MQM Pakistan Digital (@MQMPUpdates) header
MQM Pakistan Digital (@MQMPUpdates) profile picture

Official Account. It’s All about MQM Pakistan. Your voice, our mission. Follow us on X for daily updates regarding #MQMPakistan .

Pakistan
Joined March 2016
ایم کیو ایم نے کر دیکھایا.. الیکشن سے پہلے جو کہا وہ کر دیکھایا..!! نا وزیراعظم نا منسٹریز, صرف عوام کے حقوق کی بات.!! بلدیاتی ایکٹ میں آئینی ترمیم کے حوالے سے MOU سائن ہوگیا۔ یہ ہے منفرد ایم کیو ایم پاکستان!!! #MQMPakistan #karachi #islamabad #MustafaKamal #PMLN
81
313
9
456
12,796
بلاول بھٹو کی موجودہ سوچ سندھو دیش کے حامیوں کی سوچ سے کتنی مختلف ہے؟ اگر ایک قطرہ خون بھی بہا تو اس کی ذمہ داری انہی پر عائد ہوگی! #MustafaKamal #HealthMinister #Karachi #MQMPakistan #BilawalBhutto #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
3
1
3
312
کیا ریفرنڈم کو وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حمایت حاصل ہے؟ #MustafaKamal #HealthMinister #Karachi #MQMPakistan #Pakistan #PrimeMinister #PMLN #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
1
1
261
ملک بچانے کے لیے خواہشات کو قربان کرنا چاہیے! #MustafaKamal #HealthMinister #Karachi #MQMPakistan #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
1
2
295
ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال نے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی کے ہمراہ حیدرآباد میں ڈسٹرکٹ ممبر شکیل بیگ (باکسر) کی رہائش گاہ پہنچ کر انکے جواں سال صاحبزادے کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ ⁦#MustafaKamal⁩
5
8
733
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال نے سی او سی ممبر محمد اظہر کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر اہلِ خانہ سے تعزیت اور دلی افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔ #MustafaKamal
2
9
22
1,260
کیا سندھ اسمبلی پورے سندھ کی ترجمان ہے؟ ریفرنڈم کیوں ضروری ہے؟ #MustafaKamal #Karachi #MQMPakistan #SindhAssembly #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
7
10
555
انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کورنگی میں اتوار کو منعقد ہونے والے اجلاس کے حوالے سے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی اور فرقان اطیب نے ملیر ٹاؤن میں ذمہ داران سے تفصیلی گفتگو کی اور اجلاس کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
4
7
378
MQM Pakistan Digital retweeted
جن لوگوں کے ووٹوں سے صدر بنے انہیں اب آپ فارم سینتالیس کا کہتے ہیں ۔ تو صدارت چھوڑ کیوں نہیں دیتے ؟ #BilawalBhuttoZardari
39
185
15
771
58,205
انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کورنگی میں اتوار کو منعقد ہونے والے اجلاس کے حوالے سے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی اور فرقان اطیب نے شاہ فیصل ٹاؤن میں ذمہ داران سے تفصیلی گفتگو کی اور اجلاس کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
1
4
6
409
یہ وہ پرانی ایم کیو ایم نہیں! بلاول بھٹو کی ہڑبڑاہٹ کی وجہ کیا ہے؟ #MustafaKamal #Karachi #MQMPakistan #BilawalBhutto #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
2
8
14
1,031
بلاول زرداری کے خون خرابے والے بیان سے پہلے مصطفیٰ کمال نے کیا خبردار کیا تھا؟ سنیے اُن کے اپنے الفاظ میں #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #MQMPakistan #MustafaKamal #BilawalBhuttoZardari #Sindh
21
33
731
MQM Pakistan Digital retweeted
On the last Saturday, my views on #Sindhies and other communities living in Karachi and Sindh, kindly listen to it pls #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
17
53
2
121
5,148
دنیا چاند پر پہنچ گئی، کراچی آج بھی کرنٹ اور ڈمپر مافیا کی زد میں ہے۔ بڑے صوبے، بدترین گورننس؛ حل صرف مؤثر انتظامی یونٹس کا قیام۔ سید مصطفیٰ کمال #MustafaKamal #HealthMinister #Karachi #Sindh #Pakistan #MQMPakistan #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نام_مصطفی_کام_کمال
2
6
9
701
پاکستان کے وسائل اور عوام کے مستقبل کا سوال ہے، 18 سال میں سندھ کو ملنے والے 22 ہزار ارب روپے کہاں خرچ ہوئے؟ سید مصطفیٰ کمال #MustafaKamal #HealthMinister #Karachi #Sindh #Pakistan #MQMPakistan #SindhWantsAdministrativeUnits #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نام_مصطفی_کام_کمال
1
4
8
487
اسلام آباد کے مستند اور تجربہ کار ہیلتھ رپورٹر وقار بھٹی نے وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال کے خلاف چلائی جانے والی مہم کو دبھڑ دوس کردیا ہے، سنیں اور ماتم کریں مصطفی کمال کے خلاف مہم چلانے والوں کی عقل پر۔ #MustafaKamal #HealthMinister #Karachi #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
1
10
15
1,224
مصطفیٰ کمال سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی سب سے مضبوط آواز ہیں۔ اسی آواز کو دبانے کے لیے ان کے خلاف ایک منظم، پیسے دے مہم چلائی جارہی ہے۔ اس کولاج میں دیکھیں کہ کس طرح کئی پیجز نے گرفتاری کی اجازت سے متعلق ایک ہی دعویٰ دہرایا ایک ہی وقت میں۔ سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے ہماری آواز بلند رہے گی۔ کردارکشی کی اس مہم میں جن افراد یا پیجز کا کردار شواہد سے ثابت ہوگا، ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
1
56
60
988
مصطفیٰ کمال سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی سب سے مضبوط آواز ہیں۔ اسی آواز کو دبانے کے لیے ان کے خلاف ایک منظم، پیسے دے مہم چلائی جارہی ہے۔ اس کولاج میں دیکھیں کہ کس طرح کئی پیجز نے گرفتاری کی اجازت سے متعلق ایک ہی دعویٰ دہرایا ایک ہی وقت میں۔
5
15
1
23
1,134
سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے ہماری آواز بلند رہے گی۔ کردارکشی کی اس مہم میں جن افراد یا پیجز کا کردار شواہد سے ثابت ہوگا، ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
5
6
126
صرف ڈسٹرکٹ ایسٹ کا جنرل ورکرز اجلاس!!! انتظامی یونٹس کے قیام کے پروگرام کا جائزہ اجلاس۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #SindhWantsAdministrativeUnits
1
11
15
569
کراچی کے بچوں کا مقدر کھلے گٹر کیوں؟ جن بچوں کی پیدائش سے پہلے ماں باپ اُن کی حفاظت کے لیے ہر احتیاط کرتے ہیں، وہی بچے کراچی میں کھلے گٹروں میں گر کر جان گنوا دیتے ہیں۔ یہ صرف ایک بچے کی موت نہیں، ماں باپ کی پوری دنیا کا اُجڑ جانا ہے۔ کراچی کے بچوں کی جان کی حفاظت کے لئے اس نظام کا بدلنا ضروری ہے انتظامی یونٹس وقت کی ناگزیر ضرورت ہے۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #nadirqureshi #karachi #fypシ゚viralシ
11
14
431