب ٹاپ توڑ دیا اسے تشدد کا نشانہ بنا دیا
اب اس کا حمایتی گروپ کونسا جو اس کے جرم کا جواز دے گا؟
Muhammad Naeem Gill retweeted
پی ٹی آئی کے آغاز سے اختتام تک کی کہانی
آزادی مانگنے سے لیکر ضمانت مانگنے تک کا سفر
Muhammad Naeem Gill retweeted
جب سے یہ ویڈیو دیکھی دل پھٹ سا گیا ہے💔 ایسے ظالموں کو دنیا کے سامنے عبرت کا نشان بنا دینا چاہئیے
میری وزیرِ اعلیٰ @MaryamNSharif صاحبہ سے گزارش ہے کہ ہمارے اس معاشرے کو ایسے درندوں سے صاف کرنا آپکی زمہ داری ہے اگر اس بچے کی جگہ ہمارا بچہ ہوتا تو سوچیں ہم پر کیا قیامت گزرتی۔













