Amir Rasheed retweeted
New Zealand is deeply concerned at reports of attacks by Israeli settlers against diplomatic personnel and journalists in the West Bank. We call on Israel to conduct an immediate and full investigation and expect accountability for those responsible. Israel must take action to end ongoing settler violence in the West Bank.
Its called take not a catch you dumb frog
🚨 WHAT A STUNNING FLYING CATCH! 🦅🧤
- Absolute brilliance behind the stumps by debutant Saad Baig!
- Shaheen Shah Afridi tested the batter with a sharp short ball, and Saad Baig flew full length through the air to pull off a breathtaking diving stop to save the boundary, while Babar Azam appreciate the youngster's sensational effort on debut! 👏🏼😍
Meta started to charge 5 rs per whastapp message for business accounts from October 1.
That is why banks are charging. Whatsapp banking may be abolished.
یہ بینکوں والے کتنے بڑے چور ہیں صارف سے ہر چیز کا ٹیکس کٹوتی کرتے ہیں پھر بھی sMS کی ماہانہ کٹوتی کرتے ہیں میں WhatsApp پر اکثر بیلنس وغیرہ چیک کرتا تھا ایک دو دن سے وہ نہہں ہو رہا تھا آج جب واٹس ایپ کھولا تو آگے سے ABL والوں نے پیغام دیا کہ پہلے 25 روپے ماہانہ والی سب سیلریشن کریں پھر آپ یہ سہولت لے سکتے ہہں
مطلب یہ صارف کے خون کا ہر قطرہ نچوڑنے پر لگے ہیں
کوئی انکو پوچھنے والا نہیں ہے
You want to end whatever remaining career he has? He is overhyped, including his debut test.
Why can’t they think out of the box?
Play Razaullah as opener vs England in place of Saim Ayub!
Many top teams do such experiments. He has psychological edge of that epic innings at Edgbaston.
If it works out, it will be a massive hit!
P.S: If Imran Khan would have the Captain, he would have gotten Razaullah to open the innings to see how it goes.
کر لیں، فارغ ہیں۔
🚨 تین پاکستانی کرکٹرز بہتر مستقبل کی تلاش میں امریکہ جانے کے لیے تیار
سوات سے تعلق رکھنے والے احسان اللہ، حیدرآباد کے محمد حسنین اور لاڑکانہ کے شاہنواز دھانی کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مبینہ ناروا سلوک سے تنگ آ کر امریکہ منتقل ہونے اور وہاں اپنا کرکٹ کیریئر جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
آپ لوگوں کے خیال سے ان کھلاڑیوں کا فیصلہ ٹھیک ہے یا غلط ؟
واضح رہے اس سے پہلے بھی کئی کرکٹر پاکستان چھوڑ کر امریکہ منتقل ہو چکے ہیں
#PakistanCricket #ShahnawazDahani #MohammadHasnain #usacricket
Amir Rasheed retweeted
فیس بک پر یہ پوسٹ نظر سے گزری ۔ لاہور کے گردونواح میں کھیتوں میں آگ لگائی گئی ہے۔
انکو روکنے کے بجائے ساراملبہ پھر شہریوں پر اترے گا اور مزید چالان اور جرمانے ہونگے۔یاد رہےلاہورکاAQIشام کو 150سے اوپر جا چکا ہے اور بتدریج بڑھ رہا ہے۔
اوور ٹو یو نادیہ
یہ شائد آپ کے لیے حیران کُن ہو گا کہ اس سب بجلی چوری کے باوجود لیسکو اور پنجاب کی بئشتر سپلائی کمپنیز کی کولیکشن سو فیصد سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔
دوست ایسا نہ کریں !!
پاور ڈویژن کے مطابق لاہور میں سالانہ 29.3 ارب، قصور میں 19.3 ارب اور شیخوپورہ میں 11.5 ارب روپے کی بجلی چوری ہوتی ہے۔ دوسری طرف 51 لاکھ آبادی والے سابقہ فاٹا کو 600 میگاواٹ طلب کے مقابلے میں محض 184 میگاواٹ بجلی ملتی ہے۔ پھر بھی سب سے زیادہ بجلی چوری کا الزام فاٹا پر! پنجاب کے ان تین اضلاع کے اعداد و شمار کے سامنے یہ دعوے کس بنیاد پر ہیں؟ الزام نہیں، اعداد و شمار کی بنیاد پر بات کریں۔
Please take out some time to fill this survey for PHD research
docs.google.com/forms/d/e/1F…
میں آزاربائیجان آیا ہوا ہوں، بارہ لوگوں کا گروپ ہے، ابادی ہمارا اتنا بڑا مسلہ ہے کے کسی ریسٹوران میں سارے گھُس جائیں تو ہم اکثریت میں ہو جاتے ہیں 🤣
کسی نے کہا ہے سارا پاکستان ضمانت پر ہے، جو زیادہ بولے، اس کی ضمانت منسوخ کرکے دھر کیا جاتا ہے
Amir Rasheed retweeted
تھوڑی سی محنت لگی مگر میں نے ولی خان کا خط بھی ڈھونڈ لیا ہے اور چودھری محمد علی کی لکھی دستاویز بھی۔
پہلے ذرا اصل دستاویز پڑھیں۔ چودھری محمد علی لکھ رہے ہیں کہ پورا مغربی پاکستان ایک معاشی وحدت ہے۔ وہ لکھتے ہیں:
"سرحدی صوبے (فرنٹیئر) کے بجلی کے وسائل پنجاب کی صنعتوں کی ضروریات پوری کرتے ہیں، پنجاب میں جمع ہونے والے سرمائے کو بلوچستان اور قبائلی علاقوں میں ترقی کے ذریعے خوش حالی کے فرق کو کم کرنا چاہیے"
محترم ولی خان نے ترجمہ کیا کہ:
پنجاب سرحد کی بجلی، بلوچستان کے کوئلے اور گیس اور سندھ کے وسائل کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا اس لئے مغربی پاکستان پر حکمرانی پنجاب کی ہونی چاہیے"
ہمارے محبوب قائد ایمل ولی خان صاحب نے اصلی دستاویز پڑھنے کے بجائے ولی خان کے غلط ترجمے پر کیوں اکتفا کیا یہ سمجھنے سے میں بہرحال قاصر ہوں۔
"ون یونٹ کی خفیہ دستاویز میں چودھری محمد علی نے لکھا : پنجاب؛ سرحد کی بجلی، بلوچستان کے کوئلے و گیس اور سندھ کے وسائل کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا اس لئے پاکستان پر حکمرانی پنجاب کی ہونی چاہیے ـ
اگر آپ نے یہ خفیہ دستاویز نہیں پڑھی تو مجھے بتا دیں میں اس کی ایک فوٹو اسٹیٹ کاپی آپ کو بھیج دوں گا ـ پاکستان ٹوٹنے کے باوجود پنجابیوں کی یہ ذہنیت آج بھی برقرار ہے اور وہ ابھی بھی پاکستان کے مامے بننے کی کوشش کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے"
ولی خان کا حنیف رامے کے نام کھلا خط
جولائی 1987 ـ روزنامہ جنگ لاہور۔
Amir Rasheed retweeted
I dint know what Shama has to do with journalism but here is a historic example of Shama advancing women’s rights.
You can’t beat this.
High Commissioner @Tipuusman welcomed Dr. Shama Junejo (TI) @ShamaJunejo to Pakistan High Commission, London.
High Commissioner lauded @ShamaJunejo for her work in the field of journalism, women's rights and her endeavours towards further strengthening ties between the people of #Pakistan and #Britain.
@ForeignOfficePk
@PkPublicDiplo
@epwing_official
@MoIB_Official
@PTVNewsOfficial
@appcsocialmedia
@RadioPakistan
@PakTVGlobal
@PakistanTVcom
@PID_Gov
Amir Rasheed retweeted
مطلب range anxiety کیساتھ ساتھ 4, 5 اور تفکرات پال لیں، در فٹے منہ ایسی بچت کا
گبالہ میں وزیراعظم کی آمد اور ویلکم کا بندوبست مکمل کر لیا گیا ہے۔
سڑکیں چمکوا دی ہیں، آزربائیجان اور پاکستان کے تعلقات کے ایک نۓ دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے
































