Methuselah retweeted
غزہ کے بچوں کے ساتھ کھڑے ہونا نہ بھولیں؛
یہ دنیا بھر کے تمام آزاد لوگوں پر ایک اخلاقی فرض ہے !
Methuselah retweeted
اسے نظر انداز نہ کریں، ان کے درد میں برابر کے شریک بنیں!" 🚨غزہ کے بچے نہ صرف بموں کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں بلکہ وہ شدید سردی اور کیچڑ کے سمندر سے بھی لڑ رہے ہیں۔اس تصویر کو اپنے اسٹوری یا پیج پر شیئر کر کے، آپ مزید لوگوں تک امداد کی فوری اپیلیں پہنچانے میں مدد کر سکتے ہیں۔ اب عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے! #GazaFlood #SaveGazaChildren
Methuselah retweeted
شہباز گل کا یہ سوال کہ پلان B کہا ہے بالکل بجانب ہے 70 دن تیاری میں لگائے اور پلان B تو دور کی بات لانگ مارچ اپنے صوبے سے باہر ہی نہیں نکلا پھر سوال تو بنتا ہے ۔۔!
Methuselah retweeted
دہشتگردی کا بیانیہ بنا کر جرنل راج لگانے والے اصل میں سیاسی مخالفین کو نشانہ بنا رہے
یہ رہی جرنل راج کی اصل حقیقت
Methuselah retweeted
خیبر پختون خواہ میں 2013 سے 2026 تک 16 نئی یونیورسٹیز بنائی گئیں۔ جن کی تفصیل اس ویڈیو میں صحافی اسد اللہ خان نے بتائی
Methuselah retweeted
غیرآئینی گورنر راج ایمرجنسی کا مقصد سیاسی مخالفین سیاسی راہنماؤں کارکنوں کو کچلنا ہے
خیبرپختونخوا میں فورسز مصروف ہیں
Methuselah retweeted
"ظالموں اور ظلم کے سامنے خاموش رہنے والوں پر اللہ کی لعنت ہو! ہلاکت و بربادی ہے ظالموں کے لیے، اور ہلاکت ہے ان کے لیے جو اس ظلم پر خاموش رہے! مظلوموں کی چیخیں اور بچوں کے آنسو بے اثر نہیں جائیں گے۔ یاد رکھو، تاریخ نہ تو ظالموں کو بھولے گی اور نہ ہی ظلم کے سامنے خاموش رہنے والوں کو!"
Methuselah retweeted
گورنر راج لگانے کے بعد دہشگردوں کے خلاف ملی سب سے بڑی کامیابی بہت بڑے بڑے دہشت گرد بینرز جن کا تعلق افغانستان سے تھا دھر لیے گئے
Methuselah retweeted
دہشت گردی کے خلاف آپریشن عروج پر۔۔ عوام جان چکا ہے کہ آپ لوگ ڈالر کیلئے یہ سب کچ کر رہا ہے۔۔
Methuselah retweeted
قومیں اس وقت تباہ ہوتی ہیں جب وہ اچھے اور برے کی تمیز کھو بیٹھتی ہیں۔" عمران خان کا قومی اسمبلی میں ایک اور پرجوش اور پرزور خطاب، جہاں انہوں نے ملک میں اخلاقیات اور کرپشن کے خلاف کھل کر آواز اٹھائی
Methuselah retweeted
خان کے شروع کردہ پروجیکٹ پر اپنے نام کی تختیاں لگوانے کے بعد !!!!
رات کے اندھیرے میں کے پی کے سے چوروں نے بسیں چرانا شروع کر دی
کہتے ہیں پنجاب نے بہت ترقی کر لی
Methuselah retweeted
یہ بی آر ٹی کی بسیں کون چوری کر کے لے جا رہا ہے ؟ پختونوں کا مال کون لوٹ رہا ہے ؟
Methuselah retweeted
ٹی ٹی پی کو کہتے ہیں آئین کو مانیں
بلوچوں سے کہتے ہیں جمہوریت کو مانیں
جو آئین کو اور جمہوریت دونوں کو مانتے ان کا مینڈیٹ چھینتے ہیں۔
یہ کسی آئین قانون اصول کی نہیں قبضے کی جنگ ہے ۔
Methuselah retweeted
اقتدار سے باہر ہونے پر پالیسی = بوٹ تھوک
اقتدار میں آ کر پالیسی = بوٹ چاٹ
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Methuselah retweeted
"وفاق، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں تباہ کن حالات ہیں، وہ ان سے چلے نہیں اور اب KP پر قبضہ کر لیا ہے، پاکستان محلاتی سازشوں سے نکلتا ہی نہیں، بار بار پر عوام پر وار کیا جاتا ہے، آدھی رات کو گھروں میں گھس کر اٹھا رہے ہیں، پیپلز پارٹی نے 1971 کے فوجی آپریشن کی بھی بھرپور حمایت کی، پھر بلوچستان کی منتخب حکومت فارغ کر دی، پی پی پی اور ن لیگ 50 سال سے حکومت کر رہے ہیں، درمیان میں عمران خان آ گیا تو انہوں نے کہا چونکہ اقتدار ہم دونوں نے بانٹنا ہے تو یہ تیسرا کیوں آ گیا، کبھی ایک نے زیادہ کھانا تھا اور کبھی دوسرے نے، خود بلاول نے کہا کہ فارم 47 کی حکومت ہے اور ایسی حکومت کے مزے بھی پورے لے رہے ہیں"
اپوزیشن رہنما @Real_MZubair
@DRTPakistan
youtu.be/QmeKA34Pkos
Methuselah retweeted
🚨پاکستان میں تو صرف عمران خان آزاد ہے باقی سب پابند ہیں، وہ دلیر ہے، بہادر ہے، خان جیسا دنیا میں کوئی بول نہیں سکتا، لیکن اسوقت ناجائز قید ہے۔💔
سینیر وکیل سپریم کورٹ سید مسطفین کاظمی



















